কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৪৭১ টি

হাদীস নং: ৩৯৪৬৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ موت کا ذبح
٣٩٤٥٣۔۔۔ قیامت کے روز موت کو لاکر پل صراط پر کھڑا کای جائے گا کہا جائے گا ! اے جنتیو ! تو وہ ڈرتے ڈرتے دیکھیں گے کہ کہیں جس جگہ وہ ہیں وہاں سے نکال نہ دیے جائیں پھر کہا جائے گا : جہنمیو ! تو وہ خوش ہو کر اس لالچ سے دیکھیں گے کہ شاید اس جگہ سے نکالا جارہا ہے پھر کہا جائے گا : کیا اسے جانتے ہو ؟ وہ عرض کردیں گے جی ہاں یہ موت ہے پھر اسے پل صراط پر ذبح کرنے کا حکم دیا جائے گا پھر دونوں فریق سے کہا جائے گا تمہیں جو جو مقام ملے ہیں ان میں ہمیشہ کی زندگی ہے کبھی موت نہیں آئے گی۔ (مسند احمد ابن ماجہ حاکم عن ابوہریرہ )
39453- "يؤتى بالموت يوم القيامة فيوقف على الصراط فيقال: يا أهل الجنة! فيطلعون خائفين وجلين أن يخرجوا من مكانهم الذي هم فيه ثم يقال يا أهل النار فيطلعون مستبشرين فرحين أن يخرجوا من مكانهم الذي هم فيه، فيقال: هل تعرفون هذا؟ فيقولون: نعم هذا الموت، فيؤمر به فيذبح على الصراط ثم يقال للفريقين كلاهما خلود فيما تجدون لا موت فيها أبدا." حم، هـ، ك، عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৬৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ موت کا ذبح
٣٩٤٥٤۔۔۔ اللہ تعالیٰ جنتیوں کو جنت میں اور جہنمیوں کو جہنم میں داخل کرے گا پھر ایک اعلان کرنے والا کھڑے ہو کرک ہے گا جنتیو ! موت نہیں (رہی) جنیو موت نہیں ہے ہر ایک جس میں ہے اسی ہمیشہ رہے گا۔ (بخاری عن ابن عمر)
39454- "يدخل الله أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقوم مؤذن بينهم فيقول: يا أهل الجنة! لا موت، ويا أهل النار! لا موت، كل خالد فيما هو فيه." ق - عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৬৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ موت کا ذبح
٣٩٤٥٥۔۔۔ جہنمیوں سے کہا جائے گا : اے جہنمیو ! ہمیشہ کی زندگی ہے موت نہیں اور جنتیوں سے کہا جائے گا جنتیو ! ہمیشہ کی زندگی ہے موت نہیں۔ (بخاری عن ابوہریرہ )
39455- "يقال لأهل الجنة: يا أهل الجنة! خلود لا موت، ولأهل النار، يا أهل النار! خلود لا موت." خ - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৬৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ موت کا ذبح
٣٩٤٥٦۔۔۔ ایک اعلان کرنے والا پکار کرک ہے گا۔ (جنتیو ! ) صحت مند رہو کبھی بیمار نہیں پڑوگے۔ زندہ رہو کبھی مروگے نہیں تم جوان رہو گے کبھی بوڑھے نہیں ہوگے خوش عیش رہو کبھی بدحال نہیں ہوگے۔ (مسند احمد ، مسلم ، ترمذی، نسائی عن ابوہریرہ )
39456- "ينادي مناد: إن لكم أن تصحوا فلا تسقموا أبدا وإن لكم أن تحيوا فلا تموتوا أبدا، وإن لكم أن تشبوا فلا تهرموا أبدا، وإن لكم أن تنعموا فلا تبأسوا أبدا." حم، م، ت، ن - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٤٥٧۔۔۔ قیامت کے روز موت کی خوبصورت مینڈھے کی صورت میں لاکر جنت وجہنم کے درمیان کھڑا کردیا جائے گا : پھر کہا جائے گا : جنتیو ! کیا اسے پہنچانتے ہو ؟ وہ سراٹھا کر دیکھ کر کہیں گے جی ہاں اور جہنمی لوگوں سے کہا جائے گا : کیا اسے جانتے ہو ؟ وہ سر اٹھائے دیکھتے ہوئے کہیں گے : جی ہاں یہ موت پھر اسے ذبح کیے جانے کا حکم دیا جائے گا اس کے بعد کہا جائے گا : جنتیو ! ہمیشہ کی ہے کبھی موت ہیں اور جہنمیو ! ہمیشگی ہے کبھی موت نہیں۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر)
39457- "يجاء بالموت يوم القيامة في صورة كبش أملح فيوقف بين الجنة والنار: فيقال: يا أهل الجنة! هل تعرفون هذا؟ فيشرئبون وينظرون ويقولون: نعم، ويقال لأهل النار: هل تعرفون هذا؟ فيشرئبون وينظرون ويقولون: نعم هذا الموت، فيؤمر به فيذبح، ثم يقال: يا أهل الجنة! خلود فلا موت، ويا أهل النار! خلود فلا موت." طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٤٥٨۔۔۔ قیامت کے روز کو خوبصورت مینڈھے کی شکل میں لایا جائے گا۔ (ابویعلی سعید بن منصور عن انس)
39458- "يؤتى بالموت يوم القيامة كأنه كبش أملح." ع، ص - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٣٩٤٥٩۔۔۔ جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں داخل ہوجائیں گے پھر ان میں ایک اعلان سنانے والا اعلان کرے گا : اے جہنمیو ! موت نہیں رہی اے جنتیو ! موت میں رہی ہمیشہ کی زندگی ہے۔ (بخاری عن ابن عمر)
39459- "يدخل أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقوم مؤذن بينهم، يا أهل النار! لا موت، ويا أهل الجنة! لا موت، خلود." خ - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٠۔۔۔ حورعین جنت میں گا کر کہیں گی ہم اچھی حوریں ہیں جو اچھے خاوندوں کے لیے پیدا کی گئی ہیں۔ (سمدیہ عن انس)
39460- "إن الحور العين ليغنين في الجنة يقلن: نحن الحور الحسان، خلقن لأزواج كرام." سمويه - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦١۔۔۔ جنت میں حورعین کا اجتماع ہوگا وہ ایسی آواز بلند کریں گے جو مخلوق سے نہیں سنی ہوگی وہ کہیں گی : ہم ہمیشہ رہنے والیاں کیں کبھی تباہ نہیں ہوں گی ہم خوش عیش کبھی بدحال نہیں ہوں گی ہم راضی رہتی ہیں کبھی ناراض نہیں ہوں گی اس کے لیے خوشخبری ہے جو ہمارا ا ہو اور ہم اس کی ہوگئیں۔ (ترمذی عن علی)

کلام : ضعیف الترمذی ٤٦٩ ضعیف الجامع ١٨٩٨
39461- "إن في الجنة لمجتمعا للحور العين يرفعن بأصوات لم يسمع الخلائق مثلها، يقلن: نحن الخالدات فلا نبيد، ونحن الناعمات فلا نبأس، ونحن الراضيات فلا نسخط، طوبى لمن كان لنا وكنا له." ت - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٢۔۔ جنتیوں کی بیویاں اپنے خاوندوں کیلئے گائیں گی اچھی آواز ہوگی جو کسی نے سنی ہوگی۔ (طبرانی فی الاوسط رن ابن عمر)
39462- "إن أزواج أهل الجنة ليغنين أزواجهن بأحسن أصوات سمعها أحد." طس - عن - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٣۔۔۔ حورعین زعفران سے پیدا کی گئیں۔ (ابن مردودیہ خطیب عن انس)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ٢٨٨٠٣
39463- "الحور العين خلقن من الزعفران." ابن مردويه، خط عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٤۔۔۔ حورعین ملائکہ کی تسبیح سے پیدا ہوئیں۔ (ابن مردویہ عن عائشہ)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٨٠٤
39464- "الحور العين خلقن من تسبيح الملائكة." ابن مردويه - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٥۔۔۔ حورعین زعفران سے پیدا ہوئیں۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ)
39465- "خلق الحور العين من الزعفران." طب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৭৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٦۔۔۔ جنت میں ایک نور بلند ہوگا کوئی کہے گا : یہ کیا ہے تو وہ ایک حور کے دانتوں کی چمک ہوگی جو اپنے خاوند کے سامنے ہنس رہی ہوگی۔ (الحاکم فی الکتی خطیب عن ابن مسعود)

کلام :۔۔۔ تجذیر المسلمین ١٣٩ ذخیرۃ الحفاظ ٣٢٢٨
39466- "سطع نور في الجنة فقيل: ما هذا؟ فإذا هو من ثغر حوراء ضحكت في وجه زوجها." الحاكم في الكنى، خط - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৮০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٧۔ مومن کی دوبیویاں ہوں گی جن کی پنڈلیوں کا گودا ان کے کپڑوں سے دکھائی دے گا (ابوالشیخ فی العظمۃ عن ابوہریرہ )
39467- "إن للمؤمن زوجتين، يرى مخ سوقهما من ثيابهما." أبو الشيخ في العظمة - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৮১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٨۔۔۔ حورعین فرشتوں کی تسبیح پیدا ہوئیں ان میں اذیت کی کوئی چیز نہیں ہوگی۔ (الدیلمی عن ابی امامۃ عن وعائشۃ)
39468- "خلق الحور العين من تسبيح الملائكة فليس فيهن أذى." الديلمي - عن أبي أمامة عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৮২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٦٩۔۔۔ اگر حورعین اپنی ایک انگلی ظاہر کردے تو ہر جاندار اس کی خوشبومحسوس کرے۔ (الحسن بن سفیان طبرانی فی الکبیر وابن عساکر عن سعید بن عامر بن حذیم)
39469- "لو أن حوراء أطلعت إصبعا من أصابعها لوجد ريحها كل ذي روح." الحسن بن سفيان، طب وابن عساكر - عن سعيد ابن عامر بن حذيم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৮৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حورکا ذکر
٣٩٤٧٠۔۔۔ اگر حورعین میں سے ایک عورت اپنی ظاہر کردے تو ہر جاندار اس کی خوشبو محسوس کرے۔ (ابن قانع الاولیاء عن سعید بن حذیم)
39470- "لو أن امرأة من الحور العين أطلعت إصبعا من أصابعها لوجد ريحها كل ذي روح." ابن قانع، حل - عن سعيد بن حذيم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৮৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنم اور اس کی خصوصیات
٣٩٤٧١۔۔۔ ایک بڑے چٹان جہنم کے کنارے سے (جہنم میں) پھینکی جائے تو گرتے گرتے اسے ستر سال لگ جائیں گے پھر بھی نیچے نہیں پہنچے گی۔ (نسائی ترمذی عن عبنۃ بن غزوان)
39471- "إن الصخرة العظيمة لتلقى من شفير جهنم فتهوي بها سبعين عاما ما تفضي إلى قرارها." ن، ت - عن عتبة ابن غزوان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৯৪৮৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنم اور اس کی خصوصیات
٣٩٤٧٢۔۔۔ جہنم کی قناتوں کی مقدار چادیواروں کے برابر ہے ہر دیوار کی موٹائی چالیس سال کی مسافت ہے۔ (مسند احمد ترمذی ابن حبان حاکم عن ابی سعید)

کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٧٩ ضعیف الجامع : ٤٦٧٥
39472- "لسرادق النار أربعة جدر، كثف كل جدار، مسيرة أربعين سنة." حم، ت، حب، ك - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক: