কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৯১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بھائیوں میں بہتر ہونے کا ذکر
32892 ۔۔۔ فرمایا جس نے علی کو تکلیف پہنچائی پس اس نے مجھ کو تکلیف پہنچائی۔ (احمد بن حنبل بخاری حاکم بروایت عمر وبن شاش (رض))
32901- من آذى عليا فقد آذاني. "حم، تخ، ك - عن عمرو بن شاش".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32893 ۔۔۔ فرمایا جس نے علی سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے علی سے بغض رکھاپس اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ (حاکم بروایت سلمان (رض))
32902- من أحب عليا أحبني ومن أبغض عليا فقد أبغضني. "ك - عن سلمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32894 ۔۔۔ جس نے علی کو برا بھلا کہا اس نے مجھ کو برابھلا کہا اور جس نے مجھے بربھلا کہا اس نے۔ (نعوذ باللہ ) اللہ کو برا بھلا کہا۔ (احمدبن حنبل حاکم بروایت ام سلمة)
32903- من سب عليا فقد سبني ومن سبني فقد سب الله. "حم، ك - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32895 ۔۔۔ جس شخص کا میں مولی۔ (ساتھی) پس علی بھی اس کامولیٰ ہے۔ (احمدبن حنبل ابن ماجہ بروایت ابراء احمد بن حنبل بروایت بریدہ ترمذی نسانی والضیا بروایت زید بن ارقم )
32904- من كنت مولا فعلي مولاه. "حم، هـ - عن البراء؛ حم عن بريدة، ت ، ن والضياء - عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32896 ۔۔۔ فرمایا جس شخص کا میں دوست ہوں اس کا علی بھی دوست ہے۔ (احمد بن حنبل نسائی حاکم بروایت بریدة (رض))
32905- من كنت وليه فعلي وليه. "حم، ن، ك - عن بريدة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32897 ۔۔۔ فرمایا کیا میں تم لوگوں کو دوبدترین شخصوں کے بارے میں نہ بتاؤں ایک قوم ثمود کا بدبخت جس نے اونٹنی کو کونچیں کاٹیں اور ایک وہ شخص جو تمہارے سرپر تلوار مائے اور داڑھی کو تر کردے گا۔ (طبرانی حاکم نے عمار بن یاسر سے نقل کیا)
32906- ألا أحدثكم بأشقى الناس رجلين: أحيمر ثمود الذي عقر الناقة، والذي يضربك يا علي على هذه حتى يبل منها هذه. "طب، ك 2 عن عمار بن ياسر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32898 ۔۔۔ فرمایا علی دنیا اور آخرت میں میرے بھائی ہیں۔ (طبرانی بروایت ابن عمر (رض))
32907- علي أخي في الدنيا والآخرة. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32899 ۔۔۔ فرمایا علی میری اصل ہے اور جعفر میری فرع ہے۔ طبرانی، الضیاء بروایت عبداللہ بن جعفر (رض))
32908- علي أصلي وجعفر فرعي. "طب والضياء - عن عبد الله بن جعفر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32900 ۔۔۔ فرمایا علی نیک لوگوں کے امام ہیں اور گنہگاروں کو ختم کرنے والے ہیں کامیاب ہے وہ شخص جس کا علی نے مدد کی اور نامرا د ہے وہ شخص جس کو انھوں نے چھوڑ دیا۔ ( حاکم بروایت جابر (رض))
32909- علي إمام البررة وقاتل الفجرة، منصور من نصره، مخذول من خذله. "ك - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32901 ۔۔۔ فرمایا علی بن ابی طالب مغفرت دروازہ ہیں جو اس میں داخل ہوا وہ مومن ہے اور جو اس سے نکل گیا وہ کافر ہے۔ (الدارقطنی فی الافراد بروایت ابن عباس (رض))
32910- علي بن أبي طالب باب حطة ، من دخل منه كان مؤمنا، ومن خرج منه كان كافرا. "قط في الأفراد - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32902 ۔۔۔ علی میرے علم کا چوکھٹ ہے۔ (عدی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32911- علي عتبة علمي. "عد - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32903 ۔۔۔ فرمایا علی قرآن کے ساتھ اور قرآن علی کے ساتھ ہے دونوں اکٹھے رہیں گے یہاں تک کہ حوض پر آجائیں۔ (حاکم ، طبرانی المعجم الاوسط بروایت ام سلمة (رض))
32912- علي مع القرآن والقرآن مع علي، لن يتفرقا حتى يردا على الحوض. "ك، طس - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32904 ۔۔۔ علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اپنا کام یا تو میں خود کرتا ہوں یا پھر علی کرتے ہیں۔ (احمد بن حنبل ترمذی نسائی ابن ماجہ بروایت حبشی بن خبادة (رض))
32913- علي مني وأنا من علي، ولا يؤدي عني إلا أنا أو علي. "حم ت 2، ن، هـ - عن حبشي بن جنادة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32905 ۔۔۔ علی اہمیت میرے نزدیک وہی ہے جو کہ میرے سر کی میرے بدن کے لیے ۔ خطیب بروایت البراء (رض)
32914- علي مني بمنزلة رأسي من بدني. "خط - عن البراء؛ فر - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32906 ۔۔۔ فرمایا علی کا مرتبہ میرے نزدیک وہی ہے جو موسیٰ (علیہ السلام) کے نزدیک ہارون کا تھا مگر یہ کہ میرے کوئی نبی نہیں۔ (ابوبکر المطیری فی جزہ بروایت ابوسعید)
32915- علي مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي. "أبو بكر المطيري في جزئه - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32907 ۔۔۔ علی بن ابی طالب دوست ہے ہر اس شخص کے جس کا دوست ہوں۔ (المحاملی فی امالیہ بروایت ابن عباس)
32916- علي بن أبي طالب مولى من كنت مولاه. "المحاملي في أماليه - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32908 ۔۔۔ علی ابن بی طالب جنت میں ایسے چمکیں گے جیسے صبح کا تازہ دنیا والوں کے لئے۔ (بیہقی فی فضائل الصحابہ بروایت انس )
32917- علي بن أبي طالب يزهر في الجنة ككوكب الصبح لأهل الدنيا. "البيهقي في فضائل الصحابة، فر - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32909 ۔۔۔ علی مومنین کے سردار ہیں اور مال منافقین کا سردار ہے۔ (ابن عدی بروایت علی)
32918- علي يعسوب المؤمنين، والمال يعسوب المنافقين. "عد عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32910 ۔۔۔ علی میرا فرض ادا کرتے ہیں۔ (بزار بروایت انس)
32919- علي يقضي ديني. "البزار - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
32911 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ” یایھا الذین امنو کی آیت جب بھی اتاری ہے علی ان کا سردار اور امیر ہیں۔ ابونعیم نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا حلیہ میں یہ مرفوع نہیں مگر حدیث ابی خیثمہ لوگوں نے اس کو موقوف نقل کیا۔
32920- ما أنزل الله تعالى آية {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا} إلا وعلي رأسها وأميرها. "حل - عن ابن عباس؛ وقال: لا نكتبه مرفوعا إلا من حديث ابن أبي خيثمة والناس رووه موقوفا".
tahqiq

তাহকীক: