কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

کتاب البر - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৮০৩ টি

হাদীস নং: ৭৩৫০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٠۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو ناپسند کرتے ہیں جو اپنے بھائیوں کے سامنے منہ بنائے رکھے۔ (فردوس عن علی)
7350 إن الله تعالى يبغض المعبس في وجوه اخوانه.(فر عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥١۔۔۔ ہر (گناہ کی) بات کی توبہ ہے صرف بد اخلاق (کی توبہ نہیں) کیونکہ وہ جس گناہ سے توبہ کرتا ہے اس سے زیادہ برے میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ (خطیب عن عائشہ (رض))
7351 إن لكل شئ توبه ، إلا صاحب سوء الخلق ، فانه لا يتوب من ذنب إلا وقع في شر منه.

(خط عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٢۔۔۔ (اچھے) اخلاق کو (برے اخلاق میں) تبدیل کرنے والا ایسا ہے جیسے (کسی کی) خلقت کو تبدیل کرنے والا، تم اس کی اخلاقی تبدیلی اس وقت ہی کرسکتے ہو کہ جب اس کی خلقت تبدیل کر دو ۔ (ابن عدی، فردوس عن ابوہریرہ (رض))
7352 إن مغير الخلق كمغير الخلق ، إنك لا تستطيع أن تغير خلقه حتى تغير خلقه.

(عد فر عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٣۔۔ بےبرکتی برے اخلاق ہیں۔ مسند احمد، طبرانی فی الکبیر، الحلیۃ عن عائشہ ، دار قطنی فی الافراد، طبرانی فی الاوسط عن جابر
7353 الشؤم سوء الخلق.(حم طس حل عن عائشة) (قط في الافراد طس عن جابر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٤۔۔۔ اگر بدخلقی کسی مرد کی صورت میں لوگوں کے درمیان چلتا تو انتہائی بری صورت کا مرد ہوتا اور اللہ تعالیٰ نے مجھے فحش گو بنا کر نہیں پیدا کیا۔ (الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن عائشہ (رض))

عیش فی الناس لکل رجل سوء لکل لفظ غلط ہے صحیح لکان ہے۔
7354 لو كان سوء الخلق رجلا يمشي في الناس لكل رجل سوء وإن الله تعالى لم يخلقني فحاشا.(الخرائطي في مساوى الاخلاق عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٥۔۔۔ ہر گناہ کی اللہ تعالیٰ کے ہاں توبہ ہے سوائے بد اخلاق کے، وہ جس گناہ سے بھی توبہ کرتا ہے تو اس سے زیادہ برے میں واقع ہوجاتا ہے۔ (ابو الفتح الصابونی فی الاربعین عن عائشہ (رض))
7355 ما من ذنب إلا وله عند الله توبة ، إلا سوء الخلق فانه لا يتوب من ذنب إلا رجع إلى ما هو شر منه.(أبو الفتح الصابوني في الاربعين عن عائشة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٦۔۔۔ جس کے اخلاق برے ہوئے اسے اس کے نفس میں عذاب دیا جاتا ہے اور جس کی پریشانی زیادہ ہو اس کا بدن کمزور پڑجاتا ہے، اور جس کے لوگوں سے مذاق کیا اس کی شرافت ختم ہوگئی، اور اس کی مردانگی و مروت گرگئی۔ (الحارث وابن السنی وابو نعیم فی الطب عن ابوہریرہ (رض) )

تشریح :۔۔۔ نفس میں عذاب کا مطلب یہ ہے کہ وہ دل ہی دل میں شرمندہ ہوتا ہے۔
7356 من ساء خلقه عذب نفسه ، ومن كثر همه سقم بدنه ومن لاحى الرجال ذهبت كرامته ، وسقطة مروءته.(الحارث وابن السني وأبو نعيم في الطب عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٧۔۔۔ بری خصلت والا (پہلے گروہ کے ساتھ) جنت میں نہیں جائے گا۔ (ترمذی ابن ماجہ عن ابی بکر)
7357 لا يدخل الجنة سئ الملكة.(ت ه عن أبي بكر) (1).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٨۔۔۔ متکبر زیادہ بک بک کرنے والا اور سخت طبیعت بدخلق جنت میں نہیں جائے گا۔ (ابو داؤد عن حارثہ بن وھب)
7358 لا يدخل الجنة الجواظ (2) ولا الجعظري.(د عن حارثة بن وهب).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৫৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٥٩۔۔۔ ہر شخص گو، متکبر اپنے آپ کو بڑا سمجھنے والا جہنمی ہے اور کمزور و مغلوب لوگ جتنی ہیں۔ (ابن قانع، بیہقی عن سراقۃ بن مالک)
7359 أهل النار كل جعظري جواظ مستكبر ، وأهل الجنة الضعفاء المغلوبون.(ابن قانع ق عن سراقة بن مالك).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٦٠۔۔۔ لوگ کانوں کی مانند ہیں، اور عادت نسل در نسل چلتی ہے بےادبی بری خصلت کی طرح ہے۔ بیہقی عن ابن عباس

تشریح :۔۔۔ جسے کان سے بھی سونا، چاندی اور پیتل نکلتا ہے ایسے لوگوں کے ہاں کچھ اچھے اور برے اخلاق والے لوگ بھی پیدا ہوجاتے ہیں۔
7360 الناس معادن ، والعرق دساس ، وأدب السوء كعرق السوء.(هب عن ابن عباس)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٦١۔۔۔ بداخلاقی عمل کو ایسے ہی خراب کرتی ہے جیسے سرکہ شہد کو خراب کردیتا ہے۔ (العسکری فی الامثال عن علی (رض) ، ورحالہ ثقات)
7361 إن الخلق السئ ، يفسد العمل كما يفسد الخل العسل.

(العسكري في الامثال عن علي رضي الله عنه) ورجاله ثقات.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٦٢۔۔۔ باہمی مجلس کی برائی بخل اور تنگی ہے، بدخلقی بےبرکتی ہے۔ (العسکری فی الامثال عن ابوہریرہ (رض) ، مرسلاً
7362 سوء المجالسة شح وعسر ، وسوء الخلق شؤم.(العسكري في الامثال عن أبي هريرة) مرسلا.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٦٣۔۔۔ بد خلقی ایسا گناہ ہے جس کی بخشش نہیں، اور بدخلقی ایک کھلی خطا ہے۔ (الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن انس)
7363 سوء الخلق ذنب لا يغفر ، وسوء الظن خطيئة تبوح (1) (الخطرائطي في مساوى الاخلاق عن أنس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ خندہ پیشانی پسندیدہ عمل ہے
٧٣٦٤۔۔۔ انسان کی بدبختی بداخلاقی ہے۔ (الخرائطی وابن عساکر عن جابر)
7364 من شقاوة ابن آدم سوء الخلق.(الخرائطي وابن عساكر عن جابر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ برے اخلاق اور افعال

حروف معجم کی ترتیب پر

حرف الف ۔۔۔ اسراف و فضول خرچی
٧٣٦٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو (اس کی حماقت کی وجہ سے) ذلیل کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنا مال تعمیرات پانی اور منی میں خرچ کرتا ہے۔ (البغوی عن محمد بن بشر الانصاری ، ومالہ عبرہ)
7365- إذا أراد الله بعبد هوانا أنفق ماله في البنيان والماء والطين. البغوي عن محمد بن بشير الأنصاري وما له غيره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ برے اخلاق اور افعال

حروف معجم کی ترتیب پر

حرف الف ۔۔۔ اسراف و فضول خرچی
٧٣٦٦۔۔۔ یہ بھی اسراف ہے کہ تم ہر اس چیز کو کھاؤ جس کی تمہیں خواہش ہو۔ (ان ماجہ عن انس)
7366- إن من السرف أن تأكل كل ما اشتهيت. "هـ" عن أنس
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ فصل ثانی ۔۔۔ برے اخلاق اور افعال

حروف معجم کی ترتیب پر

حرف الف ۔۔۔ اسراف و فضول خرچی
٧٣٦٧۔۔۔ روزانہ اکثر کھانے والے اسراف کرتے ہیں۔ (بیہقی عن عائشہ (رض))
7367- أكثر من أكلة كل يوم سرف. "هب" عن عائشة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ایماء، آنکھ و آبرو سے اشارہ
٧٣٦٨۔۔۔ (کسی کے خلاف) آنکھ سے اشارہ کرنا خیانت ہے کسی نبی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ (اس طرح) اشارہ کرے۔ (ابن سعد عن سعید بن المسیب، مرسلاً )

تشریح :۔۔۔ عموماً جب اشارہ کیا جاتا ہے تو جس کے خلاف اشارہ کیا جاتا ہے وہ دیکھتا نہیں اس لیے اسے خیانت کہا گیا ہے۔
7368- الإيماء خيانة، ليس لنبي أن يومئ. ابن سعد عن سعيد بن المسيب مرسلا.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৭৩৬৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ایماء، آنکھ و آبرو سے اشارہ
٧٣٦٩۔۔۔ کسی نبی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ (آنکھ و ابرو سے) اشارہ کرے۔ (مسند احمد عن انس)
7369- إنه ليس لنبي أن يومض. "حم د" عن أنس.
tahqiq

তাহকীক: