কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩১৯১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31901 ۔۔۔ فرمایا تمام روئے زمین کو میرے مسجد اور پاکیزہ بنائی گئی۔ (احمدوالضیاء القدسی بروایت انس (رض) احادیث مختار 845
31901- جعلت لي الأرض مسجدا وطهورا. "هـ - عن أبي هريرة د - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31902 ۔۔۔ میرے لیے زمین کو مسجد اور پاکیزہ بنایا گیا ۔ (ابن ماجہ بروایت ابوہریرہ ابوداؤد ابی ذرام (رض))
31902- جعلت لي كل أرض طيبة مسجدا وطهورا. "حم والضياء - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31903 ۔۔۔ فرمایا میری زندگی تمہارے حق میں بہتر ہے تم نئے احکام سے واقف ہوتے ہو اور تمہیں نئے احکام بتائیے جاتے ہیں جب میری موت مواقع ہوگی وہ تمہارے حق میں بہتر ہوگی تمہارے مال میرے اوپر پیش ہوں گے اور اچھے دیکھوں تو اللہ کا شکریہ اداکروں کا اگر کوئی برے اعمال دیکھوں تو استغفار کروں گا۔
کلام :۔۔۔ ابن سعدبروایت بکر بن عبداللہ مرسلا ذخیرة الالفاظ 30694 ضعیف الجامع 246
کلام :۔۔۔ ابن سعدبروایت بکر بن عبداللہ مرسلا ذخیرة الالفاظ 30694 ضعیف الجامع 246
31903- حياتي خير لكم تحدثون ويحدث لكم، فإذا أنا مت كانت وفاتي خيرا لكم، تعرض علي أعمالكم فإن رأيت خيرا حمدت الله تعالى وإن رأيت شرا استغفرت لكم. "ابن سعد - عن بكر بن عبد الله مرسلا"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31904 ۔۔۔ فرمایا میری زندگی اور موت دونوں تمہارے حق میں بہتر ہیں۔ (حارث بروایت انس (رض) ضعیف الجامع 2747 کشف الحفاء 1178)
31904- حياتي خير لكم ومماتي خير لكم. "الحارث - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31905 ۔۔۔ فرمایا کہ بنی آدم میں پانچ برگزیدہ ہیں : حضرت نوح ، حضرت ابراہیم، حضرت موسیٰ، حضرت عیسیٰ ، اور حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان پانچ میں محمد برگزیدہ ہیں۔ ابن عساکر، بروایت ابوہرہرہ۔
31905- خيار ولد آدم خمسة: نوح وإبراهيم وموسى وعيسى ومحمد وخيرهم محمد. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31905 ۔۔۔ فرمایا کہ میری والدہ نے میری ولادت کے وقت ایک نور بلند ہوتا ہوادیکھا جس سے بصری کے محلات روشن ہوئے۔ (ابن سعد بروایت ابی الجفاء ضعیف الجامع 3065)
31906- رأت أمي حين وضعتني سطع منها نور أضاءت له قصور بصرى. "ابن سعد - عن أبي العجفاء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31906 ۔۔۔ فرمایا میری والدہ نے ایک نور دیکھا جس سے شام کے محلات روشن ہوگئے۔ (ابن سعد بروایت ابی امامہ)
31907- رأت أمي كأنه خرج منها نور أضاءت منه قصور الشام. "ابن سعد - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31907 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے پاس ایک فرشتہ نے آکر سلام کیا اور مجھ سے کہا میں اللہ تعالیٰ سے آپ سے ملاقات کے لیے اجازت مانگتا رہا اب اجازت ملی ہے میں آپ کو بشارت دیتاہوں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ سے زیادہ مکرم کوئی مخلوق نہیں۔ (ابن عساکر بروایت عبدالرحمن بن عنم ضعیف الجامع 3270)
31908- سلم علي ملك ثم قال لي: لم أزل أستأذن ربي عز وجل في لقائك حتى كان هذا أوان أذن لي، وأنا أبشرك أنه ليس أحد أكرم على الله منك. "ابن عساكر - عن عبد الرحمن بن غنم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ کی براہ راست تربیت
31908 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ سبقت لے جانے والے چار ہیں میں عرب میں سبقت کرنے والاہوں اور صہیب رومیوں میں سلمان فارسیوں میں بلال (رض) حبشیوں میں۔ البزار طبرانی مستدرک بروایت انس (رض) طبرانی بروایت ام ھانی ابن عدی بروایت ابی امامہ ذخیرة الالفاظ 3286 ضعیف الجامع 3333
31909- السباق أربعة: أنا سابق العرب، وصهيب سابق الروم وسلمان سابق الفرس، وبلال سابق الحبش. "البزار، طب، ك - عن أنس؛ طب - عن أم هانئ؛ عد - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31909 ۔۔۔ فرمایا کہ مجھ پر ابھی جنت اور جہنم پیش کی گئی اس دیوار کے پاس میں نے آج کی طرح خیر و شر نہیں دیکھا اگر جو بات میں جانتاہوں تم جان لوتوکم ہنسو اور زیادہ روؤ۔ (مسلم بروایت انس (رض))
31910- عرضت علي الجنة والنار آنفا في عرض هذا الحائط فلم أر كاليوم في الخير والشر، ولو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا. "م - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31910 ۔۔۔ فرمایا رات کو مجھ پر میری امت پیش کی گئی اس حجرہ کے پاس حتیٰ کہ میں اس کے لوگوں کو اس طرح جانتا ہوں جس طرح تم اپنے ساتھیوں کو جانتے ہو میرے لیے مٹی میں صورتیں بنائی گئیں۔ (طبرانی ضیاء مقدسی بروایت حذیفہ بن اسید (رض) )
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 3701
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 3701
31911- عرضت علي أمتي البارحة لدى هذه الحجرة حتى لأنا أعرف بالرجل منهم من أحدكم بصاحبه، صوروا لي في الطين. "طب والضياء - عن حذيفة بن أسيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31912 ۔۔۔ فرمایا مجھے اور لوگوں پر تین باتوں سے فضیلت دی گئی ہے :
1 ۔۔۔ ہماری صفوں کو فرشتوں کی صفوں کی طرح بنایا۔
2 ۔۔۔ تمام روئے کو زمین مسجد بنایا (یعنی ہر جگہ نماز پڑھنے کی اجازت ہے) ۔
3 ۔۔۔ اور زمین کی مٹی کو ہمارے لیے پاک بنایا جب پانی نہ ملے۔ (یعنی اس پر تیمم کو پاکی کا ذریعہ قرار دیا) اور سورة بقرہ کی آخری آیات کو عرش کے خزانوں میں سے مجھے دی گئیں مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں ملی۔ (احمد، مسلم نسائی بروایت حذیفہ (رض))
1 ۔۔۔ ہماری صفوں کو فرشتوں کی صفوں کی طرح بنایا۔
2 ۔۔۔ تمام روئے کو زمین مسجد بنایا (یعنی ہر جگہ نماز پڑھنے کی اجازت ہے) ۔
3 ۔۔۔ اور زمین کی مٹی کو ہمارے لیے پاک بنایا جب پانی نہ ملے۔ (یعنی اس پر تیمم کو پاکی کا ذریعہ قرار دیا) اور سورة بقرہ کی آخری آیات کو عرش کے خزانوں میں سے مجھے دی گئیں مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں ملی۔ (احمد، مسلم نسائی بروایت حذیفہ (رض))
31912- فضلنا على الناس بثلاث: جعلت صفوفنا كصفوف الملائكة وجعلت لنا الأرض كلها مسجدا، وجعلت تربتها لنا طهورا إذا لم نجد الماء، وأعطيت هذه الآيات من آخر سورة البقرة من كنز تحت العرش لم يعطها نبي قبلي. "حم، م، ن - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31913 ۔۔۔ فرمایا مجھ سے جبرائیل نے کہا کہ میں نے زمین کو مشرق سے مغرب تک پلیٹ کر دیکھا لیکن محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے افضل کوئی شخص نہ ملا اور مشرق سے مغرب تک الٹ پلٹ کر دیکھا کسی باپ کی اولاد کو بنی ہاشم سے افضل نہیں پایا۔ (الحاکم فی الکنی وابن عساکر بروایت عائشہ (رض)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 4064
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 4064
31913- قال لي جبريل: قلبت مشارق الأرض ومغاربها فلم أجد رجلا أفضل من محمد، وقلبت مشارق الأرض ومغاربها فلم أجد بني أب أفضل من بني هاشم. "الحاكم في الكنى وابن عساكر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31914 ۔۔۔ فرمایا کہ قیامت کے روز ہر رشتہ ناطہ منقطع ہوجائے گا سوائے میرے رشتہ ناطہ کے (یعنی صرف یہی رشتہ فائدہ دے گا ) ۔ (طبرانی مستدرک بیہقی بروایت عمر (رض) طبرانی بروایت ابن عباس وابن مسود)
31914- كل سبب ونسب منقطع يوم القيامة إلا سببي ونسبي. "طب، ك هق - عن عمر؛ طب - عن ابن عباس وعن المسور".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31915 ۔۔۔ فرمایا قیامت کے روز ہرنسبی اور سسرالی رشتہ ختم ہوجائے گا سوائے میرے نسبی اور سسرالی رشتہ لی۔ (ابن عساکر بروایت ابن عمر (رض) عنھما ذخیرة الالفاظ 4267)
31915- كل نسب وصهر ينقطع يوم القيامة إلا نسبي وصهري. "ابن عساكر - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31916 ۔۔۔ فرمایا پیدائش میں سب سے پہلا ہوں لیکن سب سے آخر میں نبی کر بھیجا گیا ہوں۔ (ابن سعدبروایت فتادہ انہ مرسلا کشف الخفاء 2009 ۔ 2006
31916- كنت أول الناس في الخلق وآخرهم في البعث. "ابن سعد عن قتادة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31917 ۔۔۔ فرمایا میں اس وقت سے نبی ہوں جب آدمی (علیہ السلام) منی اور پانی کے درمیان تھے ۔ (ابن سعد حلیة الاولیا بروایت میرة الفجر ابن سعد بروایت ابن ابی جدعا طبرانی بروایت ابن عباس اسی المطالب 1112 تذکرة السوصبو عات 16
31917- كنت نبيا وآدم بين الروح والجسد. "ابن سعد ، حل - عن ميسرة الفجر؛ ابن سعد - عن ابن أبي الجدعاء؛ طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31918 ۔۔۔ فرمایا تمہیں نماز پڑھانے کے بعد میں نے ابھی دیکھا کہ جنت اور جہنم دونوں میرے سامنے پیش ہوئے اس قبلہ کی دیوار پر آج کی طرح میں نے خیر وشر نہیں دیکھا۔ (بخاری بروایت انس (رض))
31918- لقد رأيت الآن منذ صليت لكم الجنة والنار ممثلتين في قبلة هذا الجدار فلم أر كاليوم من الخير والشر. "خ - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31919 ۔۔۔ فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص کو کمر سے پکڑ کر روکتا ہوں کہ کہیں جہنم میں نہ گرے۔ (طبرانی بروایت سمر ة ضعیف الجامع 4941)
31919- ليس منكم رجل إلا وأنا ممسك بحجزته 2 أن يقع في النار. "طب - عن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31920 ۔۔۔ فرمایا میری اور تمہاری مثال اس شخص کی طرح ہے جس نے آگ جلائی جس میں ٹڈی اور پروانہ آکرگر رہے ہوں وہ ان کو ہٹا رہا ہوں میں تمہیں کمرے سے پکڑ پکڑ کر جہنم سے روک رہاہوں اور تم میرے ہاتھ سے چھوٹ کر گرنے کوشش کررہے ہو۔ (احمد مسلم بروایت جابر (رض))
31920- مثلي ومثلكم كمثل رجل أوقد نارا فجعل الفراش والجنادب يقعن فيها وهو يذبهن عنها وأنا آخذ بحجزكم عن النار وأنتم تفلتون من يدي. "حم، م 4 عن جابر".
তাহকীক: