কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৬৪৪ টি

হাদীস নং: ৪৫২১৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتواں باب۔۔۔اولاد کے ساتھ احسان اور ان کے حقوق کے بیان میں اس باب میں چارفصلیں ہیں : فصل اول۔۔۔نام اور کنیت کے بیان میں
45204 جس کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے ان میں سے ایک کا نام بھی اس نے محمد نہ رکھا گویا وہ جہالت میں رہا۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار مرفوعۃ 415 وتذکرۃ الموضوعات 89
45204- من ولد له ثلاثة أولاد فلم يسم أحدهم محمدا فقد جهل. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২১৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتواں باب۔۔۔اولاد کے ساتھ احسان اور ان کے حقوق کے بیان میں اس باب میں چارفصلیں ہیں : فصل اول۔۔۔نام اور کنیت کے بیان میں
45205 تمہارا اس میں کیا نقصان ہے کہ تمہارے گھر میں ایک محمد یا دو محمد یا تین محمد ہوں۔۔ رواہ ابن سعد عن عثمان العمری مرسلاً ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیفۃ 2367
45205- ما ضر أحدكم لو كان في بيته محمد ومحمدان وثلاثة. "ابن سعد - عن عثمان العمري مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২১৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ساتواں باب۔۔۔اولاد کے ساتھ احسان اور ان کے حقوق کے بیان میں اس باب میں چارفصلیں ہیں : فصل اول۔۔۔نام اور کنیت کے بیان میں
45206 جس قوم میں کوئی نیک آدمی ہو اور وہ مرجائے پھر اس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور باپ کے نام پر اس کا نام رکھیں اللہ تعالیٰ ان میں اچھائی لاتا ہے۔ رواہ ابن عساکر عن علی ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5212
45206- ما من قوم يكون فيهم رجل صالح فيموت فيخلف فيهم مولود فيسمونه باسمه إلا أخلفهم الله تعالى بالحسنى. "ابن عساكر عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২১৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45207 میرے نام پر تم اپنے نام رکھو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت مت رکھو۔۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم والترمذی وابن ماجہ عن انس واحمد بن حنبل والبخاری ومسلم وابن ماجہ عن انس عن جابر
45207- تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي. "حم، ق، ت، هـ - عن أنس؛ حم، ق، هـ - عن أنس عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45208 کسی چیز نے میرے نام اور میری کنیت کو حرام کیا ہے۔ رواہ ابن ماجہ عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5015
45208- ما الذي أحل اسمي وحرم كنيتي. "هـ - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45209 اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین نام عبداللہ ، عبدالرحمن اور حارث ہیں۔ رواہ ابویعلی عن انس
45209- أحب الأسماء إلى الله عبد الله وعبد الرحمن والحارث. "ع - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45210 انبیاء کے اسماء پر اپنے نام رکھو اور اللہ تعالیٰ کو سب سے پیارا نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہے سب سے سچا نام حارث اور ھمام ہے سب سے برانام ترب اور مرہ ہے۔۔ رواہ البخاری فی الافراد و ابوداؤد والنسائی عن ابی وھب الجمی ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ابی داؤد 1054 و ضعیف الادب 130 ۔
45210- تسموا بأسماء الأنبياء، وأحب الأسماء إلى الله عبد الله وعبد الرحمن، وأصدقها حارث وهمام، وأقبحها حرب ومرة. "خد، د، ن - عن أبي وهب الجسمي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45211 جس شخص نے کسی آدمی کو اس کے نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکارا فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں۔ رواہ ابن السنی عن عمیر بن سعد ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5577 واللطیفہ 50
45211- من دعا رجلا بغير اسمه لعنته الملائكة. "ابن السني - عن عمير بن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45212 اپنے بیٹے کا نام عبدالرحمن رکھو۔ رواہ البخاری عن جابر
45212- سم ابنك عبد الرحمن. "خ - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45213 اس کا نام رکھو میرا محبوب ترین نام حمزہ ہے۔ رواہ ابن عساکر عن جابر ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3284
45213- سموه بأحب الأسماء إلي حمزة. "كر - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45214 وہ حمل جو ساقط ہوجائیں ان کے بھی نام رکھو چونکہ وہ جنت میں تمہارے لیے پیشگی خوشی ہیں۔ رواہ ابن عساکر عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3281 والضعیفہ 2006
45214- سموا أسقاطكم فإنهم من أفراطكم. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45215 ساقط ہونے والے ناتمام بچے کا بھی نام رکھو وہ بھی تمہارے میزان کو بوجھل کرے گا بلاشبہ وہ قیامت کے دن کہے گا اے میرے رب انھوں نے مجھے ضائع کردیا اور میرا نام نہیں رکھا۔۔ رواہ المسرۃ فی مشیختہ عن انس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الاثر 516 و ضعیف الجامع 3282
45215- سموا السقط يثقل الله به ميزانكم، فإنه يأتي يوم القيامة يقول: أي رب! أضاعوني فلم يسموني. "ميسرة في مشيخته عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45216 میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت مت رکھو۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس
45216- سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২২৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45217 میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت پر کنیت نہ رکھو چونکہ مجھے قاسم بناکر بھیجا گیا ہے میں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔ رواہ البخاری ومسلم عن جابر
45217- سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي، فإني إنما بعثت قاسما أقسم بينكم. "ق - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২৩০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوالقاسم کی کنیت رکھنے کی ممانعت
45218 انبیاء کے ناموں پر نام رکھو لیکن فرشتوں کے ناموں پر نام نہ رکھو۔۔ رواہ البخاری فی التاریخ عن عبداللہ بن جراد ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3283
45218- سموا بأسماء الأنبياء ولا تسموا بأسماء الملائكة. "تخ عن عبد الله بن جراد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২৩১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45219 اپنے بھائیوں کو اچھے ناموں سے پکارو برے القاب سے انھیں نہ پکارو۔۔ رواہ احباب السنن الاربعۃ عن عبداللہ بن جراد
45219- ادعوا إخوانكم بأحسن أسمائهم ولا تدعوهم بالألقاب. - عن عبد الله بن جراد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২৩২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45220 جب تم کسی کا نام محمد رکھو تو اسے پیشانی پر مت مارو اسے کسی چیز سے محروم بھی نہ کرو اور نہ ہی اسے برا بھلا کہو، محمد نام میں برکت رکھ دی گئی ہے۔ جس گھر میں محمد نام کا آدمی ہو اس میں بھی برکت رکھ دی گئی ہے اور جس مجلس میں محمد نام کا آدمی ہو اس میں بھی برکت رکھ دی گئی ہے۔۔ رواہ الدیلمی عن جابر
45220- إذا سميتم محمدا فلا تجبهوه ولا تحرموه ولا تقبحوه بورك في محمد، وفي بيت فيه محمد، وبمجلس فيه محمد. "الديلمي عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২৩৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45221 میرے نام پر جس شخص کا نام رکھ دیا گیا اس میں برکت ڈال دی جاتی ہے قیامت کے دن تک برکت رہتی ہے۔ رواہ ابن ابی عاصم و ابونعیم عن ابن جشیب عن ابیہ
45221- من تسمى بأسمي يرجو بركتي غدت عليه البركة وراحت إلى يوم القيامة. "ابن أبي عاصم، وأبو نعيم - عن ابن جشيب عن أبيه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২৩৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45222 تم محمد نام رکھتے ہو اور پھر اسے گالی بھی دیتے ہو۔ رواہ عبدبن حمید عن انس
45222- تسمون محمدا ثم تسبونه. "عبد بن حميد - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৫২৩৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45223 جس شخص کے ہاں بیٹا پیدا ہوا پھر مجھ سے محبت کی بنا پر اور تبرک کے طور پر میرے نام پر نام رکھا والد اور مولود دونوں جنت میں ہوں گے۔ رواہ الرافعی عن ابی امامہ
45223- من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة. "الرافعي - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক: