কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩২৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33210 ۔۔۔ جس کو عیسیٰ (علیہ السلام) کی تواضع دیکھنا پسند ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ ابوذر کر دیخھ لے۔ (ابویعلی نے ابوہریرة سے روایت کیا ہے)
33222 من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى فلينظر إلى أبي ذر (ع - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33211 ۔۔۔ اے ابوذر میں نے دیکھا کہ 40 لوگوں کے مقابلہ میں میرا اوزن کیا گیا جن میں آپ بھی شامل تھے تو میرا وزن ان سے بڑھ گیا ۔ (ابن عساکر نے ابوذر سے روایت کیا ہے)
33223 يا أبا ذر ! إني رأيت أني وزنت بأربعين أنت فيهم فوزنتهم (ابن عساكر عن أبي ذر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33212 ۔۔۔ اے بریرتم کیسے ہو یہ بات آپ نے ابوذر سے ارشاد فرمائی۔ (طبرانی نے معجم کبیر میں زید بن اسلم سے مرسلا نقل کیا ہے)
33224 كيف أنت يا برير قاله لابي ذر.
(طب - عن زيد بن أسلم مرسلا).
(طب - عن زيد بن أسلم مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33213 ۔۔۔ ابوذر سے زیادہ سچا زمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے نہیں پیدا ہوا جس کو اس بات میں خوشی ہو کہ وہ عیسیٰ ابن مریم کی عبادت گزاری کو دیکھے تو اس کو جاہیے کہ وہ ابوذر کو دیکھ لے۔ (ابن سعدنے مالک بن دینا رہے مرسلا نقل کیا ہے)
33225 ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء على ذى لهجة أصدق من أبي ذر ، من سره أن ينظر إلى زهد عيسى ابن مريم فلينظر إلى أبى ذر.
(ابن سعد - عن مالك بن دينار مرسلا).
(ابن سعد - عن مالك بن دينار مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33214 ۔۔۔ ابوذر سے زیادہ سچازمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے نہیں پیدا ہواپھر میرے بعد ایک آدمی ہے جس کو یہ بات خوش کرے کہ وہ عبادت گزاری اور شکل و صورت کے اعتبار سے عیسیٰ ابن مریم کو دیکھے تو اس کو چاہیے کہ وہ ابوذر کو دیکھے۔ (ابن عساکر نے اجھنع بن قیس سے مرسلا نقل کیا ہے)
33226 ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء على ذي لهجة أصدق من أبي ذر ، ثم رجل بعدي ، من سره أن ينظر إلى عيسى ابن مريم زهدا وسمتا فلينظر إلى أبي ذر.
(ابن عساكر - عن الهنجع بن قيس مرسلا).
(ابن عساكر - عن الهنجع بن قيس مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33215 ۔۔۔ ابوذر سے زیادہ سچازمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے نہیں پیدا ہوا اوہ عبادت گزاری سے ایسی چیز مانتا ہے جس لوگ بےبس ہوں ۔ (ابن عساکر نے علی سے روایت کیا ہے )
33227 ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق من أبي ذر ، يطلب شيئا من الزهد عجز عنه الناس.
(ابن عساكر - عن علي).
(ابن عساكر - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33216 ۔۔۔ ابوذر سے زیادہ سچازمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے نہیں پیدا ہوا۔ جب تم چاہو کہ ایسے شخص کو دیکھوجوسیرت نیکی اور عبادت گزاری میں عیسیٰ ابن مریم کے سب سے زیادہ مشابہ ہو تو تم پر لازم ہے کہ اس ۔ (ابوذر ) کو دیکھو۔ (ابن عساکر نے ابوہریرہ سے نقل کیا ہے )
33228 ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق من أبي ذر ، فإذا أردتم أن تنظروا إلى أشبه الناس بعيسى ابن مريم هديا وبرا ونسكا فعليكم به.
(ابن عساكر - عن أبي هريرة).
(ابن عساكر - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33217 ۔۔۔ ابوذر سے زیادہ سچازمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے نہیں پیدا ہواجس کو اس بات میں خوشی ہو کہ وہ عیسیٰ ابن مریم کی تواضع کو دیکھتے تو اس کو چاہیے کہ وہ ابوذرکودیکھ لے۔ ( ابن سعد اور ابن ابی شیبة نے ابوہریرة سے نقل کیا ہے)
33229 ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء ذا لهجة أصدق من أبي ذر ، من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى ابن مريم فلينظر إلى أبي ذر (ابن سعد ، ش - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33218 ۔۔۔ جس کو یہ بات پسند ہو کہ وہ عیسیٰ بن مریم کی نیکی اور ان کی سچائی اور ان کے مرتبہ کو دیکھے تو وہ ابوذر کو دیکھ لے ۔ (طبرانی نے ابوذر سے روایت کیا ہے)
33230 من أحب أن ينظر إلى المسيح عيسى ابن مريم إلى بره وصدقه وجده فلينظر إلى أبي ذر.(طب - عن أبي ذر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33219 ۔۔۔ جس کو اس بات سے خوشی ہو کہ وہ جسمانی اور اخلاقی اعتبار سے عیسیٰ بن مریم کے مشابہہ کو دیکھے تو اس کو چاہیے کہ وہ ابوذرکودیکھ لے۔ (طبرانی نے معجم کبیر میں ابن مسعود سے روایت کیا ہے اور اس کو ضعیف قرار دیا ہے)
33231 من سره أن ينظر إلى شبه عيسى ابن مريم خلقا وخلقا فلينظر إلى أبى ذر.
(طب - عن ابن مسعود ، وضعف).
(طب - عن ابن مسعود ، وضعف).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33220 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ابوذر پر رحم فرمائے وہ اکیلے چلتے ہیں اور اکیلے فوت ہوں گے اور اکیلے ہی اٹھائے جائیں گے۔ ( حاکم اور ابن عساکر نے ابن مسعود سے روایت کیا ہے)
33232 يرحم الله أبا ذر يمشي وحده ، يموت وحده ، ويبعث وحده.
(ك وابن عساكر - عن ابن مسعود).
(ك وابن عساكر - عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33221 ۔۔۔ تم میں سے ایک شخص وسیع بیا باان میں فوت ہوا اس کو مومنین کی ایک جماعت شہید کرے گی۔ (احمد بن حنبل ، ابن سعد، ابن حبان ، حاکم اور ضیا مقدسی نے ابوذر سے روایت کیا ہے)
33233 ليموتن رجل منكم بفلاة من الارض يشهده عصابة من المؤمنين.
(حم وابن سعد ، حب ، ك ، ض - عن أبي ذر)
(حم وابن سعد ، حب ، ك ، ض - عن أبي ذر)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33222 ۔۔۔ جندب اور جندب کون ہے ؟ زید الخیر اور زید الخیر کون ہے ان میں سے ایک تو ایسا دار کرتا ہے کہ حق اور باطل کو جداجدا کردیتا ہے اور دوسرا ایسا ہے کہ اس کا ایک عضو جنت میں پہلے چلا جائے گا پھر بقیہ جسم آئے گا۔ (ابن عساکر نے عبید بن لاح اسے روایت کیا ہے) (جندب بن کعب العبدی وافیل الازدی وزید بن صوحان (رض))
33234 جندب وما جندب ؟ زيد الخير وما زيد الخير ؟ أما أحدهما فيضرب ضربة يفرق بين الحق والباطل ، وأما الاخر فيسبقه عضو من أعضائه إلى الجنة ثم يتبعه سائر جسده.(ابن عساكر - عن عبيد بن لاحق).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33223 ۔۔۔ جندب اور جندب کون ہے ؟ اور الاقطع الخیر زید ہے رہی بات جندب کی تو وہ ایسا وار کرتا ہے کہ وہ اکیلا ایک بڑی جماعت کے برابر ہوتا ہے اور رہے زید تو ان کا ہاتھ جنت میں ان کے بدن سے ایک زمانہ پہلے داخل ہوجائے گا۔ (ابن السکن مندہ اور ابن عساکر نے ابی ذر (رض) سے روایت کیا ہے)
33235 جندب وما جندب ؟ والاقطع الخير زيد ، أما جندب فيضرب ضربة يكون فيها أمة وحده ، وأما زيد فتدخل يده الجنة قبل بدنه ببرهة.
(ابن السكن وابن منده وابن عساكر - عن أبي ذر رضي الله عنه).
(ابن السكن وابن منده وابن عساكر - عن أبي ذر رضي الله عنه).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جابر بن عبداللہ (رض)
33224 ۔۔۔ اے جویبر خوش آمدید ہو تمہیں ۔ (ایلمی نے جابر سے روایت کیا ہے)
33236 - مرحبا بك يا جويبر.(الديلمي - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جابر بن عبداللہ (رض)
33225 ۔۔۔ فرمایا کہ جابر (رض) نے دعوت کا کھانا تیار کیا ہے تم سب آجاؤ۔ (بخاری بروایت جابر (رض)) یہ غزوہ خندق میں خندق کی کھدائی کے دوران کا واقعہ ہے۔
33237 إن جابرا قد صنع سورا فحيهلا بكم.(خ - عن جابر)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جعیل بن سراقہ (رض) ۔۔۔ الاکمال
33226 ۔۔۔ تم جعیل کو کیسا سمجھتے ہو اور فلاں کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے جعیل اس جیسے آدمیوں کی بھری ہوئی زمین سے زیادہ بہتر ہے وہ اپنی قوم کا سردار ہے پس میں ان سے محبت کرتا ہوں۔ (الرویانی حلیتہ الاولیاء اور ضیا مقدسی نے ابی ذر سے روایت کیا ہے)
33238 كيف ترى جعيلا ؟ وكيف ترى فلانا ؟ فجعيل خير من هذا ملء الارض ، إنه رأس قومه فأنا أتألفهم.(الروياني ، حل ض - عن أبي ذر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جعیل بن سراقہ (رض) ۔۔۔ الاکمال
33227 ۔۔۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میری جان سے جعیل بن سراقہ عینیہ اور اقرع جیسے لوگوں سے بھری ہوئی زمین سے زیادہ افضل ہے لیکن میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تاکہ وہ اسلام لے آئیں اور جعیل کو میں نے اس کے ایمان کا خود وکیل بنادیا ہے۔ ابن اسحق نے مغازی میں اور حلیتہ الاولیاء میں محمد بن ابراہیم التیمی سے مروی ہے اور وہ مرسل حسن ہے اور اس کے لیے ایک شاھد موصول ہے اور اس کی اسناد ابوذروالی اس حدیث سے جس کو الرویانی نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے صحیح ہے۔
33239 والذي نفسي بيده ! لجعيل بن سراقة خير من طلاع الارض مثل عيينة والاقرع ، ولكني أتألفهما ليسلما ووكلت جعيلا إلى إيمانه. (ابن إسحاق في المغازي ، حل - عن محمد بن ابراهيم التيمي ، وهو مرسل حسن وله شاهد موصول ، اسناده صحيح من حديث أبي ذر رواه الروياني في مسنده وابن عبد الحكم في فتوح مصر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الحاء ۔۔۔ حارثہ بن نعمان (رض)
33228 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے وہاں پڑھنے کی آواز سنی چنانچہ میں نے کہا : یہ کون ہے ؟ فرشتوں نے جواب دیا : ھارثہ بن نعمان ہے اور کہا تم میں نیک لوگوں کا یہی مقام ہے تم میں نیک لوگوں کا یہی مقام ہے۔ (نسائی اور حاکم نے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33240 دخلت الجنة فسمعت فيها قراءة فقلت : من هذا ؟ قالوا : حارثة بن النعمان ، كذلكم البر كذلكم البر.
(ن ك - عن عائشة).
(ن ك - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الحاء ۔۔۔ حارثہ بن نعمان (رض)
33229 ۔۔۔ اے ام حارثہ ! جنت میں کچھ باغات ہیں اور تمہارا بنیا فردوس بریں میں پہنچ چکا ہے۔ (فردوس جنت کی بلند بہترین اور افضل جگہ کو کہتے ہیں ترمذی نے انس سے روایت کیا ہے)
33241 يا أم حارثة ! إنها جنات في جنة وإن ابنك أصاب الفردوس الاعلى والفردوس ربوة الجنة وأوسطها وأفضلها. (ت عن أنس).
তাহকীক: