কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৪৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33457 ۔۔۔ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ قرآن کریم کو اسی طرح پڑھے جس طرح نازل ہوا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس کو اس طرح پڑھے جس طرح ابن عبد پڑھتے ہیں۔ (طبرانی نے ابن عمرو سے نقل کیا ہے)
33462 من أراد أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأه كما يقرأ ابن ام عبد.(طب - عن ابن عمرو).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33458 ۔۔۔ جس شخص کو اس بات میں خوشی ہو کہ وہ قرآن کریم کو اسی انداز میں پڑھے جیسا کہ نازل ہوا ہے تواسکو چاہیے کہ قرآن کریم ابن ام عبد کی قراءت کے موافق پڑھے۔ (ابن اسنی نے عمل یوم وسیلة میں عمر سے روایت کیا ہے اور ابن ابی شیبة نے قاسم بن عبدالرحمن سے انھوں نے اپنے باپ سے مرسلا نقل کیا ہے)
33463 من سره أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأه على قراءة ابن أم عبد.(ابن السني في عمل يوم وليلة - عن عمر ، ش - عن القاسم ابن عبد الرحمن عن أبيه مرسلا).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33459 ۔۔۔ تم کیوں ہنستے ہوں عبداللہ ابن ام عبدای سے شخص ہیں جو کہ قیامت کے دن میزان میں احد سے زیادہ وزنی ہوں گے۔ (احمد بن حنبل نے ملی سے روایت کیا ہے)
33464 مم تضحكون ؟ لرجل عبد الله بن أم عبد أثقل في الميزان يوم القيامة من أحد.

(حم - عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33460 ۔۔۔ کیوں ہنستے ہو تم قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے یہ دونوں میزان میں احد پہاڑ سے زیادہ وزنی ہیں۔ (احمد بن حنبل نے ابن مسعود سے روایت کیا ہے)
33465 (مم تضحكون ؟ فو الذي نفسي بيده ! لهما أثقل في الميزان من أحد.

(حم - عن ابن مسعود).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33461 ۔۔۔ خدا کی قسم بیشک یہ دونوں میزان میں احد پہاڑ سے زیادہ وزنی ہیں یعنی ساقی بن مسعود ۔ (ٕطبرانی نے ابوالطفیل سے نقل کیا ہے)
33466 والله ! إنهما لاثقل في الميزان من أحد - يعني ساقي ابن مسعود (طب - عن أبي الطفيل).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33462 ۔۔۔ اگر میں بغیر مشورہ کے کسی کو اپنا نائب بناؤں تو ابن ام عبد کو اپنا نائب بناؤں گا۔ (ابن ابی شیبہ نے علی سے نقل کیا ہے)
33467 لو كنت مستخلفا أحدا من غير مشورة لاستخلفت ابن أم عبد.

(ش - عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن مسعود ھذلی (رض)
33463 ۔۔۔ اللہ تجھ پر رحم فرمائے بیشک تو علیم اور معلم ہے۔ (احمد بن حنبل نے ابن مسعود سے نقل کیا ہے)
33468 يرحمك الله ! فانك عليم معلم.(حم - عن ابن مسعود)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33464 ۔۔۔ بیشک عبداللہ بن قیس کو آل داؤد کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا ہے۔ (احمد بن حنبل بخاری نے الادب المشرد میں مسلم نسائی نے بریدہ سے روایت کیا ہے)
33469 إن عبد الله بن قيس أعطي مزمارا من مزامير آل داود.(حم ، خد ، م ، ن - عن بريدة)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33465 ۔۔۔ کاش ہ تو مجھ کو گزشتہ رات دیکھتا جب کہ میں تیری قرات کو توجہ سے سن رہاتھ یقیناً تجھے آل داؤد کے ہجول میں سے ایک لہجہ دیا گیا ہے۔ (مسلم نے ابوموسی سے روایت کیا ہے)
33470 لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة ، لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود.

(م - عن أبي موسى)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33466 ۔۔۔ اے ابوموسیٰ یقیناً تجھے آل داؤد کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا ہے۔ (بخاری اور ترمذی نے ابوموسیٰ سے روایت کیا ہے)
33471 يا أبا موسى ! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود. (خ ، ت - عن أبي موسى).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33467 ۔۔۔ یقیناً اس شخص کو آل داؤد کا لہجہ دیا گیا ہے یعنی ابوموسیٰ کو۔ (احمد بن حنبل نسائی اور ابن ماجہ نے ابوہریرہ سے اور ترمذی نے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33472 لقد أوتى هذا من مزامير آل داود - يعني أبا موسى.(حم ، ن ، ه - عن أبي هريرة ، ت - عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33468 ۔۔۔ یقیناً ابوموسیٰ کو آل داؤد کے لہجوں میں سے ایک لہجہ دیا گیا ہے۔ (ابن ماجہ نے ابوہریرة سے اور حلیتہ الاولیاء نے انس سے روایت کیا ہے)
33473 لقد أوتي أبو موسى مزمارا من مزامير آل داود.(ه ، عن أبي هريرة ، حل - عن أنس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33469 ۔۔۔ یقیناً ابوموسیٰ کو آل داؤد کی آوازوں میں سے آواز دی گئی ہے۔ (محمد بن نصرنے البراء سے روایت کیا ہے۔ ضعیف الجامع 3222)
33474 لقد أوتي أبو موسى من أصوات آل داود.(محمد بن نصر عن البراء).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33471 ۔۔۔ شہسواروں کے سردار ابوموسیٰ ہیں۔ (ابن سعد نے نعیم بن یحییٰ سے مرسلا روایت کیا ہے)
33475 سيد الفوارس أبو موسى.(ابن سعد - عن نعيم بن يحيى مرسلا).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33472 ۔۔۔ تمہارے بھائی کو آل داؤد کی آواز دی گئی ہے۔ (ابن ابی شیبہ نے اور ابن سعد نے عبدالرحمن بن کعب بن مالک سے مرسلا نقل کیا ہے)
33476 لقد أوتي أخوكم من مزامير آل داود.(ش وابن سعد - عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك مرسلا).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33473 ۔۔۔ الاشعری کو آل واود کی آوازوں میں سے ایک آواز دی گئی ہے۔ (ابن ابی شیبة الداری ، ابن نصر ابن حبان حاکم اور حلیتہ الاولیاء نے بریدہ سے اور ابن ابی شیبہ اور نسائی نے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33477 لقد أوتي الاشعري مزمارا من مزامير آل داود.(ش والدارمي وابن نصر ، حب وك ، حل - عن بريدة ، ش ، ن - عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری (رض)
33474 ۔۔۔ گزشتہ رات میں آپ کے پاس سے گذرا جب کہ آپ تلاوت فرما رہے تھے تو ہم نے آپ کی تلاوت کو بڑے غور سے سنا ۔ (حاکم نے ابوموسیٰ سے روایت کیا ہے)
33478 مررت بك البارحة وأنت تقرأ فاستمعنا لقراءتك.(ك - عن أبي موسى).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عامر بن عبداللہ بن ابوعبیدہ بن جراح (رض)
33475 ۔۔۔ ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن الجراح ہیں۔ (بخاری نے انس سے روایت کیا ہے)
33479 إن لكل أمة أمينا وإن أمين هذه الامة أبو عبيد بن الجراح (خ - عن أنس)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عامر بن عبداللہ بن ابوعبیدہ بن جراح (رض)
33476 ۔۔۔ ہر نبی کا ایک امین ہوتا ہے اور میرا امین ابوعبیدة بن الجراح ہے۔ (احمد بن حنبل نے عمر سے روایت کیا ہے)
33480 إن لكل نبي أمينا وأميني أبو عبيدة بن الجراح. (حم - عن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৪৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عامر بن عبداللہ بن ابوعبیدہ بن جراح (رض)
33477 ۔۔۔ اس امت کے امین ابوعبیدة بن الجراح ہیں۔ (احمدبن حنبل نے خالد بن الولید سے روایت کیا ہے)
33481 أمين هذه الامة أبيو عبيدة بن الجراح. (حم - عن خالد بن الوليد).
tahqiq

তাহকীক: