কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৪৭১ টি

হাদীস নং: ৩৯৩০৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٣۔۔۔ ادنی مقام والا جنتی بھی ایک ایسے گھر کا مالک جو ایک موتی سے بنا ہوگا اسی سے اس کے کمرے اور دروازے ہوں گے۔ (ھناد فی الزھد عن عبدبن عمری مرسلا)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ١٤٨٠
39293- "إن أدنى أهل الجنة منزلا لرجل له دار من لؤلؤة واحدة منها غرفة وأبوابها." هناد في الزهد - عن عبيد بن عمير مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩০৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٤۔۔۔ اہل جنت جنت میں کھائیں پیئں گے نہ تھوکیں نہ پیشاب کریں نہ پاخانہ کریں اور نہ ناک سنکیں گے لیکن ان کا کھانا اس ڈکار سے ہضم ہوجائے گا اور مشک کے چھڑکاؤ جیسا چھڑکاؤ ہوگا انھیں تسبیح وتحمید کا ایسے ہی الہام ہوگا جیسے سانس کا الہام ہوتا ہے۔ (مسند احمد، مسلم، ابوداؤد عن جابر)
39294- "إن أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون ولا يتفلون ولا يبولون ولا يتغوطون ولا يمتخطون ولكن طعامهم ذلك جشاء ورشح كرشح المسك يلهمون التسبيح والتحميد كما يلهمون النفس." حم، م، د - عن جابر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩০৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٥۔۔۔ جنت الفردوس والے عرش کے چرچرانے کی آواز سنیں گے۔ (ابن مردویہ عن ابی امامۃ)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ١٨٣٧
39295- "إن أهل الفردوس يسمعون أطيط العرش." ابن مردويه عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩০৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٦۔۔۔ جنتی جب اپنی بیویوں سے ہم بسترہوں گے تو وہ پھر سے دوشیزہ ہوجائیں گی۔ (طبرانی فی الصغیر عن ابی سعید)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ١٨٣٠
39296- "إن أهل الجنة إذا جامعوا نساءهم عادوا أبكارا." طص عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٧۔۔۔ جنت میں مومن کے لیے ایک خول دار موتی کا خیمہ ہوگا جس کی لمبائی ساٹھ میل ہوگی جسا میں مومن کے گھرانے کے لوگ ہوں گے مومن ان کے پاس آئے گا تو وہ لوگ ایک دوسرے کو نہ دیکھ سکیں گے۔ (مسلم عن ابی موسیٰ )
39297- "إن للمؤمن في الجنة لخيمة من لؤلؤة واحدة مجوفة، طولها ستون ميلا للمؤمن فيها أهلون يطوف عليهم المؤمن فلا يرى بعضهم بعضا." م - عن أبي موسى"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٨۔۔۔ خیمہ خول دار موتی کا ہوگا جس کی لمبائی آسمان میں (بلند کے لحاظ) ساٹھ میل ہوگی ہر گوشے میں مومن کے گھر والے ہوں گے جو ایک دوسرے کو نظر نہیں آئیں گے۔ (مسلم عن ابی موسیٰ )
39298- "الخيمة درة مجوفة، طولها في السماء ستون ميلا، في كل زاوية منها للمؤمن أهل لا يراهم الآخرون." ق - عن أبي موسى"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٢٩٩۔۔۔ اگر تم جنت میں داخل کیے گئے تو تمہارئ پاس یا قوت کا ایک گھوڑا لایا جائے جس کے دوپرہوں گے اس پر تمہیں سوار کیا جائے گا وہ تمہیں لے کر جہاں تم چاہو گے اڑے گا۔ (ترمذی عن ابی ایوب)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ١٢٨٧
39299- "إن أدخلت الجنة أتيت بفرس من ياقوتة له جناحان فحملت عليه ثم طار بك حيث شئت." ت - عن أبي أيوب"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٠۔۔۔ جنتیوں کی ایک ١٢٠ سوبیس صفیں ہوں گی جن میں سے اسی امت کی اور چالیس دیگر امتوں کی ہوں گی۔ (مسند احمد ترمذی ابن ماجہ ابن ماجہ ابن حبان عن بریدۃ طبرانی فی الکبر عن ابن عباس وابن مسعود وعن ابی موسیٰ )
39300- "أهل الجنة عشرون ومائة صف، وثمانون منها من هذه الأمة وأربعون من سائر الأمم." حم، ت هـ، حب، عن بريدة؛ طب - عن ابن عباس وابن مسعود وعن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠١۔۔۔ جنتی فالتو بالوں سے صاف نوعمر اور ان کی آنکھیں سرنگین ہوں گی جن کی نہ جوانی ختم ہوگی اور نہ ان کے کپڑے پرانے ہوں گے۔ (ترمذی عن ابوہریرہ )
39301- "أهل الجنة جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ثيابهم." ت - عن أبي هريرة
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٢۔۔۔ جنت میں جو پہلا ھروہ جائے گا ان کے چہرے چودہوں کے چاند کی طرح ہوں گے اور دوسرے گروہ کا رنگ آسمانی چمکتے ستارے سے بڑھ کر اچھا ہوگا ان میں سے ہر شخص کی دوبیویاں ہوں گی ہر بیوی پر سترجوڑے ہوں گے اس کی پنڈلیوں کا گردا باہر نظر آئے گا۔ (مسنداحمد ، ترمذی عن ابی سعید)
39302- "أول زمرة تدخل الجنة يوم القيامة صورة وجوههم - على مثل صورة القمر ليلة البدر، والزمرة الثانية على لون أحسن كوكب دري في السماء، لكل رجل منهم زوجتان، على كل زوجة سبعون حلة، يرى مخ ساقها من ورائها." حم، ت - عن أبي سعيد"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٣۔۔۔ جنتی سب سے پہلے جو چیز کھائیں گے وہ مچھلی کے جگر کا ٹکڑا ہوگا۔ (ابوداؤد الطیالسی عن سمرۃ وعن انس)
39303- "أول شيء يأكله أهل الجنة زيادة كبد الحوت." الطيالسي - عن سمرة وعن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٤۔۔۔ مشرکین کی (نابالغ) اولاد جنتیوں کے خادم ہوں گے۔ (طبرانی فی الاوسط عن سمرۃ وعن انس)

کلام :۔۔۔ النوافح ٤٠٧
39304- "أولاد المشركين خدم أهل الجنة." طس - عن سمرة وعن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٥۔۔۔ میں نے اللہ تعالیٰ سے مشرکین کی اولاد کا سوال کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے مجھے وہ جنتیوں کی خدمت کے لیے عطا کردیے کیونکہ جو شرک ان کے آباء (ماں باپ) نے کیا اسے انھوں نے پایا اور کیونکہ وہ پہلے عہد۔ (الست بربکم میں تھے) ۔ (الحکیم عن انس)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ٢٠٨٨
39305- "إني سألت ربي أولاد المشركين فأعطانيهم خدما لأهل الجنة، لأنهم لم يدركوا ما أدرك آباؤهم من الشرك، ولأنهم في الميثاق الأول." الحكيم - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩১৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٦۔۔۔ میں نے اپنے رب سے سوال کیا تو مجھے مشرکین کے بچے جنتیوں کی خدمت کے لیے عطاکرد ہے اور یہ اس وجہ سے کہ انھوں نے اپنے ماں باپ کا شرک نہیں پایا اور وہ پہلے وعدہ میں تھے۔ (ابوالحسن بن ملہ فی امالیہ عن انس)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٣٢٢٥
39306- "سألت ربي فأعطاني أولاد المشركين خدما لأهل الجنة، وذلك أنهم لم يدركوا ما أدرك آباؤهم من الشرك ولأنهم في الميثاق الأول." أبو الحسن بن ملة في أماليه - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩২০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٧۔۔۔ مسلمانوں کے بچے قیامت کے روز عرش تلے ہوں گے جو بارہ سال سے کم ہوں گے وہ شفاعت کریں گے اور ان کی شفاعت قبول کی جائے گی اور جو تیرہ سال کا ہوگیا تو وہ مکلف ہے (یعنی اس سے بازپرس ہوتی ہے) ۔ (ابوبکر فی الغلانیات وابن عساکر عن ابی مامۃ)

کلام :۔۔۔ الجامع المصنف ١٣ ضعیف الجامع : ٣٠٤١
39307- "ذراري المسلمين يوم القيامة تحت العرش شافع ومشفع من لم يبلغ ثنتي عشر سنة، ومن بلغ ثلاث عشرة سنة فعليه وله." أبو بكر في الغيلانيات وابن عساكر - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩২১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٨۔۔۔ مسلمانوں کے بچے جنت کے درختوں پر سبز چڑیوں کی صورت میں ہوں گے (ان کی تربیت ان کی والد ابراہیم (علیہ السلام) کریں گے۔ (سعید بن منصور عن مکحول مرسلا)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ٣٠٤٠
39308- "ذراري المسلمين عصافير خضر في شجر الجنة، يكفلهم أبوهم إبراهيم." ص - عن مكحول مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩২২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣٠٩۔۔۔ مسلمانوں کے (فوت شدہ) بچوں کی کفالت ابراہیم (علیہ السلام) کریں گے (ابوبکر بن داؤد فی البعث عن ابوہریرہ
39309- "ذراري المسلمين يكفلهم إبراهيم." أبو بكر بن داود في البعث - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩২৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣١٠۔۔۔ مومنوں کی بچے جنت کی پہاڑ پر ہوں گے ابراہیم اور سارہ علیھا السلام ان کی کفالت کریں گے۔ (سعید بن منصور عن سلیمان موقوفا)
39310- "أطفال المؤمنين في جبل في الجنة، يكفلهم إبراهيم وسارة." ص - عن سليمان موقوفا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩২৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣١١۔۔۔ میری امت جنت کی جس دروازے سے داخل ہوگی اس کی چوڑائی عمدہ گھوڑے کے سوار کی تین روزہ مسافت ہے۔
39311- "باب أمتي الذي يدخلون منه الجنة عرضه مسيرة الراكب المجود ثلاثا، ثم ليضغطون عليه حتى تكاد مناكبهم تزول."ت - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৩২৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل جنت اور ان کے درجات کا ذکر نیز اس میں مشرکین کی اولاد کا تذکرہ بھی ہے
٣٩٣١٢۔۔۔ ہر جنتی اپنا جہنم والا ٹھکانا دیکھ کر کہے گا : اگر اللہ نے مجھے ہدایت نہ دی ہوتی تو پس وہ اس کے شکر کا سبب ہے اور جہنمی اپنا جنت والا ٹھکانا دیکھ کہے گا : کاش اللہ تعالیٰ مجھے ہدایت دیتا تو وہ اس کیلئے حسرت کا باعث ہے (مسند احمد حاکم عن ابوہریرہ )
39312- "كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن الله هداني! فيكون له شكرا، وكل أهل النار يرى مقعده من الجنة فيقول: لو أن الله هداني! فيكون عليه حسرة." حم، ك - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক: