কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩০৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33034 ۔۔۔ معراج کی رات میں جنت میں داخل ہوا میں عرش کے ستون پر دائیں جانب لکھا ہوا دیکھا لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔ میں نے ان کی مدد نصرت کی علی (رض) کے ذریعہ۔ (طبرانی بروایت ابی الحمراء)
33041- لما أسري بي إلى السماء دخلت الجنة فرأيت في ساق العرش الأيمن مكتوب: لا إله إلا الله محمد رسول الله، أيدته بعلي ونصرته. "طب - عن أبي الحمراء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33035 ۔۔۔ آسمان و زمین کی تخلیق سے دوہزارسال قبل جنت کے دروازہ پر لکھایا گیا لاالہ اللہ محمدرسول اللہ میں نے علی (رض) کے ذریعہ ان کی مدد کی۔ (عقیلی نے جابر (رض) سے نقل کیا)
33042- مكتوب في باب الجنة قبل أن يخلق السموات والأرض بألفي سنة: لا إله إلا الله محمد رسول الله، أيدته بعلي. "عق - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33036 ۔۔۔ جنت کے دروازہ پر لکھا ہوا ہے۔ لاالہ اللہ محمد رسول اللہ علی اخود رسول اللہ آسمان و زمین کی تخلیق سے دوہزارسال قبل۔ (طبرانی نے اوسط میں خطیب نے متفق اور مفترق میں ابن جوزی نے واھیات میں جابر (رض) سے اللانی 2981)
33043- مكتوب على باب الجنة: لا إله إلا الله محمد رسول الله، على أخو رسول الله صلى الله عليه وسلم، قبل أن يخلق السموات والأرض بألفي عام. "طس، خط في المتفق والمفترق وابن الجوزي في الواهيات - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33037 ۔۔۔ تجھ پر سلام ہو اے ابوالریجاشین میں تجھے وصیت کرتا ہوں دنیا میں اپنے ایمان کے متعلق عنقریب تمہارا ستون گرایا جائے گا اللہ تعالیٰ میرے بعد تمہارا وارث ہے علی (رض) سے کہا ۔ٕ(ابونعیم ابن عساکر نے جابر (رض) سے نقل کیا )
33044- سلام عليك أبا الريحانتين! أوصيك بريحانتي من الدنيا، فعن قليل ينهدم ركناك، والله خليفتي عليك - قاله لعلي. "أبو نعيم وابن عساكر - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33038 ۔۔۔ علی خیر البشر ہے جس نے انکار کیا کفر کیا (خطیب نے جابر (رض) سے نقل کیا اور کہا منکر ہے ترتیب الموضوعات 280 ۔ 279)
33045- علي خير البشر، فمن أبى فقد كفر. "الخطيب - عن جابر؛ وقال: منكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33039 ۔۔۔ جس نے علی (رض) کو خیر الناس نہ کہا اس نے کفر کیا۔ (خطیب نے ابن مسعود بروایت علی (رض) نقل کیا ترتیب الموضوعات 287)
33046- من لم يقل؛ علي خير الناس؛ فقد كفر. "الخطيب - عن ابن مسعود عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33040 ۔۔۔ اے علی میں نے اللہ تعالیٰ سے تمہارے بارے میں پانچ باتیں مانگیں ایک سے منع کردیا چار عطا کردیں میں نے درخواست کی آپ کی خلافت پر امت کا اتفاق ہوجائے یہ دعاء قبول نہیں ہوئی میری یہ دعا ہوئی کہ قیامت کے روز سب سے پہلے میری اور آپ کی قبر شق ہو آپ حمد کا جھنڈا اٹھا کر اولین اور آخرین کے سامنے چلیں اور یہ بھی قبول ہوگی کہ میرے بعد آپ مومنین کا ولی ہوں ۔ (خطیب اور رافعی نے علی سے نقل کیا )
33047- سألت الله يا علي فيك خمسا، فمنعني واحدة وأعطاني أربعا: سألت الله أن يجمع عليك أمتي فأبى علي، وأعطاني فيك أن أول من تنشق عنه الأرض يوم القيامة أنا وأنت معي، معك لواء الحمد وأنت تحمله بين يدي تسبق به الأولين والآخرين، وأعطاني فيك أنك ولي المؤمنين بعدي. "الخطيب والرافعي - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33041 ۔۔۔ اے علی (رض) کھڑے ہوجائیں آپ بری ہوگئے میں نے اللہ تعالیٰ سے جو دعاء بھی کی قبول ہوئی میں نے اپنے لیے جو دعا بھی کی آپ کے لیے بھی کی ہے مگر یہ کہا گیا کہ میرے بعد نبوت ختم ہوچکی ہے۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں علی (رض) سے نقل کیا)
33048- قم يا علي! فقد برئت، ما سألت الله شيئا إلا أعطاني، وما سألت الله شيئا إلا سألت لك مثله إلا أنه قيل: لا نبوة بعدك. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33042 ۔۔۔ میں نے ان کو اپنا مشیر مقرر نہیں کیا بلکہ اللہ تعالیٰ نے مقرر کیا ۔ (ترمذی نے روایت کرکے حسن قرار دیا ہے طبرانی جابر (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے طائف کے د ن علی (رض) کو بلایا اور ان سے مشورہ فرمایا تو لوگوں نے کہا اپنے چچازاد بھائی کے ساتھ طویل مشورہ کیا اس پر آپ نے یہ ارشاد فرمایا) ۔
33049- ما انتجيته ولكن الله انتجاه. "ت: حسن غريب،طب - عن جابر" قال: دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم عليا يوم الطائف فانتجاه فقال الناس: لقد طال نجواه مع ابن عمه قال: فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33043 ۔۔۔ جس نے علی (رض) سے حسد کیا اس نے مجھ سے حسد کیا جس نے مجھ سے حسد کیا اس نے کفر کیا۔ (ابن مردویہ نے انس (رض) سے نقل کیا المتناھبیہ 334)
33050- من حسد عليا فقد حسدني ومن حسدني فقد كفر. "ابن مردويه - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33044 ۔۔۔ کسی کو حالت جنابت میں اس مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں سوائے مجھے اور علی (رض) کو (خصوصیت ہے) ۔ (طبرانی بروایت ام سلمہ (رض))
33051- لا ينبغي لأحد أن يجنب في هذا المسجد إلا أنا أو علي. "طب - عن أم سلمة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33045 ۔۔۔ اے علی کسی کے لیے اس مسجد میں جنابت کی حالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں مگر میرے اور آپ کے لیے ۔ (ترمذی نے روایت کرکے حسن غریب کہا ہے ابویعلی نے نقل کرنے ضعیف قرار دیا ہے)
33052- يا علي! لا يحل لأحد أن يجنب في هذا المسجد غيري وغيرك. "ت: حسن غريب، ع، وضعف - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33046 ۔۔۔ اے علی اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسی زینت سے مزین فرمایا ہے کہ بندوں میں سے کسی کو اس سے پسندیدہ زینت سے مزین نہیں فرمایا وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ابرار کی زینت ہے کہ دنیا سے بےرغبت ہونا تم نے دنیا سے کچھ نہیں لیا اور دنیا نے تم سے کچھ نہیں لیا تمہیں مساکین کی محبت عطاء کی گئی ہے تو ان کو تابع بناکر وہ تمہیں امام بنا کر خوش راضی ہیں۔ (حلیة بروایت عمار بن یاسر)
33053- يا علي! إن الله تعالى قد زينك بزينة لم تزين العباد بزينة أحب إلى الله تعالى منها، هي زينة الأبرار عند الله الزهد في الدنيا فجعلك لا ترزأ من الدنيا شيئا ولا ترزأ الدنيا منك شيئا، ووهب لك حب المساكين فجعلك ترضى بهم أتباعا ويرضون بك إماما. "حل - عن عمار بن ياسر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33047 ۔۔۔ اے عمرو کیا تم نے جنت کے دابہ کو دیکھا ہے کہ جو کھاتا پیتا بازار میں چلتا پھرتا ہے یہ دابتہ الجنت ہے علی (رض) کی طرف اشارہ کیا۔ (طبرانی نے عمرو بن الحمق سے نقل کیا)
33054- يا عمرو! هل رأيت دابة الجنة تأكل الطعام وتشرب الشراب وتمشي في الأسواق؟ هذا دابة الجنة - وأشار إلى علي بن أبي طالب. "طب - عن عمرو بن الحمق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33048 ۔۔۔ اے علی (رض) تمہارے لیے جنت میں ایک خزانہ ہے وہ دواطراف والا ہے تم غیر محرم عورت کو نظر جماکر مت دیکھو کیونکہ اچانک نظر حلال ہے دوسری حلال نہیں۔ (احمد ، حکیم، حاکم ، ابونعیم فی المغفرفہ بروایت علی (رض))
33055- يا علي! إن لك كنزا في الجنة وإنك ذو قرنيها ، فلا تتبعن النظرة نظرة فإن لك الأولى وليست لك الآخرة. "ش، حم والحكيم، ك وأبو نعيم في المعرفة - عن علي"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33049 ۔۔۔ اے علی تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہوگا تو میرے ساتھ جنت میں داخل ہوگا جہاں میں داخل ہوں۔ (ابوبکر شافعی نے غیلانیات میں ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں ابن عساکر نے عمر (رض) سے نقل کیا)
33056- يا علي! يدك في يدي تدخل معي يوم القيامة حيث أدخل. "أبو بكر الشافعي في الغيلانيات وأبو نعيم في فضائل الصحابة وابن عساكر - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33050 ۔۔۔ اے میری بیٹی تمہارے لیے اولاد کی شفقت ہے علی میرے نزدیک تم سے زیادہ مکرم ہے۔ (طبرانی ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
33057- يا بنية! لك رقة الولد وعلي أعز علي منك. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33051 ۔۔۔ اے علی آپ ان میں ماہرسمجھدار ہیں۔ (خطیب نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
33058- يا علي! أنت عبقريهم. "الخطيب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33052 ۔۔۔ اے علی آپ کو عرب کے بارے میں خیر کی وصیت کرتا ہوں عرب کے بارے میں خیر کی وصیت کرتا ہوں۔ (طبرانی نے علی (رض) سے نقل کیا)
33059- يا علي! أوصيك بالعرب خيرا أوصيك بالعرب خيرا. "طب - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33053 ۔۔۔ آپ کا بہترین نام ابوتراب ہے۔ (طبرانی نے ابی طفیل سے نقل کیا ہے بتایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے علی (رض) مٹی میں سو رہے تھے تو یہ ارشاد فرمایا)
33060- إن أحق أسمائك أبو تراب. "طب - عن أبي الطفيل" قال: جاء النبي صلى الله عليه وسلم وعلي نائم في التراب قال: فذكره
tahqiq

তাহকীক: