কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৪৭১ টি
হাদীস নং: ৩৮৭২২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٠۔۔۔ میری امت میں دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤہوگا۔ (مسند احمد، مسلم، حاکم عن ابن عمرو)
38710- "في أمتي خسف ومسخ وقذف." حم، م ك - عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١١۔۔۔ میری امت میں دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤہوگا۔ (طبرانی ، عن سعید بن ابی راشد)
38711- "إن في أمتي خسفا وقذفا ومسخا." طب - عن سعيد ابن أبي راشد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٢۔۔۔ قیامت سے پہلے دھنساؤ بگڑاؤ اور پتھراؤ ہوگا۔ (ابن ماجہ عن ابن مسعود)
38712- "بين يدي الساعة مسخ وخسف وقذف". هـ - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٣۔۔۔ میری امت کے کچھ لوگ کھاپی کر، عیش ومستی میں ضرور رات گزاریں گے پھر صبح وہ بندروخنزیر بنے ہوں گے۔ (طبرانی عن ابی امامۃ)
38713- "ليبيتن أقوام من أمتي على أكل ولهو ولعب ثم ليصبحن قردة وخنازير." طب - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٤۔۔۔ جب مال غنیمت کو مال بنالیا جائے، امانت کو غنیمت، زکوۃ کو تاوان وجرمانہ، دنیا کے لیے علم حاصل کیا جائے، آدمی ماں کی نافرمانی کرے اور بیوی کی فرمان برداری کرے، اپنے باپ کو دور کرے اور دوست کو نزدیک، مسجدوں میں (شوروغل سے) آوازیں بلند ہونے لگیں، اور قبیلہ کا فاسق آدمی سردار بن جائے، اور قوم کا کمینہ ترین آدمی بڑا بن جائے، آدمی کے شر کے خوف سے اس کی عزت کی جائے، ڈومنائیں اور آلات موسیقی عام ہوجائیں شرابیں پی جانے لگیں ، اس امت کے پچھلے لوگ پہلوں پر لعنت کرنے لگیں، پس اس وقت سرخ ہوا، زلزلے، دھنساؤ، بگڑاؤ پتھراؤ اور پے درپے نشانیوں کا انتظار کریں جیسے موتیوں کی لڑی کاٹ دی جائے اور موتی لگاتار گرنے لگیں۔ (ترمذی عن ابوہریرہ )
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٣٨٧، ضعیف الجامع ٢٨٧۔
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٣٨٧، ضعیف الجامع ٢٨٧۔
38714- "إذا اتخذ الفيء دولا والأمانة مغنما والزكاة مغرما وتعلم لغير الدين، وأطاع الرجل امرأته وعق أمه، وأدنى صديقه وأقصى أباه، وظهرت الأصوات في المساجد، وساد القبيلة فاسقهم، وكان زعيم القوم أرذلهم، وأكرم الرجل مخافة شره، وظهرت القينات والمعازف، وشربت الخمور، ولعن آخر هذه الأمة أولها فليرتقبوا عند ذلك ريحا حمراء وزلزلة وخسفا ومسخا وقذفا وآيات تتابع كنظام لآل قطع سلكه فتتابع." ت - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٥۔۔۔ میری امت میں دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ ہوگا۔ (مسند احمد، ابن ماجہ عن ابن عمر)
38715- "يكون في أمتي خسف ومسخ وقذف." حم، هـ- عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٦۔۔۔ میری امت کے آخر میں دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤہوگا۔ (ابن ماجہ عن سھل بن سعد)
38716- "يكون في آخر أمتي الخسف والقذف والمسخ." هـ - عن سهل بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭২৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٧۔۔۔ اس امت کے آخر میں دھنساؤ بگڑاؤ اور پتھراؤ ہوگا، کسی نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! ہم میں صلحاء ہوں گے پھر بھی ہم ہلاک ہوجائیں گے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں جب برائی عام ہوجائے گی۔ (ترمذی عن عائشۃ)
38717- "يكون في آخر هذه الأمة خسف ومسخ وقذف، قيل: يا رسول الله! أنهلك وفينا الصالحون؟ قال: نعم، إذا كثر الخبث." ت - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٨۔۔۔ اس امت میں دھنساؤ بگڑاؤ اور پتھراؤ ہوگا قدریوں میں (جو تقدیر کا انکار کریں گے) ۔ (ترمذی، ابن ماجہ عن ابن عمر
38718- "في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف في أهل القدر." ت، هـ- عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧١٩۔۔۔ اس امت میں اس دھنساؤبگڑاؤ اور پتھراؤہوگا جب ڈومنیاں اور آلات موسیقی عام ہوجائیں گے شرابیں پی جانے لگیں گی۔ (ترمذی عن عمران حصین)
38719- "في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف إذا ظهرت القينات والمعازف وشربت الخمور. " ت - عن عمران بن حصين"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ” دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ “
٣٨٧٢٠۔۔۔ آخری زمانہ میں دھنساؤ بگڑاؤ اور پتھراؤ ہوگا جب آلات موسیقی اور گانے والی عام ہوجائیں گی جب شراب کو حلال سمجھاجانے لگے گا۔ (طبرانی عن سہل بن سعد)
38720- "سيكون في آخر الزمان خسف ومسخ وقذف إذا ظهرت المعازف والقينات واستحلت الخمر." طب - عن سهل بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢١۔۔۔ اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک کچھ قبائل دھنسا دئیے نہیں جاتے یہاں تک کہ کہا جائے گا : فلاں کی اولاد سے کون بچا۔ (مسند احمد، البغوی، ابن قانع، طبرانی، حاکم، ضیاء عن عبدالرحمن بن صحار بن صخر العبدی عن ابیہ)
38721- "لا تقوم الساعة حتى يخسف بقبائل حتى يقال: من بقي من بني فلان." حم والبغوي وابن قانع، طب، ك، ض - عن عبد الرحمن بن صحار بن صخر العبدي عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٢۔۔۔ جب تک بہت زیادہ صاحب مال واولاد شخص دھنسایا نہیں جاتا قیامت قائم نہیں ہوگی۔ (نعیم عن معاذ)
38722- "لا تقوم الساعة حتى يخسف برجل كثير المال والولد." نعيم - عن معاذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٣۔۔۔ میری امت میں زلزلہ ہوگا، جس میں دس ہزار، بیس ہزار اور تیس ہزار لوگ ہلاک ہوں گے، جیسے اللہ تعالیٰ متقین کے لیے نصیحت، مومنین کے لیے رحمت اور کافروں پر عذاب بناکر بھیجے گا۔ (ابن عساکر عن عروۃ بن رویم الانصاری)
38723- "يكون في أمتي رجفة، يهلك فيها عشرة آلاف، عشرون ألفا، ثلاثون ألفا، يجعلها الله تعالى موعظة للمتقين ورحمة للمؤمنين وعذابا على الكافرين." ابن عساكر - عن عروة بن رويم الأنصاري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٤۔۔۔ رمضان میں ایک آواز ہوگی جو سوتے کو جگادے گی اور جاگتے کو ڈرادے گی، پھر شوال میں ایک جماعت ظاہر ہوگی، اور ذیقعدہ میں لڑائی کا شور ہوگا پھر ذوالحجہ میں حاجیوں کو لوٹا جائے گا، محرم میں محرم عورتوں کی آبرو ریزی ہوگی پھر صفر میں موت ہوگی، عبیر میں قبائل کی کھینچ تان ہوگی، پھر جمادی اور رجب پر تعجب ہی تعجب ہے پھر پالان لدی اونٹنی بڑے گاؤں سے بہتر ہوگی جو ایک لاکھ اٹھائے ہوگی۔ (نعیم بن حماد فی الفتن، حاکم عن ابوہریرہ قال حاکم : غریب المتن وقال الذھبی، موضوع، واوردہ ابن الجوزی فی الموضوعات)
38724- "تكون هدة في شهر رمضان، توقظ النائم وتفزع اليقظان، ثم تظهر عصابة في شوال، ثم معمعة في ذي القعدة، ثم يسلب الحاج في ذي الحجة، تنتهك المحارم في المحرم، ثم يكون موت في صفر، ثم يتنازع القبائل في شهر ربيع، ثم العجب كل العجب من جمادى ورجب، ثم ناقة مقتبة خير من دسكرة تقل مائة ألف." نعيم بن حماد في الفتن، ك - عن أبي هريرة، قال ك: غريب المتن، وقال الذهبي: موضوع، وأورده ابن الجوزي في الموضوعات".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٥۔۔۔ دجلہ، دجیل، قطر بل صراۃ کے درمیان ایک شہر بسایا جائے گا جس کے پاس شہروں اور بادشاہوں کے خزانے لائے جائیں گے اسے اور اس میں بسنے والوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا، وہ زمین میں، نرم زمین میں لوہے کی کیل سے زیادہ تیزی سے جائے گا۔ (الخطیب ووھاہ عن جابر، الخطیب عن انس وقال لیس بمحفوظ والمحفوظ حدیث جابر)
کلام :۔۔۔ الموضوعات ج ٢ ص ٦٣۔
کلام :۔۔۔ الموضوعات ج ٢ ص ٦٣۔
38725- "تبنى مدينة بين دجلة ودجيل وقطربل والصراة تجيء إليها خزائن الأمصار وجبابرتها، يخسف بها وبمن فيها، فلهي أسرع ذهابا في الأرض من وتد الحديد في الأرض الرخوة." الخطيب ووهاه عن جرير، الخطيب - عن أنس، وقال: ليس بمحفوظ والمحفوظ حديث جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٦۔۔۔ زوراء کے درمیان جنگ ہوگی، لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! زوراء کون سی جگہ ہے آپ نے فرمایا : وہ جو خاکی زمین میں نہروں کے درمیان ایک شہر ہے جسے میری امت کے ظالم آباد کریں گے، اس شہر کو چار طرح سے عذاب دیا جائے گا، دھنسانے، بگڑنے اور پتھراؤ کا۔ (الخطیب عن حذیفۃ)
کلام :۔۔۔ الموضوعات ج ٢ ص ٦١۔ ٦٢۔
کلام :۔۔۔ الموضوعات ج ٢ ص ٦١۔ ٦٢۔
38726- "تكون وقعة بين زوراء، قالوا: وما الزوراء يا رسول الله؟ قال: مدينة بين أنهار من أرض جوخا يسنها جبابرة أمتي، تعذب بأربعة أصناف، بخسف ومسخ وقذف." الخطيب عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৩৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٧۔۔۔ میری امت میں حرامزادے ہوں گے لوگ اپنے علماء کے پاس جائیں گے تو وہ خنزیر اور بندر بن چکے ہوں گے۔ (الحکیم عن ابی امامۃ )
38727- "تكون في أمتي قزعة فيصير الناس إلى علمائهم فإذا هم قردة وخنازير." الحكيم - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৪০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٨۔۔۔ میرے بعد مشرق، مغرب اور جزیرہ عرب میں دھنساؤ ہوگا، کسی نے عرض کیا : ان میں نیک لوگ ہوں گے پھر بھی وہ زمین میں دھنسادئیے جائیں گے ؟ آپ نے فرمایا : جب وہاں کے رہنے والے برائیاں بکثرت کرنے لگیں گے۔ (طبرانی عن ام سلمۃ)
38728- "سيكون بعدي خسف بالمشرق وخسف بالمغرب وخسف في جزيرة العرب، قيل يخسف بالأرض وفيهم الصالحون؟ قال: نعم، إذا أكثر أهلها الخبث." طب - عن أم سلمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৪১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٨٧٢٩۔۔۔ اس امت میں دھنساؤ، بگڑاؤ اور پتھراؤ ہوگا، کسی نے عرض کیا : یارسول اللہ ! ایسا کب ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : جب ڈومنائیں اور آلات موسیقی عام ہوجائیں شرابیں پی جانے لگیں اسوقت (ترمذی، غریب عن عمران بن حصین، مربرقم ٣٨٧١٩
38729- "في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف، قيل: يا رسول الله! ومتى ذلك؟ قال: إذا ظهرت القينات والمعازف وشربت الخمور." ت: غريب - عن عمران بن حصين" مر برقم 38719.
তাহকীক: