কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৪৭১ টি
হাদীস নং: ৩৯২২৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٣۔۔۔ قیامت کے روز تم اپنے رب کو کھلی آنکھوں دیکھوگے۔ (طبرانی عن جریر وقال فیہ زیادۃ الفظ ” عیانا “ تفردبھا ابوشھاب الحناط وھو حافظ مبین من ثقات المسلمین)
39213- "إنكم سترون ربكم يوم القيامة عيانا." طب - عن جرير؛ وقال: فيه زيادة لفظ "عيانا" تفرد بها أبو شهاب الحناط وهو حافظ مبين من ثقات المسلمين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২২৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٤۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) سے فرمایا : اے موسیٰ للہ تو ہرگز مجھے دیکھ سکتا مجھے کوئی زندہ ہرگز نہیں (دیکھ سکے گا) دیکھے گا تو مرجائے گا اور نہ کوئی خشک دیکھے گا اور نہ کوئی تردیکھے گا مگر وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا مجھے تو وہ جنتی دیکھیں گے جن کی آنکھوں پر موت آئے گی نہ ان کے جسم گلیں گے۔ الحکیم عن ابن عباس)
39214- "قال الله تعالى: يا موسى! لن تراني، إنه لن يراني حي إلا مات، ولا يابس إلا تدهده. ولا رطب إلا تفرق؛ إنما يراني أهل الجنة الذين لا تموت أعينهم ولا تبلى أجسادهم." الحكيم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২২৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٥۔۔۔ میں نے کہا : جبرائیل ! کیا تو نے میرے رب کو دیکھا ہے ؟ میرے اور اس کے درمیان ستر ہزار تورونار کے پردے ہیں اگر میں ادنی کو بھی دیکھوں تو مجھے جلا ڈالیں۔ (سمویہ عن انس)
39215- "قلت: يا جبريل! هل ترى ربي؟ قال: إن بيني وبينه سبعين ألف حجاب من نور ونار ولو رأيت أدناها لاحترقت." سمويه - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২২৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٦۔۔۔ ابورزین ! کیا تم میں سے ہر ایک چودہویں کی رات چاند کو صاف نہیں دیکھا ؟ جبکہ وہ اللہ کی ایک مخلوق ہے اللہ تعالیٰ تو عظیم و جلال والے ۔ (مسند احمد ابوداؤدابن ماجہ حاکم طبرانی عن ابی زرین العقیلی فرماتے کہیں میں نے عرض کیا یارسول اللہ ! کیا ہم میں سے ہر ایک قیامت اپنے رب کو علیحدہ دیکھ لے گا اور اس کی مخلوق اس کی کیا کے روز نشانی ہے ؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا :
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٦٣٧٤
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٦٣٧٤
39216- "يا أبا رزين! أليس كلكم يرى القمر ليلة البدر مخليا به! فإنما هو خلق من خلق الله فالله أجل وأعظم." حم، د، هـ، ك، طب - عن أبي رزين العقيلي؛ قال قلت: يا رسول الله! أكلنا نرى ربه مخليا به يوم القيامة؟ وما آية ذلك في خلقه؟ قال فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٧۔۔۔ جس دن آسمان پر بادل نہ ہو تم سورج کو دیکھ سکتے ہو ؟ اور جس رات آسمان پر بادل نہ ہو چاند دیکھ سکتے ہو ؟ اسی طرح تم اپنے رب کو دیکھو گے یہاں تک کہ تم میں سے ایک اپنے رب سے گفتگو کرے گا اللہ تعالیٰ فرمائیں گے : اے میرے بندے ! کیا تجھے فلاں فلاں گناہ یاد ہے ؟ وہ عرض کرے گا : کیا آپ نے میری مغفرت میں فرمادی اللہ تعالیٰ فرمائیں گے : میری مغفرت ہی کی وجہ سے تم اس مقام تک پہنچے ہو۔ (حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ )
39217- "هل ترون الشمس في يوم لا غيم فيه؟ وترون القمر في ليلة لا غيم فيها؟ فإنكم سترون ربكم حتى أن أحدكم ليحاضره ربه محاضرة فيقول: عبدي! هل تعرف ذنب كذا وكذا؟ فيقول رب ألم تغفر لي؟ فيقول بمغفرتي صرت إلى هذا." حل، - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٨۔۔۔ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ تمام امتوں کو ایک کھلے میدان میں جمع کرے گا اور جب اللہ اپنی مخلوق کی تفریق کرنا چاہے گا تو ہر قوم کے سامنے اس کا معبود لاپیش کرے گا وہ عبادت کیا کرتے تھے چنانچہ وہ ان کے پیچھے ہوجائیں گے یہاں تک کہ وہ انھیں جہنم میں پھینک دیں گے پھر ہمارا رب آئے گا اور ہم ایک بلند جگہ پر ہوں گے اللہ تعالیٰ فرمائے گا : تم لوگ کون ہو ؟ ہم کہیں گے ہم مسلمان ہیں اللہ تعالیٰ فرمائے گا : کس کا انتظار ہے ؟ ہم کہیں گے : اپنے رب کا اللہ تعالیٰ فرمائے گا کیا تم اسے دیکھ کر پہچان لوگے ؟ لوگ کہیں گے جی ہاں اللہ تعالیٰ گا : تم نے اسے دیکھائیں تو پہچانوگے کیسے ؟ ہم کہیں گے یہی بات ہے اس کی ٹکر کا کوئی نہیں تو اللہ تعالیٰ مسکراتے ہوئے ظہور فرمائیں گے اور فرمائیں گے خوش ہوجاؤ مسلمانو ! میں نے تمہاری جگہ میں سے ہر ایک کے مقام پر جہنم میں یہودی اور نصرانی کو ڈالا دیا ہے۔ (مسند احمد عن ابی موسیٰ )
39218- "يجمع الله الأمم في صعيد واحد يوم القيامة، فإذا بدا لله أن يصدع بين خلقه مثل لكل قوم ما كانوا يعبدون فيتبعونهم حتى يقحمونهم النار، ثم يأتينا ربنا عز وجل ونحن على مكان رفيع فيقول: من أنتم؟ فنقول: نحن المسلمون، فيقول ما تنتظرون؟ فنقول: ننتظر ربنا، فيقول وهل تعرفونه إن رأيتموه؟ فيقولون: نعم، فيقول: كيف تعرفونه ولم تروه؟ فنقول: نعم، إنه لا عدل له، فيتجلى لنا ضاحكا فيقول: أبشروا يا معشر الإسلام فإنه ليس منكم أحد إلا جعلت في النار يهوديا أو نصرانيا مكانه." حم - عن أبي موسى"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٢١٩۔۔۔ قیامت کے پہلے کے روز ہر ایک آنکھ اللہ تعالیٰ کو دیکھے گی۔ (الخطیب عن ابن عمر)
کلام :۔۔۔ الجامع المصنف ٥٧
کلام :۔۔۔ الجامع المصنف ٥٧
39219- "يوم القيامة أول يوم نظرت فيه عين إلى الله عز وجل." الخطيب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٠۔۔۔ جنت کے آٹھ دروازے ہیں اور جہنم کے سات دروازے ہیں۔ (ابن سعد عن عربہ بن عمرو)
39220- "الجنة لها ثمانية أبواب، والنار لها سبعة أبواب." ابن سعد - عن عتبة بن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢١۔۔۔ جنت کے سو درجات ہیں ہر درجہ میں زمین و آسمان جتنا فاصلہ ہے۔ (ابن مردریہ عن ابوہریرہ )
39221- "الجنة مائة درجة، ما بين كل درجتين كما بين السماء والأرض." ابن مردويه - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٢۔۔۔ جنت کے سو درجات ہیں اگر تمام عالم ایک میں جمع ہونا چاہیں تو اس میں سماجائیں (مسند احمد، ابویعلی عن ابی سعید)
39222- "الجنة مائة درجة لو أن العالمين اجتمعوا في إحداهن لوسعتهم." حم، ع - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٣۔۔۔ جنت کی ایک اینٹ سونے کی اور ایک چاندی کی ہے۔ (طبرانی فی الاوسط عن ابوہریرہ )
39223- "الجنة لبنة من ذهب ولبنة من فضة." طس - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٤۔۔۔ جنت کے سو درجات ہیں ہر دو درجوں میں پانچ سو سال کی مسافت ہے۔ (طبرائی فی الاوسط عن ابوہریرہ )
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٦٦٧٠
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٦٦٧٠
39224- "الجنة مائة درجة، ما بين كل درجتين مسيرة خمسمائة عام." طس - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٥۔۔۔ جنت کی عمارت ایک اینٹ سونے اور ایک اینٹ چاندی سے بنی ہے اور اس کا گارا خوشبودار مشک کا ہے اور اس کے کنکر (بھرتی) موتی اور یاقوت ہیں اس کی مٹی زعفران ہے جو اس میں داخل ہوگا عیش رہے گا کبھی بدحال نہیں ہوگا ہمیشہ رہے گا کبھی اسے موت نہیں آئے گی نہ اس کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے اور نہ اس کی جوانی فنا ہوگی۔ (مسند احمد، ترمذی عن ابوہریرہ )
39225- "الجنة بناؤها لبنة من فضة ولبنة من ذهب وملاطها المسك الأذفر، وحصباؤها اللؤلؤ والياقوت وتربتها الزعفران، من يدخلها ينعم ولا ييأس، ويخلد لا يموت، لا تبلى ثيابهم ولا يفنى شبابهم." حم، ت - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৩৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٦۔۔۔ جنت کی زمین (گویا) سفید روٹی ہے۔ (ابوالشیخ فی العظمۃ عن جابر)
39226- "أرض الجنة خبزة بيضاء." أبو الشيخ في العظمة - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৪০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٧۔۔۔ کیا جنت کی تیار کرنے والا کوئی ہے کیونکہ جنت کے لیے کوئی خطرہ ہیں رب کعبہ کی قسم ! وہ ایک چمکتا نور ہے تروتازہ پھول ہے مضبوط محل ہے بہتی نہر ہے۔ (اس میں) بہت کثرت سے پکے میوہ جات ہیں اور کو بصورت حسین بیوی ہے اور ایسی جگہ جو عیش و عشرت کا مقام ہے اس میں بہت سے کپڑے ہیں اور اونچے گھر ہیں جو شاندار اور محفوظ ہیں لوگوں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! ہم اس کے لیے تیار ہیں آپ نے فرمایا : کہو انشاء اللہ۔ (ابن ماجہ حبان عن اسامۃ)
کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٩٤٦ ضعیف الجہام : ٢١٨
کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٩٤٦ ضعیف الجہام : ٢١٨
39227- "ألا مشمر للجنة فإن الجنة لا خطر لها، هي ورب الكعبة نور يتلألأ، وريحانة تهتز، وقصر مشيد، ونهر مطرد، وفاكهة كثيرة نضيجة، وزوجة حسناء جميلة، وحلل كثيرة في مقام أبدا في حبرة2 ونضرة في دور عالية سليمة بهية، قالوا: نحن المشمرون لها يا رسول الله قال قولوا: إن شاء الله". هـ، حب - عن أسامة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৪১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٨۔۔۔ چاندی کی دو جنتیں جن کے برتن اور سازوسامان سب چاندی ہے اور دو جنتیں جن کے برتن اور ان کی چیزیں سب سونے کی ہیں لوگوں کے درمیان جنت عدن میں کبریائی کی چادر ہوگی۔ (بخاری ، ترمذی، نسائی ، ابن ماجہ عن ابی موسیٰ )
39228- "جنتان من فضة آنيتهما وما فيهما، وجنتان من ذهب آنيتهما وما فيهما، وما بين القوم وبين أن ينظروا إلى ربهم إلا رداء الكبرياء على وجهه في جنة عدن." ق، ت، ن، هـ- عن أبي موسى"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৪২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٢٩۔۔۔ جنت الفردوس جنت کی وہ اونچی جگہ ہے جو اس کا درمیان ہے اور سب سے اچھا ہے۔ (طبرانی فی الاوسط عن سمرۃ)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٦٣٧
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٦٣٧
39229- " جنة الفردوس هي ربوة الجنة العليا التي هي أوسطها وأحسنها." طس - عن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৪৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٣٠۔۔۔ جنت کے سو درجات ہیں دودرجوں میں زمین و آسمان جتنا فاصلہ ہے فردوس جنت کا اعلیٰ اور درمیانی مقام ہے اس کے اوپر رحمن تعالیٰ کا عرش ہے اس جنت کی نہریں پھوٹتی ہیں تو جب بھی اللہ تعالیٰ سے مانگو تو جنت الفردوس مانگو۔ (ابن ماجہ عن معاذ حاکم عن عبادۃ بن الصامت، ابوداؤد عن ابوہریرہ ، ابن عساکر عن ابی عبیدۃ بن الجراح)
39230- "الجنة مائة درجة ما بين كل درجتين كما بين السماء والأرض، والفردوس أعلى الجنة وأوسطها، وفوقه عرش الرحمن، ومنها تفجر أنهار الجنة، فإذا سألتم الله فاسألوه الفردوس." هـ -2 عن معاذ، ك - عن عبادة بن الصامت، د - عن أبي هريرة، ابن عساكر - عن أبي عبيدة بن الجراح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৪৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٣١۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے فردوس کو اپنے دست (قدرت) سے بنایا ہے اور اسے ہر مشرک اور شراب کے رسیا۔ (عادی) پر حرام کردیا ہے۔ (بیھقی فی شعب الایمان عن ابن عباس)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجام : ١٥٨٢ الضعیفہ ١٧١٩
کلام :۔۔۔ ضعیف الجام : ١٥٨٢ الضعیفہ ١٧١٩
39231- "إن الله تعالى بنى الفردوس بيده، وحظرها على كل مشرك وعلى كل مدمن الخمر سكير." هب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯২৪৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت اور اس کی خوبیوں کا ذکر
٣٩٢٣٢۔۔۔ جنت میں ایک نہر ہے جس میں جبرائیل جس وقت بھی داخل ہو کر اس سے نکلے اور اپنے پر جھاڑے تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر قطرے سے ایک فرشتہ پیدا فرماتا ہے۔ (ابوالشیخ فی العظمۃ عن ابی سعید)
کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ١٩٤٤ ضعیف الجامع ١٩٠٠
کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ١٩٤٤ ضعیف الجامع ١٩٠٠
39232- "إن في الجنة لنهرا ما يدخله جبريل من دخلة فيخرج فينتفض إلا خلق الله تعالى من كل قطرة تقطر منه ملكا." أبو الشيخ في العظمة - عن أبي سعيد".
তাহকীক: