কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬৪৪ টি
হাদীস নং: ৪৫২৯৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
45284 اے فاطمہ ! اس بچے کا سر مونڈھو اور بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرو۔۔ رواہ الترمذی والحاکم عن علی
45284- يا فاطمة! احلقي رأسه، وتصدقي بزنة شعره فضة. "ت، ك - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫২৯৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
45285 لڑکے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کو خون سے نہ لتھیڑا جائے۔۔ رواہ مسلم عن یزید بن عبدالمرنی
45285- يعق عن الغلام، ولا يمس رأسه بدم. "م - عن يزيد بن عبد المزني".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫২৯৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
45286 یہودی لڑکے کی طرف سے عقیقہ کرتے تھے اور لڑکی کی طرف سے عقیقہ نہیں کرتے تھے، پس تم لڑکے کی جانب سے دو بکریاں عقیقہ کرو اور لڑکی کی جانب سے ایک بکری عقیقہ کرو۔۔ رواہ البیہقی فی السنن عن ابوہریرہ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1514
45286- إن اليهود تعق عن الغلام ولا تعق عن الجارية، فعقوا عن الغلام شاتين وعن الجارية شاة. "هق - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫২৯৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
45287 لڑکے کی طرف سے دو عقیقے کیے جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک عقیقہ کیا جائے۔۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس
45287- عن الغلام عقيقتان، وعن الجارية عقيقة. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
45288 لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں عقیقہ میں ذبح کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والنسائی وابن ماجہ عن ابوکرز واحمد بن حنبل عن عائشہ والطبرانی عن اسماء بنت برید
45288- عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية شاة. "حم، د، ن، هـ، حب - عن أم كرز؛ حم - عن عائشة؛ طب - عن أسماء بنت يزيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
48289 لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ذبح کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری اس میں تمہارا کوئی نقصان نہیں کہ بکریاں نر ہوں یا مادہ۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والترمذی والنسائی وابن حبان والحاکم عن اذکرز والترمذی عن سلمان بن عامر وعن عائشہ
45289- عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة، لا يضركم أذكرانا كلا أم إناثا. "حم، د، ت، ن، حب، ك - عن أم كرز؛ ت 2 - عن سلمان بن عامر وعن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم۔۔۔عقیقہ کے بیان میں
45290 عقیقہ برحق ہے چنانچہ لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں ذبح کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط عن اسماء بنت برید
45290- العقيقة حق عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية شاة. "طس - عن أسماء بنت يزيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عقیقہ کے جانور کے حصے
45291 عقیقے کا جانور سات یا چودہ یا اکیس حصوں کے لیے ذبح کیا جائے۔۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط والضباء عن بریدہ
45291- العقيقة تذبح لسبع أو لأربع عشرة أو لإحدى وعشرين. "طس، والضياء - عن بريدة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عقیقہ کے جانور کے حصے
45292 لڑکا عقیقے کا مرہون ہوتا ہے ساتویں دن عقیقے کا جانور ذبح کیا جائے بچے کا نام رکھا جائے اور اس کا سر بھی مونڈھا جائے۔ رواہ الترمذی والحاکم عن سمرۃ
45292- الغلام يرتهن بعقيقته، تذبح عنه يوم السابع، ويسمى ويحلق رأسه. "ت، ك - عن سمرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عقیقہ کے جانور کے حصے
45293 لڑکا عقیقے کا مرہون ہوتا ہے ، اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے اذیت کو دور کرو۔ رواہ الطبرانی عن سلمان بن عامر
45293- الغلام مرتهن بعقيقته، فأهريقوا عنه الدم وأميطوا عنه الأذى. "طب - عن سلمان بن عامر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عقیقہ کے جانور کے حصے
45294 اونٹوں میں بھی فرع ہے بھیڑ بکریوں میں بھی فرع ہے ، لڑکے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کو خون سے لتھیڑا نہ جائے۔ رواہ الطبرانی عن یزید بن عدالسرہی عن امہ
45294- في الإبل فرع وفي الغنم فرع، ويعق عن الغلام ولا يمس رأسه بدم. "طب - عن يزيد بن عبد المزني عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عقیقہ کے جانور کے حصے
45295 لڑکے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے، اس کی جانب سے خون بہاؤ اور اس سے اذیت کو دور کرو۔ رواہ النسائی عن سلمان بن عامر
45295- في الغلام عقيقة، فأهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى. "ن - عن سلمان بن عامر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45296 جب لڑکے کا ساتواں دن ہو تو اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے اذیت (بال وغیرہ) کو دور کرو۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمر
45296- إذا كان يوم سابعه فأهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى. "طب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩০৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45297 بچے کا نام لے کر جانور ذبح کرو اور یوں کہو : بسم اللہ اللھم ! لک والیک ھذہ عقیقۃ فلان یعنی اللہ تعالیٰ کے نام سے یا اللہ ! یہ تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی طرف سے ہے اور فلاں بچے کا عقیقہ ہے۔ رواہ ابن المنذر عن عائشۃ
45297- اذبحوا على اسمه فقولوا: بسم الله اللهم! لك وإليك هذه عقيقة فلان. "ابن المنذر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩১০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45298 میں نافرمانی کو پسند نہیں کرتا ہوں جس شخص کے ہاں بچہ پیدا ہوا اگر وہ بچے کی طرف سے جانور ذبح کرنا چاہے تو کرے، لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔ رواہ الحاکم عن عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ واحمد بن حنبل والبغوی والبخاری ومسلم عن رجل من بنی حمزۃ
45298- لا أحب العقوق، من ولد له منكم مولود فأحب ينسك عنه فليفعل، عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة. "ك - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده؛ حم، والبغوي، ق - عن رجل من بني حمزة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩১১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45299 لڑکے کی طرف سے دو عقیقے کیے جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک عقیقہ کیا جائے۔۔ رواہ الطبرانی عن ابن عباس
45299- عن الغلام عقيقتان، وعن الجارية عقيقة. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩১২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45300 لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں عقیقہ کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری بچے کا نام لے کر ذبح کرو اور یہ دعا پڑھو۔ بسم اللہ والہ اکبر اللھم ! لک والیک ھذہ عقیقۃ فلان، اللہ تعالیٰ کے نام سے اور اللہ تعالیٰ سب بڑا ہے یا اللہ یہ تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی طرف سے ہے اور فہ یلاں بچے کا عقیقہ ہے۔ رواہ البخاری ومسلم عن عائشۃ فائدہ : دعا میں فلاں کی جگہ بچے کا نام لے۔ جسے یہ دعا یاد نہ ہو وہ اردو میں یہ دعا پڑھے۔
45300- يعق عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية شاة اذبحوا على اسمه وقولوا: بسم الله والله أكبر، اللهم! لك وإليك، هذه عقيقة فلان. "ق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩১৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45301 ہر بچہ اپنے عقیقہ کا مرھون ہوتا ہے اس کی طرف سے خون بہاؤ اور بچے سے اذیت دور کرو۔ رواہ الطبرانی عن سلمان بن عامر الضبی
45301- كل مولود مرتهن بعقيقته، فأهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى. "طب - عن سلمان بن عامر الضبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩১৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45302 خون کی جگہ خلوق (خوشبو) رکھو۔ (رواہ ابن حبان عن عائشہ) کہتی ہیں کہ جاہلیت میں جب لوگ بچے کی طرف سے عقیقہ کرتے، روئی کو عقیقہ کے خون میں آلودہ کرتے اور جب بچے کا سرصاف کرتے خون آلود روئی بچے کے سر پر رکھ دیتے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔
45302- اجعلوا مكان الدم خلوقا. "حب - عن عائشة قالت: كانوا في الجاهلية إذا عقوا عن الصبي خضبوا قطنة بدم العقيقة وإذا حلقوا رأس الصبي وضعوها على رأسه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৫৩১৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حصہ اکمال
45303 بچے کی طرف سے کسی چیز کا عقیقہ نہ کرو لیکن اس کا سر مونڈھو پھر بالوں کے بقدر چاندی اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرو جو مختلف لوگوں غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم کرو۔۔ رواہ احمدبن حنبل والطبرانی والبخاری ومسلم عن ابی رافع
45303- لا تعقي عنه بشيء، ولكن احلقي شعر رأسه ثم تصدقي بوزنه من الورق في سبيل الله على الأوفاض 1 والمساكين. "حم، طب، ق - عن أبي رافع".
তাহকীক: