কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৫৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33538 ۔۔۔ عمار سراپا ایمان ہے اور عماروہ شخص ہے جس پر جہنم کی آگ حرام کردی گئی ہے۔ (ابن ابی شیبہ نے القاسم بن مخیمرة سے مرسلا نقل کیا ہے)
33542 ملئ عمار إيمانا إلى المشاش وهو ممن حرم على النار.(ش - عن القاسم بن مخيمرة مرسلا).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33539 ۔۔۔ تم نے عمار کو اذیت دی عمار قریش کو جنت کی طرف بلاتے تھے اور قریش ان کو جہنم کی طرف بلاتے تھے ۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں ابن عمر سے روایت کیا ہے)
33543 أولعتم بعمار يدعوهم إلى الجنة وهو يدعونه إلى النار.(طب - عن ابن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33540 ۔۔۔ اے اللہ قریش نے عمار کو اذیت پہنچائی۔ عمار کا قاتل اور اس کا سالب جہنم میں ہوں گے۔ ( حاکم نے عمرو بن العاص سے روایت کیا ہے)
33544 اللهم ! أولعت قريش بعمار ، قاتل عمار وسالبه في النار.(ك - عن عمرو بن العاص).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33541 ۔۔۔ عمار اور قریش کو کیا ہوا ؟ کہ عمار ان کو جنت کی طرف بلاتے ہیں جب کہ قریش ان کو جہنم کی طرف بلاتے ہیں۔ عمار کے قاتل اور جان کے دشمن جہنم میں ہوں گے۔ (ابن عساکر نے مجاہد سے جنہوں نے اسامہ بن شریط یا ابن زید سے روایت کیا ہے)
33545 ما لهم ولعمار ! يدعوهم إلى الجنة ويدعونه إلى النار ، قاتله وسالبه في النار.(ابن عساكر - عن مجاهد عن أسامة بن شريط أو ابن زيد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33542 ۔۔۔ عمار اور قریش کو کیا ہوا ؟ عمار ان کو جنت کی طرف بلاتے ہیں جب کہ قریش ان کو جہنم کی طرف بلاتے ہیں یہ بدبخت اور شرارتی لوگوں کا کام ہے۔ اور ابن ابی شیبة کے الفاظ میں ہے کہ یہ بدبخت اور فجار لوگوں کا کام ہے۔ (ابن ابی شیبة اور ابن عساکر نے مجاہد سے مرسلا نقل کیا ہے اور ابن عساکر نے کہا ہے کہ یہ محفوظ ہے) ۔
33546 ما لهم ولعمار ؟ يدعوهم إلى الجنة ويدعونه إلى النار ، وذلك فعل الاشقياء الاشرار.

وفي لفظ ش : وذلك دأب الاشقياء الفجار.(ش وابن عساكر - عن مجاهد مرسلا ، قال ابن عساكر : هو المحفوظ).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33543 ۔۔۔ ابن سمیة کو باغیوں کا گروہ قتل کرے گا اس کے قاتل جہنمی ہیں۔ (خطیب بغدادی اور ابن عسا کرنے انس سے روایت کیا ہے)
33547 ابن سمية تقتله الفئة الباغية ، قاتله وسالبه في النار.

(خطكر - عن أنس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33544 ۔۔۔ اے اللہ عمار کی عمر میں برکت عطا فرما ابن سمیہ ہائے افسوس کہ باغیوں کی جماعت تجھ کو قتل کرے گی اور دنیا میں تیرا آکری توشہ دودھ سے بنی ہوئی دوا ہوگی۔ ( ابن عسا کرنے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33548 اللهم بارك في عمار ؟ ويحك ابن سمية ! تقتلك الفئة الباغية وآخر زادك من الدنيا ضياح من لبن.(ابن عساكر - عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33545 ۔۔۔ باغیوں کا گروہ تجھ کو قتل کرے گا بڑا قاتل جہنم میں ہوگا یہ بات آپ نے عمار سے فرمائی۔ (ابن عساکر نے ام سلمتہ سے اور احمد بن حنبل اور ابن عساکر نے عثمان سے نقل کیا ہے)
33549 تقتلك الفئة الباغية ، قاتلك في النار - قاله لعمار.(ابن عساكر - عن أم سلمة ، حم ، ابن عساكر - عن عثمان).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33546 ۔۔۔ باغیوں کی جماعت تجھ کو قتل کرے گی۔ (ابویعلی اور ابوعوانہ نے ابورافع سے نقل کیا ہے مسلم نے ام سلمة سے روایت کیا ہے ابن سعد ضیا مقدسی اور احمد بن حنبل نے ابوسعید سے روایت کیا ہے طبرانی نے المعجم الکبیر میں اور الباوردی ابن قانع اور الدار قطنی سے الافراد میں ابوالیسر اور زیادہ بن الافراد سے روایت کیا ہے اور طبرانی نے المعجم الکبیر میں عمرو سے روایت کیا ہے ؟ اور طبرانی نے المعجم الکبیر میں عمرو سے روایت کیا ہے ؟ ابویعلی اور ابن مندہ نے کتب الموالاة میں طبرانی نے معجم الکبیر میں اور الدار قطنی نے الد فرد میں ابن یاسر سے روایت کیا ہے اور ابن عساکر نے ابن عباس اور حذیفہ سے اور ابوہریرہ اور جابر بن سمرة سے اور جابربن سمرة سے اور جابر بن عبداللہ سے جنہوں نے ابوامامة سے روایت کیا ہے )
33550 تقتلك الفئة الباغية.(ع وأبو عوانة ، عن أبي رافع ، م عن أم سلمة ، ابن سعد ، ض ، حم - عن بأي سعيد ، طب والباوردي وابن قانع ، قط في الافراد - عن أبي اليسر وزياد في الفراد معا ، طب عن عمرو ، ع وابن منده في كتاب الموالاة ، طب ، قط في الافراد عن بن ياسر ، ابن عساكر - عن ابن عباس وعن حذيفة وعن أبي هريرة وعن جابر بن سمرة وعن جابر بن عبد الله بن أبي أمامة)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33547 ۔۔۔ باغیوں کی جماعت تجھ کو قتل کرے گی اور دنیا میں تیرا آخری توشہ دودھ سے بنی ہوئی دوا ہے۔ (تمام اور ابن عساکر نے عبداللہ ابن کعب بن مالک سے جن نے اپنے باپ سے نقل کیا ہے اور ابن عساکر نے عمروبن العاص سے روایت کیا ہے)
33551 تقتلك الفئة الباغية ، وآخر زادك من الدنيا ضيح من لبن.(تمام وابن عساكر - عن عبد الله بن كعب بن مالك عن أبيه ،وابن عساكر - عن عمرو بن العاص).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33548 ۔۔۔ اے خالد ! عمار سے ہاتھ کو روک لے کیونکہ جو شخص عمار سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اس سے نفرت فرمائیں گے اور جو شخص عمار پر لعنت بھیجے گا سو اللہ اس پر لعنت بھیجیں گے ۔ (ابن عساکر نے ابن عباس سے روایت کیا ہے)
33552 كف يا خالد عن عمار ؟ فانه من يبغض عمارا يبغضه الله ، ومن يلعن عمارا يلعنه الله.

(ابن عساكر عن ابن عباس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمار (رض) کا بھلائی کو اختیار کرنا
33549 ۔۔۔ جو شخص عمار کو حقیر سمجھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو ذلیل کردیں گے اور جو عمار کو برا بھلا کہے گا اللہ تعالیٰ اس کو بےعزت کردیں گے اور جو عمار سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اس سے نفرت کریں گے ۔ (ابویعلی طبرانی نے المعجم الکبیر میں ابن قانع اور ضیا مقدسی نے خالد بن ولید سے روایت کیا ہے)
33553 من يحقر عمارا يحقره الله ، ومن يسب عمارا يسبه الله ،ومن يبغض عمارا يبغضه الله.

(ع وابن قانع ، طب ، ض - عن خالد بن الوليد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33550 ۔۔۔ اے خالد ! عمار کو برابھلامت کہو جو شخص عمار سے دشمنی رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اس سے دشمنی رکھیں گے اور جو شخص عمار سے بغض رکھے گا سو اللہ اس نے نفرت کریں گے اور جو شخص عمار کو برا بھلا کہے گا اللہ تعالیٰ اس کو بےعزت کردیں گے اور جو شخص عمار کو بیوقوف سمجھے گا اللہ تعالیٰ اس کو بیوقوف بنادیں گے اور جو شخص عمار کو حقیر جانے گا سو اللہ تعالیٰ اس شخص کو ذلیل کردیں گے ۔ (ابوداؤد الطیالسی سمویہ طبرانی نے المعجم الکبیر میں اور حاکم نے خالد بن ولید سے روایت کیا ہے)
33554 يا خالد ! لا تسب عمارا ، إنه من يعاد عمارا يعاده الله ، ومن يبغض عمارا يبغضه الله ، ومن يسب عمارا يسبه الله ، ومن يسفه عمارا يسفهه الله ، ومن يحقر عمارا يحقره الله.

(ط وسمريه ، طب ، ك عن خالد بن الوليد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33551 ۔۔۔ عمار کو راستے میں باغیوں کا گروہ قتل کرے گا اور عمار کا دنیا میں آخری رزق دودھ سے بنی ہوئی دوا ہوگی۔ (الخطیب نے حذیفہ سے روایت کیا ہے)
33555 تقتل عمارا الفئة الباغية عن الطريق ، وإن آخر رزقه من الدنيا ضياح من لبن.(الخطيب - عن حذيفة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33552 ۔۔۔ اے ابوالیقطان ! تو ہرگز نہیں مرے گا یہاں تک تجھ کو باغیوں کا گروہ راستے میں قتل کردے۔ (حاکم نے حذیفہ سے روایت کیا ہے)
33556 يا أبا اليقضان ! لن تموت حتى تقتلك الفئة الباغية عن الطريق.(ك - عن حذيفة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33553 ۔۔۔ ابن سمیہ کا قاتل جہنم میں ہوگا ۔ (ابن عساکر نے عمرو ابن العاص سے روایت کیا ہے)
33557 قاتل ابن سمية في النار.(كر - عن عمرو بن العاص).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33554 ۔۔۔ ہرگز تجھ کو موت نہیں آئے گی یہاں تک کہ تجھ کو باغیوں کا گروہ قتل کردے اور تو دودھ سے بنی ہوئی دو اپنے اور دنیا میں یہ تیری آخری خوراک ہوگی ۔ (حاکم نے حذیفہ سے روایت کیا ہے)
33558 لن تموت حتى تقتلك الفئة الباغية ، تشرب شربة ضياح من لبن تكن آخر رزقك من الدنيا.(ك - عن حذيفة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33555 ۔۔۔ ہائے افسوس ابن سمیہ پر اس کو باغیوں کا گروہ قتل کرے گا ۔ (ابویعلی بزار اور حاکم نے حذیفہ اور ابن مسعود سے روایت کیا ہے ابویعلی نے ابوہریرة ہے روایت کیا ہے ابن عساک نے ام سلمة سے اور خطیب نے عمر وبن العاص سے روایت کیا ہے)
33559 ويح ! ابن سمية ! تقتله الفئة الباغية.(ع ، ز ، ك عن حذيفة وابن مسعود معا ، ع - عن أبي هريرة ، ابن عساكر - عن أم سلمة ، الخطيب - عن عمرو بن العاص).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33556 ۔۔۔ ہائے افسوس تجھ پر ابن سمیہ تجھ کو باغیوں کا گروہ قتل کرے گا ۔ (ابوداؤد طیالسی احمد بن حنبل اور ابن سعد نے ابن سعید سے روایت کیا ہے ابویعلی نے ابوقتادہ سے روایت کیا ہے الدار قطنی نے الافراد میں ابوالیسر اور زیاد بن الصر د سے روایت کیا ہے احمد بن حنبل اور ابن سعد نے ابن عمر سے روایت کیا ہے)
33560 ويحك ابن سمية ! تقتلك الفئة الباغية.(ط ، حم وابن سعد - عن ابن سعيد ، ع - عن أبي قتادة ، قط في الافراد - عن أبي اليسر وزياد بن الصرد معا ، حم وابن سعد - عن ابن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৫৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33557 ۔۔۔ اے عمار ! تجھ کو باغیوں کا گروہ قتل کرے گا۔ (ابن عساکر نے زید بن ابواوفی سے روایت کیا ہے)
33561 يا عمار ! تقتلك الفئة الباغية.(ابن عساكر - عن يد ابن أبي أوفى).
tahqiq

তাহকীক: