কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৬৪৪ টি

হাদীস নং: ৪৫০৫৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلاق کا مطالبہ نہ کرے
45044 خلع کا مطالبہ کرنے والی اور نزاع کرنے والی عورتیں منافقات ہیں۔۔ رواہ الطبرانی عن عقبۃ بن عامر
45044- إن المختلعات والمنتزعات هن المنافقات. "طب - عن عقبة بن عامر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৫৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلاق کا مطالبہ نہ کرے
45045 عورت پردے کی چیز ہے جب وہ گھر سے باہر نکلتی ہے شیطان اسے جھانکنے لگتا ہے۔ رواہ الترمذی عن ابن مسعود
45045- المرأة عورة، فإذا خرجت استشرفها الشيطان. "ت - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৫৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلاق کا مطالبہ نہ کرے
45046 ہلاکت ہے ان عورتوں کے لیے جو سونا پہنیں اور مصفر کے رنگ سے پئے بدن کو رانگدار کریں۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن ابوہریرہ
45046- ويل للنساء من الأحمرين: الذهب، والمعصفر. "هب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৫৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45047 عورت اپنے شوہر کے حکم کے بغیر کسی کو گھر میں آنے کی اجازت نہ دے اور خاوند کے بستر سے اٹھ کر خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی نماز نہ پڑھے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6183
45047- لا تأذن المرأة في بيت زوجها إلا بإذنه، ولا يقوم من فراشه فتصلي تطوعا إلا بإذنه. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45048 کوئی عورت کسی دوسری عورت کے حالات اپنے خاوند سے بیان نہ کرے گویا کہ وہ اس عورت کی طرف دیکھ رہا ہے۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری والترمذی وابوداؤد عن ابن مسعود
45048- لا تباشر المرأة المرأة فتنعتها لزوجها كأنه ينظر إليها. "حم، خ، ت، د - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45049 تم عورتیں نہ گو وہ اور نہ گودوا نے کو کہو۔ رواہ البخاری والنسائی عن ابوہریرہ
45049- لا تشمن ولا تستوشمن. "خ، ن - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45050 ہرگز کوئی عورت بھی (نفلی) روزہ نہ رکھے مگر خاوند کی اجازت سے۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد ابن حبان والحاکم عن ابی سعید
45050- لا تصومن امرأة إلا بإذن زوجها. "حم، د، حب، ك - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45051 آزاد عورت کو جمہ (ایسے بال جو کاندھوں تک لگے ہوں) بالوں سے منع فرمایا ہے اور باندی کو جوڑا بنانے سے منع فرمایا ہے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمر ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6037
45051- نهى عن الجمة للحرة، والعقصة للأمة. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45052 عورت کو اپنے بالوں کے ساتھ دوسری عورت کے بال ملانے سے منع فرمایا۔۔ رواہ الترمذی عن معاویۃ
45052- نهى عن الزور. "ت - عن معاوية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45053 چہرے پر خال بنانے سے منع فرمایا ہے اور چہرے پر مارنے سے بھی منع فرمایا ہے۔۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم والترمذی عن ابن عمر
45053- نهى عن الوشم في الوجه، والضرب في الوجه. "حم، م، ت - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45054 ۔۔ گودنے سے منع فرمایا ہے۔ رواہ احمد بن حنبل عن ابوہریرہ ۔
45054- نهى عن الوشم. "حم - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45055 دانتوں کی نوکدار اور باریک کرنے سے منع فرمایا ہے، گود نے اور چہرے کے بال نوچنے سے بھی منع فرمایا ہے اور مرد کو مرد کے ساتھ سونے سے منع فرمایا دراں حالیکہ ان کے درمیان کوئی چیز حائل نہ ہو اسی طرح عورت کو عورت کے ساتھ بلا حائل کے سونے سے منع فرمایا اور مرد کو اپنے کپڑوں کے نیچے عجمیوں کی طرح ریشم پہننے سے منع فرمایا اور مرد کو عجمیوں کی طرح کاندھے پر ریشم ڈالنے سے منع فرمایا : اسی طرح اچک لینے اور چیتوں پر سواری کرنے سے منع فرمایا : انگوٹھی پہننے سے بھی منع فرمایا، الایہ کہ کوئی حکمران ہو وہ انگوٹھی پہن سکتا ہے۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والنسائی عن ابی ریحانہ
45055- نهى عن الوشر والوشم والنتف، ومكامعة الرجل الرجل بغير شعار، ومكامعة المرأة المرأة بغير شعار، وأن يجعل الرجل في أسفل ثيابه حريرا مثل الأعاجم، وأن يجعل على منكبيه حريرا مثل الأعاجم، وعن النهبى وركوب النمور ولبس الخاتم إلا لذي سلطان. "حم، د، ن - عن أبي ريحانة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45056 عورت کو سر مونڈھنے سے منع فرمایا ہے۔ رواہ الترمذی والنسائی عن علی ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیفہ 678 والمشتہر 138
45056- نهى أن تحلق المرأة رأسها. "ت، ن - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৬৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45057 عورتوں کو خاوندوں کی اجازت کے بغیر (غیر محرم سے) ۔ کلام کرنے سے منع فرمایا۔ رواہ الطبرانی عن عمرو
45057- نهى أن تكلم النساء إلا باذن أزواجهن. "طب - عن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৭০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45058 ۔۔ جنازے کے ساتھ چلنا عورتوں کے لیے اجر وثواب نہیں ہے۔ رواہ ال بیہقی عن ابن عمر۔
45058- ليس للنساء في اتباع الجنائز أجر. "هق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৭১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45059 عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ خاوند کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں خردبرد کرے۔ رواہ الطبرانی عن واثلۃ
45059- ليس للمرأة أن تنتهك شيئا من مالها إلا بإذن زوجها. "طب - عن واثلة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৭২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45060 عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ خاوند کی اجازت کے بغیر حج ادا کرنے کے لیے جائے عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن تک سفرکرے الایہ کہ اس کے ہمراہ اس کا کوئی محرم ہونا چاہیے۔ رواہ البیہقی فی السنن عن ابن عمر ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4919
45060- ليس للمرأة أن تنطلق للحج إلا بإذن زوجها، ولا يحل للمرأة أن تسافر ثلاث ليال إلا ومعها ذو محرم تحرم عليه. "هق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৭৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45061 جنازے میں عورتوں کے لیے کوئی حصہ نہیں ہے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4922
45061- ليس للنساء في الجنائز نصيب. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৭৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45062 اضطراری حالت کے علاوہ عورتوں کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے البتہ عیدین یعنی عیدالاضحی اور عیدالفطر کے لیے باہر جاسکی ہے۔ اور راستے میں عورتوں کے لیے راستے کے کنارے ہیں۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن ابی عمر وابن حماش وعن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 4990 و ضعیف الجامع 4923
45062 - ليس للنساء نصيب في الخروج إلا مضطرة - يعني ليس لها خادم - إلا في العيدين: الأضحى والفطر، وليس لهن نصيب في الطرق إلا الحواشي. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫০৭৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت شوہر کسی کو گھر میں داخل نہ کرے
45063 راستے کا درمیان عورتوں کے لیے نہیں ہے۔۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن ابی عمرو ابن حماش وعن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 4691
45063- ليس للنساء وسط الطريق. "هب - عن أبي عمرو ابن حماش وعن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক: