কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
قیامت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৪৭১ টি
হাদীস নং: ৩৯৫২৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥١٤۔ کافر اپنے پیچھے ایک یادوفرسخ اپنی زبان کھینچ رہا ہوگا اور لوگ اس پر پاؤں مار رہے ہوں گے (مسند احمد ترمذی عن ابن عمر)
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٧٤ ضعیف الجامع : ١٥١٨
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٧٤ ضعیف الجامع : ١٥١٨
39514- "إن الكافر ليسحب لسانه يوم القيامة وراءه الفرسخ والفرسخين، يتوطؤه الناس." حم، ت - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫২৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥١٥۔۔۔ کھولتا پانی ان کے سروں پربہایا جائے گا تو ان کے مساموں میں گھس کر پیٹ میں پہنچ جائے گا جو کچھ پیٹ میں ہے اسے قدموں کے راستوں سے نکال دے گا اور وہ صبر ہے پھر وہ سیاہی ہوجائے گا۔ (مسند احمد ترمذی حاکم عن ابوہریرہ )
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٧٦ ضعیف الجامع : ١٤٣٣
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٧٦ ضعیف الجامع : ١٤٣٣
39515- "إن الحميم ليصب على رؤسهم فينفذ الحميم حتى يخلص إلى جوفه فيسلت ما في جوفه حتى يمرق من قدميه وهو الصهر ثم يعاد كما كان." حم، ت، ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫২৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥١٦۔۔۔ جہنمی شخص کو جہنم کے لیے بڑا کیا جائے گا یہاں تک کہ اس کی ایک داڑھ اھد جنتی ہوگی (مسند احمد عنزید بن ارقم)
39516- "إن الرجل من أهل النار ليعظم للنار حتى يكون الضرس من أضراسه كأحد." حم - عن زيد بن أرقم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥١٧۔۔۔ کافر کو بڑا کیا جائے گا یہاں تک کہ اس کی داڑھ احد بھی بڑی ہوگی اور اس کا باقی جسم اس کی ڈاڑھ سے ایسا ہی بڑھا ہوا ہوگا جیسے تمہارا جسم داڑھ سے بڑا ہے۔ (ابن ماجہ عن ابی سعید) کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٩٤٢ ص ضعیف الجامع ١٥١٩
39517- "إن الكافر ليعظم حتى إن ضرسه لأعظم من أحد، وفضيلة جسده على ضرسه كفضيلة جسد أحدكم على ضرسه". هـ - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥١٨۔۔۔ جہنمی جہنم کے لیے بڑے کیے جائیں گے یہاں تک کہ اس کے کان کو لو سے کندھے کا فاصلہ سات سو سال کا ہوگا۔ (اور اس کی جلد کی موٹائی چالیس گز ہوگی اور اس کی داڑھ پہاڑ سے بڑے ہوگی۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی عمر)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ١٨٣٩
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ١٨٣٩
39518- "إن أهل النار يعظمون في النار حتى يصير ما بين شحمة أذن أحدهم إلى عاتقه مسيرة سبعمائة عام، وغلظ جلد أحدهم أربعين ذراعا، وضرسه أعظم من جبل أحد." طب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥١٩۔۔۔ کافر کی جلد کی موٹائی بیالیس گزہوگی اللہ تعالیٰ کے گز کی پیمائش کے مطابق اور اس کی داڑھ احد جنتی ہوگی اور جہنم میں اس کے بیٹھے کی جگہ مکہ مدینہ کے درمیان والا فاصلہ۔ (ترمذی ، حاکم عن ابوہریرہ )
39519- "إن غلظ جلد الكافر اثنتان وأربعون ذراعا بذراع الجبار وإن ضرسه مثل أحد وإن مجلسه من جهنم ما بين مكة والمدينة." ت، ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٠۔۔۔ کافر کی داڑھ احد جتنی ہوگی اور اس کی جلد ک کی موٹائی تین (دن) کی مسافت۔ (مسلم ترمذی عن ابوہریرہ )
39520- " ضرس الكافر مثل أحد، وغلظ جلده مسيرة ثلاث." م، ت - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢١۔۔۔ قیامت کے روز کافر کی داڑھ احد جیسی ہوگی اور اس کی ان بیضاء کی طرح اور جہنم میں اس کی نشست تین (دن) کی
مسافت جیسے ربذہ ہے۔ (ترمذی عن ابوہریرہ )
مسافت جیسے ربذہ ہے۔ (ترمذی عن ابوہریرہ )
39521- "ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد، وفخذه مثل البيضاء، ومقعده من النار مسيرة ثلاث مثل الربذة " ت - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٢۔۔۔ قیامت کے روز کافر کی داڑھ احد جیسی اور اس کی جلد کی موٹائی ستر گز اور اس کا بازو بیضاء جیسا اور اس کی ران ورقان (پہاڑ) کی طرح اور جہنم میں اس کے بیٹھے کی جگہ میرے اور ربذہ (گاؤں) کے درمیانی علاقہ جتنی ہوگی۔ (مسند احمد حاکم عن ابوہریرہ )
39522- "ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد، وعرض جلده سبعون ذراعا، وعضده مثل البيضاء، وفخذه مثل ورقان3 ومقعده في النار ما بيني وبين الربذة." حم، ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٣۔ کافر کی داڑھ احد جتنی اور اس کی جلد کی موٹائی چالیس گز ہوگی اللہ تعالیٰ کے گز کی پیمائش کے مطابق (البزار عن ثوبان)
39523- "ضرس الكافر مثل أحد، وغلظ جلده أربعون ذراعا بذراع الجبار." البزار - عن ثوبان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৭
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٤۔۔۔ جس ذات نے انھیں قدموں پرچلایا ہے وہ قیامت کے روز انھیں چہروں کے بل چلانے پر بھی قادر ہے۔ (مسند احمد، مسلم ، نسائی عن انس)
39524- "إن الذي أمشاهم على أرجلهم في الدنيا قادر على أن يمشيهم على وجوههم يوم القيامة." حم، ق، ن - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৮
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٥۔۔۔ ان میں سے کسی کی ٹخنوں تک آگ پہنچی ہوگی تو کسی کے گھٹنوں تک کسی کی کمر تک اور کسی کی گردن تک پہنچی ہوگی۔ (مسند احمد، مسلم ، عن سمرۃ)
39525- "إن منهم من تأخذه النار إلى كعبيه، ومنهم من تأخذه النار إلى ركبتيه، ومنهم من تأخذه النار إلى حجزته، ومنهم من تأخذه إلى عنقه." حم، م - عن سمرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৩৯
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٦۔۔۔ جہنمیوں (کے لیے رونے کا ماحول بن جائے گا گویا ان ) پر رونا بھیجا جائے گا وہ روئیں گے یہاں تک آنسو خشک ہوجائیں گے پھر خون کے آنسو بہائیں گے یہاں تک کہ چہروں پر گڑھے سے بن جائیں گے اگر ان (کے آنسو) میں کشتیاں چھوڑی جائیں تو چل پڑیں۔ (ابن ماجہ عن انس)
کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٩٤٣
کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٩٤٣
39526- "يرسل البكاء على أهل النار فيبكون حتى تنقطع الدموع، ثم يبكون الدم حتى يصير في وجوههم كهيئة الأخدود، لو أرسلت فيه السفن لجرت". هـ - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪০
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٧۔۔۔ جہنمیوں پر بھوک طاری کی جائے گی وہ اس عذاب کے برابر ہوجائے گی جس میں وہ مبتلا ہوں گے وہ فریاد کریں گے تو کانٹے دار اٹکنے والے کھانے سے ان کی فریاد رسی کی جائے گی تو انھیں یاد آئے گا کہ وہ دنیا میں اٹکنے والے کھانے کو پانی سے اتار لیتے تھے چنانچہ وہ پانی مانگیں گے تو لوہے کے آنگڑوں کے ساتھ انھیں کھولتا ہوا پانی دیا جائے گا جب وہ ان کے مہنوں کے قریب ہوگا تو انھیں جلادے گا جب ان کے پیٹوں میں پہنچے گا تو وہ کہیں گے : جہنم کے پہرے داروں کو بلاؤ ! ہو کہیں گے : کیا تمہارے پاس تمہارے رسول واضح دلائل لے کر نہیں آئے تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں ! وہ کہیں گے : پکارو ! وہ پکاریں گے اور کافروں کی دعا و پکار بےکار ہوگی۔
پھر وہ کہیں گے : مالک کو بلاؤ ! وہ کہیں گے : اے مالک تمہارا رب ہمیں موت دیدے وہ انھیں جواب دے گا : تم یہیں ٹھہروگے پھر وہ کہیں گے : تم اپنے کو پکاروتمہارے سے بہتر کوئی نہیں چنانچہ وہ کہیں گے : ہمارے رب ! ہم پر ہماری بدبختی چھاگئی اور ہم گمراہ لوگ تھے ہمارے رب ! ہمیں یہاں سے نکال پھر اگر ہم نے ایسا کیا تو ہم ظالم ہوں گے اللہ تعالیٰ انھیں جواب دیں گے : اس میں دفع ہوجاؤ اور مجھ سے بات نہ کرو اس وقت وہ ہر اچھی امید سے ناامید ہوجائیں گے اور اسی وقت چیخ و پکار حسرت و افسوس کرنا شروع کردیں گے۔ (ابن ابی شیبۃ ترمذی عن ابی الددراء)
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٨٢
پھر وہ کہیں گے : مالک کو بلاؤ ! وہ کہیں گے : اے مالک تمہارا رب ہمیں موت دیدے وہ انھیں جواب دے گا : تم یہیں ٹھہروگے پھر وہ کہیں گے : تم اپنے کو پکاروتمہارے سے بہتر کوئی نہیں چنانچہ وہ کہیں گے : ہمارے رب ! ہم پر ہماری بدبختی چھاگئی اور ہم گمراہ لوگ تھے ہمارے رب ! ہمیں یہاں سے نکال پھر اگر ہم نے ایسا کیا تو ہم ظالم ہوں گے اللہ تعالیٰ انھیں جواب دیں گے : اس میں دفع ہوجاؤ اور مجھ سے بات نہ کرو اس وقت وہ ہر اچھی امید سے ناامید ہوجائیں گے اور اسی وقت چیخ و پکار حسرت و افسوس کرنا شروع کردیں گے۔ (ابن ابی شیبۃ ترمذی عن ابی الددراء)
کلام :۔۔۔ ضعیف الترمذی ٤٨٢
39527- "يلقى على أهل النار الجوع، فيعدل ما هم فيه من العذاب فيستغيثون فيغاثون بطعام من ضريع ذي غصة، فيذكرون أنهم كانوا يجيزون الغصص في الدنيا بالشراب فيستغيثون بالشراب فيدفع إليهم الحميم بكلاليب الحديد، فإذا دنت من وجوههم شوت وجوههم فإذا دخلت بطونهم فيقولون: ادعوا خزنة جهنم! فيقولون! ألم تك تأتيكم رسلكم بالبينات؟ قالوا: بلى، قالوا: فادعوا! وما دعاء الكافرين إلا في ضلال، فيقولون: ادعوا مالكا! فيقولون: يا مالك! ليقض علينا ربك، فيجيبهم: إنكم ماكثون، فيقولون: ادعوا ربكم فلا أحد خير من ربكم، فيقولون: {رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْماً ضَالِّينَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ} ، فيجيبهم: {اخْسَأُوا فِيهَا وَلا تُكَلِّمُونِ} ، فعند يئسوا من كل خير، وعند ذلك يأخذون في الزفير والحسرة والويل." ش، ت - عن أبي الدرداء"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪১
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٨۔۔۔ جہنمی اتنا روئیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو چل پڑیں اور وہ خون کے آنسوروئیں گے۔ (حاکم عن ابی موسیٰ )
39528- "إن أهل النار ليبكون حتى لو أجريت السفن في دموعهم لجرت، وإنهم ليبكون الدم." ك - عن أبي موسى"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪২
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٢٩۔۔۔ جہنمی وہی ہیں جو اس میں نہ مریں گے اور نہ ( چین سے) جی سکیں گے لیکن کچھ ایسے ہوں گے جنہیں ان کے گناہوں کی وجہ سے جہنم میں ڈالا جائے گا تو انھیں موت سی دے گا یہاں تک کہ جب وہ کوئلہ ہوجائیں گے تو اس وقت شفاعت کی اجازت دی جائے گی تو انھیں گروہ در گروہ لایا جائے گا پھر انھیں جنت کی نہروں پر ڈالا جائے پھر کہا جائے گا اے جنتیوں ان پر پانی بہاؤ چنانچہ وہ ایسے پھونیں گے جیسے سیلاب کے باؤپردانہ اگتا ہے۔ (مسند احمد مسلم ابن ماجہ عن ابی سعید)
39529- "أما أهل النار الذين هم أهلها فإنهم لا يموتون فيها ولا يحيون، ولكن ناس أصابتهم النار بذنوبهم أو قال بخطاياهم فأماتتهم إماتة حتى إذا كانوا فحما أذن بالشفاعة فجيء بهم ضبائر ضبائر فبثوا على أنهار الجنة ثم قيل: يا أهل الجنة أفيضوا عليهم! فينبتون نبات الحبة تكون في حميل السيل." حم، م، هـ- عن أبي سعيد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪৩
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٣٠۔۔۔ اگر جہنمیوں سے کہا جائے کہ تمہیں دنیا کی کنکریوں کی بقدر جہنم میں بھرنا ہے تو وہ خوش ہوجائیں اور اگر جنتیوں سے کہا جائے کہ تمہیں جنت میں ہر کنکری کی بقدر ٹھہرنا ہے تو وہ غم گین ہوجائیں گے لیکن ان کے لیے ابدی زندگی بنائی گئی ہے۔ (طبرانی عن ابن مسعود)
39530- "لو قيل لأهل النار: إنكم ماكثون في النار عدد كل حصاة في الدنيا لفرحوا، ولو قيل لأهل الجنة: إنكم ماكثون فيها عدد كل حصاة، لحزنوا، ولكن جعل لهم الأبد." طب - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪৪
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٣١۔۔۔ جہنم میں کافر کے کندھے کا فاصلہ تیز رفتارہ سوار کی تین روزہ مسافت ہے۔ (مسلم عن ابوہریرہ )
39531- "ما بين منكبي الكافر في النار مسيرة ثلاثة أيام للراكب المسرع." ق - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪৫
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٣٢۔۔۔ ایک گھرانے والے لگاتار جہنم میں جائیں گے یہاں تک کہ ان میں سے کوئی آزاد غلام اور لونڈی نہیں رہے گی اور ایک گھرانے کے لوگ پے درپے جنت میں جائیں گے یہاں تک کہ ان میں سے کوئی آزاد غلام لونڈی نہیں بچے گی۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی حجیفۃ)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ١٨٢٩
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ١٨٢٩
39532- "إن أهل البيت يتتابعون في النار حتى ما يبقى منهم حر ولا عبد ولا أمة، وإن أهل البيت يتتابعون في الجنة حتى ما يبقى منهم حر ولا عبد ولا أمة." طب - عن أبي جحيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৯৫৪৬
قیامت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہنمیوں کی خصوصیات کا ذکر
٣٩٥٣٣۔۔ سورج اور چاند (بوجہ لوگوں کی پرستش کے) جہنم میں زخمی بیل کی طرح ہوں گے (ابوداؤد طیالسی، ابویعلی عن انس)
کلام :۔۔۔ التنزیہ ج ١١ ص ١٩٠ الفوائد المجموعہ ١٣٠٥
کلام :۔۔۔ التنزیہ ج ١١ ص ١٩٠ الفوائد المجموعہ ١٣٠٥
39533- "إن الشمس والقمر ثوران عقيران في النار." الطيالسي ع - عن أنس".
তাহকীক: