কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৬৪৪ টি

হাদীস নং: ৪৫১১৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےپردگی کی ممانعت
45104 تم بجز محرم کے کسی مرد سے ہرگز بات مت کرو۔ رواہ ابن سعد عن الحسن مرسلاً
45104- لا تحدثن من الرجال إلا محرما. "ابن سعد - عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১১৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےپردگی کی ممانعت
45105 آخری زمانے میں ایسی عورتیں ہوں گی جو مردوں کی طرح (گھوڑوں کی) زمینوں پر سوار ہوں گی جو مسجدوں کے دروازے پر آکر اتریں گی۔ وہ عورتیں کپڑے پہننے کے باوجود ننگی ہوں گی ان کے سر لاغر بختی اونٹ کی کوہان کی طرح ہوں گے، ان پر لعنت کرتے رہو چونکہ وہ ملعونہ ہیں اگر تمہارے بعد کوئی امت ہوتی وہ خدمت کرتی جس طرح کہ تم سے پہلی امتوں کی عورتیں تمہاری خدمت کرتی ہیں۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمر
45105- سيكون في آخر الزمان نساء يركبن على سروج كأشباه الرجال، ينزلون على باب المسجد، كاسيات عاريات، رؤسهن كأسنمة البخت العجاف، فالعنونهن فإنهن ملعونات، لو كانت وراءكم أمة من الأمم خدمتهم كما يخدمكم نساء الأمم قبلكم. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১১৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےپردگی کی ممانعت
45106 اس امت کے آخر میں ایسے لوگ ہوں گے جو ریشم اور دیباج کی بنی ہوئی زینوں پر سوار ہو کر مساجد کے دروازے تک آئیں گے، ان کی عورتیں کپڑے پہننے کے باوجودننگی ہوں گی ان کے سر لاغر بختی اونٹ کی کوہان کی مانند ہوں گے، ان پر لعنت کرتے رہو چونکہ وہ معلونہ ہیں، اگر تمہارے بعد کوئی امت ہوتی وہ ان کی خدمت کرتیں جیسا کہ تم سے پہلی امتوں کی عورتیں تمہاری خدمت کرتی ہیں۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمرو
45106- يكون في آخر هذه الأمة رجال يركبون على المياثر 1 حتى يأتوا أبواب المساجد، نساءهم كاسيات عاريات، على رؤسهن كأسنمة البخت العجاف، العنوهن فإنهن ملعونات، لو كانت وراءكم أمة من الأمم لخدمتهم كما خدمكم نساء الأمم قبلكم. "طب - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১১৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےپردگی کی ممانعت
45107 عورت جب اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرتی ہے اس پر اللہ تعالیٰ اس کے فرشتے اور خازنین رحمت و عذاب لعنت کرتے رہتے ہیں۔ رواہ البزاز عن معاذ وحسن
45107- لا تزال المرأة تلعنها الملائكة ويلعنها الله وملائكته وخزان الرحمة والعذاب ما نهكت من معاصي الله شيئا. "بز - عن معاذ، وحسن".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45108 عورت تنہائی میں مردوں کے ساتھ ہرگز نہ بیٹھے۔ رواہ ابن سعد بن عطاء الخراسانی مرسلاً
45108- لا تنحن ولا تقعدن مع الرجال في خلاء. "ابن سعد عن عطاء الخرساني مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45109 نوحہ کرنے والی، کان لگا کر باتیں سننے والی سر مونڈھنے والی مصیبت کے وقت آواز بلند کرنے والی گودنے والی اور گودوانے والی پر اللہ کی لعنت ہو۔ رواہ البخاری ومسلم عن ابن عمر
45109- لعن الله النائحة والمستمعة والحالقة والسالقة والواشمة والمستوشمة. "ق - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45110 سر میں بال لگانے والی اور بال لگوانے والی پر اللہ کی لعنت ہو۔ رواہ الطبرانی عن ام سلمۃ
45110 - لعن الله الواصلة والمستوصلة. "طب - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45111 بال لگانے والی اور لگوانے والی پر اللہ کی لعنت ہو۔ رواہ الطبرانی عن معاویۃ
45111- لعن الله الواصلة والموصولة. "طب - عن معاوية؛ حم، طب - عن معقل بن يسار".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45112 عورتوں کے ساتھ مشابہت کرنے والے مردوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو مردوں کے ساتھ مشابہت کرنے والی عورتوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو مردوں اور عورتوں جو کہتے ہوں کہ ہم شادی نہیں کرتے پر اللہ کی لعنت ہوجنگل میں تنہا سفر کرنے والے پر اللہ کی لعنت ہو اور تنہا رات بسر کرنے والی عورت پر اللہ کی لعنت ہو۔ رواہ احمد بن حنبل وعبدالرزاق عن ابوہریرہ
45112- لعن الله مخنثي الرجال الذين يتشبهون بالنساء، والمترجلات من النساء والمتشبهات بالرجال، والمتبتلين الذين يقولون: لا نتزوج، والمتبتلات اللاتي يقلن ذلك، وراكب الفلاة وحده، والبائت وحده. "حم، عب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45113 چہرہ نوچنے والی پر اللہ کی لعنت ہو گریبان پھاڑنے والی پر اللہ کی لعنت ہو تباہی اور ہلاکت مانگنے والی پر اللہ کی لعنت ہو۔ رواہ ابن ماجہ وابن حبان والطبرانی عن ابی امامۃ
45113- لعن الله الخامشة وجهها، والشاقة جيبها، والداعية بالويل والثبور. "هـ، حب، طب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45114 خاوند کی خواہش پوری کرنے والی عورت جو مطالبے پر خاوند کو ٹال دے اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ رواہ البخاری فی التاریخ عن عکرمۃ مرسلاً والخطیب عن ابوہریرہ
45114- لعن الله المسوفات "خ في التاريخ - عن عكرمة مرسلا؛ الخطيب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45115 عورتوں کی جماعت میں کوئی بھلائی نہیں ہے الایہ کہ کسی میت کے پاس جمع ہوں چونکہ عورتیں جب جمع ہوجاتی ہیں اول فول کہنے لگتی ہیں۔۔ رواہ الطبرانی عن خولۃ بنت النعمان والطبرانی عن ابن عمرو
45115- لا خير في جماعة النساء إلا عند ميت، فإنهن إذا اجتمعن قلن وقلن. "طب - عن خولة بنت النعمان؛ طب - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45116 عورتوں کے جمع ہونے میں کوئی بھلائی نہیں ہے الایہ کہ وعظ و نصیحت یا جنازہ میں جمع ہوں عورتوں کے جمع ہونے کی مثال ایسی ہے جیسا کہ جب لوہا آگ میں ڈالا جاتا ہے جب سرخ ہوجاتا ہے اس پر لوہار ضرب لگاتا ہے چنانچہ لوہے کی اٹھنے والی چنگاریاں جس چیز پر پڑتی ہیں اسے جلا دیتی ہیں۔ رواہ الطبرانی عن عبادۃ بن الصامت
45116 - لا خير في جماعة النساء إلا عند ذكر أو جنازة، وإنما مثل جماعتهن إذا اجتمعن كمثل صيقل أدخل حديدة النار، فلما أحرقها ضربها، فأحرق شررها كل شيء أصابت. "طب - عن عبادة بن الصامت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১২৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45117 جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو اس کے لیے حلال نہیں کہ وہ خاوند کی اجازت کے بغیر کسی کو گھر میں آنے کی اجازت دے، خاوند جب عورت کے گھر سے باہر نکلنے کو ناپسند کرتا ہو وہ گھر سے باہر نہ نکلے خاوند کے علاوہ کسی اور کی فرمان برداری نہ کرے خاوند کے متعلق اپنا سینہ مکدرنہ رکھے خاوند کے بستر سے الگ نہ ہو خاوند کو مارے بھی نہیں گو کہ خاوند کتنا ہی بڑا ظالم ہو عورت اسے راضی کرنے کی کوشش کرے اگر خاوند راضی ہوجائے بہت اچھا اور اللہ تعالیٰ بھی اس عورت کا عذر قبول کرلیتا ہے اور اس کی محبت کو تمام کردیتا ہے اور اس پر گناہ بھی نہیں ہوتا ۔ خاوند اگر راضی نہ ہو گویا عورت نے اپنا عذر اللہ تعالیٰ کے ہاں پہنچا دیا۔۔ رواہ الطبرانی والحاکم والبیہقی عن معاذ
45117- لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تأذن في بيت زوجها إلا بإذنه، ولا تخرج وهو كاره، ولا تطيع فيه أحدا، ولا تخشن بصدره ولا تعتزل فراشه، ولا تضربه، وإن كان هو أظلم منها فلتأته حتى ترضيه فإن كان هو رضي عنها وقبل منها فبها ونعمت وقبل الله عذرها وأفلج حجتها ولا إثم عليها، وإن هو أبى يرضى عنها فقد أبلغت عند الله عذرها. "طب، ك، ق - عن معاذ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১৩০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45118 کوئی عورت کسی دوسری عورت کے احوال اپنے خاوند سے بیان نہ کرے چونکہ وہ ایسا ہی ہوگا گویا کہ اس کی طرف دیکھ رہاہو۔ رواہ الطبرانی عن ابن مسعود
45118- لا تصفن المرأة لزوجها المرأة كأنه ينظر إليها. "طب عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১৩১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45119 کوئی عورت اپنی بہن کے طلاق کا مطالبہ نہ کرے کہ وہ اس کے حصہ کو اپنے برتن میں ڈال لے چونکہ اسے بھی اللہ تعالیٰ عطا کرنے والا ہے۔ رواہ الطبرانی عن ام سلمۃ
45119- لا تسأل المرأة طلاق أختيها لتكتفيء ما في صفحتها فإنما رزقها على الله عز وجل. "طب - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১৩২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45120 خبردار ! مہندی لگاؤ تم مہندی لگانا چھوڑ دیتی ہو حتیٰ کہ تمہارے ہاتھ مردوں کے ہاتھوں جیسے ہوجاتے ہیں۔ رواہ احمد بن حنبل عن امرۃ
45120 - ألا! اختضبي، تترك إحداكن الخضاب حتى تكون يدها كيد الرجل. "حم - عن امرأة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১৩৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اجنبی مردوں کے ساتھ خلوت حرام ہے
45121 تمہارا اس میں کوئی نقصان نہیں کہ تم ناخنوں کو متغیر کردو اور ہاتھوں کو رنگدار کردو۔۔ رواہ ابن سعد عن بشینۃ بنت حنظلۃ عن اما سنان الا سلمیۃ
45121- ما على إحداكن أن تغير أظفارها وتعضد يدها ولو بسير "ابن سعد - عن بثينة بنت حنظلة عن أمها سنان الأسلمية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১৩৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فعل دوم۔۔۔ترغیبات کے بیان میں جو عورتوں کے ساتھ مختص ہیں
45122 کیا تم عورتیں اس بات سے راضی نہیں ہو کہ تم میں سے جب کوئی اپنے خاوند سے حاملہ ہوجاتی ہے دراں حالیکہ اس کا خاوند اس سے راضی ہو اس کے لیے روزہ دار کا اجر وثواب ہے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں پہرہ دے رہا ہو چنانچہ جب اسے خوشی نصیب ہوتی ہے زمین و آسمان کی مخلوق نہیں جانتی کہ اس کے لیے کیا آنکھوں کی ٹھنڈک چھپائی گئی ہے جب اسے وضع حمل ہوجاتا ہے وہ اپنے دودھ سے جو گھونٹ پلاتی ہے یا اپنے پستان سے جو چسکی (بچے کو) لگواتی ہے اس کے لیے ہر گھونٹ اور ہر چسکی کے بدلے اجر وثواب ہے اگر وہ ایک رات بیدار رہے اس کے لیے فی سبیل اللہ ستر غلام جو صحیح سلامت ہو آزاد کرنے کا اجر وثواب ہے۔ کیا تم جانتی ہو اس سے میری مراد کون ہے ؟ خوش وخرم رہنے والی عورتیں جو صالحہ ہوں اپنے شوہروں کی فرمان بردار ہوں اور خاوندوں کی ناشکری نہ کرتی ہوں۔۔ رواہ الحسن بن سفیان والطبرانی فی الاوسط وابن عساکر عن سلامۃ حاضنۃ السید ابراھیم ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1343 والمغیر 35
45122- أما ترضى إحداكن أنها إذا كانت حاملا من زوجها وهو عنها راض أن لها مثل أجر الصائم القائم في سبيل الله، وإذا أصابها الطلق لم يعلم أهل السماء والأرض ما أخفي لها من قرة أعين فإذا وضعت لم يخرج من لبنها جرعة ولم يمص من ثديها مصة إلا كان لها بكل جرعة وبكل مصة حسنة، فإن أسهرها ليلة كان لها مثل أجر سبعين رقبة تعتقهم في سبيل الله سلامة، أتدرين من أعني بهذا! المتنعمات الصالحات المطيعات لأزواجهن اللاتي لا يكفرن العشير. "الحسن بن سفيان، طس، وابن عساكر - عن سلامة حاضنة السيد إبراهيم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫১৩৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فعل دوم۔۔۔ترغیبات کے بیان میں جو عورتوں کے ساتھ مختص ہیں
45123 جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر (مال) میں سے خرچ کرتی ہے اور مال کو برباد نہ کرتی ہو اس کے لیے خرچ کرنے کے بدلہ میں اجر وثواب ہے خاوند کے لیے اس مال کے کمانے کے بدلے میں اجر وثواب ہے ، خزانچی کے لیے بھی اجر وثواب ہے ان میں سے کسی کے اجر وثواب میں کمی نہیں کی جائے گی۔ رواہ البخاری ومسلم واصحاب السنن الاربعۃ عن عائشہ
45123- إذا أنفقت المرأة من بيت زوجها غير مفسدة كان لها أجرها بما أنفقت، ولزوجها أجره بما اكتسب، وللخازن مثل ذلك، لا ينقص بعضهم من أجر بعض شيئا. "ق، - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক: