কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৩৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33358 ۔۔۔ میں نے غزوہ احد کے دن اپنے آپ کو اس حالت میں دیکھا کہ روئے زمین میں میرے قریب کوئی نہیں تھا سوائے جبرائیل کے کہ وہ میرے دائیں طرف تھے اور طلحہ میری بائیں جانب تھے۔ (حاکم نے ابوہریرة سے نقل کیا ہے)
33362 لقد رأيتني يوم أحد وما في الارض قربي مخلوق غير جبريل عن يميني وطلحة عن يساري. (ك - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33359 ۔۔۔ طلحہ ان لوگوں میں سے ہے جس نے اپنے مقصد کو پالیا۔ (ترمذی اور ابن ماجہ نے معاویہ سے اور ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
33363 طلحة ممن قضى نحبه. (ت ، ه - عن معاوية ، ابن عساكر - عن عائشة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33360 ۔۔۔ فرمایا طلحہ نے اپنے لیے جنت واجب کرالی جب احد میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ فدائیت کا معاملہ کرتے ہوئے قربانی دی۔ (احمد ترمذی ابن حبان ، مستدرک بروایت ابن الزبیر)
33364 أوجب طلحة حين صنع برسول الله ص ما صنع. (حم ، ت ، حب ، ك - عن ابن الزبير) أخرجه الترمذي كتاب المناقب باب مناقب طلحة رقم (3738 و 3740) وقال : حسن صحيح غريب ص.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33361 ۔۔۔ اے طلحہ کل (قیامت کے دن ) تیری جنت میرے ذمے ہے۔ (ابونعیم نے فضائل الصحابہ میں عمر سے روایت کیا ہے)
) 33365 لك الجنة علي يا طلحة غدا. (أبو نعيم في فضائل الصحابة عن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33362 ۔۔۔ یہ ان لوگوں میں سے ہے جنہوں نے اپنا مقصد پالیا یعنی طلحہ۔ (ترمذی نے طلحہ سے نقل کیا ہے)
33366 هذا ممن قضى نحبه - يعني طلحة. (ت - عن طلحة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33363 ۔۔۔ اگر تو بسم اللہ کہتا تو تجھ کو فرشتے اٹھالیتے اور لوگ تجھ کود یکھ رہے ہوتے یہاں تک وہ تم کو لے کر آسمان کی فضاء میں داخل ہوجاتے ۔ (ترمذی اور حاکم نے جابر سے روایت کیا ہے)
33367 لو قلت بسم الله لرفعتك الملائكة والناس ينظرون إليك حتى تلج بك في جو السماء.
(ن - عن جابر ، طب - عن طلحة).
(ن - عن جابر ، طب - عن طلحة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33364 ۔۔۔ طلحہ اور زبیر دونوں جنت میں پڑوسی ہوں گے۔ (ترمذی اور حاکم نے علی سے نقل کیا ہے۔ ذخیرة الحفاظ 3468 ضعیف الترمذی 782)
33368 طلحة والزبير جاراي في الجنة. (ت ، ك - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33365 ۔۔۔ جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ وہ زمین پر چلتا پھر تا شہید دیکھے اس کو چاہیے کہ وہ طلحہ بن عبید اللہ کو دیکھ لے۔ (ترمذی اور حاکم نے جابر سے نقل کیا ہے)
33369 من أحب أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الارض فلينظر إلى طلحة بن عبيد الله.
(ت ، ك - عن جابر) أخرجه الترمذي كتاب المناقب باب مناقب طلحة رقم (3741 و 3739) وقال : غريب ص.
(ت ، ك - عن جابر) أخرجه الترمذي كتاب المناقب باب مناقب طلحة رقم (3741 و 3739) وقال : غريب ص.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33366 ۔۔۔ اے طلحہ توسخی ہی ہے۔ (ابن عساکر نے محمد بن ابراہیم بن حارث التیمی سے نکل کیا ہے)
33370 ما أنت يا طلحة إلا فياض. (ابن عساكر - عن محمد بن إبراهيم بن الحارث التيمي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33367 ۔۔۔ جو شخص اس زمین پر شہید کو دیکھنا چاہتا ہے وہ طلحہ بن عبید اللہ کو دیکھ لے۔ (حاکم تعقب اور ابن عساکر نے جابر سے روایت کیا ہے)
33371 من أراد أن ينظر إلى شهيد على وجه الارض فلينظر إلى طلحة بن عبيد الله.
(ك ، وتعقب ، كر - عن جابر).
(ك ، وتعقب ، كر - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33368 ۔۔۔ جس شخص کو اس بات میں خوشی ہو کہ وہ زمین پر ایک شخص کو دیکھے جو اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا ہے تو وہ طلحہ کو دیکھ نے۔ (ابویعلی حلیة الاولیا اور ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
33372 من سره أن ينظر إلى رجل يمشي على ظهر الارض وقد قضي نحبه فلينظر إلى طلحة.
(ع ، حل وابن عساكر - عن عائشة).
(ع ، حل وابن عساكر - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33369 ۔۔۔ اے طلحہ ! یہ جبرائیل تھے تجھے سلام دے رہے تھے اور تیرے بارے میں کہہ رہے تھے کہ میں قیامت کی ہول ناکیوں میں تیرے ساتھ ہوں گا یہاں تک کہ میں تجھ کو اس کی سختیوں سے بچالوں گا۔ (ابوبکر الشافعی نے الغیلانیات میں اور الدیلمی اور ابن عساکر نے عمر سے نقل کیا ہے)
33373 يا طلحة ! هذا جبريل يقرئك السلام ويقول لك : أنا معك في أوال القيامة حتى أنجيك منها.(أبو بكر الشافعي في الغيلانيات والديلمي وابن عساكر - عن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33370 ۔۔۔ اے طلحہ تو ان لوگوں میں سے ہے جو اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے۔ (ابن مندہ اور ابن عساکر نے اسماء بنت ابوبکر اور ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے ) ۔
33374 يا طلحة ! أنت ممن قضى نحبه. (ابن منده وابن عساكر عن أسماء بنت أبي بكر ، ابن عساكر - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33371 ۔۔۔ اے طلحہ اگر تو بسم اللہ کہتا تو دنیا ہی میں اپنے اس گھر کو دیکھ لیتا جو اللہ تعالیٰ نے تیرے لیے جنت میں بنایا ہے۔ (الدار قطنی نے الافراد میں اور ابن شاہین نے اپنی امالی میں اور ابونعیم نے فضائل الصحابہ میں اور ابن عساکر نے طلحہ (رض) سے روایت کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف مدافعت کرتے ہوئے ان کا ہاتھ شل ہوگیا تو انھوں نے کہا جس یعنی غفلت سے ایسا ہو تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالا ارشاد فرمایا) ۔
33375 لو قلت بسم الله لرأيت بناءك الذي بنى الله لك في الجنة وأنت في الدنيا.(قط في الافراد وابن شاهين في أماليه وأبو نعيم في فضائل الصحابة وابن عساكر - عن طلحة لما أصيب يده مع رسول الله ص قال : حس قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33372 ۔۔۔ حضرت طلحہ (رض) نے کہا کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے دیکھتے تو فرماتے کہ دنیا و آخرت میں سبقت کرنے والے ہیں۔ (طبرانی اور سعید بن منصور نے طلحہ (رض) سے نقل کیا)
33376 سلفي في الدنيا والاخرة.(طب ، ص - عن طلحة) قال : كان النبي ص إذا رآني قال - فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف الطاء۔۔۔ طلحہ بن عبید اللہ (رض)
33373 ۔۔۔ غزوہ احد کے دن میرے ساتھ سوائے طلحہ کوئی نہیں رکا بیشک وہ مجھ کو تیروں سے اپنی ہتھیلیوں کے ذریعے بچا رہے تھے ۔ (الدیلمی نے جابر سے نقل کیا ہے)
33377 ما صبر معي يوم أحد غير طلحة ، لقد كان يقيني النبل بكفيه (الديلمي عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلحہ بن براء (رض)
33374 ۔۔۔ اے اللہ طلحہ سے اس حال میں ملئے کہ وہ آپ کو دیکھ کر ہنس رہا ہو اور آپ اس کی طرف دیکھ کر ہنس رہے ہوں ۔ (الباوری بغوی طبرانی نے معجم کبیر میں ابونعیم اور ضیا مقدسی نے حصین ابن وحوح یعنی طلحہ بن انبراء سے روایت کیا ہے) ۔
33378 اللهم ! الق طلحة يضحك إليك وتضحك إليه.(الباوردي والبغوي طب وأبو نعيم ، ض عن حصين بن وحوح - يعني طلحة ابن البراء)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوطلحہ انصاری (رض)
33375 ۔۔۔ لشکر میں ابوطلحہ کی آواز ایک جماعت سے زیادہ بہتر ہے۔ (احمد بن حنبل اور حاکم انس سے روایت کیا ہے)
33379 لصوت أبي طلحة في الجيش خير من فئة. (حم ، ك - عن أنس)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوطلحہ انصاری (رض)
33376 ۔۔۔ لشکر میں ابوطلحہ کی آواز ایک ہزار آدمی سے بہتر ہے۔ (سمویہ نے انس سے روایت کیا ہے)
33380 صوت أبي طلحة في الجيش خير من ألف رجل.(سمويه - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৩৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوطلحہ انصاری (رض)
33377 ۔۔۔ لشکر میں ابوطلحہ کی آواز ایک ہزار آدمی سے بہتر ہے۔ (حاکم نے جابر سے روایت کیا ہے)
33381 لصوت أبي طلحة في الجيش خير من ألف رجل. (ك عن جابر).
তাহকীক: