কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৩১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33298 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو ایک خوبصورت سی لڑکی دیکھی جو مجھے بہت اچھے لگی میں نے کہا : تم کس کے لیے ہو ؟ اس نے جواب دیا زید بن حارثہ کے لیے۔ (ابن عساکر نے بریدہ سے نقل کیا ہے)
33302 دخلت الجنة فرأيت جارية حسناء فأعجبني حسنها فقلت : لمن أنت ؟ قالت : لزيد بن حارثة.
(كر - عن بريدة).
(كر - عن بريدة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33299 ۔۔۔ اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ (احمد بن حنبل بخاری ، ترمذی ابن حبان ، اور حاکم نے ان سے روایت کیا ہے)
33303 أمسك عليك زوجك واتق الله.
(حم ، خ ، ت حب ، ك - عن أنس).
(حم ، خ ، ت حب ، ك - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زیدبن ثابت (رض)
33300 ۔۔۔ میری امت میں علم فرائض کا سب سے بڑا عالم زید بن ثابت ہے۔ (حاکم نے حضرت انس سے نقل کیا ہے)
33304 أفرض أمتي زيد بن ثابت.
(ك - عن أنس).
(ك - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زاہر بن حرام (رض)
33301 ۔۔۔ زاہر ہمارے دیہاتی ساتھی ہیں اور ہم اس کے شہر ی ساتھی ہیں۔ (بغوی نے انس سے نقل کیا ہے)
33305 إن زاهرا باديتنا ونحن حاضروه.
(البغوي - عن أنس).
(البغوي - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زاہر بن حرام (رض)
33302 ۔۔۔ سولو ہر شہری کا ایک دیہات ہے اور آل محمد کا دیہات زاہر بن حرام ہے۔ (بغوی اور یادردی اور ابن قانع نے زاہر بن حرام الاشعبی سے نقل کیا ہے)
33306 ألا ! إن لكل حاضر بادية وإن بادية آل محمد زاهر بن حرام.
(البغوي والباوردي وابن قانع - عن زاهر بن حرام الاشجعي).
(البغوي والباوردي وابن قانع - عن زاهر بن حرام الاشجعي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زاہر بن حرام (رض)
33303 ۔۔۔ اے زاہر ! اگر تو لوگوں کے ہاں قیمتی نہیں ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ تو اللہ کے ہاں بھی کم قیمت ہے جب تو مدینہ آئے تو میرے ہاں ضرور قیام کرنا اور اگر میرا دیہات میں آنا ہوا تو میں بھی تیرے ہاں قیام کروں گا۔ (الحکیم نے انس سے روایت کیا ہے)
33307 يا زاهر ! إن تكن عند الناس كاسدا فانك لست عند الله بكاسد ، إذا قدمت المدينة فانزل علي ، وأنا إذا بدوت نزلت عليك (الحكيم - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زرعہ ذایزن (رض)
33304 ۔۔۔ یقیناً توحمیر میں سب سے پہلے اسلام لایا اور مشرکین کو قتل کیا لہٰذا بھلائی سے خوش ہوجاؤ اور خیر کی امید رکھو۔ (ابن سعد نے شہاب بن عبداللہ الخولانی سے نقل کیا ہے کہ زرعة ڈایزن اسلام لائے تو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لکھا اور اس کا ذکر کیا) ۔
33308 إنك أسلمت من أول حمير وقتلت المشركينم فأبشر بخير وأمل خير.
(ابن سعد - عن شهاب بن عبد الله الخولاني) أن زرعة ذا يزن أسلم فكتب رسول الله ص : فذكره.
(ابن سعد - عن شهاب بن عبد الله الخولاني) أن زرعة ذا يزن أسلم فكتب رسول الله ص : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زید بن صوحان (رض)
33305 ۔۔۔ جس کو یہ بات خوش کرے کہ وہ ایسے شخص کو دیکھے جس کے بعض اعضاء اس سے بھی پہلے جنت میں چلے گئے ہوں تو اس کو چاہیے کہ وہ زیدبن صوحان کو دیکھ لے۔ (ابویعلی ، ابن عدی، خطیب اور ابن عساکر نے علی سے نقل کیا ہے۔ ذخرة الحفاظ 5351)
33309 من سره أن ينظر إلى رجل سبقه بعض أعضائه إلى الجنة فلينظر إلى زيد بن صوحان.
(ع ، عد والخطيب وابن عساكر - عن علي).
(ع ، عد والخطيب وابن عساكر - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف السین ۔۔۔ سالم مولیٰ ابی حذیفہ (رض)
33306 ۔۔۔ بیشک سالم اللہ تعالیٰ سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے وہ اللہ کے ڈر سے اس کی نافرمانی نہیں کرتا۔ ( حلیتہ الاولیاء میں عمر سے مروی ہے۔ الاسرار المرفوعتہ 564 التذکرہ 170)
33310 إن سالما شديد الحب لله تعالى لو كان ما يخاف الله ما عصاه (حل - عن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف السین ۔۔۔ سالم مولیٰ ابی حذیفہ (رض)
33307 ۔۔۔ تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے تجھ جیسے کو میری امت میں بنایا یہ بات نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوحنیفہ کے غلام سالم سے فرمائی۔ (احمدبن حنبل اور ابن عدی نے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33311 الحمد لله الذي جعل في أمتي مثلك - قاله لسالم مولى أبي حذيفة.
(حم ، عد - عن عائشة).
(حم ، عد - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33308 ۔۔۔ سعد بن معاذ کی موت سے رحمن کا عرش بھی ہل گیا۔ (احمد بن حنبل اور مسلم نے انس سے روایت کیا ہے اور احمد بن حنبل بیہقی اور نسائی نے جابر سے)
33312 اهتز عرش الرحمن لموت سعد بن معاذ.
(حم ، م - عن أنس ، حم ، ق ، ن - عن جابر)
(حم ، م - عن أنس ، حم ، ق ، ن - عن جابر)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33309 ۔۔۔ ام سعد کے علاوہ ہر رونے والی نے جھوٹ بولا۔ (ابن سعد نے سعدبن ابراہیم سے مرسلا نقل کیا ہے)
33313 - كل البواكي كذبن إلا أم سعد.
(ابن سعد - عن سعد ابن إبراهيم مرسلا).
(ابن سعد - عن سعد ابن إبراهيم مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33310 ۔۔۔ ام سعد کے علاوہ سب میت پررونے والیاں جھوٹی ہیں۔ (ابن سعد نے محمود بن لبید سے نقل کیا ہے)
33314 كل نائحة كاذبة إلا أم سعد (ابن سعد - عن محمود بن لبيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33311 ۔۔۔ یہ وہی شخص ہے جس کی وجہ سے عرش بھی حرکت کرنے لگا اور اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے اور اس کے جنازے میں 70 ہزار فرشتے حاضر ہوئے ۔ (نسائی نے ابن عمر سے روایت کیا ہے)
33315 هذا الذي تحرك له العرش وفتحت له أبواب السماء وشهده سبعون ألفا من الملائكة لقد ضم ضمة ثم فرج عنه.
(ن - عن ابن عمر).
(ن - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33312 ۔۔۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد کی جان ہے جنت میں سعد بن معاذ کے رومال اس سے زیادہ حسین ہیں۔ (احمد بن حنبل ترمذی نسانی نے انس سے روایت کیا ہے اور احمد بن حنبل بیہقی ترمذی اور نسائی نے البراء سے نقل کیا ہے)
33316 والذي نفس محمد بيده ! لمناديل سعد بن معاذ في الجنة أحسن من هذا.
(حم ، ت ، ن - أنس ، حم ، ق ، ت ، ن - عن البراء).
(حم ، ت ، ن - أنس ، حم ، ق ، ت ، ن - عن البراء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33313 ۔۔۔ سعد بن معاذ کی وفات پہ عرش بھی ہل گیا۔ (ابن ابی شیبة احمد بن حنبل ابن سعد ابن حبان الھثیم بن کلب ہجویة نے اپنے فوائد میں طبرانی ، حاکم و سعید بن منصور نے محمد بن عمر وبن علقمہ بن وقاص جنہوں نے اپنے باپ اور انھوں نے اپنے دادا سے نقل کیا ہے کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ میں نے حضرت اسید بن حضیر سے یہ بات سنی جب کہ وہ میرے اور حضور علیہ الصلوة والسلام کے درمیان چل رہے تھے) ۔
ابن حجر نے المختارہ کے اطراف میں یہ فرمایا کہ حضرت عائشہ (رض) کی سند زیادہ قومی ہے اس لیے کہ ان کا حضور علیہ الصلوة سے اخذ کرنا سماع کی طرح ہے۔ (ابن ابی شیبہ ابن سعد اور طبرانی نے ابی سعید الخدری سے اور ابن ابی شیبہ نے جابر سے اور ابن ابی شیبہ نے ابن عمر سے بھی نقل کیا ہے)
ابن حجر نے المختارہ کے اطراف میں یہ فرمایا کہ حضرت عائشہ (رض) کی سند زیادہ قومی ہے اس لیے کہ ان کا حضور علیہ الصلوة سے اخذ کرنا سماع کی طرح ہے۔ (ابن ابی شیبہ ابن سعد اور طبرانی نے ابی سعید الخدری سے اور ابن ابی شیبہ نے جابر سے اور ابن ابی شیبہ نے ابن عمر سے بھی نقل کیا ہے)
33317 اهتز العرش لوفاة سعد بن معاذ.(ش ، حم وابن سعد ، حب ، والهيثم بن كليب وسمويه في فوائده ، طب ، ك ، ص - عن محمد ابن عمرو بن علقمة بن وقاص عن أبيه عن جده) عن عائشة قالت : سمعت هذا من أسيد بن حضير وهو يسير بيني وبين النبي ص.قال ابن حجر في أطراف المختارة هو بمسند عائشة أشبه لان هذا يكون أخذا له عن النبي ص كالسماع (ش وابن سعد ، طب - عن أبي سعيد الخدري ش - عن جابر ، ش - عن ابن عمر).،
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33314 ۔۔۔ سعد بن معاذ کی روح نکلنے پر عرش ہل گیا۔ (ابن ابی شیبہ نے حذیفہ سے نقل کیا ہے) ۔
33318 اهتز العرش لروح سعد بن معاذ.
(ش - عن حذيفة).
(ش - عن حذيفة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33315 ۔۔۔ سعدبن معاذ کی موت سے عرش کے ستون ہل گئے۔ (طبرانی نے اسید بن حضیر سے نقل کیا ہے)
33319 إن العرش اهتزت أعواده لموت سعد.
(طب - عن أسيد بن حضير).
(طب - عن أسيد بن حضير).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33316 ۔۔۔ بیشک فرشتوں نے سعد بن معاذ کی میت کو اٹھایا ہوا تھا ترمذی نے اس کو حسن صحیح غریب قرار دیا ہے اور حضرت انس سے نقل کیا ہے کہ انھوں نے فرمایا جب سعدبن معاث کا جنازہ اٹھایا گیا تو منافقین کہنے لگے کہ اس کے جنازے کو کس نے اتنا ہلکا کردیا ہے تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب دیا جو ذکر ہوچکا۔
33320 إن الملائكة كانت تحمله. (ت : حسن صحيح غريب - عن أنس قال : لما حملت جنازة سعد بن معاذ قال المنافقون : ما أخف جنازته ! فقال النبي ص : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سعدبن معاذ (رض)
33317 ۔۔۔ اس شخص کے بارے میں تم تعجب میں کیوں پڑگئے ہو ؟ کہ سعد بن معاذ کے رومالوں میں سے ایک رومال اس شخص سے بہتر ہے اے لڑکے ! ابوجہم ابن حذیفہ کی طرف جاؤ اور اس سے کہو کہ میرے پاس چادر بھیج دے۔ (طبرانی نے عطارد بن حاجب سے نقل کیا ہے)
33321 وما تعجبون من ذا ؟ لمنديل من مناديل سعد بن معاذ خير من هذا ، يا غلام ! اذهب به إلى أبي جهم بن حذيفة وقل له : يبعث إلي بالخميصة (طب - عن عطارد بن حاجب).
তাহকীক: