কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৬৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33638 ۔۔۔ معاذ بن جبل قیامت کے دن علماء کے سامنے ایک ٹیلے کی مانند آئیں گے ۔ (ابن عسا کرنے عمر سے ابن سعد نے محمد بن کعب القرظی سے مرسلا اور ابن عون اور حسن سے بھی مرسلا روایت کیا ہے)
33642 يأتي معاذ بن جبل يوم القيامة بين يدي العلماء برتوة.(ابن عساكر - عن عمر ، ابن سعد - عن محد بن كعب القرظي مرسلا وعن ابن عون مرسلا وعن الحسن مرسلا).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33639 ۔۔۔ معاذ کی ہر چیز امن میں ہے یہاں تک کہ اس کی انگوٹھی بھی۔ (ابن سعد نے محمد بن عبداللہ بن عمر بن معاذ سے نقل کیا ہے)
33643 آمن كل شئ من معاذ حتى خاتمه.(ابن سعد - عن محمد ابن عبد الله بن عمر بن عثمان).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33640 ۔۔۔ ماعز بن مالک کے لیے استغفار کرو بیشک وشبہ اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر وہ پوری امت کے درمیان تقسیم کردی جائے تو ان سب کو کافی ہوگی۔ (مسلم ابوداؤد اور نسائی نے بریرة سے نقل کیا ہے)
33644 استغفروا لماعز بن مالك ، لقد تاب توبة لو قسمت بين أمة لوسعتهم.(م ، د ، ن - عن بريدة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33641 ۔۔۔ ماعز کو برابھلامت کہو۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں ابوالطفیل سے نقل کیا ہے)
33645 لا تسبوا ماعزا.(طب - عن أبي الطفيل).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33642 ۔۔۔ بیشک ماعزالبکائی اپنی قوم کے آخر میں اسلام لائے اور اس کو کسی ہاتھ نے گناہ میں ملوث نہیں کیا۔ (ابن سعد اور طبرانی نے عبدالرحمن بن ماغر سے نقل کیا ہے)
33646 إن ماعزا البكاإي أسلم آخر قومه وإنه لا تجني عليه الايدي.(ابن سعد ، طب - عن عبد الرحمن بن ماعز)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33643 ۔۔۔ تحقیق میں نے ان کو جنت کی نہروں میں لوٹ پوٹ ہوتے ہوئے دیکھا یعنی ماعزکو۔ (ابوعوانہ اور ابن حبان نے اور سعید بن منصور نے جابر سے نقل کیا ہے)
33648 لقد رأيته يتخضخض في أنهار الجنة - يعني ماعزا.(أبو عوانة ، حب ، ص - عن جابر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف میم ۔۔۔ معاذ بن جبل (رض)
33644 ۔۔۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے بیشک وہ جنت کی نہروں میں سے ایک نہر میں غوطے لگا رہے تھے یعنی ماعز پس ایک ھزال کہنے لگا کہ اے کے رسول اس کو آپ کے پاس آنے کا میں نے ہی کہا تھا تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب دیا کہ اگر تم اس کو اپنی چادر میں چھپالیتے تو یہ بہتر ہوتا۔ (ابن عساکر نے الہریرة سے روایت کیا ہے)
33648 والذي نفسي بيده ! إنه لفي نهر من أنهار الجنن ينغمص فيه - يعني ماعزا فقال هزال : أنا أمرته أن يأتيك يا رسول الله ! قال : لو سترته بملحفتك كان خيرا.(ابن عساكر - عن أبي هريرة)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مالک بن سنان (رض)
33645 ۔۔۔ جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ وہ ایسے شخص کو دیکھے جس کے خون میں میرا خون ملا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ مالک بن سنان کو دیکھ لے ۔ (ٕالبغوی طرانی حاکم اور تعصب نے ابوسعید سے روایت کیا ہے)
33649 من أحب أن ينظر إلى من خالط دمي دمه فلينظر إلى مالك بن سنان.(البغوي ، طب ، ك وتعقب - عن أبي سعيد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معصب بن عمیر (رض)
33646 ۔۔۔ اس شخص کی طرف دیکھو جس کے دل کو اللہ نے منور کردیا ہے میں اس کے ایسے والدین کے درمیان دیکھو چکاہوں جو اس کو اچھے سے اچھا کھلا پا رہے تھے اور میں نے اس کو ایسے جوڑا پہنتے ہوئے دیکھا ہے جو اس نے سو درہم میں خریدا تھا پھر اللہ اور اس کے رسول کی محبت نے اس کو اس حالت تک پہنچا دیا جو تم دیکھ رہے ہو۔ (حلیة الاولیاء نے عمر سے بیہقی اور ابن عساکر نے ابن عمر سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مصعب بن عمر کو اس حال میں آتے ہوئے دیکھا کہ ان نے بھیڑ کی کھال کا کمر میں پٹکا باندھا ہوا تھا اس پر نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات ارشاد فرمائی اور پھر ذریعہ چلی)
33650 انظر وإلى هذا الذي نور الله قلبه ، لقد رأيته بين أبوين يغذوانه بأطيب الطعام والشراب ، ولقد رأيت عليه حلة شراها بمائة درهم فدعاه حب الله وحب رسوله إلى ما ترون.

(حل - عن عمر ، ق ، كر - عن ابن عمر) قال : نظر النبي صلى الله عليه وسلم إلى مصعب بن عمير مقبلا وعليه إهاب كبش قد تنطق به فقال : فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معصب بن عمیر (رض)
33647 ۔۔۔ میں نے اس کو یعنی مصعب بن عمیر کو مکہ میں اس کے والدین کے پاس رہتے ہوئے دیکھا جو اس کا خیال رکھتے اور اس کو نازونعم میں پاتے تھے اور قریش کا کوئی نوجوان اس کی طرح کا نہیں تھا پھر وہ اس حالت سے اللہ کی رضاجوئی اور اس کے رسول کی مدد کے لیے نکلا جان لو کہ اس طرح کے حالات تم پر آئیں گے کہ تم پر روم اور فارس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے پھر تم میں سے ایک صبح کے وقت ایک جوڑا پہنے گا اور شام کو دوسرا ناشتہ ایک برتن میں کرے گا اور شام کا کھانا دوسرے برتن میں کھائے گا تو صحابہ فرمانے لگے اے اللہ کے رسول ہم آج کے دن بہتر ہیں یا اس دن بہتر ہوں گے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب دیا بلکہ تمہاری یہ حالت زیادہ بہتر ہے خبردار ! اگر تم دنیا کے بارے میں وہ باتیں جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو تم اس سے پناہ مانگتے ۔ (حاکم نے زبیر سے روایت کیا ہے)
33651 لقد رأيت هذا - يعني مصعب بن عمير - عند أبويه بمكةيكرمانه وينعمانه وما فتى من فتيان قريش مثله ، ثم خرج من ذلك ابتغاء مرضاة الله تعالى ونصرة رسوله ، أما ! إنه لا يأتي عليكم إلا كذا وكذا حتى يفتح عليكم فارس والروم فيغدو أحدكم في حلة ويروح في حلة أخرى ويغدي عليكم بقصعة ويراح عليكم بأخرى ، قالوا : يا رسول الله ! نحن اليوم خير أو ذلك اليوم ؟ قال : بل أنتم اليوم خير ، أما ! لو تعلمونمن الدنيا ما أعلم لاستراحت أنفسكم منها.

(ك - عن الزبير)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33648 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ معاویہ کو قیامت کے دن اس حالت میں اٹھائیں گے کہ ان پر نور ایمان کی چادر ہوگی ۔ (ابن عساکر نے ابن عمر سے ابن حبان نے الضعفاء میں اور محمد بن حسین الرازی نے الفوائد میں اور ابن عساکر اور الرافعی نے حذیفہ سے روایت کیا ہے اور ابن جوزی نے اس کو موضوعات میں نقل کیا ہے)
33652 يبعث الله معاوية يوم القيامة وعليه رداء من نور الايمان (ابن عساكر - عن ابن عمر ، حب في الضعفاء ومحمد بن الحسين الرازي في فوائده وابن عساكر والرافعي - عن حذيفة ، وأورده ابن الجوزي في الموضوعات).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33649 ۔۔۔ اے معاویہ اگر تم کو ولی بنایا گیا تو اللہ سے ڈرتے رہتا اور انصاف سے کام لینا۔ (احمدبن حنبل اور ابن سعد ابویعلی اور ابن عساکر نے معاویہ سے نقل کیا ہے)
33653 يا معاوية ! إن وليت أمرا فاتق الله واعدل.(حم وابن سعد ، ع وابن عساكر - عن معاوية).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33650 ۔۔۔ اے معاویہ اگر تم کو حکومت ملے تو اچھائی سے پیش آنا۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں بیہقی نے الدلائل میں اور ابن عساکر نے معاویہ سے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں اسماعیل بن ابراہیم بن مہاجر بھی ہے جس کو بیہقی نے ضعیف قرار دیا ہے مگر اس حدیث کے کچھ اور شواہد ہیں) ۔
33654 يا معاوية ! إن ملكت فأحسن.(طب ، ق في الدلائل وابن عساكر - عن معاوية ، وفيه إسماعيل بن إبراهيم بن مهاجر ، قال ق : ضعيف إلا أن للحديث شواهد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33651 ۔۔۔ یقیناً معاویہ جس سے بھی کشتی کریں گے اس کو پچھاڑ دیں گے ۔ (الدیلمی نے ابن عباس سے روایت کیا ہے)
33655 إن معاوية لا يصارع أحد إلا صرعه معاوية.(الديلمي عن ابن عباس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33652 ۔۔۔ اے اللہ معاویہ کو کتاب اور حساب کا علم سکھا دے اور اس کو عذاب سے بچا۔ (احمد بن حنبل ابویعلی طبرانی اور ابونعیم نے عرباض بن ساریہ سے روایت کیا ہے حسن بن سفیان اور حسن بن عرقہ نے اپنے حزب میں اور بغوی ابن قانع اور ابونعیم عساکر نے حارث بن زیاد سے ابن عدی اور ابن عسا کرنے ابن عباس سے طبرانی نے المعجم الاوسط اور المعجم الکبیر میں اور تمام نے عبداللہ بن ابوعمیر ہ المزنی سے روایت کیا ہے اور ابن جوزی نے اس کو الواہیات میں ابوہریرة سے نقل کیا ہے)
33656 اللهم علم معاوية الكتاب والحساب وقه العذاب.(حم ، ع ، طب وأبو نعيم - عن العرباض بن سارية ، الحسن بن سفيان والحسن بن عرفة في حزبه والبغوى وابن قانع وأبو نعيم ، كر - عن الحارث بن زياد ، عد ، كر - عن ابن عباس ، طس ، طب وتمام - عن عبد الله بن أبي عميرة المزني ، ابن الجوزي في الواهيات - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33653 ۔۔۔ اے اللہ اس کو کتاب اور حساب کا علم عطا فرما اور اس کو شہروں میں جائے قیام عطا فرما اور اس کو عذاب سے محفوظ فرما یہ بات معاویہ کے لیے فرمائی۔ (ابن سعد طبرانی نے المعجم الکبیر میں اور ابن عساکر نے مسلم بن مخلد سے روایت کیا ہے)
33657 اللهم ! علمه الكتاب والحساب ومكن له في البلاد وقه العذاب - قاله لمعاوية.

(ابن سعد ، طب وابن عساكر - عن مسلمة ابن مخلد).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33654 ۔۔۔ اے اللہ ! اس کو علم عطا فرما اور اس کو ہدایت کا راستہ دکھلانے والا اور ہدایت یافتہ بنا اور اس کو ہدایت عطا فرما اور اس کے ذریعے دوسروں کو ہدایت عطا فرمایہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے معاویہ کے لیے ارشاد فرمائی۔ (حمدبن حنبل ترمذی نے اسے حسن غریب قرار دیا ہے اور طبرانی نے المعجم الاوسط میں حلیة الاولیاء تمام اور ابن عساکر نے عبدالرحمن بن ابی عمیرہ المزنی سے نقل کیا ہے اور ابن عساکر نے عمر سے روایت کیا ہے)
33658 اللهم ! علمه العلم واجعله هاديا مهديا واهده واهد به قاله لمعاوية.(حم ، ت : حسن غريب ، طس ، حل وتمام وابن عساكر عن عبد الرحمن بن أبي عميرة المزني ، ابن عساكر - عن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33655 ۔۔۔ ابوسفیان بن حارث میرے خاندان کا بہترین فرد ہے۔ (طبرانی نے المعجم الکبیر میں اور حاکم نے ابوحبة البدری سے روایت کیا ہے)
33659 أبو سفيان بن الحارث خير أهلي.(طب ، ك - عن أبي حبة البدري)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ معاویة بن ابی سفیان
33656 ۔۔۔ کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ جہاں تک تم پہنچے ہو وہ وہاں تک پہنچے پھر وہ شام جائے اور اہل شام میں سے ایک منافق قتل کردے ابن سعد نے عبدالملک بن عمر سے روایت کیا کہ بشر بن سعد نے کہا اور اس کو ذکر کیا۔
33660 أما ترضى أن يبلغ ما بلغت ثم يأتي الشام فيقتله منافق من أهل الشام.(ابن سعد - عن عبد الملك بن عمير) أن بشير بن سعد جاء بالنعمان بن بشير إلى النبي صلى الله عليه وسلم - فقال : يا رسول الله ! ادع لابني هذا قال : فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৬৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حرف نون ۔۔۔ نعیم بن سعد (رض)
33657 ۔۔۔ فرمایا کہ میں جنت میں داخل ہوا وہاں نعیم (رض) کے چلنے کی آواز سنی۔ (ابن سعدنے ابوبکر عوی سے مرسلا نقل کیا ہے)
33661 دخلت الجنة فسمعت نجمة ) من نعيم.(ابن سعد - عن أبي بكر العدوي مرسلا).
tahqiq

তাহকীক: