কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৩৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سلیمان (رض)
33338 ۔۔۔ اگر ایمان ثریا پر بھی ہو توفارس کے آدمیوں میں سے کوئی اس کو وہاں پر بھی پائے گا۔ (بیہقی نے ابوہریرة سے روایت کیا ہے۔ المتبر 135)
33342 لو كان الايمان عند الثريا لتناوله رجال من فارس. (ق عن أبي هريرة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سلیمان (رض)
33339 ۔۔۔ اگر علم ثریا پر بھی معلق ہوتا تو فارس کی قوم کے جوانوں میں سے کوئی وہاں سے بھی لے آتا۔ ( حلیتہ الاولیاء میں ابوہریرة سے مروی ہے الشیرازی نے الالقاب میں قیس بن سعد سے نقل کیا ہے۔ (السنی المطالب 1187 ۔ 31)
33343 لو كان العلم معلقا بالثريا لتناوله قوم من أبناء فارس. (حل - عن أبي هريرة ، الشيرازي في الالقاب - عن قيس بن سعد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سلیمان (رض)
33340 ۔۔۔ میں نے ایک فرشتے کو دیکھا کہ وہ سلمان کے اعمال کو اوپر لے جارہا تھا۔(طبرانی اور ابن عساکر نے ابوامامتہ سے روایت کیا ہٕے انھوں نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آسمان کی طرف نگاہ باندھ کر دیکھا ہم نے پوچھا اس کی کیا وجہ ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ ارشاد فرمایا) ۔
33344 رأيت ملكا عرج بعمل سلمان. (طب وابن عساكر - عن أبي أمامة قال : أشخص رسول الله ص إلى السماء فقلنا : ما هذا يا رسول الله ؟ قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سلیمان (رض)
33341 ۔۔۔ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ کسی ایسے شخص کو دیکھے جس کا دل منور ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سلمان کو دیکھے۔ (ابن مردویہ نے اپنی امالی میں اور ابن عساکر نے ابوہریرہ سے نقل کیا ہے اور اس کی سند کے بارے میں کہا ہے کہ لاباس بہ)
33345 من أراد أن ينظر إلى رجل نور قلبه فلينظر إلى سلمان (ابن مردويه في أماليه وابن عساكر - عن أبي هريرة ، وسنده لا بأس به).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سلیمان (رض)
33342 ۔۔۔ سلمان کو اس کی والدہ گم کرے ! ان کو وسیع علم حاصل ہے ابن ابی شیبتہ ابن عساکر اور اعمش نے ابی صالح سے نقل کیا ہے بتایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر ملی کو سلمان فارسی (رض) سے ابی الدرداء نے کہا کہ تمہارے گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے تمہاری آنکھوں کا بھی تم پر حق ہے راوی نے ذکر کیا آپ نے یہ قول سن کر مذکورہ ارشاد فرمایا۔
33346 ثكلت سلمان أمه ! لقد اتسع في العلم. (ش وابن عساكر - الاعمش عن أبي صالح) قال : بلغ النبي ص قول سلمان لابي الدرداء : إن لاهلك عليك حقا ولبصرك عليك حقا ، قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سفینہ (رض)
33343 ۔۔۔ (ایک صحابی (رض) سے) فرمایا کہ تو ایک کشتی سے۔ (حلیتہ الاولیاء میں سفینہ سے مروی ہے)
33347 ما أنت إلا سفينة. (حل - عن سفينة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سفینہ (رض)
33344 ۔۔۔ میرے پاس جبرائیل تشریف لائے اور کہنے لگے سفینہ (رض) کو جہنم کی آگ سے چھٹکارے کی خوشخبری دے دیجئے (الشیرازی نے الالقاب میں یعقوب بن عبدالرحمن بن یعقوب بن اسحق بن کثیر بن سفینہ سے جنہوں نے اپنے باپ اور انھوں نے اپنے دادا سے انھوں نے اپنے پر دادا اور انھوں نے سفینہ سے روایت کیا ہے) ۔
33348 جاءني جبريل قال : بشر سفينة بأمان من النار (الشيرازي في الالقاب - عن يعقوب بن عبد الرحمن بن يعقوب بن اسحاق بن كثير بن سفينة عن أيبه عن جده عن أبي جده عن سفينة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سفینہ (رض)
33345 ۔۔۔ آج کے دن سفینہ کشتی تو ہی تو تھا ۔ (ابن مندہ اور المالنی نے المؤتلف میں اور ابونعیم نے عمران بجلی کے طریق سے ام سلمتہ کے غلام احمر سے نقل کیا ہے)
33349 ما كنت في هذا اليوم إلا سفينة. (ابن منده والماليني في المؤتلف وأبو نعيم من طريق عمران البجلي - عن أحمر مولى أم سلمة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوسفیان (رض)
33346 ۔۔۔ ابوسفیان بن حارث اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔ (ابن سعد اور حاکم نے عروہ مرسلا نقل کیا ہے ضعیف الجامع 60 الضعیفہ 743 اوقال الحاکم صحیح واقرالذھبی) ۔
33350 أبو سفيان بن الحارث سسيد فتيان أهل الجنة. (ابن سعد ، ك - عن عروة مرسلا)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوسفیان (رض)
33347 ۔۔۔ ابوسفیان بن حارث میرے گھر والوں میں سے سب سے بہتر ہیں۔ (طبرانی نے ابوصیتہ البدری سے زوایت کیا ہے)
33351 أبو سفيان بن الحارث خير أهلي (طب - عن أبي حبة البدري).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ص۔۔۔ صہیب (رض)
33348 ۔۔۔ تم صہیب سے ایسے ہی محبت کرو جس طرح کہ ایک والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے۔ (حاکم نے صہیب سے نقل کیا ہے)
33352 أحبوا صهيبا حب الوالدة لولدها. (ك - عن صهيب)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ص۔۔۔ صہیب (رض)
33349 ۔۔۔ صہیب کے بارے میں اپنے دل میں بغض مت رکھو۔ (عقیلی نے الضعفاء میں اور حاکم نے صہیب سے نقل کیا ہے)
33353 لا تبغضوا صهيبا. (عق (ك - عن صهيب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ص۔۔۔ صہیب (رض)
33350 ۔۔۔ تجارت ابویحیی کو نفع پہنچائے ۔ (حاکم نے انس سے نقل کیا ہے) ۔
33354 ربح البيع أبا يحيى ! (ك - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ص۔۔۔ صہیب (رض)
33351 ۔۔۔ جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ وہ صہیب سے ایسے محبت کرے جیسا کہ ماں اپنے بیٹے سے محبت کرتی ہے۔ (ابن عدی نے الکامل میں اور ابن عساکر نے صہیب سے نقل کیا ہے)
33355 من كان يؤمن بالله واليوم الاخر فليحب صهيبا حب الوالدة لولدها.(عد ، كر - عن صهيب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ص۔۔۔ صہیب (رض)
33352 ۔۔۔ جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ وہ صہیب سے ایسے محبت کرے جیسا کہ ماں نے اپنے بیٹے سے محبت کرتی ہے۔ (ابن عساکر نے صہیب سے نقل کیا ہے)
33356 من كان يؤمن بالله واليوم الاخر فليحب صهيبا حب الوالد ولده.(كر - عن صهيب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدی بن عجلان ابوامامہ رضی اللہ عنہ
33353 ۔۔۔ اے ابوامامہ تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ہوں ۔ (ابن عسا کرنے ابومامة سے روایت کیا ہے)
33357 يا أبا أمامة يا أبا أمامة ! أنت مني وأنا منك. (ابن عساكر - عن أبي أمامة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صفوان بن معطل (رض)
33354 ۔۔۔ صفوان بن معطل سے بچو اس لیے کہ وہ زبان کا کڑوا اور دل کا صاف ہے۔ (ابویعلی نے سفینہ سے نقل یا ہے)
33358 دعوا صفوان بن المعطل فانه خبيث اللسان طيب القلب.(ع - عن سفينة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صفوان بن معطل (رض)
33355 ۔۔۔ صفوان سے بچو اس لیے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے۔ (ابن سعد نے حسن سے مرسلا نقل کیا ہے)
33359 دعوا صفوان فانه يحب الله ورسوله. (ابن سعد - عن الحسن مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف ض۔۔۔ ضرار بن ازور (رض)
33356 ۔۔۔ اے ضرار آپ کا کاروبار میں کبھی دھوکانہ کھائیں ۔ (احمد بن حنبل نے ضرار بن الازور سے نقل کیا ہے)
33360 ما غبنت صفقتك يا ضرار. (حم - عن ضرار بن الازور)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33357 ۔۔۔ طلحہ شہید ہیں روئے زمین پرچلتے ہیں۔ (ابن حاج نے جائز اور ابن عساکر نے ابوہریرة اور ابوسعید سے نقل کیا ہے)
33361 طلحة شهيد يمشي على وجه الارض. (ه - عن جابر ، ابن عساكر - عن أبي هريرة وأبي سعيد).
তাহকীক: