কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২৩২৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
42314 ۔۔ جس نے جنازہ پڑھا اور اس کے ساتھ نہ چلا تو اس کے لیے ایک قیراط اور جس نے لحد تک رکھے جانے کا انتظار کیا تو اس کے لیے دو قیراط ہیں اور دو قیراط بڑے پہاڑوں کی طرح ہیں۔ مسند احمد، نسائی، ابن ماجہ، عن ابوہریرہ ۔
42314- من صلى على جنازة ولم يتبعها فله قيراط، ومن انتظرها حتى توضع في اللحد فله قيراطان؛ والقيراطان مثل الجبلين العظيمين."حم، ن، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩২৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣١٤۔۔۔ جس نے جنازہ پڑھا اس کے لیے ایک قیراط ہے اور اگر اس کی تدفین میں حاضر رہاتو اس کے لیے دوقیراط ہیں قیراط احد پہاڑجیسا۔ مسلم، ابن ماجۃ عن ثوبان
42315- من صلى على جنازة فله قيراط، فإن شهد دفنها فله قيراطان؛ القيراط مثل أحد."م، هـ - عن ثوبان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩২৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣١٥۔۔۔ جس نے نماز جنازہ پڑھے جانے اور اس سے فراغت تک جنازہ کی پیروی کی تو اس کے لیے دوقیراط ہیں اور جس نے نماز جنازہ پڑھے جانے تک پیروی کی اس کے ایک قیراط ہے اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے وہ قیراط وزن میں احد پہاڑ سے زیادہ ہے۔ مسنداحمد ، ابن ماجۃ عن ابی
42316- من تبع جنازة حتى يصلى عليها ويفرغ منها فله قيراطان، ومن تبع حتى يصلى فله قيراط، والذي نفس محمد بيده! لهو أثقل في ميزانه من أحد."حم، هـ - عن أبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣١٧۔۔۔ جس نے نماز جنازہ کی ادائیگی تک جنازہ کی پیروی کی تو اس کے لیے اجرکا ایک قیراط ہے اور جو دفن تک جنازہ کے ساتھ چلاتو اس کے لیے اجر کے دوقیراط ہیں اور ایک قیراط احد پہاڑجیسا۔ مسنداحمد، نسائی عن البراء مسنداحمد، مسلم، نسائی عن ثوبان
42317- من تبع جنازة حتى يصلى عليها كان له من الأجر قيراط، ومن مشى مع جنازة حتى تدفن كان له من الأجر قيراطان؛ والقيراط مثل أحد."حم، ن - عن البراء؛ حم، م "، ن - عن ثوبان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣١٨۔۔۔ جس نے کسی مسلمان کے جنازہ کی پیروی ایمان اور ثواب کی امید سے کی اور اس کی نماز جنازہ تک بلکہ اس کی تدفین کی فراغت تک اس کے ساتھ رہاتو اسے اجر کے دوقیراط کا ثواب ہے ہر قیراط احد جیسا، اور جس نے اس کی نماز جنازہ پڑھی اور دفن سے پہلے واپس لوٹ آیا تو ایک قیراط اجرلے کرلوٹا۔ بخاری، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ
42318- من تبع جنازة مسلم إيمانا واحتسابا وكان معها حتى يصلى عليها ويفرغ من دفنها فإنه يرجع من الأجر بقيراطين، كل قيراط مثل أحد؛ ومن صلى عليها ثم رجع قبل أن تدفن فإنه يرجع بقيراط من الأجر."خ، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣١٩۔۔۔ جس نے جنازہ کی فراغت تک پیروی کی تو اس کے لیے دوقیراط ہیں پس اگر وہ اس کی فراغت سے پہلے لوٹ آیا تو اس کے لیے ایک قیراط ہے۔ نسائی عن عبداللہ بن مغفل
42319- من تبع جنازة حتى يفرغ منها فله قيراطان، فإن رجع قبل أن يفرغ منها فله قيراط."ن " - عن عبد الله بن مغفل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢٠۔۔۔ جس نے جنازہ کی پیروی اس کی نماز جنازہ پڑھی پھر واپس پلٹ گیا تو اس کے لیے اجرکا ایک قیراط ہے اور جس نے اس کی پیروی کی اس کی نماز جنازہ پڑھی یہاں تک کہ اس کی تدفین سے فراغت تک بیٹھا رہاتو اس کے لیے دو قیراط اجر ہے ہر ایک احد سے بڑا ہے۔ نسائی عن ابوہریرہ
42320- من تبع جنازة فصلى عليها ثم انصرف فله قيراط من الأجر، ومن تبعها فصلى عليها ثم قعد حتى يفرغ من دفنها فله قيراطان من الأجر، كل واحد منهما أعظم من أحد."ن - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢١۔۔۔ جب تم میں سے کوئی جنازہ دیکھے پس اگر وہ اس کے ساتھ چل نہ سکے تو کھڑا ہوجائے یہاں تک کہ وہ اس کے پیچھے ہوجائے یا وہ جنازہ اسے پیچھے کردے یا اسے پیچھے کرنے سے پہلے رکھ دیا جائے۔ نسائی عن عامر ابن ربیعۃ
42321- إذا رأى أحدكم جنازة فإن لم يكن ماشيا معها فليقم حتى يخلفها أو تخلفه أو توضع من قبل أن تخلفه."ن - عن عامر ابن ربيعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢٢۔۔۔ جب تم جنازہ دیکھوتو کھڑے ہوجایا کروسوجو کوئی اس کی پیروی کرے توجنازہ رکھے جانے سے پہلے نہ بیٹھے۔ مسنداحمد، بخاری مسلم، ابن ابی شیبۃ عن ابی سعید، بخاری عن جابر
42322- إذا رأيتم الجنازة فقوموا، فمن تبعها "" فلا يقعد حتى توضع."حم، ق، ش - عن أبي سعيد؛ خ - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢٣۔۔۔ بیشک موت کا ڈرہوتا ہے سو جب کبھی جنازہ دیکھوتو کھڑے ہوجایا کرو۔ نسائی ابن حبان عن جابر، کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ١٩٩٢۔
42323- إن للموت فزعا، فإذا رأيتم جنازة فقوموا."ن، حب - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢٤۔۔۔ کھڑے ہوجایا کرو، کیونکہ موت کی دہشت ہے۔ مسنداحمد، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ
42324- قوموا! فإن للموت فزعا."حم، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢٥۔۔۔ جب جنازہ دیکھوتو کھڑے ہوجایا کرویہاں تک کہ تمہیں پیچھے چھوڑدے یا رکھ دیا جائے۔ مسنداحمد، بخاری مسلم عن عامر بن ربیعۃ
42325- إذا رأيتم الجنازة فقوموا لها حتى تخلفكم أو توضع."حم، ق، - عن عامر بن ربيعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৩৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل خامس۔۔۔ جنازہ کے ساتھ چلنا
٤٢٣٢٦۔۔۔ بیشک موت کا خوف ہے جب تم جنازہ دیکھوتو کھڑے ہوجایا کرو۔ مسنداحمد، مسلم ابوداؤد عن جابر، کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ١٩٩٢۔
42326- إن للموت فزعا، فإذا رأيتم الجنازة فقوموا."حم، م، د - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٢٧۔۔۔ کیا تم حیا نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ کے فرشتے اپنے قدموں کے ساتھ چل رہے ہیں اور تم سواریوں پر سوار ہو۔ ترمذی، ابن ماجۃ، حاکم عن ثوبان، کلامـ۔۔۔ ضعیف الجامع ٢١٧٧۔
42327- ألا تستحيون أن ملائكة الله يمشون على أقدامهم وأنتم على ظهور الدواب."ت، هـ, ك - عن ثوبان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٢٨۔۔۔ سوارجنازہ کے پیچھے رہے اور پیدل اس کے قریب جہاں چاہے اور بچہ کی نماز جنازہ پڑھی جائے۔ مسنداحمد، نسائی، ابن ماجۃ عن المغیرۃ بن شعبۃ، کلام۔۔۔ المعلۃ ٣٠٨۔
42328- الراكب خلف الجنازة، والماشي حيث شاء منها، والطفل يصلي عليه."حم، ن "، هـ - عن المغيرة بن شعبة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٢٩۔۔۔ تم پرسکون کی کیفیت ہو۔ مسنداحمد عن ابی موسیٰ ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٦٥٧۔
42329- لتكن عليكم السكينة."حم - عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٣٠۔۔۔ تیز چال سے کم ، اگر بہتر ہوا تو اس کی طرف جلدی کی جائے گی اور اس کے علاوہ ہوا تو ایک جہنمی بندہ ہے جنازہ کے پیچھے چلاجاتا ہے نہ کہ اسے اپنے پیچھے رکھاجائے جنازہ کے ساتھ وہ شخص نہ ہو جو اس سے آگے چلے۔ مسلم، نسائی عن ابن مسعود
42330- ما دون الخبب! إن يكن خيرا يعجل إليه، وإن يكن غير ذلك فبعدا لأهل النار؛ والجنازة متبوعة ولا تتبع، ليس معها من يقدمها."م ، ن - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٣١۔۔۔ جنازہ کی پیروی کی جاتی ہے اسے پیچھے نہیں کیا جاتا جنازہ سے آگے چلنے والا نہ ہو۔ ابن ماجۃ عن ابن مسعود، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٦٦٣۔ الکشف الالٰہی ٣٠٩۔
42331- الجنازة متبوعة وليست بتابعة، وليس معها من يقدمها."هـ - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٣٢۔۔۔ جنازہ کو چلائے جاؤاگرنیک ہوا تو تم ایک بھلائی کو پیش کررہے ہو اور اگر اس کے سوا ہے تو ایک برائی ہے جسے تم اپنے کندھوں سے اتار رہے ہو۔ مسنداحمد، بیہقی عن ابوہریرہ
42332- أسرعوا بالجنازة، فإن تك صالحة فخير تقدمونها، وإن تك سوى ذلك فشر تضعونه عن رقابكم."حم، ق، - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৪৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنازہ کے ساتھ چلنے کا طریقہ
٤٢٣٣٣۔۔۔ جب جنازہ تیار ہوجائے تو اس میں تاخیرنہ کرو۔ ابن ماجۃ عن علی، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٦١٨١، ضعیف ابن ماجۃ ٣٢٦۔
42333- لا تؤخروا الجنازة إذا حضرت."هـ - عن علي".
তাহকীক: