কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩২৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33278 ۔۔۔ کتنا اچھا ہے اللہ کا بندہ اور خاندان کا بھائی خالد بن ولید اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے اللہ نے اس کو کفار اور منافقین پر تیز کردیا ہے۔ (احمد بن حنبل بغوی طبرانی حاکم ابن عساکر اور ضیا مقدسی نے ابوبکر صدیق سے نقل کیا ہے الواقدی اور ابن عساکر نے ابولا خوص سے مرسلا تقل کیا ہے) ۔
33282 نعم عبد الله وأخو العشيرة خالد بن الوليد سيف من سيوف الله سله الله على الكفار والمنافقين.
(حم والبغوي ، طب ، ك وابن عساكر ض - عن أبي بكر الصديق ، الواقدي ، كر - عن أبي الاحوص مرسلا).
(حم والبغوي ، طب ، ك وابن عساكر ض - عن أبي بكر الصديق ، الواقدي ، كر - عن أبي الاحوص مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33279 ۔۔۔ خالد بن ولید کو ایذاء نہ پہنچانا بیشک وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے اللہ نے اس کو اپنے دشمنوں پر تیز کردیا ہے۔ (ابن سعد اور ابن انباری نے المصاحب میں عامر شعبی سے نقل کیا ہے)
33283 لا تؤذوا خالدا فانه سيف من سيوف الله سله الله عزوجل على أعدائه.
(ابن سعد وابن الانباري في المصاحب عن عامر الشعبي).
(ابن سعد وابن الانباري في المصاحب عن عامر الشعبي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خالد بن زید ابوایوب (رض) ۔۔۔ الاکمال
33280 ۔۔۔ اے ابوایوب ! اللہ نے ناپسندیدہ چیز کو تجھ سے دور کردیا ہے۔ (ابن اسنی نے عمل یوم دلیلة میں ابوایوب سے نقل کیا ہے) ۔
33284 مسح الله عنك يا أبا أيوب ما تكره. (ابن السني في عمل يوم وليلة - عن أبي أيوب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خالد بن زید ابوایوب (رض) ۔۔۔ الاکمال
33281 ۔۔۔ اے ابوایوب ! تیرے ساتھ کوئی برائی نہ ہو۔
ابن اسنی نے عمل یوم ولیلة میں اور طبرانی سے معجم کبیر میں اور حاکم نے ابی ایوب سے یہ بات نقل کی گئی کہ انھوں نے حضور علیہ الصلوة والسلام کی ریش مبارک سے کچھ بال لے لیے تھے تو حضور نے یہ بات فرمائی جو اوپر ذکر ہوچکی ہے۔

33285 لا يكن بك السوء يا أبا أيوب.(ابن السني في عمل يوم وليلة ، طب ، ك - عن أبي أيوب) أنه أخذ عن لحية النبي شيئا فقال : فذكره
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حریم بن فانک (رض)
33282 ۔۔۔ خریم الاسدی بہت اچھے آدمی ہیں کاش کہ ان کے بال بڑے نہ ہوتے اور ان کا ازار لٹکا ہوا نہ ہوتا ۔ ( احمد بن حنبل نے اور بخاری نے التاریخ میں اور ابوداؤد نے سھل ابن الحنظلیة نے نقل کیا ہے)
33286 نعم الرجل خريم الاسدي لو لا طول جمته وإسبال ازاره (حم ، تخ ، د - عن سهل بن الحنظلية).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الدال ۔۔۔ وحیہ کلبی (رض)
33283 ۔۔۔ وحیہ الکلمی جبرائیل سے مشابہت رکھتے ہیں اور عروة بن مسعود القلی عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہیں اور عبدالعزی دجال کے مشابہ ہے۔ (ابن سعد نے شعبی سے مرسلا نقل کیا ہے۔ )
33287 دحية الكلبي يشبه جبريل ، وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى ابن مريم ، وعبد العزى يشبه الدجال.(ابن سعد - عن الشعبي مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رافع بن خدیج (رض)
33284 ۔۔۔ اے رافع اگر تو چاہے تو تیر اور کیل دونوں نکال لے اور اگر توچا ہے تو تیر نکال لے اور کیل چھوڑ دے اور میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قیامت کے دن آپ کے حق میں گواہی دوں گا کہ توشہید ہے۔ (ابوداؤد طیالسی احمد بن حنبل ابن سعد اور طبرانی نے رافع بن خدیج سے نقل کیا ہے کہ وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے کہ تیر لگ گیا تو فرمایا اور یہ بیان کیا جواد پر گذر چکا ہے)
33288 يا رافع ! إن شإة نزعت السهم والقطبة جميعا ، وإن شئت نزعت السهم وتركت القطبة وأشهد لك يوم القيامة أنك شهيد (ط ، حم وابن سعد ، طب - عن رافع بن خديج) أنه أصابه سهم مع رسول الله ص قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩২৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رافع بن خدیج (رض)
33285 ۔۔۔ اگر تو اس کو نکالنا پسند کرتا ہے تو ہم اس کو نکال دیتے ہیں اور اگر تو اس کو چھوڑنا پسند کرے توٹھیک ہے کیونکہ اگر وہ اس حالت میں فوت ہوجاتے ہیں تو وہ شہادت کی موت مریں گے۔
طبرانی نے بشیر اور سعدی ولدی ثابت بن اسید بن ظہیر جنہوں نے اپنے دادا سے نقل کیا ہے کہ رافع بن خدیج کو ان کے سینہ میں تیر لگا تو ان کو ان کے چچا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) علیہ الصلوة والسلام کے پاس لے کر آئے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا جو ذکر ہوچکا ہے۔

33289 إن أحببت أن تخرجه أخرجناه ، وإن أحببت أن تدعه فانه إن مات وهو فيه مات شهيدا.(طب - عن بشير وسعدى ولدي ثابت ابن أسيد بن ظهير عن جدهما) أن رافع بن خديج أصابه سهم في لبته فجاء به عمه إلى النبي ص قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33286 ۔۔۔ ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور میری امت میں سے میرا حوارمی زبیر ہے۔ (بخاری اور ترمذی نے جابر سے اور ترمذی اور حاکم نے علی سے روایت کیا ہے)
33290 إن لكل نبي حواريا وحواري من أمتي الزبير.
(خ ، ت عن جابر ، ت ، ك - عن علي)
(خ ، ت عن جابر ، ت ، ك - عن علي)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33287 ۔۔۔ مردوں میں سے میرا ساتھی زبیر ہے اور عورتوں میں سے میری ساتھی عائشہ (رض) ہے۔ (زبیر بن بکار اور ابن عساکر نے ابوالخیر مرثد بن عبداللہ سے مرسلا نقل کیا ہے)
33291 حواري الزبير من الرجال ، وحواري من النساء عائشة.
(الزبير بن بكار وابن عساكر - عن أبي الخير مرثد بن عبد الله مرسلا).
(الزبير بن بكار وابن عساكر - عن أبي الخير مرثد بن عبد الله مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33288 ۔۔۔ زبیر میری پھوپھی کا بیٹا ہے اور میری امت میں سے میرا حواری ہے۔ (احمد بن حنبل نے جابر سے نقل کیا ہے)
33292 الزبير ابن عمتي وحواري من أمتي.
(حم - عن جابر).
(حم - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33289 ۔۔۔ ایک ساتھی مردوں سے ہوتا ہے اور ایک ساتھی عورتوں سے ہوتا ہے مردوں میں سے میرا ساتھی زبیر ہے اور عورتوں میں سے میری ساتھی عائشہ (رض) ہے۔ (ابن عساکر نے یزید بن ایوحبیب سے مفصلا ً نقل کیا ہے)
33293 للرجال حواري وللنساء حوارية ، فحواري الرجال الزبير ، وحوارية النساء عائشة.(ابن عساكر - عن يزيد بن أبي حبيب معضلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33290 ۔۔۔ اے ابوعبداللہ یہ جبرائیل ہے آپ پر سلام کہتے ہیں اور فرما رہے ہیں کہ میں قیامت کے دن آپ کے ساتھ ہوں گا یہاں تک کہ میں آپ کے چہرے سے جہنم کی چنگاریوں کو دفع کردوں گا۔
ابوبکر الشافعی نے الغلانیات میں اور ابن عساکر نے عمر سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے فرمایا میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آرام فرما رہے تھے اور زبیر (رض) بیٹھ کر آپ کے چہرے سے مکھیاں ہٹا رہے تھے یہاں تک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیدار ہوئے اور مذکورہ ارشاد فرمایا۔

33294 يا أبا عبد الله ! هذا جبريل يقرئك السلام ويقول : أنا معك يوم القيامة حتى أذب عن وجهك شرر جهنم.(أبو بكر الشافعي في الغيلانيات وابن عساكر - عن عمر) قال : رأيت النبي ص وقد نام فجلس الزبير يذب عن وجهه حتى استيقظ قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33291 ۔۔۔ ہر نبی کا ایک ساتھی ہوتا ہے اور میرے ساتھی زبیر اور میری پھوپھی کا بیٹا ہے۔ (ابونعیم نے علی سے روایت کیا ہے)
33295 أن لكل نبي حواريان وحواري الزبير وابن عمتي.
(أبو نعيم - عن علي).
(أبو نعيم - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33292 ۔۔۔ ہر نبی کا ایک ساتھی ہوتا ہے اور میرے ساتھی تم دونوں ہو یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے طلحہ اور زبیر سے فرمائی۔ (طبرانی نے معجم کبیر میں عبداللہ بن ابی اوفی سے نقل کیا ہے)
33296 إن لكل نبي حواريا وأنتما حواري - قالها لطلحة والزبير (طب - عن عبد الله بن أبي أوفى).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الذال۔۔۔ الزبیر بن عوام (رض)
33293 ۔۔۔ ہر نبی کا ایک ساتھی ہوتا ہے اور میرا ساتھی زبی رہے۔
احمد بن حنبل عبدبن حمد بخاری مسلم اور ابن ماجہ نے جابر سے نقل کیا ہے اور ابن عساکر نے اپنی تاریخ میں زبیر سے احمد بن حنبل اور ابویعلی نے علی سے نقل کیا ہے الدار قطنی نے الافراد میں اور ابن عدی نے ابوموسیٰ سے روایت کیا ہے زبیر بن بکار اور ابن عساکر نے عمرو سے روایت کیا ہے اور ابن سعد اور زبیر بن بکارا اور ابن عساکر نے ابن عمر سے نقل کیا ہے۔

33297 لكل نبي حواري وحواري الزبير.
(حم وعبد بن حميد ، خ ، م ، ه - عن جابر ، كر - عن الزبير ، حم ، ع - عن علي ،قط في الافراد ، عد - عن أبي موسى ، الزبير بن بكار وابن عساكر عن عمرو ، وابن سعد والزبير بن بكار وابن عساكر - عن ابن عمر).

হাদীস নং: ৩৩৩০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33294 ۔۔۔ زید بن حارثہ بہترین سالار ہیں اور برابری کرنے والے ہیں اور رعا یا کے معاملہ میں سب سے زیادہ انصاف پسند ہیں۔ (حاکم نے جبیر بن معطم سے نقل کیا ہے۔ (ٕضعیف الجامع 2900)
33298 خير أمراء السريا زيد بن حارثة ، أقسمهم بالسوية وأعدلهم في الرعية.
(ك - عن جبير بن مطعم)
(ك - عن جبير بن مطعم)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33295 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو ایک جوان لڑکی نے میرا استقبال کیا میں نے اس سے کہا تو کس کے لیے ہے تو اس نے جواب دیا زید بن حارثہ کے لیے ۔ (الرویانی اور الضیاء نے بریرہ سے نقل کیا ہے)
33299 دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة فقلت : لمن أنت ؟ قالت : لزيد بن حارثة.
(الروياني والضياء - عن بريدة).
(الروياني والضياء - عن بريدة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33296 ۔۔۔ زید کی محبت کے بارے میں تم ہمیں برابھلا نہ کہو۔ (حاکم نے تیس بن ابوحازم سے مرسلا نقل کیا ہے)
33300 لا تلومونا على حب زيد.(ك - عن قيس بن أبي حازم مرسلا)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33297 ۔۔۔ تم ہمارے بھائی اور ہمارے حلیف ہو یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زید بن حارثہ سے ارشاد فرمائی۔ (بیہقی نے براء سے جب کہ حاکم نے علی سے روایت کیا ہے)
33301 أنت أخونا ومولانا - قاله لزيد بن حارثة. (ق - عن البراء ك عن علي).
তাহকীক: