কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১২৩৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21238 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کرایا اور غسل کیا پھر دوسروں کو جلدی نکالا اور خود بھی جمعہ کے لیے جلدی نکلا اور پیدل چل پڑا ، سواری پر سوار نہ ہوا ، اور امام کے قریب ہو کر بیٹھا اور اس کی طرف توجہ کے ساتھ کان لگائے اور خاموش رہا ، کوئی لغو بےکار کام نہ کیا تو اس کو ہر قدم کے بدلے جو وہ گھر سے مسجد تک اٹھائے ایک سال کے روزوں اور نمازوں کا اجر ہے۔ (مسند احمد ، ابوداؤد ، الترمذی ، النسائی ، ابن ماجہ، مستدرک الحاکم ابن حبان عن اوس بن اوس (رض))
21239- لا يغتسل رجل يوم الجمعة ويتطهر ما استطاع من الطهر ويدهن من دهنه أو يمس من طيب بيته، ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين، ثم يصلي ما كتب له، ثم ينصت إذا تكلم الإمام إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى. "حم خ عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21239 ۔۔۔ کوئی شخص جمعہ کے دن غسل کرتا ہے اور وسعت کے بقدر طہارت حاصل کرتا ہے پھر تیل یا خوشبو لگاتا ہے ، پھر گھر سے نکل کر مسجد میں دو آدمیوں کے درمیان جدائی نہیں ڈالتا پھر مقدور بھر نماز پڑھتا ہے ، پھر جب تک امام خطبہ دے خاموش رہتا ہے تو اس کے دوسرے جمعہ تک کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔ (مسند احمد ، البخاری عن سلمان (رض))
21240- غسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم. "مالك حم د ن هـ عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21240 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ شخص پر واجب ہے۔ ممؤطا امام مالک ، مسند احمد ، ابوداؤد، النسائی ، ابن ماجہ عن ابی سعید (رض))
21241- غسل يوم الجمعة واجب كوجوب غسل الجنابة. "الرافعي عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21241 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کرنا جنابت کے غسل کی طرح واجب ہے۔ (الرافعی عن ابی سعید (رض))
21242- اغتسلوا يوم الجمعة فإنه من اغتسل يوم الجمعة فله كفارة ما بين الجمعة إلى الجمعة وزيادة ثلاثة أيام. "طب عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21242 ۔۔۔ جمعہ کے روز غسل کرو ، بیشک جس نے جمعہ کے روز غسل کیا اس کے لیے جمعہ سے جمعہ تک اور مزید تین یوم کا کفارہ ہوگا ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابی امامۃ (رض))
21243- اغتسلوا يوم الجمعة ولو كأسا بدينار. "عد عن أنس ش عن أبي هريرة موقوفا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21243 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل ضرور کرو خواہ تم کو ایک پیالہ پانی ایک دینار کے عوض ملے ۔ مالک امل لابن عدی عن انس (رض) ، مصنف ابن ابی شیبۃ ، عن ابوہریرہ (رض) ، موقوفا)
21244- من اغتسل يوم الجمعة كان في طهارة إلى الجمعة الأخرى. "ك عن أبي قتادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21244 ۔۔۔ جو جمعہ کے دن غسل کرے وہ دوسرے جمعہ تک طہارت میں رہے گا ، ( مستدرک الحاکم عن ابی قتادہ (رض))
21245- حق لله على كل مسلم أن يغتسل في سبعة أيام يوما يغسل رأسه وجسده. "ق عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21245 ۔۔۔ اللہ کا ہر مسلمان بندے پر یہ حق ہے کہ وہ ہر سات دنوں میں ایک دن غسل کرلے اور اپنے سر اور جسم کو دھوئے ۔ (البخاری ، مسلم ، عن ابوہریرہ (رض))
21246- إن الغسل يوم الجمعة ليسل الخطايا من أصول الشعر استلالا.
"طب عن أبي أمامة".
"طب عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21246 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کرنا گناہوں کو بالوں کی جڑوں تک سے کھینچ کر نکال دیتا ہے۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابی امامۃ (رض))
21247- على كل رجل مسلم في كل سبعة أيام غسل يوم وهو يوم الجمعة.
"حم ن حب عن جابر".
"حم ن حب عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21247 ۔۔۔ ہر مسلمان بندہ پر ہر سات دنوں میں ایک دن غسل کرنا لازم ہے اور وہ جمعہ کا دن ہے۔ (مسند احمد النسائی ، ابن حبان عن جابر (رض))
21248- الغسل يوم الجمعة سنة. "طب حل عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৪৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21248 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کرنا سنت ہے۔ (الکبیر للطبرانی ، حلیۃ الاولیاء ، عن ابن مسعود (رض))
21249- الغسل واجب على مسلم في سبعة أيام شعره وبشره. "طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21249 ۔۔۔ ہر مسلمان پر سات دنوں میں اپنے جسم اور بالوں کو دھونا واجب ہے۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابن عباس (رض))
21250- الغسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم، وأن يستن، وأن يمس طيبا إن وجد. "حم ق1 د عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21250 ۔۔۔ جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے نیز یہ کہ مسواک کرے اور اگر خوشبو ہو تو وہ بھی لگائے ۔ (مسند احمد ، البخاری ، مسلم ، ابو داؤد عن ابی سعید (رض))
21251- الغسل يوم الجمعة على كل محتلم، والسواك، ويمس من الطيب ما قدر عليه، ولو من طيب المرأة إلا أن يكثر. "ن حب عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21251 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ شخص پر لازم ہے۔ نیز مسواک کرنا اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو خواہ اپنی عورت کی خوشبو ہو تو اس کو زیادہ لگالے ۔ (کیونکہ خواتین کی خوشبو ہلکی ہوتی ہے) ۔ النسائی ، ابن حبان عن ابی سعید (رض))
21252- الغسل في هذه الأيام واجب: يوم الجمعة، ويوم الفطر ويوم النحر، ويوم عرفة. "فر عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21252 ۔۔۔ ان دنوں میں غسل کرنا واجب ہے ۔: جمعہ ، عید الفطر ، عید الاضحی اور عرفہ کے دنوں میں ۔ (مسند الفردوس للدیلمی ، عن ابوہریرہ (رض))
21253- ثلاث حق على كل مسلم: الغسل يوم الجمعة، والسواك ويمس من طيب إن كان. "ش عن رجل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچویں فصل ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کے بارے میں :
21253 ۔۔۔ تین چیزیں ہر مسلمان پر حق ہیں : جمعہ کے دن غسل کرنا مسوال کرنا اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو ۔ (ابن ابی شیبۃ عن رجل)
21254- من توضأ يوم الجمعة فبها ونعمت، ومن اغتسل فالغسل أفضل.
"حم وابن خزيمة عن سمرة"
"حم وابن خزيمة عن سمرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21254 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن وضو پر اکتفاء کیا اچھا کیا اور جس نے غسل کیا یہ زیادہ افضل ہے۔ (مسند احمد ، ابوداؤد ، الترمذی ، النسائی ، ابن خزیمہ ، عن سمرۃ (رض))
21255- يا معشر المسلمين من جاء منكم يوم الجمعة فليغتسل، وإن وجد طيبا فلا عليه أن يمس منه، وعليكم بهذا السواك. "طب عن أبي أيوب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21255 ۔۔۔ اے گروہ مسلمان ! تم میں سے جو شخص جمعہ کو آئے وہ غسل کرلے اور اگر خوشبو میسر ہو تو اس کو لگانے میں کوئی حرج نہیں اور مسواک تو تم پر لازم ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن ابی ایوب (رض))
21256- يا معشر المسلمين هذا يوم جعله الله لكم عيدا فاغتسلوا وعليكم بالسواك. "ق عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21256 ۔۔۔ اے مسلمانو کی جماعت ! اس دن کو اللہ نے تمہارے لیے عید کا دن بنایا ہے ، لہٰذا اس روز غسل کرلیا کرو اور تم پر مسواک بھی لازم ہے۔ مالسنن للبیہقی ، عن ابوہریرہ (رض))
21257- إذا أتى أحدكم الجمعة فليغتسل. "د1 عن عمر؛ د ت ك عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21257 ۔۔۔ جب تم میں سے کسی پر جمعہ آئے تو وہ غسل ضرور کرلے ۔ (ابوداؤد ، عن عمر (رض) ، ابو داؤد ، الترمذی ، مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))
21258- إذا أراد أحدكم أن يأتي الجمعة فليغتسل. "م عن ابن عمر".
তাহকীক: