কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
کتاب البر - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৮০৩ টি
হাদীস নং: ৭৫৯০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں

٧٥٩٠۔۔۔ بیشک ناحق وصول کرنے والا جہنم میں ہوگا۔ (مسند احمد ، طبرانی عن رویفع ابن ثابت)
7590- إن صاحب المكس في النار. "حم طب" عن رويفع بن ثابت.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩١۔۔۔ ظلم والے اور ان کے مددگار جہنم میں ہوں گے۔ (حاکم عن حذیفہ)
7591- أهل الجور وأعوانهم في النار. "ك" عن حذيفة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٢۔۔۔ سپاہی اور پولیس والے اور ظالموں کے مددگار جہنم کے کتے ہیں۔ (الحلیۃ عن ابی عمر)
7592- الجلاوزة والشرط وأعوان الظلمة كلاب النار. "حل" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٣۔۔۔ جس نے ظالم کی مدد کی اللہ تعالیٰ اسے اس پر مسلط کردے گا۔ (ابن عساکر عن ابن مسعود)
7593- من أعان ظالما سلطه الله عليه. ابن عساكر عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٤۔۔۔ جس نے کسی جھگڑے میں ظلم کے ذریعہ مدد کی، تو وہ اس وقت تک اللہ تعالیٰ کی ناراضگی میں رہے گا یہاں تک کہ اس سے (ہاتھ) کھینچ لے۔ (حاکم عن ابن عمر)
7594- من أعان على خصومة بظلم لم يزل في سخط الله حتى ينزع. "هـ ك" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٥۔۔۔ جس نے کسی ظالم کی اس لیے مدد کی کہ وہ حق کو دبائے تو اس سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا ذمہ بری ہے۔ (حاکم عن ابن عباس)
7595- من أعان ظالما ليدحض بباطله حقا فقد برئت منه ذمة الله وذمة رسوله. "ك" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٦۔۔۔ جو کسی ظالم کے ساتھ اس کی مدد کے لیے چلا اور اسے معلوم ہے کہ وہ ظالم ہے تو وہ اسلام (کے دائرے) سے نکل گیا۔ (طبرانی والضیاء عن اوس بن شرجیل)
7596- من مشى مع ظالم ليعينه وهو يعلم أنه ظالم فقد خرج من الإسلام. "طب" والضياء عن أوس بن شرحبيل.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٧۔۔۔ مظلوم کی بددعا سے بچو کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا حق کا سوال کرتی ہے اور اللہ تعالیٰ نے کسی مستحق کو اس کے حق سے نہیں روکا۔ (خطیب عن علی)
7597- اتقوا دعوة المظلوم فإنما يسأل الله تعالى حقه، وإن الله تعالى لم يمنع ذا حق حقه. "خط" عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٨۔۔۔ ظلم سے بچو کیونکہ ظلم (کرنا) قیامت کے روز اندھیریوں کا باعث ہے۔ (مسند احمد ، طبرانی، بیھقی عن ابن عمر)
7598- اتقوا الظلم، فإن الظلم ظلمات يوم القيامة. "حم طب هب" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৫৯৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٥٩٩۔۔۔ ظلم (کرنے) سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے روز تاریکیوں کا باعث ہے اور بخل سے کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو بخل ہی نے ہلاک کیا، اس نے انھیں خون بہانے پر مجبور کیا اور حرام کردہ چیزوں کو حلال کرنے پر ابھارا۔ (مسند احمد، بخاری فی الادب المفرد مسلم، عن جابر)
7599- اتقوا الظلم، فإن الظلم ظلمات يوم القيامة، واتقوا الشح فإن الشح أهلك من كان قبلكم، وحملهم على أن سفكوا دماءهم، واستحلوا محارمهم. "حم خد م" عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٦٠٠۔۔ مظلوم کی بددعا سے بچو ! کیونکہ وہ بالوں سے اوپر اٹھالی جاتی ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : مجھے اپنی عزت اور جلال کی قسم ! میں تیری ضرور مددکروں گا اگرچہ (کسی مصلحت کی وجہ سے) تھوڑی دیر بعد ہو (طبرانی فی الکبیر والضیاء عن خزیمۃ بن ثابت)
7600- اتقوا دعوة المظلوم، فإنها تحمل على الغمام، يقول الله:وعزتي وجلالي لأنصرنك ولو بعد حين. "طب" والضياء عن خزيمة بن ثابت.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٦٠١۔۔۔ مظلوم کی بددعا سے بچو کیونکہ وہ آسمان کی طرف بلند ہوتی ہے جیسے وہ شرارہ ہے۔ (حاکم عن ابن عمر)
7601- اتقوا دعوة المظلوم، فإنها تصعد إلى السماء، كأنها شرارة. "ك" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٦٠٢۔۔۔ مظلوم اگرچہ کافر ہو پھر اس کی بددعا سے بچو، (کیونکہ) اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں۔ (مسند احمد ابویعلی والضیاء عن انس (رض))
تشریح :۔۔۔ اور قرآن مجید میں جو آیا ہے :
ومادعاء الکافرین الافی ضلال
کافروں کی دعاپکار اکارت و فضول ہے تو اس کا مطلب کوئی یہ نہ سمجھے کہ اللہ تعالیٰ بھی ان کی دعا قبول نہیں فرماتے ، وہاں نفی اس کی ہے کہ غیر اللہ کے سامنے جو دعائیں وہ کرتے ہیں وہ ساری اکارت ہیں حقیقت میں ان کی دعائیں اللہ تعالیٰ ہی قبول فرماتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں ہماری دعائیں یہ بزرگوں کی مورتیاں اور ان کے قبروں میں پڑے دھڑسنتے اور قبول کرتے ہیں۔

7602- اتقوا دعوة المظلوم وإن كان كافرا، فإنه ليس دونه حجاب. "حم ع" والضياء عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٦٠٣۔۔۔ مظلوم کی بددعا سے بچو چاہے وہ کافر ہو، کیونکہ اس کے درمیان اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی حجاب اور پردہ نہیں۔ (ابویعلی عن ابی سعید و ابوہریرہ (رض) معا)
7603- اجتنبوا دعوات المظلوم وإن كان كافرا ما بينها وبين الله حجاب. "ع" عن أبي سعيد وأبي هريرة معا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ ظلم وغضب
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
یہاں غضب کا ذکر اس لیے کردیا کیونکہ اس کے بارے میں کئی احادیث کا تعلق ظلم کی احادیث سے ہے اور اس کی بعض احادیث حرف غین میں بھی ذکر کی جائیں گی۔
ظلم کی قسمیں
٧٦٠٤۔۔۔ جب ذمیوں (امن طلب کرنے والوں) پر ظلم ہو تو حکومت دشمن کی ہوجائے گی، اور جب سود کی بہتات ہوگی تو قیدی زیادہ ہوں گے، اور جب اغلام بازی کی کثرت ہوگی تو اللہ تعالیٰ اس مخلوق سے (اپنی رحمت) ہاتھ اٹھالیں گے اور ان کی کوئی پروا نہیں کریں گے وہ جس وادی میں (بھی ) ہلاک ہوجائیں۔ (طبرانی عن جابر)
7604- إذا ظلم أهل الذمة كانت الدولة دولة العدو وإذا كثر الربا كثر السبا، وإذا كثر اللوطية رفع الله يده عن الخلق ولا يبالي في أي واد هلكوا. "طب" عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ کمزور پر ظلم نہایت قبیح عمل ہے
٧٦٠٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا غضب اس شخص پر بھڑک اٹھتا ہے جو کسی ایسے شخص پر ظلم کرے جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی مددگار نہ پائے۔ (فردوس عن علی )
تشریح :۔۔۔ کیونکہ اگر اس کا کوئی مددگار ہوتا تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف سے انتقام نہ لیتے لیکن جب اس کا کوئی نہیں تو اللہ تعالیٰ خود انتقام لیتے ہیں۔ (فطرتی باتیں)

7605- اشتد غضب الله على من ظلم من لا يجد ناصرا غير الله. "فر" عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ کمزور پر ظلم نہایت قبیح عمل ہے
٧٦٠٦۔۔۔ جو شخص دنیا میں لوگوں کو زیادہ سزا دیتا ہوگا وہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے زیادہ عذاب کا مستحق ہوگا۔ (مسند احمد ، بیھقی عن خالد بن الولید، حاکم عن عیاض بن غنم وھشام بن حکیم)
7606- أشد الناس عذابا للناس في الدنيا أشد الناس عذابا عند الله يوم القيامة. "حم هب" عن خالد بن الوليد "ك" عن عياض بن غنم وهشام بن حكيم.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ کمزور پر ظلم نہایت قبیح عمل ہے
٧٦٠٧۔۔۔ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑی خیانت زمین کا (غصب شدہ) گزہوگا، تم دو شخصوں کو زمین یا گھر میں ایک دوسرے کا پڑوسی پاؤگے، یوں ان میں سے ایک اپنے ساتھی (پڑوسی) کی زمین کا ایک گزحصہ کاٹ لیتا ہے، چنانچہ جب وہ اسے کاٹ لے گا تو قیامت کے روز سات زمینوں کا ہار بناکراسکے گلے ڈالا جائے گا۔ (مسند احمد، طبرانی عن ابی مالک الاشجعی)
7607- أعظم الغلول عند الله يوم القيامة ذراع من الأرض، تجدون الرجلين جارين في الأرض، أو في الدار فيقتطع أحدهما من حظ صاحبه ذراعا، فإذا اقتطعه طوقه من سبع أرضين يوم القيامة. "حم طب" عن أبي مالك الأشجعي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ کمزور پر ظلم نہایت قبیح عمل ہے
٧٦٠٨۔۔۔ سب سے بڑا ظلم زمین کا وہ گز ہے جسے مومن اپنے بھائی کے حق سے کم کرلے، وہ زمین کی کنکریاں جسے وہ لے گا تو وہ بھی قیامت کے روز زمین کی گہرائی تک کا ہار بناکر اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا۔ اور زمین کی گہرائی وہی جانتا ہے جس نے اسے پیدا کیا۔ (طبرانی عن ابن مسعود)
7608- أعظم الظلم ذراع من الأرض ينتقصه المؤمن من حق أخيه، فليست حصاة من الأرض أخذها إلا طوقها يوم القيامة إلى قعر الأرض ولا يعلم قعرها إلا الذي خلقها. "طب" عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭৬০৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ کمزور پر ظلم نہایت قبیح عمل ہے
٧٦٠٩۔۔۔ اللہ سے ڈرو ! اللہ سے ڈرو ! اس شخص کے بارے میں جس کا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں۔ (ابن عدی فی الکامل عن ابوہریرہ (رض))
7609- الله الله فيمن ليس له إلا الله. "عد" عن أبي هريرة.
তাহকীক: