কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২৩৮৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٧٤۔۔۔ جنازہ جب تیارکرکے رکھ دیاجاتا ہے اور مرد اسے اپنے کندھوں پر اٹھالیتے ہیں پس اگر وہ نیک ہو تو کہتا ہے : مجھے آگے لے جاؤ اور اگر نیک نہ ہو تو کہتا ہے : خرابی ! اسے کہا لے جار ہے ہو انسان کے علاوہ ہرچیز جو سن سکتی ہے اس کی آواز سنتی ہے اور اگر انسان سن لے تو بےہوش ہوجائے۔ مسنداحمد بخاری نسائی عن ابی سعید،
42374- إذا وضعت الجنازة واحتملها الرجال على أعناقهم فإن كانت صالحة قالت: قدموني، وإن كانت غير صالحة قالت لأهلها: يا ويلها؟ أين تذهبون بها! يسمع صوتها كل شيء إلا الإنسان، ولو سمعه الإنسان لصعق."حم، خ "، ن - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৮৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٧٥۔۔۔ مومن جب مرتا ہے تو قبرستان اس کی موت کی وجہ سے مزین ہوجاتا ہے اس کا ہرگوشہ یہ تمنا کرتا ہے کہ اسے میں اس میں دفن کیا جائے۔ اور کافر جب مرتا ہے تو قبرستان اس کی موت کی وجہ سے تاریک ہوجاتا ہے اور اس کی ہر جگہ اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرتی ہے کہ اس میں دفن ہو۔ الحکیم وابن عساکر عن ابن عمر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ١٧٦٩۔
42375- إن المؤمن إذا مات تجملت المقابر لموته، فليس منها بقعة إلا وهي تتمنى أن يدفن فيها، وإن الكافر إذا مات أظلمت المقابر لموته، وليس منها بقعة إلا وهي تستجير بالله أن لا يدفن فيها."الحكيم وابن عساكر - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৮৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٧٦۔۔۔ جب تم اپنے مردوں کو ان کی قبروں میں رکھو تو کہا کروبسم اللہ وعلی سنۃ رسول اللہ۔ مسنداحمد، ابن حبان، طبرانی فی الکبیر، حاکم، بیہقی فی السنن عن ابن عمر
42376- إذا وضعتم موتاكم في قبورهم فقولوا: بسم الله وعلى سنة رسول الله."حم، حب، طب، ك، هق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٧٧۔۔۔ بغلی قبر بناؤ شق نہ بناؤ اس لیے کہ بغلی قبر ہمارے لیے اور شق ہمارے غیروں کے لیے ہے۔ مسنداحمد عن جریر
42377- الحدوا ولا تشقوا، فإن اللحد لنا والشق لغيرنا."حم - عن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٧٨۔۔۔ حضرت آدم (علیہ السلام) کے لیے لحد بنائی گئی اور انھیں پانی سے طاق مرتبہ غسل دیا گیا پھر فرشتوں نے کہا : حضرت آدم (علیہ السلام) کے بعدان کی اولاد کے لیے یہی طریقہ ہے۔ ابن عساکر عن ابی
42378- ألحد لآدم وغسل بالماء وترا، فقالت الملائكة: هذه سنة ولد آدم من بعده."ابن عساكر - عن أبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٧٩۔۔۔ میت کو جب دفن کردیاجاتا ہے اور لوگ اس سے واپس ہوتے ہیں تو وہ ان کے قدموں کی چاپ سنتا ہے۔ طبرانی عن ابن عباس
42379- إن الميت إذا دفن سمع خفق نعالهم إذا ولوا عنه منصرفين."طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٨٠۔۔۔ ہر گھر کا ایک دروازہ ہوتا ہے اور قبر کا دروازہ میت کے پاؤں کی طرف سے ہے۔ طبرانی الکبیر عن النعمان بن بشیر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ١٩٢٥
42380- إن لكل بيت بابا، وباب القبر من تلقاء رجليه."طب - عن النعمان بن بشير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ششم۔۔۔ دفن
٤٢٣٨١۔۔۔ اپنے مردوں کے چہرے ڈھانپاکر ویہود کی مشابہت نہ کرو۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٨٦٢۔
42381- خمروا وجوه موتاكم ولا تشبهوا باليهود."طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٢۔۔۔ لحذ ہمارے لیے اور شق ہمارے غیروں کے لیے ہے۔ ترمذی، ابوداؤد، نسائی ، ابن ماجۃ عن ابن عباس، کلام۔۔۔ حسن الاثر ١٧٥، ذخیرۃ الحفاظ ٤٧١٥۔
42382- اللحد لنا والشق لغيرنا." عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٣۔۔۔ لحد ہمارے لیے اور شق ہمارے علاوہ اہل کتاب کے لیے ہے۔ مسنداحمد عن جریر
42383- اللحد لنا والشق لغيرنا من أهل الكتاب."حم - عن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٤۔۔۔ جب صبح کے وقت ہو توا سے دوپہر اپنی قبر میں ہونی چاہیے اور جو شام کے وقت فوت ہو تو اسے رات قبر میں آنی چاہیے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٥٨٤٧۔
42384- من مات بكرة فلا يقيلن إلا في قبره، ومن مات عشية فلا يبيتن إلا في قبره."طب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٥۔۔۔ رات کے وقت اپنے مردوں کو دفن نہ کروالبتہ اگر تمہیں مجبوری ہو۔ ابن ماجۃ
42385- لا تدفنوا موتاكم بالليل إلا أن تضطروا."هـ ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৩৯৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٦۔۔۔ جب بندہ اپنی قبر میں رکھ دیاجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر زیادہ مہربان ہوتا ہے۔ فردوس عن انس، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ١٣٨٣، الضعیفہ ٢١٥٢۔
42386- إن أرحم ما يكون الله بالعبد إذا وضع في حفرته."فر - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٧۔۔۔ جب مردوں کو دفن کروتوقبریں زمین کے ساتھ برابر کردو۔ طبرانی فی الکبیر عن فضالۃ بن عبید، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٣٢٩٣۔
42387- سووا القبور على وجه الأرض إذا دفنتم."طب - عن فضالة بن عبيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل مدینہ کی قبرلحد ہے
٤٢٣٨٨۔۔۔ اپنے بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس کے لیے ثابت قدمی کا سوال کرو کیونکہ ابھی اس سے سوال ہوگا۔ حاکم عن عثمان
42388- استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت، فإنه الآن يسأل."ك - عن عثمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٣٨٩۔۔۔ جب میت کی صبح کے وقت موت ہو تو دوپہرا سے اپنی قبر میں ہونی چاہیے اور جب شام کو مرے توراۃ اپنی قبر میں ہونی چاہیے۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر
42389- إذا مات الميت في الغداة فلا يقيلن إلا في قبره، وإذا مات بالعشي فلا يبيتن إلا في قبره."طب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٣٩٠۔۔۔ جب تم میں سے کوئی فوت ہوجائے تو اسے روک کر مت رکھو جلد اسے اس کی قبرتک لے جاؤ اور اس کے ہانے سورة بقرہ کی ابتدائی آیا اور اس کے پاؤں کی طرف سورة بقرہ کا آخری حصہ پڑھاجائے۔ طبرانی فی الکبیر بیہقی فی الشعب عن ابن عمر
42390- إذا مات أحدكم فلا تحبسوه وأسرعوا به إلى قبره، وليقرأ عند رأسه بفاتحة البقرة وعند رجليه بخاتمة البقرة."طب، هب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٣٩١۔۔۔ میت کو جب اس کی قبر میں رکھاجاتا ہے تو سورج کو غروب کی حالت میں اس کے سامنے لایاجاتا ہے تو وہ بیٹھ کر آنکھیں ملتے ہوئے کہتا ہے مجھے نماز پڑھ لینے دو ۔ ابن ماجۃ ابن حبان سعید بن منصور عن جابر
42391- إذا دخل الميت في القبر مثلت له الشمس عندغروبها، فيجلس فيمسح عينيه ويقول: دعوني أصلي."هـ, حب، ص - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٣٩٢۔۔۔ لوگوں میں مرد کا سب سے نزدیکی شخص قبر کے پہلے حصہ کے پاس ہو اور عورت کا سب سے نزدیکی شخص قبر کے آخری حصہ کے پاس ہو۔ الدیلمی عن علی
42392- إن أولى الناس بالرجل يلي مقدمه من القبر، وإن أولى الناس بالمرأة يلي مؤخرها من القبر."الديلمي - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪০৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٣٩٣۔۔۔ ہرچیز کا ایک دروازہ ہوتا ہے جہاں سے اندرآیاجاتا ہے اور قبر میں داخل ہونے کی جگہ پاؤں کی جانب ہے۔ ابن عساکر عن خالد بن یزید
42393- إن لكل شيء بابا يدخل منه، وإن مدخل القبر من نحو الرجلين."ابن عساكر - عن خالد بن يزيد".
তাহকীক: