কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯১৮ টি

হাদীস নং: ৪২৪২৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤١٤۔۔۔ خبردار ! شیطان کے شور سے بچو ! کیونکہ وہ کبھی کبھار آنکھ اور دل سے ہوتا ہے اور جو زبان اور ہاتھ سے ہو وہ شیطان کی طرف سے ہے۔ الطیالسی عن ابن عباس
42414- إياكم ونعيق الشيطان! فإنه مهما يكون من العين والقلب، وما يكون من اللسان واليد فمن الشيطان."الطيالسي - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪২৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤١٥۔۔۔ رونا رحمت کی علامت ہے اور چیخ و پکار شیطان کی طرف سے۔ ابن سعد عن بکیر بن عبداللہ بن الاشج مرسلا، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٣٧٦۔
42415- البكاء من الرحمة، والصراخ من الشيطان."ابن سعد - عن بكير بن عبد الله بن الأشج مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪২৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤١٦۔۔۔ نوحہ کرنے والوں کی قیامت کے روز دوصفیں بنائی جائیں گی ایک دائیں اور دوسری بائیں تو وہ جہنمی پر ایسے واو یلاکریں گے جیسے کتے بھونکتے ہیں۔ ابن عساکر عن ابوہریرہ ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٣٩٦، المغیر ٤٦۔
42416- تجعل النوائح يوم القيامة صفين: صف عن يمينهم، وصف عن يسارهم، فينبحن على أهل النار كما تنبح الكلاب."ابن عساكر - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤١٧۔۔۔ دو کام میری امت نہیں چھوڑے گی : نوحہ کرنا اور نسب پر نکۃ چینی اور طعنہ زنی۔ حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ
42417- شعبتان لا تتركهما أمتي: النياحة، والطعن في الأنساب."حل - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤١٨۔۔۔ قصہ گوناراضگی کا سننے والا رحمت کا تاجررزق اور ذخیر ہ اندوزلعنت کا منتظر ہوتا ہے نوحہ کرنے والی اور اس کے آس پاس سننے والی عورتوں پر اللہ تعالیٰ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمرو وابن عباس وابن الزبیر، کلام۔۔۔ اسنی المطالب ١٠١١ تحذیرالخواص ١٧٦۔
42418- القاص ينتظر المقت، والمستمع ينتظر الرحمة، والتاجر ينتظر الرزق، والمحتكر اللعنة، والنائحة ومن حولها من امرأة مستمعة عليهن لعنة الله والملائكة والناس أجمعين."طب - عن ابن عمرو وابن عباس وابن الزبير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤١٩۔۔۔ میں اس گھر میں داخل ہونے کا نہیں جس میں نوحہ کرنے والی اور کالا کتاہو۔ طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٦٧٢۔
42419- لست أدخل دارا فيها نوح ولا كلب أسود."طب عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٠۔۔۔ میں بھی انسان ہوں آنکھ اشکبارہوتی اور دل رنجیدہ ہوتا ہے ہم زبان سے وہ بات نہیں کریں گے جس سے رب تعالیٰ ناراض ہو اللہ کی قسم ! اے ابراہیم ہم تمہاری وجہ سے غم گین ہیں۔ ابن سعد عن محمد بن لبید
42420- إنما أنا بشر؛ تدمع العين ويخشع القلب، ولا نقول ما يسخط الرب، والله يا إبراهيم! إنا بك لمحزونون."ابن سعد - عن محمد بن لبيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢١۔۔۔ جو سرمونڈھے مصیبت کے وقت بہ چیخے اور گریباں پھاڑے میں اس سے بر ہوں میرا اس کا کوئی واسطہ نہیں۔ مسلم، نسائی، ابن ماجۃ عن ابی موسیٰ
42421- أنا بريء ممن حلق وسلق " وخرق "."م "، ن، هـ عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٢۔۔۔ جو مصیبت میں چلائے سرمنڈوائے اور گربیان چاک کرے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں۔ ابوداؤد نسائی عن ابی موسیٰ
42422- ليس منا من صلق " ومن حلق ومن خرق."د "، ن - عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٣۔۔۔ اپنا چہر نوچنے والی اپنا گریبان چاک کرنے والی اور واویلا اور موت مانگنے والی پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔ ابن ماجۃ ابن حبان عن ابی امامۃ
42423- لعن الله الخامشة وجهها، والشاقة جيبها، والداعية بالويل والثبور."هـ, حب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٤۔۔۔ اللہ تعالیٰ کافر کو اس کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے زیادہ عذاب دیتے ہیں۔ بخاری، نسائی، عن عائشۃ
42424- إن الله ليزيد الكافر عذابا ببكاء أهله عليه."خ "، ن - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ کافر کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے زیادہ عذاب دیتے ہیں۔ نسائی عن عائشۃ
42425- إن الله يزيد الكافر عذابا ببعض بكاء أهله عليه."ن - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৩৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٦۔۔۔ میت کو اس کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔ مسنداحمد بخاری، مسلم، ترمذی، ابوداؤد، نسائی عن ابن عمر
42426- إن الميت ليعذب ببكاء أهله عليه."حم، ق عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٧۔۔۔ میت کو زندہ کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔ بخاری مسلم عن عمر
42427- الميت ليعذب ببكاء الحي."ق - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ہفتم۔۔۔ میت پر نوحہ کی مذمت
٤٢٤٢٨۔۔۔ میت کو زندہ کے بآوازبلند رونے سے عذاب ہوتا ہے جب نوحہ کرنے والی کہتی ہے ہائے بازو ! ہائے روکنے والے ! ہائے مددگارہائے پہنا نے والے ! میت کو کھینچ کر کہا جاتا ہے : کیا تو اس کا مددگار تو اسے کپڑاپہنانے والا ہے کیا تو اس کا بازو ہے ؟ مسنداحمد، حاکم عن ابی موسیٰ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ١٧٩٣۔
42428- إن الميت ليعذب ببكاء الحي، فإذا قالت النائحة: واعضداه! وامانعاه! واناصراه! واكاسياه جبذ الميت فقيل له: أناصرها أنت! أكاسيها أنت! أعضدها أنت."حم، ك - عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٢٩۔۔۔ کیا تم سنتے نہیں کہ اللہ تعالیٰ آنکھ کے آنسو کی وجہ سے اور دل کے غم کی وجہ سے عذاب نہیں دیتا لیکن اس زبان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کی وجہ سے عذاب دیاجاتا ہے یا رحم کیا جاتا ہے اور میت کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے اسے عذاب ہوتا ہے۔ بخاری مسلم عن ابی عمر
42429- ألا تسمعون أن الله لا يعذب بدمع العين ولا بحزن القلب، ولكن يعذب بهذا - وأشار إلى لسانه - أو يرحم، وإن الميت ليعذب ببكاء أهله عليه."ق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٠۔۔۔ میں نے رونے سے منع نہیں کیا میں نے تو ایسی دو آوازوں سے روکا ہے جو احمقانہ اورفاجر ہیں شیطان کی بانسری کی نغمہ سرائی اور کھیل کی آواز اور وہ آواز جو مصیبت کے وقت ہو جس میں چہر نوچے جائیں گربیاں چاک کئے جائیں اور شیطان کی آوازہو یہ آنسو تو رحمت ہیں۔ ترمذی عن جابر
42430- لم أنه عن البكاء، إنما نهيت عن صوتين أحمقين فاجرين: صوت عند نغمة مزمار شيطان ولعب، وصوت عند مصيبة خمش وجوه وشق جيوب ورنة شيطان؛ وإنما هذه رحمة."ت " - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣١۔۔۔ جو میت بھی مرتا ہے اور اس پر ورنے والا کھڑے ہو کر کہتا ہے : ہائے سردار ! ہائے پہاڑ جیسے ! تو اس میت پر دو فرشتے مقرر کردیئے جاتے ہیں جو اسے حرکت دے کر کہتے ہیں کیا تو ایسا ہی تھا۔ ترمذی عن ابی موسیٰ
42431- ما من ميت يموت فيقوم باكيهم فيقول: واجبلاه! واسيداه! ونحو ذلك إلا وكل به ملكان يلهزانه، أهكذا كنت. "ت " - عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٢۔۔۔ زندوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذات ہوتا ہے لوگ جب یہ کہتے ہیں : ہائے بازو ہائے پہنا نے والے ہائے مددگا ہائے پہاڑ جیسے مضبوط اور اس طرح کے الفاظ تو اسے حرکت دی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے : کیا تو ایسا ہی تھا کیا تو اسی طرح ہے۔ مسنداحمد ، ابن ماجۃ عن ابی موسیٰ
42432- الميت يعذب ببكاء الحي إذا قالوا: واعضداه! واكاسياه! واناصراه! واجبلاه! ونحو هذا، يتعتع ويقال: أنت كذلك! أنت كذلك."حم، هـ - عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৪৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٣۔۔۔ زندوں کے رونے کی وجہ سے میت پر گرم پانی ٹپکایاجاتا ہے۔ البزار عن ابی بکر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٥٩٥١۔
42433- الميت ينضح عليه الحميم ببكاء الحي."البزار - عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক: