কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৪৭১ টি

হাদীস নং: ৩৯১৪৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٣۔۔۔ میں جنت میں چل رہا تھا کہ اچانک مجھے ایک نہر نظر آئی جس کے دونوں کناروں پر خولص دار موتی چمک رہے تھے میں نے کہا : جبرائیل ! یہ کیا ہے ؟ کہا : کوثر ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا کیا پھر اس کی مٹی میں ہاتھ ڈالا تو شک نکالی ڈالی پھر سدرۃ المنتہیٰ میرے سامنے ہوئی وہاں میں نے بہت بڑا جانور دیکھا۔ (بخاری ترمذی عن انس)
39133- "بينا أنا أسير في الجنة إذ عرض لي نهر حافتاه قباب اللؤلؤ المجوف قلت: يا جبريل! ما هذا؟ قال: الكوثر هذا الذي أعطاك الله، ثم ضرب بيده إلى طينه فاستخرج مسكا، ثم رفعت لي سدرة المنتهى فرأيت عندها نورا عظيما." خ، ت - عن أنس"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৪৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٤۔۔۔ حوض پر آنے والوں کے مقابلہ میں تم ان کے لاکھویں جز کا ایک جزء بھی نہیں ہو۔ (مسند احمد، ابوداؤد حاکم عن زیدبن ارقم)
39134- "ما أنتم بجزء من مائة ألف جزء ممن يرد على الحوض." حم، د، ك عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৪৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٥۔۔۔ میں اپنے حوض سے بہت سے لوگوں کو ہٹادوں گا جیسے اجنبی اونٹ ہٹائے جاتے ہیں۔ (ابوداؤد عن ابوہریرہ )
39135- "لأذودن عن حوضي رجالا كما تذاد الغريبة من الإبل." م - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৪৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٦۔۔۔ میرے حوض کی چوڑائی صنعاء اور مدینہ جتنی ہے یا جیسے مدینہ اور عمان کا درمیانی فاصلہ اس میں سونے چاندی کے جام نظر آئیں گے جن کی تعداد ستارون جتنی ہوگی یا ان سے (بھی ) زیادہ ہوگی۔
39136- " ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة - أو كما بين المدينة وعمان - يرى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء، وأكثر." حم، م،1 هـ- عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٧۔۔۔ جانتے ہوکوثر کیا ہے ؟ وہ ایک نہر ہے جو اللہ تعالیٰ نے جنت میں مجھے عطا کی ہے اس پر بڑی خیر ہے قیامت کے روز اس پر میری امت آئے گی اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں ان میں سے ایک شخص روک دیا جائے گا میں کہوں گا : میرے رب ! میرا امتی ہے کہا جائے گا : آپ کو معلوم نہیں اس نے آپ کے بعد کیا بدعات نکالیں۔ (مسند احمد، مسلم، ابوداؤد، نسائی عن زید بن خالد)
39137- "هل تدرون ما الكوثر؟ هو نهر أعطانيه ربي في الجنة، عليه خير كثير، ترد عليه أمتي يوم القيامة، آنيته عدد الكواكب، يختلج العبد منهم فأقول: يا رب! إنه من أمتي، فيقال: إنك لا تدري ما أحدث بعدك." حم، م، د، ن - عن زيد بن خالد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٨۔۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے حوض کے جام آسمانی ستاروں سے جو سخت تاریک رات میں چمکتے ہیں تعداد میں زیادہ ہیں وہ جنت کے برتن ہیں جس نے اسے پی لیا وہ جب تک اس میں رہے گا پیاسا نہیں ہوگا اس کی چوڑائی اس کی لمبائی جتنی ہے جو عمان سے ایلہ تک ہے اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے میٹھا ہے۔ (مسند احمد، نسائی، مسلم عن ابی ذر)
39138- "والذي نفسي بيده! لآنيته - يعني الحوض - أكثر من عدد نجوم السماء وكواكبها في الليلة المظلمة المصحية آنية الجنة، من شرب منها لم يظمأ آخر ما عليه، يشخب فيه ميزابان من الجنة، من شرب منه لم يظمأ، عرضه مثل طوله ما بين عمان إلى أيلة، ماؤه أشد بياضا من اللبن وأحلى من العسل." حم، ن، م عن أبي ذر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٣٩۔۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے میں ضرور بہت سے لوگوں کو اپنے حوض سے ہٹاؤں گا جیسے کسی مخصوص حوض سے اجنبی اونٹوں کو ہٹایا جاتا ہے۔ (بخاری عن ابوہریرہ )
39139- "والذي نفسي بيده لأذودن رجالا عن حوضي كما تذاد الغريبة من الإبل عن الحوض." خ - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٠۔۔۔ میرا حوض کعبہ سے بیت المقدس (جتنا چوڑا) ہے اس کا پانی دودھ کی طرح سفید اور اس کے جام تعداد میں تاروں جتنے ہیں اور قیامت کے روز میرے متبعین سب سے زیادہ ہوں گے۔ (ابن ماجہ عن ابی سعید)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ١٨٥۔
39140- "إن حوضي ما بين الكعبة وبيت المقدس أبيض مثل اللبن، آنيته عدد النجوم، وإني لأكثر الأنبياء تبعا يوم القيامة". هـ - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤١۔۔۔ میرا حوض ایلہ سے عدن تک چوڑا ہے اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! اس کے جام تعداد میں ستاروں سے بڑھ کر ہیں وہ دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا ہے اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! میں بہت سے لوگوں کو وہاں سے ایسے ہٹاؤں گا جیسے کوئی اپنے حوض سے اجنبی اونٹ ہٹاتا ہے لوگوں نے عرض کیا یارسول اللہ ! کیا آپ ہمیں پہچان لیں گے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں تمہاری پیشانیاں اور ایڑیاں وضو کی وجہ سے چمک رہی ہوں گے جو کسی اور کسی علامت نہیں ہوگی۔ (مسلم ابن ماجہ عن حذیفۃ)
39141- "إن حوضي لأبعد من أيلة إلى عدن والذي نفسي بيده! لآنيته أكثر من عدد نجوم السماء ولهو أشد بياضا من اللبن وأحلى من العسل، والذي نفسي بيده! إني لأذود عنه الرجال كما يذود الرجل الإبل الغريبة عن حوضه، قالوا: يا رسول الله! أو تعرفنا؟ قال: نعم، تردون على الحوض غرا محجلين من آثار الوضوء ليست لأحد غيركم." م،1 هـ- عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٢۔۔۔ میرا حوض ایلہ سے عدن تک چوڑا ہے اس کا پانی برف سے زیادہ سفید اور دودھ ملے شہد سے زیادہ میٹھا ہے اور اس کے جام میں ستاروں کی تعداد سے بڑھ کر ہیں میں وہاں سے لوگوں کو ضرور ہٹاؤں گا جیسے کوئی شخص لوگوں کے اونٹوں کو اپنے حوض سے دور کرتا ہے لوگوں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! کیا آپ ہمیں پہچان لیں گے آپ نے فرمایا : ہاں تمہاری ایک علامت ہوگی جو کسی اور امت کی نہیں ہوگی تمہاری آمد اس طرح ہوگی کہ تمہاری پیشانیاں اور ایڑیاں وضو کی وجہ سے چمک رہی ہوں گی۔ (مسلم عن ابن ھریرۃ)
39142- "إن حوضي أبعد من أيلة إلى عدن، لهو أشد بياضا من الثلج وأحلى من العسل باللبن، ولآنيته أكثر من عدد النجوم وإني لأصدن الناس عنه كما يصد الرجل إبل الناس عن حوضه، قالوا: يا رسول الله! أتعرفنا يومئذ؟ قال: نعم، لكم سيما ليست لأحد من الأمم، تردون علي غرا محجلين من أثر الوضوء." م - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٣۔ میرا حوض، صنعاء سے مدینہ جتنا ہے اس میں ستاروں کی طرح برتن ہوں گے۔ (بخاری عن حارثۃ بن وھب والمستورد
39143- "حوضي كما بين صنعاء والمدينة، فيه الآنية مثل الكواكب." ق - عن حارثة بن وهب والمستورد"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٤۔۔۔ میرے حوض کی (لمبائی) مسافت مہینہ بھر ہے اور اس کی اطراف برابر ہیں اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور اس کا ذائقہ اور خوشبو مشک سے زیادہ ہے اس کے برتن آسمان ستاروں کی طرح ہیں جس نے اسے پیا کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔ (بخاری عن ابن عمر)
39144- "حوضي مسيرة شهر وزواياه سواء، وماؤه أبيض من اللبن، وريحه أطيب من المسك، وكيزانه كنجوم السماء من شرب منه فلا يظمأ أبدا." ق - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٥۔۔۔ میرا حوض عدن سے بلقاء تک ہے اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا ہے اس کے جام ستاروں کی تعداد میں ہیں جس نے اس کا ایک گھونٹ پی لی کبھی پیاسا نہیں ہوگا سب سے پہلے مہاجرین کے فقراء لوگ ہوں گے جن کے بال پراگندہ اور کپڑے میلے کچیلے جو مالدار عورتوں سے نکاح نہیں کرسکتے اور نہ ان کے لیے بند دروازے کھولے جاتے ہیں۔ (ترمذی، حاکم عن ثوبان)
39145- "حوضى من عدن إلى عمان البلقاء ماؤه أشد بياضا من اللبن وأحلى من العسل وأكوابه عدد نجوم السماء من شرب منه شربة لم يظمأ بعدها أبدا، وأول الناس ورودا عليه فقراء المهاجرين، الشعث رؤسا الدنس ثيابا، الذين لا ينكحون المتنعمات ولا يفتح لهم السدد ت، ك - عن ثوبان"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৫৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٦۔۔۔ کوثر جنت کی نہر ہے اس کے کنارے سونے کے اس میں موتی اور یاقوت پہلے کی اس کی مٹھی مشک سے زیادہ خوشبودار ہوگی اس کا پانی شہد سے میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہوگا۔ (مسند احمد، ترمذی ابن ماجہ عن ابن عمر)
39146- "الكوثر نهر من الجنة، حافتاه من ذهب، ومجراه على الدر والياقوت، تربته أطيب من المسك، وماؤه أحلى من العسل وأشد بياضا من الثلج." حم، ت، هـ- عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৬০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٧۔۔۔ کوثر جنت کی ایک نہر ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا کی ہے اس کی مٹی مشک ہے اس کا پانی دودھ سے سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے اس پر آنے والے پرندوں کی گردیں جانوروں کی طرح ہوں گی ان کا کھانا ان سے زیادہ لذیذ ہوگا (حاکم عن انس
39147- "الكوثر نهر أعطانيه الله في الجنة، ترابه المسك، أبيض من اللبن وأحلى من العسل، يرده طائر أعناقها مثل أعناق الجزر، أكلها أنعم منها." ك - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৬১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٨۔۔۔ تمہارے سامنے میرا حوض ہے جس کی چوڑائی جرباء اور اذرح جتنی ہے۔ (بخاری ابوداؤد عن ابن عمر)
39148- "أمامكم حوضي كما بين جرباء وأذرح." خ، د - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৬২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٤٩۔۔۔ میرا حوض عدن سے عمان بلقاء تک (چوڑا) ہے اس کا پانی دودھ سے سفید اور شہد سے میٹھا ہے اس کے برتن ستاروں کی تعداد میں ہیں جس نے اس کا ایک گھونٹ پی لیا کبھی پیاسا نہیں ہوگا سب سے پہلے وہاں مہاجرین کے فقراء لوگ آئیں گے جن کے سرپر اگندہ کپڑے میلے جو مالدار عورتوں سے نکاح نہیں کرسکتے اور نہ ان کے ہے بند دروازے کھلتے ہیں جن سے ان پر واجب حق تو وصول کیا جاتا ہے اور جو ان کا حق بنا ہے وہ انھیں نہیں دیا جاتا۔ (مسند احمد، ترمذی، ابن ماجہ حاکم عن ثوبان)
39149- "إن حوضي من عدن إلى عمان البلقاء، ماؤه أشد بياضا من اللبن وأحلى من العسل، وأكاويبه عدد النجوم، من شرب منه شربة لم يظمأ بعدها أبدا، أول الناس ورودا عليه فقراء المهاجرين الشعث رؤسا، الدنس ثيابا الذين لا ينكحون المتنعمات ولا يفتح لهم السدد، الذين يعطون الحق الذي عليهم ولا يعطون الذي لهم." حم، ت، هـ، ك - عن ثوبان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৬৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٥٠۔۔۔ میرے حوض کی مقدار ایلہا ور یمن کے صنعاء جتنی ہے اور اس میں ستاروں کی تعداد کے برابر برتن ہیں۔ (مسند احمد، بیھقی عن انس)

کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ١٩٥٥۔
39150- "إن قدر حوضى كما بين أيلة صنعاء من اليمن، وإن فيه الأباريق كعدد نجوم السماء." حم، ق - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৬৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٥١۔۔۔ ہر قوم کا ایک پیشروہوگا میں حوض پر تمہارا پیشروہوں جو حوض پر آیا اور پانی پی لیا وہ کبھی پیاسا نہیں ہوگا اور جو پیاسا نہیں ہوا وہ جنت میں جائے گا۔ (طبرانی عن سھل بن سعد)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ١٩٣٨۔
39151- "إن لكل قوما فرطا وإني فرطكم على الحوض، فمن ورد على الحوض وشرب لم يظمأ ومن لم يظمأ دخل الجنة." طب - عن سهل بن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯১৬৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوض
٣٩١٥٢۔۔۔ ہر نبی کا حوض ہے اور اس پر فخر کریں گے کہ کسی کے آنے والے زیادہ ہیں اور مجھے یقین ہے کہ میں ان میں زیادہ تعداد والا ہوں گا۔ (ترمذی عن سمرۃ)
39152- "إن لكل نبي حوضا وإنهم يتباهون أيهم أكثر واردة وإني لأرجو أن أكون أكثرهم واردة." ت - عن سمرة".
tahqiq

তাহকীক: