কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৫৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33558 ۔۔۔ اے آگ تو عمار پر اسی طرح ٹھنڈی اور سلامتی والی ہو جیسا کہ تو ابراہیم (علیہ السلام) پر ہوگئی تھی عمار تجھ کو باغیوں کا گروہ قتل کرے گا۔ (ابن عساکر نے عمر بن میمون سے روایت کیا ہے)
33562 يا نار ! كوني بردا وسلاما على عمار كما كنت على إبراهيم تقتلك الفئة الباغية.
(ابن عساكر - عن عمرو بن ميمون) قال : عذب المشركون عمار بالنار فكان النبي ص يمر بيده على رأسه ويقول : فذكره قال ابن عساكر : عمرو بن ميمون أدرك النبي ص ولم يره.
(ابن عساكر - عن عمرو بن ميمون) قال : عذب المشركون عمار بالنار فكان النبي ص يمر بيده على رأسه ويقول : فذكره قال ابن عساكر : عمرو بن ميمون أدرك النبي ص ولم يره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33559 ۔۔۔ تجھ سے چھیننے والا اور تجھ کو قتل کرنے والا جہنم کی آگ میں داکل ہوگا یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمار سے فرمائی۔ (تمام اور ابن عساکر نے عمرو بن العاص سے روایت کیا ہے)
33563 يدخل سالبك وقاتلك النار - قاله لعمار.(تمام وابن عساكر - عن عمرو بن العاصي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33560 ۔۔۔ فرمایا کہ وہ گمان کرتے ہیں کہ آپ مرچکے ہیں اور انھوں نے آپ کو قتل کردیا ہے ہرگز نہیں آپ نہیں مریں گے یہاں تک کہ آپ کو باغیوں کی ایک جماعت قتل کرے گی یہ بات آپ نے حضرت عمار سے فرمائی۔ ابن عساکر، جابر (رض)۔
33564 يزعمون أنك ميت وأنك قد قتلت نفسك ، كلا والله ! ما أنت بميت حتى تقتلك الفئة الباغية - قاله لعمار.(ابن عساكر - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33560 ۔۔۔ اے آل عمار خوش ہوجاؤ ! بیشک تمہارے وعدے کی جگہ جنت ہے۔ (طبرانی نے المعجم الاوسط میں حاکم بیہقی ابن عساکر بیہقی ابن عساکر اور ضیامقدسی نے ابوالزبیر سے انھوں نے جابربن سعد سے انھوں نے ابوالزبیر سے مرسلا نقل کیا ہے اور ابویوسف المکی سے بھی مرسلا نقل کیا ہے )
33565 أبشروا يا آل عمار ! فان موعدكم الجنة.(طس ، ك ، ق ، كر ، ض - عن أبي الزبير عن جابر بن سعد عن أبي الزبير مرسلا ، وعن أبن يوسف المكي مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33561 ۔۔۔ اے ابویاسر اور آل یاسر صبر کرو ! بیشک تمہارا ٹھکانا جنت ہے۔ (حاکم نے الکنی میں عبداللہ بن جعفر سے روایت کیا ہے) ۔
33566 صبرا يا أبا ياسر وآل ياسر ! فان موعدكم الجنة.(الحاكم في الكنى - عن عبد الله بن جعفر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33563 ۔۔۔ اے آل یاسر صبر کرو ! بیشک تمہارا ٹھکانا جنت ہے۔ (اطارت اور حلیتہ الاولیاء نے عثمان سے روایت کیا ہے )
33567 صبرا يا آل ياسر ! فان مصيركم إلى الجنة.(الحارث ، حل عن عثمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33564 ۔۔۔ اے آل یاسر صبرکرو ! بیشک تمہارے وعدے کی جگہ جنت ہے۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں عمار سے روایت کیا ہے البغوی ابن مندہ طبرانی نے المعجم الکبیر میں خطیب بغدادی اور ابن عساکر نے عثمان سے روایت کیا ہے)
33568 اصبروا يا آل ياسر ! فان موعدكم الجنة.(طب - عن عمار ، البغوي وابن منده ، طب ، خط ، كر - عن عثمان.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33565 ۔۔۔ اے اللہ آل یاسر کی مغفرت فرما (احمدبن حنبل اور ابن سعد نے عثمان بن عفان سے روایت کیا ہے)
33569 الله اغفر لال ياسر ! وقد فعلت.(حم وابن سعد - عن عثمان بن عفان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمار (رض) کا دشمن اللہ کا دشمن ہے
33566 ۔۔۔ بیشک عمر وبن العاص قریش کے نیک لوگوں میں سے ہے۔ (ترمذی نے طلحہ سے روایت کیا ہے)
33570 إن عمرو بن العاصي من صالحي قريش (ت - عن طلحة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن العاص (رض)
33571 ۔۔۔ لوگوں نے اسلام لایا جب کہ عمرو بن العاص مومن ہوگئے۔ (احمد بن حنبل اور ترمذی نے عقبہ بن عامر سے روایت کیا ہے۔
33571 أسلم الناس وآمن عمرو بن العاص.(حم ، ت - عن عقبة بن عامر)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن العاص (رض)
33568 ۔۔۔ اہل بیت یعنی عبداللہ ، ابوعبداللہ اور ام عبداللہ بہت اچھے لوگ ہیں۔ (ابن عساکر نے عمرو بن دینار سے جنہوں نے جابر سے روایت کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عمر وابن العاص کے پاس گئے تو یہ ارشاد فرمایا جس کا ابھی ذکر گذرا۔ (احمد بن حنبل اور ابن عساکر نے ابن ابی ملیہ سے جنہوں نے طلحة بن عبید اللہ بن سعد سے جنہوں نے عبدالمطلب بن خطیب سے مرسلا اور ابن ابی ملکیتہ سے بھی مرسلا اور عمرو بن دینار سے بھی مرسلا روایت کیا ہے)
33572 نعم أهل البيت عبد الله وأبو عبد الله وأم عبد الله.(ابن عساكر - عن عمرو بن دينار عن جابر) أن النبي ص دخل على عمرو بن العاص فقال : فذكره.(حم وابن عساكر - عن ابن أبي مليكة عن طلحة بن عبيد الله بن سعد عن المطلب بن حنطب مرسلا ، وعن ابن أبي مليكة مرسلا ، وعن عمر بن دنيار مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن العاص (رض)
33569 ۔۔۔ بیشک عمرو بن العاص معاملہ فہم آدمی ہے۔ (ابن عساکر نے طلحہ بن عبید اللہ سے روایت کیا ہے)
33573 إن عمرو بن العاص لرشيد الامر.(ابن عساكر - عن طلحة بن عبيد الله).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن العاص (رض)
33570 ۔۔۔ عمرو بن العاص قریش کے ہدایت یافتہ لوگوں میں سے ہے اور اہل بیت یعنی عبداللہ اور ابوعبداللہ بہت اچھے لوگ ہیں۔ (احمدبن حنبل ابویعلی اور ابن عدی نے طلحہ بن عبید اللہ سے روایت کیا ہے)
33574 إن عمرو بن العاص لمن صالحي قريش ، ونعم أهل البيت عبد الله وأبو عبد الله.
(حم ، ع ، عد - عن طلحة بن عبيد الله).
(حم ، ع ، عد - عن طلحة بن عبيد الله).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر وبن العاص (رض) کے حق میں خصوصی دعا
33571 ۔۔۔ اے اللہ عمرو بن العاص کی مغفرت فرمایہ الفاظ آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائے میں جب بھی صدقہ کا اعلان کرتا تو وہ میرے پاس صدقہ لے کر آجاتے۔ (ابن عدی نے جابر سے روایت کیا ہے)
33575 اللهم اغفر لعمرو بن العاص - ثلاثا ، كنت إذا ناديته للصدقة جاءني بها.
(عد - عن جابر).
(عد - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر وبن العاص (رض) کے حق میں خصوصی دعا
33572 ۔۔۔ اے عمر ! صاحب الرای آدمی اسلام میں ہوتا ہے۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں اور سعید بن منصور نے طلحہ سے روایت کیا ہے)
33576 يا عمرو ! لذو رأي رشيد في الاسلام.(طب ، ص - عن طلحة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر وبن العاص (رض) کے حق میں خصوصی دعا
33573 ۔۔۔ (اے عمرو ! میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ کو ایک لشکر کا امیر مقرر کرکے بھیجوں پھر اللہ تعالیٰ آپ کو غنیمت عطا فرمائیں اور میں آپ کے لیے مال میں اچھی رغبت رکھتا ہوں اے عمرو ! پاکیزہ مال نیک شخص کے لیے کتنا ہی اچھا ہوتا ہے) (احمد بن حنبل ، حاکم ، ابن سعد ، ابویعلی ، طبرانی ، بیہقی نے شعب الایمان میں عمرو ابن العاص سے روایت کیا ہے)
33577 يا عمرو ! إني أريد أن أبعثك على جيش فيغنمك الله ويسلمك ، وأرغب لك في المال رغبة صالحة ، يا عمرو ! نعما بالمعال الصالح للرجل الصالح.
(حم ، ك وابن سعد ، طب ، هب - عن عمرو ابن العاص) عمرو بن تغلب رضي الله عنه
(حم ، ك وابن سعد ، طب ، هب - عن عمرو ابن العاص) عمرو بن تغلب رضي الله عنه
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن تعلب (رض)
33574 ۔۔۔ اما بعد بخدا میں کسی کو مال دیتاہوں اور کسی کو چھوڑ دیتاہوں اور وہ شخص جس کو میں مال نہیں دیتاوہ مجھے زیادہ محبوب ہے اس شخص سے جس کو میں مال دیتاہوں اور لیکن میں کچھ لوگوں کو مال اس لیے دیتاہوں کہ میں ان کے دلوں میں مایوسی اور بےصبری کو دیکھتا ہوں اور کچھ لوگوں کو اس غنا اور ضبر کے سپرد کردیتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں میں رکھی ہے ان ہی میں سے عمرو بن تغلب بھی ہیں۔ (بخاری نے عمرو بن تغلب سے روایت کیا ہے )
33578 أما بعد فو الله إني لاعطي الرجل وأدع الرجل ، والذي أدع أحب إلي من الذي أعطي ، ولكن أعطي أقواما لما أرى في قلوبهم من الجزع والهلع وأكل أقواما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الغنى والخير منهم عمرو بن تغلب.
(خ - عن عمرو بن تغلب).
(خ - عن عمرو بن تغلب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن تعلب (رض)
33575 ۔۔۔ میں ان لوگوں کو عطاکرتاہوں جن کو کمزوری اور بےصبری کا مجھے اندیشہ ہو اور کچھ لوگوں کو بھلائی اور غنا کے سپرد کردیتاہوں جو اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں رکھی ہے ان ہی میں سے عمرو بن تغلب بھی ہیں۔ (بخاری نے عمرو بن تغلب سے روایت کیا ہے )
33579 إني أعطي قوما أخاف ظلعهم وجزعهم ، وأكل أقواما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الخير والغنى منهم عمر بن تغلب.(خ عن عمرو بن تغلب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمروبن تعلب (رض)
33576 ۔۔۔ میں کچھ لوگوں کو مال دیتاہوں اور جس شخص کو میں مال نہیں دیتا مجھے اس شخص سے زیادہ محبوب ہے جس کو میں مال دیتا ہوں اور میں کچھ لوگوں کو اس لیے دیتاہوں کہ میں ان کے دلوں میں بےصبری اور بےچینی دیکھتاہوں اور کچھ لوگوں کو اس غنا اور بھلائی کے سپرد کردیتاہوں جو اللہ نے ان کے دلوں میں رکھی ہے ان ہی میں سے عمروبن تغلب بھی ہیں۔ (احمد بن حنبل نے عمروبن تغلب سے روایت کیا ہے)
33580 إني أعطي أناسا والذي أدع أحب إلي من الذي أعطي ، أعطي أناسا لما في قلوبهم من الجزع والهلع ، وأكل أقواما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الغنى والخير منهم عمرو بن تغلب.
(حم - عن عمرو ابن تغلب).
(حم - عن عمرو ابن تغلب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৫৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عبداللہ بن عباس (رض)
33577 ۔۔۔ بیشک اس امت کے محقق عالم عبداللہ بن عباس ہیں۔ (حاکم اور تعقب نے ابن عمر سے روایت کیا ہے )
33581 إن حبر هذه الامة لعبد الله بن عباس.(ك وتعقب - عن ابن عمر)
তাহকীক: