কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬৪৪ টি
হাদীস নং: ৪৪৭৯৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچواں باب۔۔۔حقوق زوجین کے متعلق اس میں دو فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔بیوی پر شوہر کے حقوق کے بیان میں
44783 عورت کو اپنے ہی مال میں معاملہ کرنا جائز نہیں جب اس کا خاوند اس کی عصمت کا مالک ہو۔ رواہ ابوداؤد والحاکم عن ابن عمرو
(44783 -) لا يجوز لامرأة أمر في مالها إلا ملك زوجها عصمتها (د ، ك - عن ابن عمرو).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৭৯৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچواں باب۔۔۔حقوق زوجین کے متعلق اس میں دو فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔بیوی پر شوہر کے حقوق کے بیان میں
44784 عورت کا اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر کسی کو عطیہ دینا جائز نہیں۔ رواہ ابوداؤد عن ابن عمر
(44784 -) لا يجوز لامرأة عطية إلا باذن زوجها (د - عق ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৭৯৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچواں باب۔۔۔حقوق زوجین کے متعلق اس میں دو فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔بیوی پر شوہر کے حقوق کے بیان میں
44785 عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر ہبہ کرنا جائز نہیں جبکہ خاوند اس کی عصمت کا مالک ہو۔ رواہ احمد بن حنبل والنسائی وابن ماجہ عن ابن عمر وابن ماجہ عن کعب بن مالک
(44785 -) لا يجوز لامرأة هبة إلا باذن زوجها إذا ملك عصمتها (حم ، ن ، ه - عن ابن عمر ، ه - عن كعب ابن مالك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৭৯৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پانچواں باب۔۔۔حقوق زوجین کے متعلق اس میں دو فصلیں ہیں۔ فصل اول۔۔۔بیوی پر شوہر کے حقوق کے بیان میں
44786 خاوند کا بیوی پر حق ہے کہ وہ اسے اپنی حاجت پوری کرنے سے منع نہ کرے اگرچہ وہ کجاوے پر ہی کیوں نہ بیٹھی ہو وہ اگر ایک دن بھی نفلی روزے رکھے تو خاوند سے اجازت لے کر رکھے البتہ فرضی روزہ خاوند کی اجازت کے بغیر بھی رکھ سکتی ہے اگر اس نے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھا تو گناہ گار ہوگی، اور اس سے قبول بھی نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہ عورت گھر سے خاوند کی اجازت کے بغیر کوئی چیز نہ دے اگر خاوند کی اجازت کے بغیر کوئی چیز دی تو خاوند کے لیے اجر وثواب ہوگا اور عورت کے لیے گناہ ہوگا۔ یہ کہ عورت خاوند کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر نہ نکلے اگر بغیر اجازت نکلی تو اللہ تعالیٰ اور غضب کے فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں حتیٰ کہ توبہ کرے یا واپس لوٹ آئے اگرچہ اس کا خاوند ظالم ہی کیوں نہ ہو۔ رواہ الطیالسی عن ابن عمر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2730 ۔
(44786 -) حق الزوج على زوجته أن لا تمنعه نفسها وإن كانت على ظهر قتب ، وأن لا تصوم يوما واحدا إلا باذنه إلا الفريضة ، فان فعلت أثمت ، ولم يتقبل منها ، وأن لا تعطي من بيته شيئا إلا باذنه ، فان فعلت كان له الاجر وكان عليها الوزر ، وأن لا تخرج من بيته إلا باذنه ، فان فعلت لعنها الله وملائكة الغضب حتى تتوب أو تراجع وإن كان ظالما (الطيالسي - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44787 خاوند کا بیوق پر حق ہے کہ بیوی اس کے بستر کو نہ چھوڑے اور یہ کہ خاوند کی قسم پوری کرے اس کا کہا مانے، اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلے اور اس کے پاس ایسا آدمی نہ آئے جسے اس کا خاوند ناپسند کرتا ہو ۔ رواہ الطبرانی عن تمیم الداری۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2729
(44787 -) حق الزوج على المرأة أن لا تهجر فراشه ، وأن تبر قسمه ، وأن تطيع أمره ، وأن لا تخرج إلا باذنه ، وأن لايدخل عليه من يكره (طب - عن تميم الداري).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق ادا کرنے کی تاکید
44800 اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی دوسرے کو سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے چونکہ خاوند بیوی پر حقوق رکھتا ہے، عورت اس وقت تک ایمان کی حلاوت نہیں پاسکتی جب تک خاوند کے حقوق نہ ادا کرے، اگرچہ خاوند بیوی سے اپنی حاجت پوری کرنے کا مطالبہ کرے دراں حالیکہ وہ کجاوے پر بیٹھی ہو۔ رواہ الطبرانی عن معاذ
(44800 -) لو كنت آمرا أحدا أن يسجد لاحد لامرت المرأة أن تسجد لزوجها من حقه عليها ، ولا تجد امرأة حلاوة الايمان حتى تؤدي حق زوجها ولو سألها نفسها على ظهر قتب (طب - عن معاذ).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44788 خاوند کا بیوی پر حق ہے بالفرض اگر خاوند کو پھوڑا نکل آئے اور بیوی پھوڑے کی پیپ چاٹے تب بھی خاوند کا حق نہیں ادا کرسکتی۔ روا ہ الحاکم عن ابی سعید
(44788 -) حق الزوج على زوجته لو كانت به قرحة فلحستها ما أدت حقه (ك - عن أبي سعيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44789 جب خاوند اپنی بیوی کی حاجت پوری کرنے کے لیے بلائے، بیوی کو ہر حال میں آنا چاہیے گو کہ وہ تنور پر ہی کیوں نہ ہو۔ رواہ الترمذی والنسائی عن طلق بن علی
(44789 -) إذا دعا الرجل زوجته لحاجته فلتأته وإن كانت على التنور (ت ، ن عن - طلق بن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44790 جب تم میں سے کسی شخص کا اپنی بیوی کے ساتھ حاجت پوری کرنے کا ارادہ ہو اسے چاہیے کہ حاجت پوری کرنے کے لیے بیوی کے پاس آجائے اگرچہ وہ تنور پر ہی کیوں نہ ہو۔ رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن طلق بن علی
(44790 -) إذا أرادكم أحدكم من أمرأته حاجته فلتأتها وإن كانت على تنور (حم ، طب - عن طلق بن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44791 جب خاوند بیوی کو اپنے بستر پر بلائے بیوی کو ہر حال میں اس کے پاس آنا چاہیے اگرچہ وہ کجاوے پر ہی کیوں نہ بیٹھی ہو۔ رواہ البزار عن زید بن ارقم
(44791 -) إذا دعا الرجل امرأته إلى فراشه فلتجب وإن كانت على ظهر قتب (البزار - عن زيد بن أرقم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44792 جب خاوند بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ نہ آئے دراں حالیکہ خاوند نے ناراض ہو کر رات گزاردی فرشتے تا صبح اس پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم وابوداؤد عن ابوہریرہ
(44792 -) إذا دعا الرجل امرأته إلى فراشه فبات عضبان عليها ، لعنتها الملائكة حتى تصبح (حم ، ق ، د - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق
44793 عورتوں کو مارو اور نہیں مارتا مگر وہی جو تم میں سے برا ہو۔ رواہ ابن سعد عن القاسم بن محمد مرسلاً ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 895 وکشف الخفائ 389
(44793 -) اضربوهن ، ولا يضرب إلا شراركم (ابن سعد عن القاسم بن محمد مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44794 کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے، اگر کسی کے لیے جائز ہوتا کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے چونکہ اللہ تعالیٰ نے عورت پر خاوند کے بہت حقوق رکھے ہیں۔ رواہ ابن حبان عن ابوہریرہ
(44794 -) ما ينبعى لاحد أن يسجد لاحد ، ولو كان أحد ينبغي له أن يسجد لاحد لامرت المرأة أن تسجد لزوجها لما عظم الله عليها من حقه (حب - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44795 میں کسی کو حکم نہیں دیتا کہ وہ کسی دوسرے کو سجدہ کرے اگر میں کسی کو سجدہ کا حکم دیتا تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس
(44795 -) لا آمر أحدا أن يسجد لاحد ، ولو أمرت أحدا أن يسجد لاحد لامرت المرأة أن تسجد لزوجها (طب - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮০৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44796 (اے عورت) تو دیکھ اپنے خاوند کے مقام کے سامنے کہاں کھڑی ہے، تیرا خاوند تیری جنت ہے یا تیری دوزخ ہے۔ (رواہ البغوی عن حصین محصن الانصاری سے مروی ہے کہ ان کی پھوپھی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی آپ نے پوچھا : کیا تیرا خاوند ہے ؟ وہ بولی جی ہاں اس پر آپ نے حدیث ارشاد فرمائی۔ رواہ احمد بن حنبل وابن سعد والبغوی والطبرانی والحاکم والبخاری ومسلم عن حصین بن محصن عن عمتہ )
(44796 -) انظري أين أنت منه ، فانما هو جنتك ونارك (البغوي - عن حصين بن محصن الانصاري أن عمته أتت النبي ص فقال : أذات زوج أنت ؟ قالت : نعم ، قال فذكره ، حم ، وابن سعد ، والبغوي ، طب ، ك ، ق - عن حصين بن محصن عن عمته).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮১০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44797 اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی دوسرے کو سجدہ کرے تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے چونکہ اللہ تعالیٰ نے خاوند کے بہت حقوق رکھے ہیں۔ رواہ البخاری ومسلم عن ابوہریرہ
(44797 -) لو أمرت أحدا أن يسجد لاحد لامرت المرأة أن تسجد لزوجها لما عظم الله تعالى من حقه عليها (ق - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮১১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44798 کسی چیز کو سجدہ کرنا جائز نہیں اگر یہ جائز ہوتا میں عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کریں۔ رواہ عبدابن حمید عن جابر
44798 ليس ينبغي أن يسجد لشئ ، ولو كان ذلك لامرت النساء أن يسجدن لازواجهن (عبد بن حميد - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮১২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44799 اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی دوسرے کو سجدہ کرے تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے چونکہ عورت خاوند کا حق نہیں ادا کرسکتی، بالفرض عورت اگر کجاوے پر بیٹھی اور خاوند اپنی حاجت پوری کرنے کا مطالبہ کرے تو عورت پر اس کی اطاعت لازم ہے۔ رواہ الطبرانی و سعید بن المنصور عن زید بن اراقم
(44799 -) لو كنت آمرا أحدا أن يسجد لاحد لامرت المرأة أن تسجد لزوجها ، ولا تؤدي المرأة حق زوجها حتى لو سألها نفسها على ظهر قتب أعطته (طب ، ص - عن زيد بن أرقم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮১৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق ادا کرنے کی تاکید
44801 خاوند کے بیوی پر حقوق ہیں، اگر خاوند کی ناک سے خون کچ لہو اور پیپ بہہ رہی ہو بیوی اس کی ناک اپنی زبان سے چاٹ لے تب بھی خاوند کا حق نہیں ادا کرسکتی، اگر کسی انسان کو سجدہ کرنا جائز ہوتا تو میں بیوی کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے جب وہ اس کے پاس جائے چونکہ اللہ تعالیٰ نے عورت پر خاوند کو فضیلت بخشی ہے۔ رواہ الحاکم والبیہقی عن ابوہریرہ
(44801 -) من حق الزوج على الزوجة أن لو سال منخراه دما وقيحا وصديدا فلحسته بلسانها ما أدت حقه ، ولو كان ينبغي لبشر أن يسجد لبشر لامرت الزوجة أن تسجد لزوجها إذا دخل عليها لما فضله الله عليها (ك ، ق - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৮১৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاوند کے حقوق ادا کرنے کی تاکید
44802 شان یہ ہے کہ اگر عورت کا خاوند جذامی ہو اس کی ناک کے ایک سوراخ سے خون بہہ رہا ہو اور دوسرے سوراخ سے پیپ بہہ رہی ہو عورت خاوند کی ناک چوس لے تب بھی وہ اللہ تعالیٰ کے اس حق کو نہیں ادا کرسکتی جو اللہ تعالیٰ نے عورت پر مقرر رکھا ہے۔ (رواہ ابن عساکر عن عامر اشعری : کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورت سے فرمایا جس نے اپنے خاوند کے متعلق آپ سے سوال کیا تھا۔ اس موقع پر آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی)
(44802 -) إنه لو كان أجذم متقطعا يسيل أحد منخريه دما والآخر قيحا فمصت ذلك لم تقض حق الله الذي عليها (ابن عساكر عن عامر الاشعري أن النبي ص قال للمرأة التي سألته عن زوجها فذكره).
তাহকীক: