কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩১৯৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31921 ۔۔۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے جو چیز حرام کی اس کے متعق جانتا ہے وہ تم پر اس طرح طلوع ہوگا جس طرح فجر طلوع ہوتی ہے میں تمہیں کمر سے پکڑ کر روکتا ہوں جہنم میں گرنے سے جیسے پروانہ اور مکھی کو روکا جاتا ہے۔ (احمد طبرانی بروایت ابن مسعود (رض))
31921- إن الله تعالى لم يحرم حرمة إلا وقد علم أنه سيطلعها منكم مطلع الفجر، ألا! وإني ممسك بحجزكم أن تهافتوا في النار كما يتهافت الفراش والذباب. "حم، طب - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31922 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی کو آیات دی گئیں ان پر لوگ ایمان لائے اور وہ جو مجھے ملی وہ وحی تھی جو اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی کی میں امید رکھتا ہوں قیامت تک میرے پیرو کار سب سے زیادہ ہوں گیا۔ (احمد بیہقی بروایت ابوہریرہ (رض))
31922- ما من الأنبياء من نبي إلا وقد أعطي من الآيات ما مثله آمن عليه البشر، وإنما كان الذي أوتيته وحيا أوحاه الله إلي فأرجو أن أكون أكثرهم تابعا إلى يوم القيامة. "حم، ق -عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31923 ۔۔۔ فرمایا دنیا کی ہر مخلوق میری نبوت کو تسلیم کرتی ہے سوائے جنات اور انسانوں میں سے کافر۔ (طبرانی بروایت علی بن مرة ضعیف الجامع 5184)
31923- ما من شيء إلا يعلم أني رسول الله إلا كفرة الجن والإنس. "طب - عن يعلى بن مرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31924 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں میرے اکرام کی وجہ سے محنتوں پیدا ہوا ہوں کسی نے میرے کو ستر نہیں دیکھا۔ (طبرانی فی الاوسط الستاھیہ 262)
31924- من كرامتي على ربي أني ولدت مختونا ولم ير أحد سوأتي. "طس - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت وجہنم کا مشاہدہ
31925 ۔۔۔ فرمایا وصباء سے میری مدد کی گئی اور قوم دعاء مشرقی ہوا سے ہلاک ہوئی۔ (احمد بیہقی بروایت ابن عباس الانقاء 186 ذخیرة الاحفاد 574)
31925- نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور. "حم، ق - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31926 ۔۔۔ فرمایا وصباء سے میری مدد کی گئی جب کہ یہ مجھ سے پہلی قوموں کے حق میں عذاب تھی۔ (الشافعی بروایت محمد بن عمر مرسلا ضعیف الجامع 5956 کشف الخفاء 2809)
31926- نصرت بالصبا وكانت عذابا على من كان قبلي. "الشافعي - عن محمد بن عمر مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31927 ۔۔۔ فرمایا قیامت کے روز تمام بنی آدم میرے جھنڈا تلے ہوں گے سب سے پہلے میرے لیے جنت کا دروازہ کھولا جائے گا۔ (ابن عساکر بروایت حدیفہ (رض))
31927- ولد آدم كلهم تحت لوائي يوم القيامة، وأنا أول من يفتح له باب الجنة. "ابن عساكر - عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31928 ۔۔۔ فرمایا مجھے وہ نعمتیں عطاء ہوئیں جو مجھ سے پہلے انبیاء کو نہیں ہوئی تھیں رعب کے ذریعہ میری مدد ہوئی زمین کے خزانوں کی چابی مجھے دی گئی میرا نام احمد رکھا گیا اور زمین کی مٹی کو میرے حق میں طہارت حاصل کرنے کا ذریعہ بنائی گئی اور میری امت کو خیر الامم بنائی گئی۔ (احمدبروایت علی (رض))

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 952
31928- أعطيت ما لم يعط أحد من الأنبياء قبلي: نصرت بالرعب، وأعطيت مفاتيح الأرض، وسميت أحمد، وجعل لي التراب طهورا، وجعلت أمتي خير الأمم. "حم - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31929 ۔۔۔ فرمایا مجھے فواتح الکلم جوامع الکم اور خواتم الکم عطاء ہوئے۔ (ابن ابی شیبة ابویعلی طبرانی بروایت ابی موسیٰ (رض))
31929- أعطيت فواتح الكلم وجوامعه وخواتمه. "ش، ع، طب - عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31930 ۔۔ مجھے پانچ چیزیں ایسی عطا کی گئیں ہیں جو مجھ سے پہلے دیگر انبیاء کو نہیں عطا کی گئیں ایک مہینے کی مسافت تک میری رعب کے ساتھ مدد کی گئی ، زمین کو میرے لیے مسجد اور پاکی کا ذریعہ بنادیا گیا میرے امتی کو چاہیے کہ جہاں بھی نماز کا وقت ہوجائے وہیں نماز پڑھ لے اور میرے لیے غنیمتیں حلال ہیں جو کہ مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال نہیں تھیں اور مجھے شفاعت دی گئی اور دیگرانبیاء خاص اپنی اپنی قوم کی طرف مبعوث ہوئے جب کہ میں قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں۔ بیہقی ، نسائی، مسنداحمد، طبرانی۔
31930- أعطيت خمسا لم يعطهن أحد من الأنبياء قبلي: نصرت بالرعب مسيرة شهر، وجعلت لي الأرض مسجدا وطهورا، فأيما رجل من أمتي أدركته الصلاة فليصل، وأحلت لي الغنائم ولم تحل لأحد قبلي، وأعطيت الشفاعة، وكان النبي يبعث إلى قومه خاصة، وبعثت إلى الناس عامة. "ق 1، ن - عن جابر؛ حم طب عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31931 ۔۔۔ فرمایا مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ میری امت کے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوں گے ان کے دل ایک ہی آدمی کے دل کی طرح ہیں میں نے اس عطا باری پر مزید اضافے کی درخواست کی تو اللہ نے مزید شرف عطا فرمایا کہ ہر ایک آدمی کے ساتھ ستر ہزار افراد جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوجائیں۔ مسنداحمد۔
31931- أعطيت سبعين ألفا من أمتي يدخلون الجنة بغير حساب، وجوههم كالقمر ليلة البدر، قلوبهم على قلب رجل واحد فاستزدت ربي عز وجل فزادني مع كل واحد سبعين ألفا. "حم - عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31932 ۔۔۔ فرمایا مجھے چھ چیزوں میں دیگر انبیاء سے فضیلت حاصل ہے مجھے جوامع الکلم عطا کیے گئے رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی میرے لیے غنائم حلال ہیں میرے لیے زمین پاکی کا ذریعہ ہے اور جائے نماز بنادی گئی ہے ، میں تمام لوگوں کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں اور میں خاتم النبیین ہوں۔ مسلم ترمذی۔
31932- فضلت على الأنبياء بستة: أعطيت جوامع الكلم، ونصرت بالرعب، وأحلت لي الغنائم، وجعلت لي الأرض طهورا ومسجدا، وأرسلت إلى الخلق كافة، وختم بي النبيون. "م 2، ت - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31933 ۔۔ فرمایا مجھے پانچ چیزوں میں دیگرانبیاء پر فضیلت دی گئی ہے میں تمام لوگوں کی طرف نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں میرے پاس اپنی امت کی شفات کا ذخیرہ ہے رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ایک مہینے کی مسافت تک میرے آگے اور ایک مہینہ میرے پیچھے زمین میرے لیے جائے نماز اور ذریعہ پاکی بنادی گئی ہے اور غنائم میرے لیے حلال ہیں جبکہ مجھ سے قبل کسی کے لیے حلال نہ تھیں۔ طبرانی ۔
31933- فضلت على الأنبياء بخمس: بعثت إلى الناس كافة، وذخرت شفاعتي لأمتي، ونصرت بالرعب شهرا أمامي وشهرا خلفي، وجعلت لي الأرض مسجدا وطهورا، وأحلت لي الغنائم ولم تحل لأحد قبلي. "طب - عن السائب بن يزيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31930 ۔۔۔ فرمایا مجھے چار باتوں سے فضیلت دی گئی زمین کو میرے حق میں مسجد اور پاکی کا ذریعہ بنایا گیا میری امت کا جو شخص نماز کے لیے آئے اور نماز پڑھنے کے لیے کوئی چیز نہ ملے تو زمین اس کے حق میں نماز کی جگہ ہے۔ پانی نہ ملے توتیمم کی جگہ ہے اور میں تمام لوگوں کی طرف مبعوث ہوں اور رعب کے ذریعہ میری مدد ہوئی جو میرے سامنے دومہینے کی مسافت پر چلتا ہے اور مال غنیمت میرے لیے حلال کی گئی ہے۔ (بیہقی بروایت ابی امامہ)
31934- فضلت بأربع: جعلت لي الأرض مسجدا وطهورا فأيما رجل من أمتي أتى الصلاة فلم يجد ما يصلي عليه وجد الأرض مسجدا وطهورا، وأرسلت إلى الناس كافة، ونصرت بالرعب من مسيرة شهرين يسير بين يدي، وأحلت لي الغنائم. "هق عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31931 ۔۔۔ فرمایا چار باتوں سے مجھے اور لوگوں پر فوقیت دی ہے سخاوت شجاعت کثرت الجماع اور سخت قوت (ٕطبرانی فی الاوسط والاسماعیل فی معجمہ عن انس (رض))

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 3985 الضعیفہ 1597
31935- فضلت على الناس بأربع: بالسخاء، والشجاعة، وكثرة الجماع، وشدة البطش. "طس والإسماعيلي في معجمه - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31932 ۔۔۔ فرمایا مجھے آدم (علیہ السلام) پر دو باتوں سے فوقیت دی گئی ہے کہ میرا شیطان کافر تھا اللہ نے اس کے خلاف میری مدد کی کہ وہ مسلمان ہوگیا میری بیویاں میری مددگار تھیں آدم (علیہ السلام) کا شیطان کافر اور بیوی گناہ پر مددگار ہوئی۔ ( بیہقی فی الدلائل بروایت ابن عمر (رض) عنھما)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 3984 الضعیفہ 1100
31936- فضلت على آدم بخصلتين: كان شيطاني كافرا فأعانني الله عليه حتى أسلم، وكن أزواجي عونا لي؛ وكان شيطان آدم كافرا، وكانت زوجته عونا على خطيئته. "البيهقي في الدلائل - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31933 ۔۔۔ فرمایا سن لو اللہ کی قسم میں آسمان میں بھی امین ہوں اور زمین میں بھی امین ہوں۔ (طبرانی بروایت ابی رافع)
31937- أما والله! إني لأمين في السماء، أمين في الأرض. "طب - عن أبي رافع".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31934 ۔۔۔ فرمایا اللہ کی قسم تم میرے بعد مجھ سے زیادہ انصاف کرنے والا کسی کو نہیں پاؤ گے۔ (طبرانی مستدرک بروایت ابی برزہ احمد بروایت ابی سعید)
31938- والله! لا تجدون بعدي أعدل عليكم مني. "طب، ك - عن أبي برزة؛ حم - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31935 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے انکار کیا کہ میں شادی کروں سوائے جنتی عورتوں کے۔ (ابن عساکر بروایت ہند بن ابی ہالہ)
31939- إن الله تعالى أبى لي أن أتزوج أو أزوج إلا أهل الجنة. "ابن عساكر - عن هند بن أبي هالة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৯৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بادصبا سے مدد
31937 ۔۔۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایسے ہی خلیل بنایا جس طرح ابراہیم (علیہ السلام) کو خلیل بنایا اور میں نے ابوبکر صدیق (رض) کو اپنا خلیل بنایا۔ (طبرانی بروایت ابی امامہ (رض) )

کلام :۔۔۔ ضعیف الجماع 1531
31940- إن الله تعالى اتخذني خليلا كما اتخذ إبراهيم خليلا، وإن خليلي أبو بكر. "طب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক: