কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৫১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبدالرحمن بن عوف (رض)
33498 ۔۔۔ فرمایا گویا کہ میں عبدالرحمن بن عوف کو پل صراط پر دیکھ رہاہوں کبھی جھکتا ہے اور کبھی سیدھا چلتا ہے حتی کہ چھٹکا را پا گیا مشقت سے بچ گیا۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
33502 كأني بعبد الرحمن بن عوف على الصراط يميل مرة ويستقيم أخرى حتى يفلت ولم يكد (ابن عساكر - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبدالرحمن بن عوف (رض)
33499 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دنیاوی معاملات میں آپ کو کافی ہوں گے رہی آخرت کی بات تو میں اس کا ضامن ہوں ۔ (ابوبکر الشافعی نے الغیلانیات میں اور ابونعیم نے فضائل الصحابہ میں اور ابن عساکر نے عمر سے روایت کیا ہے کہ) انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی موجودگی میں حسن اور حسین کو بھوک کی وجہ سے روتے ہوئے اور آہ بکا کرتے ہوئے دیکھا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کوئی ہے جو ہماری کسی چیز کے ذریعہ مدد کرے ؟ حضرت عبدالرحمن بن عوف کو پتا چلا تو وہ حسن اور حسین کے لیے ایک طشتری لے آئے جس میں کھجور کا حلوہ اور دوروٹیاں تھیں۔
33503 كفاك الله أمر دنياك ، فأما آخرتك فأنا لها ضامن. (أبو بكر الشافعي في الغيلانيات وأبو نعيم في فضائل الصحابة وابن عساكر - عن عمر) قال : رأيت النبي ص والحسن والحسين يبكيان جوعا ويتضرعان فقال : من يصلنا بشئ ؟ فطلع عبد الرحمن بن عوف بصحفة فيها حيس ورغيفان بينهما اهالة قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبدالرحمن بن عوف (رض)
33500 ۔۔۔ اے عبدالرحمن ! اللہ آپ کی دنیاوی معاملات میں کفایت کرے جہاں تک آخرت کا تعلق ہے تو میں اس کا ضامن ہوں یہ بات ابن عوف سے فرمائی۔ (الدیلمی نے ابن عمر سے روایت کیا ہے)
33504 يا عبد الرحمن ! كفاك الله أمر دنياك ، فأما آخرتك فأنا لها ضامن - قاله لا بن عوف.
(الديلمي - عن ابن عمر).
(الديلمي - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبدالرحمن صخر ابوہریرہ (رض)
33501 ۔۔۔ ابوہریرة علم کے محافظ ہیں۔ (حاکم نے ابوسعید الخدری سے روایت کیا ہے)
33505 أبو هريرة وعاء للعلم.- ك - عن أبي سعيد الخدري).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبدالرحمن صخر ابوہریرہ (رض)
33502 ۔۔۔ جنت میں الدوسی تم دونوں سے سبقت لے گیا۔ (حاکم نے زید بن ثابت سے روایت کیا ہے)
33506 سبقكما بها الدوسي.(ك - عن مزيد بن ثابت)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبدالرحمن صخر ابوہریرہ (رض)
33503 ۔۔۔ ہر امت کا ایک دانشور ہوتا ہے اور اس امت کے دانشور ابوہریرة ہیں۔ (الدیلمی نے ابن عباس سے روایت کیا ہے)
33507 لكل أمة حكيم وحكيم هذه الامة أبو هريرة.(الديلمي عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عویمر بن عام انصاری ، ابوالدرداء (رض)
33504 ۔۔۔ میری امت کا دانشور عویم رہے۔ (طبرانی نے المعجم الاوسط میں شریح بن عبید سے مرسلا نقل کیا ہے)
33508 حكيم أمتي عويمر. (طس - عن شريح بن عبيد مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عویمر بن عام انصاری ، ابوالدرداء (رض)
33505 ۔۔۔ ہر امت کا ایک دانشور ہے اور اس امت کے دانشور ابوالدرداء ہیں۔ (ابن عساکر نے جبربن نفیر سے مرسلا نقل کیا ہے)
33509 إن لكل أمة حكيما وحكيم هذه الامة أبو الدرداء.(ابن عساكر - عن جبير بن نفير مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عویمر بن عام انصاری ، ابوالدرداء (رض)
33506 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے ابوالدرداء کے اسلام لانے کا وعدہ فرمایا ہے۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں ابوالدرداء سے روایت کیا ہے)
33510 إن الله وعدني باسلام أبي الدرداء (طب - عن أبي الدرداء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عویمر بن عام انصاری ، ابوالدرداء (رض)
33507 ۔۔۔ عویمر بہترین شہسوار ہے ، ابوالدرداء کیسے ہی اچھے آدمی ہیں۔ (طبرانی نے المعجم الاوسط میں شریح بن عبد سے اور ابن عائذ سے مرسلاً نقل کیا ہے)
33511 نعم الفارس عويمر ! نعم الرجل أبو الدرداء.(طس - عن شريح بن عبيد وعن ابى عائذ وهما مرسلان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عویمر بن عام انصاری ، ابوالدرداء (رض)
33508 ۔۔۔ اللہ کے بندوں میں سے ایک بہترین بندہ اور اہل جنت کا ایک فردعویمربن ساعدة ہے۔ (الدیلمی نے جابر سے روایت کیا ہے)
33512 نعم العبد من عباد الله والرجل من أهل الجنة عويمر بن ساعدة.
(الديلمي - عن جابر).
(الديلمي - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن عمر (رض)
33509 ۔۔۔ الرحمن کے وفد میں ہے عبداللہ بن عمر کیسا اچھا آدمی ہے اور عمار بن یاسر سابقین میں سے اور المقداد بن الاسود مجتہد ین میں سے کیسے اچھے آدمی ہیں۔ (مسندالفردوس میں ابن عباس سے مروی ہے)
33513 نعم العبد عبد الله بن عمر من وفد الرحمن ! وعمار بن ياسر من السابقين ! المقداد بن الاسود من المجتهدين.(فر - عن ابن عباس)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن عمر (رض)
33510 ۔۔۔ عبداللہ بڑے نیک آدمی ہیں کاش کہ وہ رات کو کثرت سے نماز پڑھا کرتے ۔ (احمد بن حنبل اور بیہقی نے حفصہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33514 إن عبد الله رجل صالح لو كان يكثر الصلاة من الليل (حم ، ق - عن حفصه).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن عمر (رض)
33511 ۔۔۔ عبداللہ بڑے اچھے آدمی ہیں کاش کہ وہ رات کو کثرت سے نماز پڑھا کرتے۔ ( احمد بن حنبل اور بیہقی نے حفصہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33515 نعم الرجل عبد الله لو كان يصلي من الليل.(حم ، ق - عن حفصة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن عمر (رض)
33512 ۔۔۔ ہر امت کا ایک عالم ہوتا ہے اور اس امت کا عالم عبداللہ بن عمر ہے اور ہر نبی کا ایک دوست ہوتا ہے اور میرا دوست سعد بن معاذ ہے۔ (الدیلمی نے ابن عباس سے روایت کیا ہے)
33516 لكل أمة عالم وعالم هذه الامة عبد الله بن عمر ، ولكل نبي خليل وخليلي سعد بن معاذ.(الديلمي - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن سلام (رض)
33513 ۔۔۔ عبداللہ بن سلام جنت میں داخل ہونے والے دس میں دسویں ہوں گے۔ (احمدطبرانی اور حاکم نے معاذ بن جبل سے نقل کیا ہے حاکم نے مستدرک میں صحیح قرار دیا ۔ 3/416)
33517 عبد الله بن سلام عاشر عشرة في الجنة. (حم ، طب ، ك - عن معاذ) الاكمال
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن سلام (رض)
33514 ۔۔۔ عبداللہ بن سلام کی اس حال میں وفات ہوگی کہ وہ العروة الوثقی (مضبوط کڑے ) کو تھامے ہوئے ہوں گے ۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں عبداللہ بن سلام سے روایت کیا ہے)
33518 يموت عبد الله بن سلام وهو آخذ بالعروة الوثقى.(طب عن عبد الله بن سلام).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن سلام (رض)
33515 ۔۔۔ تمہارا قول ہرگز قول قبول نہیں ۔ (یعنی عبداللہ بن سلام کے بارے میں ) اب تم ان کی اچھی تعریف کرتے ہو جو کر رہے ہو جب وہ ایمان لایا تم نے ان کو جھٹلایا اور ان کے متعلق باتیں کیں اب تمہاری بات قابل قبول نہیں۔ (حاکم نے مستدرک میں عوف بن مالک سے نقل کیا ہے)
33519 كذبتم لن يقبل قولكم ، أما آنفا فتثنون عليه من الخير ما أثنيتم ، وأما إذا آمن فكذبتموه وقلتم فيه ، فلن يقبل قولكم.ك - عن عوف بن مالك)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار بن یاسر (رض)
33516 ۔۔۔ عماد ایسے آدمی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ایمان کو ان کے سر کی چوٹی سے لے کر پاؤں تک جسم کے ہر حصے میں اس کی آمیزش کردی ہے اور ایمان ان کے گوشت اور خون میں رج بس گیا ہے یہ ہمیشہ حق پر قائم رہیں گے اور آگ کو یہ اختیر نہیں ہے کہ کے جسم کے کسی حصہ کو جلادے ۔ (ابن عسا کرنے علی سے روایت کیا ہے)
33520 عمار خلط الله الايمان ما بين قرنه إلى قدمه وخلط الايمان بلحمه ودمه ، يزول مع الحق حيث زال ، وليس بنبغي للنار أن تأكل منه شيئا.
(ابن عساكر - عن علي).
(ابن عساكر - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار بن یاسر (رض)
33517 ۔۔۔ عماد کا خون اور ان کا گوشت آگ پر حرام ہے کہ ان کو کھالے یاچھولے۔ (ابن عساکر نے علی سے روایت کیا ہے)
33521 دم عمار ولحمه حرام على النار أن تأكله أو تمسه.(ابن عساكر - عن علي).
তাহকীক: