কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نکاح کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬৪৪ টি
হাদীস নং: ৪৪৫৫৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44543 آزاد عورتیں گھر کی درستی کا سرمایہ ہوتی ہیں جبکہ باندیاں گھر کا فساد ہوتی ہیں۔
رواہ الدیلمی فی الفردوس عن ابوہریرہ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 646 واسنی المطالب 587 ۔
رواہ الدیلمی فی الفردوس عن ابوہریرہ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 646 واسنی المطالب 587 ۔
44543- الحرائر صلاح البيت، والإماء فساد البيت. "فر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دیندار عورت سے نکاح کرنا
44544 عورتوں میں سب سے بہتر وہ عورت ہے جس کا مہر کمتر ہو۔
رواہ الطبرانی عن ابن عباس
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2931
رواہ الطبرانی عن ابن عباس
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2931
44544- خيرهن أيسرهن صداقا. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44545 خوبصورت بانجھ عورت سے نکاح کا خیال ترک کرو اور سیاہ فام بچے جننے والی سے نکاح کرو چونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت پر فخر کروں گا۔
رواہ الترمذی عن ابن سیرین مرسلاً
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2979
رواہ الترمذی عن ابن سیرین مرسلاً
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2979
44545- دعوا الحسناء العاقر وتزوجوا السوداء الولود، فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة. "ت - عن ابن سيرين مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৫৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44546 خوبصورت بانجھ عورت کو چھوڑو اور سیاہ فام بچے جننے والی کو ترجیح دو ۔
رواہ ابن عدب عن ابن مسعود
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3042 والکشف الالٰہی 399
رواہ ابن عدب عن ابن مسعود
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3042 والکشف الالٰہی 399
44546- ذروا الحسناء العقيم وعليكم بالسوداء الولود. "عد - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44547 تمہیں کنواری عورتوں سے نکاح کرنا چاہے کیونکہ وہ شیریں دہن ہوتی ہیں (یعنی شریں زبان اور خوش ۔ کلام ہوتی ہیں) اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں نیز وہ تھوڑے پر بھی راضی رہتی ہیں اور دھوکا کم کردیتی ہیں۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط عن جابر
44547- عليكم بالأبكار! فإنهن أنتق أرحاما، وأعذب أفواها، وأقل خبا وأرضى باليسير. "طس - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44548 تمہیں کنواری عورتوں کے ساتھ نکاح کرنا چاہے چونکہ وہ شیریں دہن ہوتی ہیں اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں نیز تھوڑے (مال) پر بھی راضی رہتی ہیں۔
رواہ ابن ماجہ والبیہقی فی السنن عن عویمر بن ساعدۃ
رواہ ابن ماجہ والبیہقی فی السنن عن عویمر بن ساعدۃ
44548- عليكم بالأبكار! فإنهن أعذب أفواها، وأنتق أرحاما، وأرضى بالسير. "هـ، هق - عن عويمر بن ساعدة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44549 تمہیں کنواری عورتوں سے نکاح کرنا چاہیے چونکہ کنواری عورتیں شیریں دہن ہوتی ہیں اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں، گرم مزاج ہوتی ہیں نیز تھوڑے کام پر بھی راضی ہوجاتی ہیں۔ رواہ ابن اسنی و ابونعیم فی الطب عن ابن عمر
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے کشف الخفاء 1778
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے کشف الخفاء 1778
44549- عليكم بالأبكار! فإنهن أعذب أفواها، وانتق أرحاما، وأسخن أقبالا، وأرضى باليسير من العمل. "ابن السني، وأبو نعيم في الطب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44550 تمہیں گھریلو لونڈیوں سے نکاح کرنا چاہے چونکہ ان کے ارحام برکت والے ہوتے ہیں۔ رواہ الطبرانی فی الاوسط والحاکم عن ابی الدرداء وابوداؤد فی مراسیلہ والعدنی عن رجل من بنی ہاشم مرسلاً ۔
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 913 والتحدیث 185
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 913 والتحدیث 185
44550- عليكم بالسراري! فإنهن مباركات الأرحام. "طس، ك - عن أبي الدرداء؛ د في مراسيله، والعدني - عن رجل من بني هاشم مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44551 تمہیں نوجوان عورتوں (دو شیزاں) سے نکاح کرنا چاہیے چونکہ وہ پاکیزہ دہن ہوتی ہیں زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں اور گرم مزاج ہوتی ہیں۔
رواہ الشیرازی فی الالقاب عن بشیربن عاصم عن ابیہ عن جدہ
رواہ الشیرازی فی الالقاب عن بشیربن عاصم عن ابیہ عن جدہ
44551- عليكم بشواب النساء! فإنهن أطيب أفواها، وأنتق بطونا، وأسخن أقبالا. "الشيرازي في الألقاب - عن بشر بن عاصم عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44552 حلال و حرام میں فرق دف بجانے اور نکاح ظاہر کرنے میں ہے۔
رواہ احمد بن حنبل والترمذی والنسائی وابن ماجہ والحاکم عن محمد بن حاصب
رواہ احمد بن حنبل والترمذی والنسائی وابن ماجہ والحاکم عن محمد بن حاصب
44552- فصل ما بين الحلال والحرام ضرب الدف والصوت في النكاح. "حم، ت، ن هـ، ك - عن محمد ابن حاصب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৬
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44553 تم نے کنواری عورت سے نکاح کیوں نہیں کیا تم اس کا جی بہلاتے وہ تمہارا جی بہلاتی تم اسے ہنساتے وہ تمہیں ہنساتی۔
رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم وابوداؤد والنسائی وابن ماجہ عن جابر
رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم وابوداؤد والنسائی وابن ماجہ عن جابر
44553- فهلا بكرا تلاعبها وتلاعبك وتضاحكها وتضاحكك. "حم، ق، د، ن، هـ - جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৭
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44554 تم نے کنواری عورت سے نکاح کیوں نہیں کیا تم اس کا جی بہلاتے وہ تمہارا جی بہلاتی۔ رواہ الطبرانی عن کعب ابن عجرۃ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3990
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3990
44554- فهلا بكرا تعضها وتعضك. "طب - عن كعب ابن عجرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৮
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44555 جس شخص کا ارادہ ہو کو وہ پاکباز ومطھر ہو کر اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرے اسے چاہیے کہ وہ آزاد عورتوں سے نکاح کرے۔ رواہ ابن ماجہ عن انس
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 5099 والموضوعات 2612
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 5099 والموضوعات 2612
44555- من أراد أن يلقى الله طاهرا مطهرا فليتزوج الحرائر. "هـ - أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৬৯
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44556 اپنی اولاد کو اختیار دو اور ان کا نکاح ہمسروں سے کرو۔
رواہ ابن ماجہ والحاکم والبیہقی فی السنن عن عائشہ
رواہ ابن ماجہ والحاکم والبیہقی فی السنن عن عائشہ
44556- تخيروا لنطفكم فانكحوا الأكفاء، وأنكحوا إليهم. "هـ، ك، هق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৭০
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44557 اپنے نطفوں کے لیے انتخاب کرلو چونکہ عورتیں اپنے بہن بھائیوں کے مشابہ اولاد پیدا کرتی ہیں۔ رواہ بن عدی وابن عساکر عن عائشۃ
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 534 و ضعیف الجامع 2415
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 534 و ضعیف الجامع 2415
44557- تخيروا لنطفكم، فإن النساء يلدن أشباه إخوانهن وأخواتهن. "عد، وابن عساكر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৭১
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44558 اپنے نطفوں کے لیے انتخاب کرلو اور اس سیاہ رنگ سے بچتے رہو چونکہ بدنمارنگ ہے۔ رواہ ابونعیم الحلیۃ عن انس
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 534 و ضعیف الجامع 2416 ۔
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 534 و ضعیف الجامع 2416 ۔
44558- تخيروا لنطفكم واجتنبوا هذا السواد، فإنه لون مشوه. "حل - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৭২
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44559 نیک سیرت اور پاکدامن عورت کرو۔ چونکہ رگ مخفی جاسوس ہے۔
رواہ ابن عدی عن انس
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 534 وذخیرۃ الحفاظ 2433
رواہ ابن عدی عن انس
۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 534 وذخیرۃ الحفاظ 2433
44559- تزوجوا في الحجز الصالح، فإن العرق دساس. "عد - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৭৩
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کثرت اولاد مطلوب ہے
44560 کنواری عورتوں سے نکاح کرو چونکہ کنواری عورتیں شیریں دہن ہوتی ہیں اور زیادہ بچے پیدا کرتی ہیں نیز تھوڑے پر راضی ہوجاتی ہیں۔ رواہ الطبرانی عن ابن مسعود
44560- تزوجوا الأبكار، فإنهن أعذب أفواها، وانتق أرحاما، وأرضى باليسير. "طب - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৭৪
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح
44561 محبت کرنے والی اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی عورتوں سے نکاح کرو چونکہ میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا۔ رواہ ابوداؤد والنسائی عن معقل بن یسار
44561- تزوجوا الودود الولود، فإني مكاثر بكم الأمم. "د، ن - عن معقل بن يسار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৪৫৭৫
نکاح کا بیان
পরিচ্ছেদঃ زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح
44562 سب سے بہتر نکاح وہ ہے جس پر خرچہ کم سے کم ہو۔ رواہ ابن ماجہ عن عقبۃ بن عامر
44562- خير النكاح أيسره. "هـ - عن عقبة بن عامر".
তাহকীক: