কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৪৭১ টি
হাদীস নং: ৩৮৭৬২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٠۔۔۔ دجال مشرق کی خراسان نامی زمین سے نکلے گا وہ قوم اس کی پیروی کرے گی جن کے چہرے منڈھی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہوں گے۔ (ترمذی، حاکم عن ابی بکر)
38750- "الدجال يخرج من أرض بالمشرق يقال لها خراسان يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة." ت، ك - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥١۔۔۔ دجال کی ماں اس وقت اس جنم دے گی جب اس کو قبر میں ڈالا جائے گا جب اسے جن لے گی تو عورتیں دونوں قدموں سے اسے اٹھالیں گی۔ (طبرانی فی الاوسط عن ابوہریرہ )
کلام :۔۔۔ اسنی المطالب ٦٦٩، ضعیف الجامع ٢٩٩٩ حفصۃ۔
کلام :۔۔۔ اسنی المطالب ٦٦٩، ضعیف الجامع ٢٩٩٩ حفصۃ۔
38751- "الدجال تلده أمه وهي منبوذة في قبرها، فإذا ولدته حملت النساء بالخطائين." طس - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
38752 ۔۔ دجال غضب ناک نکلے گا۔ مستدرک حاکم، مسلم عن حفصہ (رض)۔
کلام۔۔۔ اسنی المطالب 669، ضعیف الجامع 2999
کلام۔۔۔ اسنی المطالب 669، ضعیف الجامع 2999
38752- "إنما يخرج الدجال من غضبة يغضبها." حم، م عن حفصة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٣۔۔۔ کیا میں تم سے دجال کی وہ بات بیان نہ کروں جو کسی نبی نے اپنی امت سے نہیں کی، وہ کانا ہوگا وہ آئے گا تو اس کے ساتھ جنت و دوزخ کی صورت ہوگی جسے وہ جنت کہے گا وہ دوزخ ہے (اور جسے دوزخ کہے گا وہ جنت) میں تمہیں ایسے ڈراتا ہوں جیسے نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو ڈرایا۔ (بیھقی عن ابوہریرہ )
38753- "ألا أحدثكم حديثا عن الدجال ما حدث به نبي قومه! إنه أعور وإنه يجيء معه تمثال الجنة والنار فالتي يقولها إنها الجنة هي النار، وإني أنذركم كما أنذر به نوح قومه." ق - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٤۔۔۔ جنگ اور شہر کی فتح کے درمیان چھ سال ہیں اور خیر سے محروم دجال ساتویں سال نکلے گا۔ (مسند احمد، ابوداؤد، ابن ماجہ عن عبداللہ بن بسر)
کلام :۔۔۔ ضعیف ابی داؤد ٩٢٦، ضعیف ابن ماجہ ٨٩١۔
کلام :۔۔۔ ضعیف ابی داؤد ٩٢٦، ضعیف ابن ماجہ ٨٩١۔
38754- "بين الملحمة وفتح المدينة ست سنين، ويخرج المسيح الدجال في السابعة." حم، د، هـ- عن عبد الله بن بسر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٥۔۔۔ دجال کے زمانہ میں ایمانداروں کا کھانا وہی ہوگا جو فرشتوں کا ہے سبحان اللہ، الحمد اللہ، جس کی گفتگو اس وقت سبحان اللہ، الحمد للہ ہوئی اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ بھوک دور کردے گا۔ (حاکم عن ابی عمر)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٣٦١٥۔
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٣٦١٥۔
38755- "طعام المؤمنين في زمن الدجال طعام الملائكة: التسبيح والتقديس، فمن كان منطقه يومئذ التسبيح والتقديس أذهب الله تعالى عنه الجوع." ك - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٦۔۔۔ بیت المقدس کی آباد کاری یثرب کی ویرانی ہے اور یثرب کی ویرانی لڑائی کا ظہور ہے اور لڑائی کا ظہور قسطنطنیہ کی فتح ہے اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کے خروج کی علامت ہے۔ (مسند احمد، ابوداؤد عن معاذ)
38756- "عمران بيت المقدس خراب يثرب، وخراب يثرب خروج الملحمة، وخروج الملحمة فتح القسطنطينية وفتح القسطنطينية خروج الدجال." حم، د - عن معاذ"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৬৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٧۔۔۔ لوگ دجال سے بھاگ کر ضرور پہاڑوں میں جائیں گے۔ (مسند احمد، مسلم، ترمذی عن ام شریک)
38757- "ليفرن الناس من الدجال في الجبال." حم، م، ت - عن أم شريك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٨۔۔۔ حضرت آدم (علیہ السلام) کی پیدائش سے قیامت قائم ہونے تک دجال سے بڑھ کر کوئی حادثہ نہیں۔ (مسند احمد، مسلم عن ہشام بن عامر)
38758- "ما بين خلق آدم إلى قيام الساعة أمر أكبر من الدجال." حم، م - عن هشام بن عامر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٥٩۔۔۔ دجال کھانا کھاچکا اور بازاروں میں پھر چکا۔ (مسند احمد، عن عمران بن حصین)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٦٩٩۔
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٦٩٩۔
38759- "لقد أكل الدجال الطعام ومشى في الأسواق." حم - عن عمران بن حصين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٠۔۔۔ دجال کی باتیں آنکھ سپاٹ ہوگی اس پر ناخنہ (آنکھ کی بیماری) کی علامت ہوگی اس کی پیشانی پر ” کافر “ لکھا ہوگا۔ (مسند احمد عن انس)
38760- "إن الدجال ممسوح العين اليسرى، عليها ظفرة، مكتوب بين عينيه: كافر." حم - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦١۔۔۔ دجال خراسان نامی بستی سے، مشرق کی جانب نکلے گا اس کی پیروی ایسی قوم کرے گی جن کے چہرے گویا منڈھی ہوئی ڈھالیں ہیں۔ (مسند احمد، مسلم عن ابی بکر)
38761- "إن الدجال يخرج من قبل المشرق من مدينة يقال لها خراسان، يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة." حم، م - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٢۔۔۔ قیامت سے پہلے تیس جھوٹے دجال ہوں گے۔ (مسند احمد عن ابن عمر)
38762- "إن بين يدي الساعة ثلاثين دجالا كذابا." حم - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٣۔۔۔ دجال جب نکلے گا تو اس کے ساتھ آگ وپانی ہوگا۔ جسے لوگ آگے سمجھیں گے وہ پانی ہوگا اور جسے لوگ ٹھنڈا پانی سمجھیں گے وہ جلانے والی آگ ہوگی۔ جس نے یہ زمانہ پالیا تو وہ اس میں گے جس کو وہ آگ سمجھ رہا ہو، کیونکہ وہ ٹھنڈا میٹھا (پانی) ہوگا۔ (بخاری عن حذیفۃ)
38763- "إن مع الدجال إذا خرج ماء ونارا، فأما الذي يرى الناس أنها النار فماء بارد، وأما الذي يرى الناس أنه ماء بارد فنار تحرق، فمن أدرك ذلك منكم فليقع في الذي يرى أنها نار، فإنه عذب بارد." خ - عن حذيفة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٤۔۔۔ نوح (علیہ السلام) کے بعد جو نبی بھی ہوا اس نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں، شاید جنہوں نے مجھے دیکھا اور میری بات سنی ہے اس کا زمانہ پالیں، لوگوں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! اس وقت ہمارے دل کیسے ہوں گے ؟ فرمایا : جیسے آج ہیں یا اس سے بہتر۔ (مسند احمد، ابوداؤد ترمذی، ابن حبان، حاکم عن ابی عبیدۃ بن الجراح)
38764- "إنه يكن نبي بعد نوح إلا وقد أنذر الدجال قومه وإني أنذركموه لعله سيدركه بعض من قد رآني وسمع كلامي، قالوا: يا رسول الله! كيف قلوبنا يومئذ؟ قال: مثلها اليوم أو خير." حم، د،1 ت، حب، ك - عن أبي عبيدة بن الجراح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٥۔۔۔ میں نے تم سے دجال کا حال بیان کردیا، یہاں تک کہ مجھے خدشہ ہونے لگا کہ خیر سے محروم دجال کونہ سمجھ سکو گے، وہ ٹھگنا آدمی ہوگا جس کے پنجے قریب اور ایڑیاں دور ہوں گے ؟ بال گھنگھریالے، کانا، آنکھ سپاٹ، نہ ابھری ہوئی اور نہ پتھر جیسی، پھر بھی اگر تمہیں سمجھ نہ آئے تو جان لینا، تمہارا رب کانا نہیں اور تم اپنے رب کو مرنے سے پہلے نہیں دیکھ سکتے۔ (مسند احمد، ابوداؤد عن عبادۃ ابن الصامت)
38765- "إني قد حدثتكم عن الدجال حتى خشيت أن لا تعقلوا أن المسيح الدجال رجل قصير أفحج جعد أعور مطموس العين ليست بناتئة ولا حجراء، فإن ألبس عليكم فاعلموا أن ربكم ليس بأعور وأنكم لن تروا ربكم حتى تموتوا." حم، د، عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٦۔۔۔ میں تمہیں اس دجال سے ڈراتا ہوں ہر نبی نے اپنی قوم کو اس سے ڈرایا نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو اس سے ڈرایا، لیکن میں تم سے ایسی بات کہوں گا جو کسی نبی نے مجھ سے پہلے اپنی قوم سے نہیں کہی : وہ کانا ہے اور اللہ تعالیٰ اس عیب سے پاک ہے۔ (بخاری، ابوداؤد، ترمذی عن ابن عمر)
38766- "إني لأنذركموه - يعني الدجال - وما من نبي إلا وقد أنذره قومه، ولقد أنذره نوح قومه ولكن سأقول لكم فيه قولا لم يقله نبي لقومه: إنه أعور وإن الله ليس بأعور." ق، د، ت - عن ابن عمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৭৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٧۔۔۔ ہم ضرور مشرکین سے جنگ کریں گے یہاں تک کہ تمہارے باقی لوگ ہزاردن پر دجال سے لڑیں گے تم اس کی مشرقی جانب اور وہ اس کی مغربی طرف ہوں گے۔ (طبرانی فی الکبیر عن نھیک بن صریم)
38767- "لنقاتلن المشركين حتى يقاتل بقيتكم الدجال على نهر الأردن، أنتم شرقيه وهم غربيه." طب - عن نهيك ابن صريم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৮০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٨۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جو نبی بھی بھیجا اس نے اپنی امت کو کانے کذاب دجال سے ڈرایا ہے خبردار ! وہ کانا ہے جب کہ تمہارا رب اس عیب سے مبریٰ ہے اس کی پیشانی پر لکھا ہوگا ” کافر “ جسے ہر مومن پڑھ لے گا۔۔ (مسند احمد، بخاری، ابوداؤد، ترمذی عن انس)
38768- "ما بعث الله تعالى من نبي إلا وقد أنذر أمته الدجال الأعور الكذاب، ألا! وإنه أعور وإن ربكم ليس بأعور، مكتوب بين عينيه "كافر" يقرؤه كل مؤمن." حم، ق، د، ت - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৮৭৮১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دجال کا ظہور
٣٨٧٦٩۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جو نبی بھی بھیجا اس نے اپنی امت کو دجال سے ڈرایا ہے نوح (علیہ السلام) اور ان کے بعد کے نبیوں نے اس سے ڈرایا، وہ تم میں نکلے گا۔ اس کی حالت تم سے مخفی نہیں اور نہ مخفی رہے گی، تمہارا رب کانے پن سے پاک ہے جب کہ اس کی داہنی آنکھ کانی ہوگی گویا پھولا ہوا انگور کا دانہ ہے خبردار ! اللہ تعالیٰ نے تمہارے خون و اموال اسی طرح حرام قرار دئیے ہیں جیسے یہ شہر اور مہینہ محرم ہے خبردار ! کیا میں نے پہنچا دیا ؟ اے اللہ گواہ رہنا ! (تین بار فرمایا) ارے دیکھنا میرے بعد کفر کی طرف نہ لوٹنا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانے لگو۔ (بخاری عن ابن عمر)
38769- "ما بعث الله من نبي إلا أنذر أمته الدجال، أنذره نوح والنبيون من بعده، وإنه يخرج فيكم، فما خفي عليكم من شأنه فليس يخفى عليكم إن ربكم ليس بأعور، وأنه أعور العين اليمنى كأن عينه عنبة طافئة، ألا! إن الله حرم عليكم دماءكم وأموالكم كحرمة يومكم هذا في بلدكم هذا في شهركم هذا، ألا! هل بلغت؟ اللهم اشهد! ثلاثا، ويحكم انظروا لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض." خ - عن ابن عمر".
তাহকীক: