কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৬৪৪ টি

হাদীস নং: ৪৪৮৫৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44844 عورت اور مرد کی تذت کے درمیان اتنا فرق ہے جیسا کہ دھاگے کا سرا مٹی میں ہو البتہ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو حیاء کا پردہ کروادیا ہے۔ رواہ الطبرانی فی الوسط عن ابن عمر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 396 والکشف الالٰہی 605
44844- فصل ما بين لذة المرأة ولذة الرجل كأثر المخيط في الطين إلا أن الله ليسترهن بالحياء. "طس - ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৫৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44845 عورت کو مردپر ننانوے حصے لذت کے اعتبار سے فضیلت دی ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے عورتوں پر حیاء کو ڈال دیا ہے۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 796 و ضعیف الجامع 3981
44845- فضلت المرأة على الرجل بتسعة وتسعين جزءا من اللذة، ولكن الله تعالى ألقى عليهن الحياء. "هب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৫৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44846 میں لوگوں میں سب سے کم جماع کرتا تھا حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر ” کفیت “ اتاری اب میں جب چاہوں جماع پر قادر ہوتا ہوں، کفیت ایک ہنڈیا ہے جس میں گوشت تھا۔ رواہ ابن سعد عن محمد بنابراھیم مرسلاً وعن صالح بن کیسان مرسلاً ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4278 والمغیر 111
44846- كنت من أقل الناس في الجماع حتى أنزل الله على الكفيت 1، فما أريده من ساعة إلا وجدته، وهو قدر فيها لحم. "ابن سعد - عن محمد بن إبراهيم مرسلا، وعن صالح بن كيسان مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৫৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44847 جب تم میں سے کوئی شخص ہمبستری کے لیے بیوی کے پاس جائے اسے یہ دعا پڑھنی چاہے بسم اللہ جنبنا الشیطان وجنب الشیطان مارزقتنا ۔ اللہ تعالیٰ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ یا اللہ ہمیں شیطان سے دور رکھ اور شیطان کو ہم سے دور رکھ۔ اگر اس دوران میاں بیوی کے لیے بچے کا فیصلہ ہوگیا تو شیطان اسے کبھی بھی ضرر نہیں پہنچائے گا۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن ابن عباس
44847- لو أن أحدكم إذا أراد أن يأتى أهله قال "بسم الله جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا، فإنه إن قضى بينهما ولد من ذلك لم يضره الشيطان أبدا. "حم، ق - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44848 غیلہ اگر باعث ضررو ہوتا لامحالہ اہل فارس اور اہل روم کو ضرور نقصان پہنچاتا۔ غیلہ یعنی دودھ پلاتی عورت سے جماع کرلینا یا حاملہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا غیلہ کہلاتا ہے۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم عن اسامۃ بن زید
44848- لو كان ذلك ضارا لضر فارس والروم - يعني الغيل . "م - عن أسامة بن زيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44849 اپنی اولاد کو خفیہ طور پر مت قتل کرو۔ قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے غیلہ شہسوار کو گھوڑے کی پیٹھ سے بچھاڑ دیتا ہے۔ رواہ احمدبن حنبل وابوداؤد وابن ماجہ عن اسماء بنت یزید۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 437
44849- لا تقتلوا أولادكم سرا، فوالذي نفسي بيده! إن الغيل ليدرك الفارس فيدعثره عن ظهر فرسه. "حم، د، هـ - عن أسماء بنت يزيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44850 میں نے ارادہ کیا تھا کہ غیلہ سے منع کروں حتیٰ کہ مجھے یاد آگیا کہ رومی اور فارسی بان وہ ایسا کرتے ہیں اور ان کی اولاد کو غیلہ کچھ ضرر نہیں پہنچاتا۔ رواہ مالک واحمد بن حنبل واصحاب السنن الاربعۃ عن جدمۃ بنت وھب
44850- لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت أن الروم وفارس يصنعون ذلك فلا يضر أولادهم. "مالك، حم، عن جدامة بنت وهب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44851 جبرائیل امین میرے پاس ایک ہنڈیا لے کر آئے جسے ” کفیت “ کہا جاتا ہے میں نے اس میں سے ایک لقمہ کھایا مجھے جماع میں چالیس مردوں کی طاقت مل گئی۔ رواہ ابونعیم فی الحلیۃ عن صفوان بن سلیم عن عطاء بن یسار عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 63، والضعیفۃ 1685
44851- أتاني جبريل بقدر يقال له الكفيت، فأكلت منه أكلة فأعطيت قوة أربعين رجلا في الجماع. "حل - عن صفوان ابن سليم عن عطاء بن يسار - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44852 جب جماع کے لیے اپنی بیوی کے پاس جاؤ تو کمال عقلمندی سے کام لو۔ رواہ الخطیب عن جابر
44852- إذا أتيت أهلك فاعمل عملا كيسا. "خط - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے لباس
44853 خاوند کے لیے بیوی سے ایک حصہ ہے جو چیز کے لیے نہیں ہے۔ رواہ ابن ماجہ والحاکم عن محمد بن عبداللہ بن جحش ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 347 و ضعیف الجامع 1960
44853- إن للزوج من المرأة شعبة ما هي لشيء. "هـ، ك عن محمد بن عبد الله بن جحش".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44854 بیوی کے ساتھ جماع ہر حال میں کرو (خواہ کھڑے کھڑے بیٹھے یا لیٹے یا پیچھے سے) بشرطیکہ جماع آگے والے حصہ سے ہو۔ رواہ احمد بن حنبل عن ابن عباس
44854- ائتها على كل حال إذا كان في الفرج. "حم - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44855 جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیویں کے ساتھ جماع کرے اور پھر اس کا دوبارہ جماع کرنے کا ارادہ ہو اسے چاہیے کہ وہ وضو کرے چونکہ یہ دوبارہ جماع کے لیے زیادہ باعث نشاط ہے۔ رواہ البزاز وابن حبان والحاکم والبخاری ومسلم عن ابی سعید
44855- إذا أتى أحدكم أهله ثم أراد أن يعاود فليتوضأ، فإنه أنشط للعود. "بز، حب، ك، ق - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44856 جب تم ایک مرتبہ اپنی بیوی کے ساتھ جماع کرلو اور تمہارا دوبارہ جماع کرنے کا ارادہ ہو تو وضو کرلو جیسا کہ نماز کے لیے وضو کرتے ہو۔ رواہ ابن عدی والبیہقی فی السنن عن ابن عمر۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 174
44856- إذا أتيت أهلك ثم أردت أن تعود فتوضأ وضوءك للصلاة. "عد، هق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৬৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44857 جب تمہارا دوبارہ جماع کرنے کا ارادہ ہو تو وضو کرلو جیسا کہ نماز کے لیے وضو کرتے ہو۔ رواہ البخاری ومسلم عن ابن عمر
44857- إذا أردت أن تعود فتوضأ وضوءك للصلاة. "ق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৭০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44858 جب تم میں سے کوئی شخص رات کو اپنی بیوی کے ساتھ جماع کرے اس کا پھر دوبارہ جماع کرنے کا ارادہ ہوا سے چاہیے کہ وضو کرلے جیسا کہ نماز کے لیے وضو کرتا ہے۔ رواہ ابن ابی شیبۃ عن ابی سعید
44858- إذا جامع أحدكم أهله بالليل ثم أراد أن يعود فليتوضأ وضوءا للصلاة. "ش عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৭১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44859 جب تم میں سے کوئی شخص ایک بار جماع کرے اور اس کا دوبارہ پھر جماع کرنے کا ارادہ ہو اسے چاہیے کہ وضو کرے جیسا کہ نماز کے لیے وضو کرتا ہے۔ رواہ ابن جریر فی تھذیبہ عن ابی سعید
44859- إذا غشى أحدكم ثم أراد أن يعود فليتوضأ وضوءه للصلاة. "ابن جرير في تهذيبه - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৭২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44860 جب کسی کا ارادہ ہو (یعنی جماع کرنے کا) اسے وضو کرلینا چاہیے جیسا کہ نماز کے لیے وضو کیا جاتا ہے۔ رواہ ابن خزیمۃ عن ابی سعید
44860- إذا أراد - يعني الذي يجامع - فليتوضأ وضوءه للصلاة. "ابن خزيمة - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৭৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44861 جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ جماع کا ارادہ کرے اسے چاہیے کہ اپنے اوپر اور اپنی بیوی کے اوپر اچھی طرح سے ستر کرے اور گدھوں کی طرح بالکل ننگے نہ ہوجائیں۔ رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ
44861- إذا أتى أحدكم أهله فليستتر عليه وعلى أهله ولا يتعريان تعرى الحمير. "طب - أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৭৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44862 جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس (جماع کے لئے) آئے اسے چاہیے کہ اپنی سرینوں اور بیوی کی سرینوں پر کپڑا ڈال دے اور دو گدھوں کی طرح بالکل ننگے نہ ہوجائیں۔ رواہ الدارقطنی فی الافراد عن عبداللہ بن سرجس
44862- إذا أتى أحدكم أهله فليلق على عجزه وعجزها ثوبا ولا يتجردان تجرد العيرين. "قط في الأفراد - عن عبد الله ابن سرجس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৪৮৭৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
44863 جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ جماع کرے اسے چاہیے کہ ستر کرے اور دو گدھوں کی طرح ننگے نہ ہوجائیں۔ رواہ ابن سعد عن ابی قلابۃ مرسلاً
44863- إذا جامع أحدكم أهله فليستتر ولا يتجرد تجرد العيرين. "ابن سعد - عن أبي قلابة مرسلا".
tahqiq

তাহকীক: