কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬৪৪ টি
হাদীস নং: ৪৪৫৩৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44523 اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی شادیاں کراؤ۔ رواہ الدیلمی فی الفردوس عن ابن عمر
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3177 والمغیر 71
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3177 والمغیر 71
44523- زوجوا أبناءكم وبناتكم. "فر - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৩৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44524 اللہ تعالیٰ جب کسی آدمی کے دل میں کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجنے کا خیال ڈال دیں اس مرد کے لیے اس عورت کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
رواہ ابن ماجہ واحمد بن حنبل وابن عساکر والبیہقی فی السنن عن محمد بن مسلمۃ
رواہ ابن ماجہ واحمد بن حنبل وابن عساکر والبیہقی فی السنن عن محمد بن مسلمۃ
44524 -إذا ألقى الله في قلب امرئ خطبة امرأة فلا بأس أن ينظر إليها. "هـ، حم، كر، هق - عن محمد بن مسلمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৩৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44525 تم میں سے کوئی شخص جب کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے اس کی طرف دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ اس عورت کو پیغام نکاح کے لیے دیکھے اگرچہ اس عورت کو علم نہ ہو۔
رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن ابی حمید الساعدی
رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن ابی حمید الساعدی
44525- إذا خطب أحدكم المرأة فلا جناح عليه أن ينظر إليها إذا كان إنما ينظر إليها لخطبته وإن كانت لا تعلم. "حم، طب - عن أبي حميد الساعدي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৩৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44526 جاؤ اور اس عورت کی طرف ایک نظر دیکھ آؤ چونکہ اسے دیکھ لینا تمہارے درمیان زیادہ تسلی کا باعث ہوگا۔ رواہ ابن ماجہ وابن حبان والدارقطنی والحاکم والبیہقی فی السنن عن انس واحمد بن حنبل وابن ماجہ والدارقطنی والطبرانی والبیہقی فی السنن عن المغیرۃ بن شعبۃ
44526- اذهب فانظر إليها فإنه أحرى أن يؤدم بينكما. "هـ، حب، قط، ك، هق - عن أنس؛ حم، هـ، قط، طب، هق عن المغيرة بن شعبة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44527 تم میں سے جب کوئی شخص کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے اگر اس سے ہوسکے تو اس عورت کو دیکھ لے تاکہ اس کا وہ تاثر جس سے متاثر ہو کر اس نے پیغام نکاح بھیجا ہے اس کا بخوبی معائنہ کرے۔ رواہ ابوداؤد والحاکم والبیہقی فی السنن عن جابر
44527- إذا خطب أحدكم المرأة فإن استطاع أن ينظر منها إلى ما يدعوه إلى نكاحها فليفعل. "د، ك هق - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44528 تم میں سے جب کوئی شخص کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے اسے چاہیے کہ وہ اس عورت کے بالوں کے متعلق بھی سوال کرے جیسے کہ اس کے حسن و جمال کے متعلق سوال کرتا ہے چونکہ بال بھی خوبصورتی کا ایک حصہ ہیں۔ رواہ الدیلمی فی الفردوس عن علی (رض)
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے تحذیر المسلمین 125 و ضعیف الجامع 477
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے تحذیر المسلمین 125 و ضعیف الجامع 477
44528- إذا خطب أحدكم المرأة فليسأل عن شعرها كما يسأل عن جمالها، فإن الشعر أحد الجمالين. "فر - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44529 تم میں سے کوئی شخص اگر کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے دراں حالیکہ وہ سیاہ خضاب استعمال کرتا ہو اسے چاہیے کہ وہ عورت کو اس کے متعلق آگاہ کردے۔
رواہ الدیلمی فی الفردوس عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 478 والمغیر 21
رواہ الدیلمی فی الفردوس عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 478 والمغیر 21
44529- إذا خطب أحدكم المرأة وهو يخضب بالسواد فليعلمها أنه يخضب. "فر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44530 نکاح کا اعلان کرو۔ رواہ الطبرانی عن السائب بن یزید
44530- أشيدوا النكاح. "طب - عن السائب بن يزيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44531 نکاح کا اعلان کرو۔ رواہ الحسن بن سفیان والطبرانی عن ھبار بن الاسود
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الکشف الالٰہی 47
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الکشف الالٰہی 47
44531- أشيدوا النكاح وأعلنوه. "الحسن بن سفيان، طب عن هبار بن الأسود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44532 نکاح کو ظاہر کرو اور پیغام نکاح کو پوشیدہ رکھو۔ رواہ الدیلمی فی الفردوس عن ام سلمۃ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 922 والضعیفہ 2494
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 922 والضعیفہ 2494
44532- أظهروا النكاح وأخفوا الخطبة. "فر - عن أم سلمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44533 برکت کے اعتبار سے سب سے بڑھیا عورت وہ ہے جس پر خرچ کم ہو۔
رواہ احمد بن حنبل والحاکم والبیہقی فی شعب الایمان عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 962 والضعیفۃ 1117
رواہ احمد بن حنبل والحاکم والبیہقی فی شعب الایمان عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 962 والضعیفۃ 1117
44533- أعظم النساء بركة أيسرهن مؤنة. "حم، ك، هب عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44534 نکاح کا اعلان کرو۔ رواہ احمد بن حنبل وابن حبان والطبرانی و ابونعیم فی الحلیۃ وابن عساکر عن ابن الزبیر
44534- أعلنوا النكاح. "حم، حب، طب، حل، كر عن ابن الزبير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44535 نکاح کا اعلان کرو اور نکاح مساجد میں کرو اور نکاح کے موقع پر دف بجاؤ۔
رواۃ الترمذی عن عائشۃ
رواۃ الترمذی عن عائشۃ
44535- أعلنوا النكاح، وأجعلوه في المساجد، واضربوا عليه بالدفوف. "ت - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৪৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم۔۔۔آداب نکاح کے بیان میں
44536 نکاح کا اعلان کرو اور نکاح مساجد میں کرو اس پر دف بجاؤ تم میں سے ہر کوئی ولیمہ کرے گو ایک بکری کے ساتھ کیوں نہ ہو تم میں سے کوئی شخص جب کسی عورت کو پیغام نکاح بھیجے دراں حالیکہ وہ سیاہ خضاب استعمال کرتا ہو اسے چاہیے کہ اس کے متعلق عورت کو آگاہ کرے اور اسے دھوکا نہ دے۔ رواہ البیہقی فی السنن عن عائشۃ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 185 والضعیفۃ 978 ۔
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 185 والضعیفۃ 978 ۔
44536- أعلنوا هذا النكاح، واجعلوه في المساجد، واضربوا عليه بالدفوف، وليولم أحدكم ولو بشاة، وإذا خطب أحدكم امرأة وقد خضب بالسواد فليعلمها ولا يغرنها. "هق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44537 حسن کی وجہ سے عورتوں سے نکاح مت کرو کیا بعید کہ ان کا حسن انھیں ہلاک کردے مالداری کی وجہ سے بھی عورتوں سے نکاح مت کرو کیا بعید مال انھیں سرکش بنادے لیکن دین کو بنیاد بنا کر عورتوں سے نکاح کرو چٹپی ناک والی سیاہ رنگ والی باندی جو دیندار ہو بدرجہا افضل ہے۔
رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 409 و ضعیف الجامع 6216
رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 409 و ضعیف الجامع 6216
44537- لا تزوجوا النساء لحسنهن، فعسى حسنهن أن يرديهن، ولا تزوجوهن لأموالهن، فعسى أموالهن أن تطغيهن، ولكن تزوجهن على الدين، ولأمة خرماء سوداء ذات دين أفضل. "هـ - عن ابن عمرو.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44538 تم میں سے کوئی شخص بھی اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نہ بھیجے حتیٰ کہ وہ نکاح کردے یا ترک کردے۔ رواہ النسائی عن ابوہریرہ
44538- لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك. "ن - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44539 کوئی شخص بھی اپنے بھائی کے بھیجے ہوئے پیغام نکاح پر پیغام نہ بھیجے اور نہ کوئی اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے کوئی عورت بھی اپنی پھوپھی یا خالہ پر اپنا نکاح نہ رچائے اور نہ ہی کوئی عورت اپنی بہن کے طلاق کا مطالبہ کرے کہ وہ اس کے برتن کی طرف سے اکیلی براجمان بن جائے چونکہ اس کے حصہ میں اتنا ہی ہے جتنا اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے لکھ دیا ہے۔
رواہ مسلم عن ابوہریرہ
رواہ مسلم عن ابوہریرہ
44539- لا يخطب الرجل على خطبة أخيه، ولا يسوم على سوم أخيه، ولا ينكح المرأة على عمتها ولا على خالتها، ولا تسأل المرأة طلاق أختها لتكتفئ صفحتها ولتنكح، فإنما لها ما كتب الله لها. "م - عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44540 بچے جنم دینے والی عورت اللہ تعالیٰ کو اس عورت سے زیادہ پسند ہے جو خوبصورت ہو اور بانجھ ہو چونکہ قیامت کے دن میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا۔ رواہ ابن قانع عن حرملۃ ابن نعمان
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1254
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1254
44540- امرأة ولود أحب إلى الله من امرأة حسناء لا تلد، إني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة. "ابن قانع - عن حرملة ابن النعمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44541 عورت سے نکاح اس کی دینداری مال و جمال کی بنا پر کیا جاتا ہے تم دیندار کو ترجیح دو تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔ رواہ احمد بن حنبل ومسلم والترمذی والنسائی عن جابر
44541- إن المرأة تنكح لدينها ومالها وجمالها، فعليك بذات الدين تربت يداك. "حم، م، ت، ن - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44542 چاروجوہ کی بناء پر عورت سے نکاح کیا جاتا ہے مال ، جمال اور دین، دیندار عورت کو ترجیح دو تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔ رواہ البخاری ومسلم وابوداؤد والنسائی وابن ماجہ عن ابوہریرہ
44542- تنكح المرأة لأربع: لمالها وجمالها ولدينها، فاظفر بذات الدين تربت يداك. "ق، د، ن، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক: