কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৪৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عباس (رض) کا احترام
33418 ۔۔۔ عنقریب عباس کی اولاد کے پاس ایک جھنڈا ہوگا جو اس کی پیروی کرے گا سو ہدایت پائے گا اور جو اس کی خلاف ورزی کرے گا سو وہ ہلاک ہوگا جب تک وہ حق کو قائم رکھیں ان سے ہرگز دور نہ ہونا۔ الدیلمی نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے۔
33422 ستكون لولد العباس راية ، من تبعها رشد ومن خلفها هلك ، ولن تخرج من أيديهم ما أقاموا الحق. (الديلمي - عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33419 ۔۔۔ فرمایا میں نے اپنے چچا کی قسم پوری کی۔ (فتح مکہ کے بعد) ہجرت ختم ہوگئی۔ (ابونعیم فضائل صحابہ (رض) میں حضرت عباس (رض) سے نقل کیا ہے کہ مجاشع کو بیعت کے لیے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لائے اور کہا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو بیعت فرمالیں ہجرت پر تو آپ نے فرمایا ہجرت ختم ہوچکی تو انھوں نے فرمایا آپ کو قسم دے کر کہتا ہوں آپ ضرور بیعت کریں۔ آپ نے ہاتھ پھیلا دیا اور بیعت فرما پھر مذکورہ ارشاد فرمایا۔
33423 أبررت عمي ! ولا هجرة. (أبو نعيم في فضائل الصحابة عن العباس ، أنه أتي بمجاشع يوم فتح مكة وقال : يا رسول الله ! بايعه على الهجرة ، فقال : لا هجرة ، فقال : أقسمت عليك لتبايعنه ! فبسط يده فبايعه وقال - فذكره).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33420 ۔۔۔ میری شفاعت کے حوالہ سے لوگوں میں سب سے زیادہ خوش نصیب قیامت کے دن عباس ہوں گے۔ (ابن عساکر نے عمر سے روایت کیا ہے اور اس میں ایک آدمی ایسا ہے جس کا نام نہیں لیا گیا)
33424 أسعد الناس شفاعتي يوم القيامة العباس. (كر - عن عمر ، وفيه رجل لم يسم).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33421 ۔۔۔ سنو بیشک ایمان ان کے سینوں میں نہیں داخل ہوگا تاوقتیکہ وہ تم سے میرے وجہ سے محبت کریں یہ بات عباس سے فرمالی۔ (ابن عدی اور ابن عساکر نے علی سے روایت کیا ہے)
33425 أما ! إن الايمان لا يدخل أجوافهم حتى يحبوكم لي - قاله للعباس.

(عد ، كر - عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33422 ۔۔۔ جو شخص عباس بن عبدالمطلب اور اس کے گھروالوں سے محبت نہیں رکھتا تو اللہ اور اس کا رسول اس سے بری ہیں۔ (اعدار قطنی نے الافراد میں اور ابن عساکر نے جابر سے روایت کیا ہے)
33426 من لم يحب العباس بن عبد المطلب وأهل بيته فقد برئ الله ورسله منه.

(قط في الافراد وابن عساكر - عن جابر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33423 ۔۔۔ اے لوگو ! جب تک عباس سے محبت نہ کروگے اس وقت تک پکے مومن نہ ہوسکو گے۔ (طبرانی نے عصمتہ بن مالک سے روایت کیا ہے)
33427 يا معشر الناس ! لن تؤمنوا ولن تكونوا مؤمنين حتى تحبوا عباسا.(طب - عن عصمة بن مالك).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33424 ۔۔۔ بیشک جبرائیل نے مجھ کو حکم دیا کہ جب عباس حاضر ہوں تو اپنی آواز آہستہ کرلیاکریں جس طرح کہ تم کو میرے پاس اپنی آوازیں پست کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے۔
33428 إن جبريل أمرني إذا حضر العباس أن أخفض صوتي كما أمرتم أن تخفضوا أصواتكم عندي.(ابن عساكر - عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33425 ۔۔۔ دیکھو کیا تو نے آسمان پر ایک ستارہ دیکھا تو جواب ملا کہ میں بےثریا کو دیکھا فرمانے لگے سوسنو ؟ تمہاری اولاد میں سے دو افراد ان ستاروں کی تعداد میں لوگوں کو فتنہ میں مبتلا کریں گے ۔ (احمد طبرانی ابن عساکر اور ضیاء مقدس ی نے عباس (رض) سے نقل کیا ہے)
33429 أنظر هل ترى في السماء نجمأ ؟ قال : أري الثريا ، قال : أما ! إنه يلي هذه الامة بعددها وصلبك اثنان في فتنة.(حم ، طب ، كر ، ض - عن العباس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33426 ۔۔۔ سنو شام اور بیت المقدس انشاء اللہ تعالیٰ فتح کیے جائیں گے تو تیرے بعدتیری اولاد ہی اس کا حکمران ہوگی انشاء اللہ ۔ (طبرانی ابن عساکر نے محمد بن عبدالرحمن بن شداد بن اوس سے جنہوں نے اپنے باپ سے اور انھوں نے اپنے دادا سے نقل کیا ہے)
33430 ألا ! إن الشام وبيت المقدس تفتح إن شاء الله تعالى وتكون أنت وولدك من بعدك أئمة بها إن شاء الله.(طب وابن عساكر عن محمد بن عبد الرحمن بن شداد بن أوس عن أبيه عن جده).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33427 ۔۔۔ اے اللہ عباس اور اس کی اولاد کی مدد فرماتین مرتبہ فرمایا اے چچا کیا تو جانتا ہے کہ مہدی تیری اولاد میں سے تائید کرنے والے راضی رہنے والے اور جن سے راضی ہوا جائے ہوں گے۔ (الھیشم بن کلیب اور ابن عساکر نے عبداللہ بن عباس سے جنہوں نے اپنے باپ سے نقل کیا ہے اور اس کی سند کے تمام رجال ثقہ ہیں)
33431 اللهم انصر العباس وولد العباس - ثلاثا ، يا عم ! أما علمت أن المهدي من ولدك موفقا راضيا مرضيا.(الهيثم بن كليب وابن عساكر - عن عبد الله بن عباس عن أبيه ، وسنده رجاله ثقات).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33428 ۔۔۔ میرے والد کو خلفاء کے پاس لے جانا۔ (خطیب بغدادی نے ابن عباس سے نقل کیا انھوں نے اپنی والدہ ام فضل (رض) سے )
33432 اذهبي بأبي الخلفاء. (خط - عن ابن عباس عن أمه أم الفضل).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33429 ۔۔۔ خلافت اور نبوت تم میں ہے یہ بات عباس سے فرمائی ۔ (ابن عساکر نے ابوہریرة سے نقل کیا ہے)
33433 الخلافة فيكم والنبوة - قاله للعباس. (ابن عساكر - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33430 ۔۔۔ نبوت اور بادشاہت تمہارے ہی خاندان میں ہوگی یہ بات عباس سے فرمائی۔ (ابن عساکر نے ابوہریرہ سے روایت کیا ہے)
33434 فيكم النبوة والمملكة - قاله للعباس.

(ابن عساكر - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33431 ۔۔۔ وہ کبھی بھی خلافت کو حاصل نہیں کرسکیں گے لیکن وہ خلافت میرے چچا اور ان کی اولاد میں رہے گی یہاں تک وہ اس کو سپرد کردیں طبرانی نے ام سلمة سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے فرمایا کہ میں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پاس بیٹھی ہوئی تھی کہ انھوں نے ان کے بعد خلافت کا تذکرہ کیا تو صحابہ نے کہا فاطمہ کی اولاد کی پاس ہو تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو گذرا ہوچکا۔
33435 لن يصلوا إليها أبدا ولكنها في ولد عمي وصنو أبي حتى يسلمها إلى المسيح.

(طب - عن أم سلمة) قالت : كنت عند النبي ص فتذاكروا الخلافة بعده فقالوا : ولد فاطمة ، قال : فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33432 ۔۔۔ خلافت بنوعباس کے پاس باقی رہے گی یہاں تک وہ اس کو الد جال کے سپرد کردیں۔ (الدیلمی نے ام سلمتہ سے روایت کیا ہے)
33436 لن تزال الخلافة في ولد عمي صنو أبي حتى يسلموها إلى الدجال.

(الديلمي - عن أم سلمة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33433 ۔۔۔ تجھ پر شام اور بیت المقدس کا فتح کرنا لازم نہیں ہے ان شاء اللہ تو اور تیری اولاد ہی اس کے حکمران ہوں گے۔ (طبرانی نے محمد بن عبدالرحمن بن شداد بن محمد بن شداد بن اوس سے جنہوں نے اپنے باپ سے اور جنہوں نے اپنے دادا سے اور ان سے شداد نے نقل کیا ہے)
33437 ليس عليك أن الشام يفتح ويفتح بيت المقدس فتكون أنت وولدك أئمة فيهم إن شاء الله.(طب - عن محمد بن عبد الرحمن بن شداد بن محمد بن شداد بن أوس عن أبيه عن جده عن شداد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33434 ۔۔۔ میرے لیے نبوت ہے اور تمہارے لیے خلافت ہے جو شخص تجھ سے محبت کرے گا وہ میری شفاعت کو پالے گا اور جو شخص تجھ سے بغض رکھے گا وہ میری شفاعت کو نہیں پاسکے گا یہ بات حضرت عباس سے فرمائی۔ (ابن عساکر نے ابن عباس سے روایت کیا ہے)
33438 لي النبوة ولكم الخلافة ، فمن أحبك نالته شفاعتي ، ومن أبغضك فلا نالته شفاعتي - قاله للعباس.(ابن عساكر - عن ابن عباس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33435 ۔۔۔ اے چچا کیا میں تجھ کو ایک خبرنہ دوں ؟ کیا میں تجھ کو ایک خبرنہ دوں بیشک اللہ نے اس کو میرے ذریعے کھولا ہے اور تیری اولاد پر اس کو ختم کرے گا۔ (الخطیب اور ابن عساکر نے علی سے روایت کیا ہے)
33439 يا عم ! ألا أخبرك ؟ ألا أخبرك ؟ إن الله فتح هذا الامر بي ويختم بولدك.

(الخطيب وابن عساكر - عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33436 ۔۔۔ بنوعباس میں ایسے بادشاہ ہوں گے جو میری امت کے سردار ہوں گے اللہ ان کے ذریعے دین کو عزت دے گا۔ (حلیتہ الاولیاء اور ابن عساکر نے جابر سے روایت کیا ہے)
33440 يكون من ولد العباس ملوك تكون أمراء أمتي ، يعز الله بهم الدين.

(حل وابن عساكر - عن جابر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتح مکہ کے بعد ہجرت ختم ہوگئی
33437 ۔۔۔ اے اللہ عباس اور اس کی اولاد کو جہنم کی آگ سے محفوظ فرما۔ (اکرویانی الشافعی الخراھی حاکم لعقب اور ابن عساکر نے ھل بن سعد سے روایت کیا ہے)
33441 اللهم استر العباس وولد العباس من النار.(الروياني والشاشي والخرائطي ، ك وتعقب وابن عساكر - عن سهل بن سعد).
tahqiq

তাহকীক: