কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
کتاب البر - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৮০৩ টি
হাদীস নং: ৮০১০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لبید کے اشعار کی تعریف
٨٠١٠۔۔۔ بعض شعر پر حکمت اور کچھ باتیں جادو بھری ہوتی ہیں۔ (ابن عساکر عن عائشۃ)
8010- إن من الشعر حكمة، وإن من البيان سحرا. "كر" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لبید کے اشعار کی تعریف
٨٠١١۔۔۔ اے حسان ! میرے سامنے جاہلیت کے کچھ اشعار پڑھو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تم سے ان کی برائی اور گناہ کا بوجھ اتاردیا ہے، چاہے ان کے اشعار کہو یا انھیں نقل کرو، تو آپ نے اعشی کا قصیدہ پڑھا، جس میں اس نے علقمہ بن علاثہ کی ہجو کی تھی، اے حسان دوبارہ یہ شعر نہ پڑھنا ، قیصر (روم) کے سامنے میرا تذکرہ ہوا اس وقت اس کے پاس ابوسفیان اور علقمہ بن علاثہ دونون تھے، ابوسفیان میری مخالفت کی جبکہ علقمہ بن علاثہ نے میرے اچھے کلمات کہے، جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کا بھی شکر گزار نہیں۔ (ابن ابی الدنیا فی قضاء الحوائج وابن عساکر عن محمد بن مسلمۃ)
8011- يا حسان أنشدني قصيدة من شعر الجاهلية، فإن الله قد وضع عنك آثامها، في شعرها وروايتها، فأنشده قصيدة الأعشى، هجا بها علقمة بن علاثة، فقال: يا حسان لا تعد تنشدني هذه القصيدة، إني ذكرت عند قيصر، وعنده أبو سفيان وعلقمة بن علاثة، فأما أبو سفيان فتناول مني، وأما علقمة فحسن القول، وإنه لا يشكر الله من لا يشكر الناس. ابن أبي الدنيا في قضاء الحوائج وابن عساكر عن محمد بن مسلمة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٢۔۔۔ کیا تم لوگ جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے ؟ تمہارا بھائی کا ایسی بات سے ذکر کرنا جو اسے ناپسند ہو ، اگر وہ برائی اس میں ہوا اور پھر تم اس کا تذکرہ کرو تم نے اس کی غیبت کی ، اور اگر وہ برائی اس میں نہ ہو تو تم نے اس پر بہتان لگایا ۔ ( مسند احمد ، مسلم ، ابوداؤد، ترمذی عن ابوہریرہ (رض))
8012- أتدرون ما الغيبة؟ ذكرك أخاك بما يكره، إن كان فيه ما تقول فقد اغتبته، وإن لم يكن فيه فقد بهته. "حم م د ت" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٣۔۔۔ اترو اور اس مرادر گدھے کا گوشت کھاؤنا ! ابھی ابھی تم نے اپنے بھائی کی جو غیبت کی ہے وہ اس کے کھانے سے زیادہ سخت ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے وہ ابھی جنت کی نہروں میں غوطے لگارہا ہے، یعنی حضرت ماعز (رض) ۔ (ابوداؤدعن ہریرہ (رض) )
تشریح :۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جارہے تھے تو دو شخص آپس میں کہنے لگے اس کو دیکھو ، اللہ تعالیٰ نے اس پر پردہ ڈالا اور اس نے اقرار
کرکے رجم کرالیا اور کتے کی طرح مردیا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس مردار گدھے کو کھڈ سے نکال کر اس کا گوشت کھاؤ ! وہ کہنے لگے یا رسول اللہ ! مردار کا گوشت بھی کوئی کھاتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : تم نے جو ماعز کی غیبت کی ہے یہ اس سے زیادہ سخت ہے۔
اصل کی طرف مراجعت کی گئی تو وہاں لفظ انزلا ہے جسے درست کرلیا گیا ہے، کیونکہ انظر میں سیاق وسباق سے کوئی صحیح ترجمہ نہیں بنتا۔
تشریح :۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جارہے تھے تو دو شخص آپس میں کہنے لگے اس کو دیکھو ، اللہ تعالیٰ نے اس پر پردہ ڈالا اور اس نے اقرار
کرکے رجم کرالیا اور کتے کی طرح مردیا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس مردار گدھے کو کھڈ سے نکال کر اس کا گوشت کھاؤ ! وہ کہنے لگے یا رسول اللہ ! مردار کا گوشت بھی کوئی کھاتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : تم نے جو ماعز کی غیبت کی ہے یہ اس سے زیادہ سخت ہے۔
اصل کی طرف مراجعت کی گئی تو وہاں لفظ انزلا ہے جسے درست کرلیا گیا ہے، کیونکہ انظر میں سیاق وسباق سے کوئی صحیح ترجمہ نہیں بنتا۔
8013- انظر فكلا من جيفة هذا الحمار، فما نلتما من عرض أخيكما آنفا أشد من أكل منه، والذي نفسي بيده إنه الآن لفي أنهار الجنة ينغمس فيها - يعني ماعزا. "د" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٤۔۔۔ غیبت یہ ہے کہ تم کسی شخص کی کسی ایسی (بری) عادت کا ذکر کرو جو اس میں پائی جاتی ہو۔ (الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن المطلب بن عبداللہ بن حنظب) یہاں بھی کاتب کی غلطی سے خلقہ کی جگہ خلفہ لکھا ہے۔
8014- الغيبة أن تذكر الرجل بما فيه من خلفه. الخرائطي في مساوي الأخلاق عن المطلب بن عبد الله بن حنطب.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٥۔۔ (عائشہ ! ) تم نے ایسی بات کہی ہے اگر اس کو سمندر میں ملادیا تو اس پر بھی غالب آجائے ۔ (ابوداؤد، ترمذی عن عائشۃ)
تشریح :۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) نے ایک دفعہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے حضرت صفیۃ (رض) کے بارے کہہ دیا کہ صفیہ پست قد ہے تو اس پر آپ نے یہ فرمایا۔
تشریح :۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) نے ایک دفعہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے حضرت صفیۃ (رض) کے بارے کہہ دیا کہ صفیہ پست قد ہے تو اس پر آپ نے یہ فرمایا۔
8015- لقد قلت كلمة لو مزجت بماء البحر لمزجته. "د ت" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٦۔۔۔ جو لوگوں (کی غیبت کرکے ان ) کا گوشت کھاتا رہا اس کا روزہ نہیں۔ (فردوس عن انس)
8016- ما صام من ظل يأكل لحوم الناس. "فر" عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٧۔۔۔ اے اللہ کے بندو ! اللہ تعالیٰ نے تنگی اور حرج کو دور کردیا ہے، صرف اس پر تنگی رکھی ہے کو مسلمان شخص کی عزت ظلما ختم کرے، تو یہی شخص تنگ اور ہلاک ہوا (مسنداحمد ، بخاری فی الادب ، نسائی ، ابن ماجہ ابن حبان ، حاکم عن اسامۃ بن شریک)
8017- يا عباد الله وضع الله الحرج1 إلا من اقترض عرض امرئ مسلم ظلما فذاك الذي حرج وهلك. "حم خد ن هـ حب ك" عن أسامة بن شريك.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٨۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے بندو ! اللہ تعالیٰ نے حرج ہٹا دیا ہے صرف اس شخص پر رکھا ہے جو کسی پر ظلم کرے، تو یہ (حرج سے ) نکلا اور ہلاک ہوا، اللہ کے بندو ! دو ادارو کیا کرو اس واسطے کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں رکھی کہ اس کی دوانہ رکھی ہو، مگر صرف ایک بیماری اور وہ بڑھاپا ہے۔ ( الطیالسی عن اسامۃ بن شریک)
8018- عباد الله وضع الله الحرج إلا امرأ اقترض امرأ ظلما، فذلك يخرج ويهلك، عباد الله تداووا فإن الله تعالى لم يضع داء إلا وضع له دواء، إلا داء واحدا الهرم. الطيالسي عن أسامة بن شريك.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০১৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠١٩۔۔۔ گویا میں تمہارے دانتوں میں زید (کی غیبت) کا تازہ گوشت ریکھ رہا ہوں۔ (حاکم عن زید بن ثابت)
8019- كأني أنظر إلى خضرة لحم زيد في أسنانكم. "ك" عن زيد بن ثابت.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠٢٠۔۔۔ جس نے کسی مسلمان شخص کی وجہ سے ایک لقمہ بھی کھایا تو اللہ تعالیٰ اسے اسی جیسا جہنم کا لقمہ کھلائیں گے، جس نے کسی مسلمان کی وجہ سے کوئی کپڑا پہنا تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم کا کپڑا پہنائیں گے، جس نے کسی مسلمان کے ذریعہ شہرت وریا کا مقام حاصل کیا اسے اللہ تعالیٰ قیامت کے روز ذلیل کریں گے۔ (مسند احمد، ابوداؤد، حاکم عن المستوردبن شداد)
8020- من أكل برجل مسلم أكلة فإن الله يطعمه مثلها من جهنم، ومن اكتسى برجل مسلم ثوبا فإن الله يكسوه مثله من جهنم، ومن قام برجل مقام سمعة ورياء، فإن الله يقوم به مقام سمعة ورياء يوم القيامة. "حم د ك" عن المستورد بن شداد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠٢١۔۔۔ اے زبانی اسلام لانے والو ! اور ایمان ابھی تک تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا، مسلمانوں کی غیبت اور ان کے عیوب تلاش نہ کیا کرو ! اس واسطے کہ جس نے اپنے مسلمان بھائی کا کوئی عیب تلاش کیا ، تو اللہ تعالیٰ اس کے عیوب ظاہر کردے گا، جس کے عیوب کے پیچھے اللہ تعالیٰ (کی دست قدرت کا ہاتھ) پڑجائے تو اسے گھر بیٹھے رسواوذلیل کردیں گے۔ ( مسنداحمد ، ابوداؤد الاسلمی ، ابویعلی والضیاء عن البراء)
8021- يا معشر من أسلم بلسانه ولم يدخل الإيمان في قلبه لا تغتابوا المسلمين، ولا تتبعوا عوراتهم، فإنه من اتبع عورة أخيه المسلم تتبع الله عورته، ومن تتبع الله عورته يفضحه ولو في جوف بيته. "حم د" عن أبي برزة الأسلمي "ع" والضياء عن البراء.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠٢٢۔۔۔ اے زبان سے ایمان لانے والو ! اور ایمان ابھی تک ان کے دلوں میں نہیں پہنچا، مسلمانوں کو عارنہ دلاؤ اور نہ عیوب تلاش کرو، اس لیے کہ جو اپنے مسلمان بھائی کا عیب تلاش کرے گا تو اللہ تعالیٰ بھی اس کے عیوب ظاہر کردے گا اور جس کے پیچھے اللہ تعالیٰ (کی قدرت کا ہاتھ) لگ جائے اللہ تعالیٰ اسے گھر بیٹھے رسوا کردیں گے۔ (ترمذی عن ابن عمر)
8022- يا معشر من أسلم بلسانه ولم يفض الإيمان إلى قلبه لا تؤذوا المسلمين، ولا تعيروهم، ولا تتبعوا عوراتهم، فإنه من تتبع عورة أخيه المسلم تتبع الله عورته، ومن تتبع الله عورته يفضحه ولو في جوف رحله. "ت" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الغین۔۔۔ غیبت کی حقیقت کا بیان
٨٠٢٣۔۔۔ تم میں سے کسی کی کیا حالت ہوتی ہے کہ وہ کسی بات میں اگرچہ وہ حق ہو اپنے بھائی کو اذیت پہنچاتا ہے۔ (ابن سعد عن العباس بن عبدالرحمن، فردوس عنہ عن العباس بن عبدالمطلب)
8023- ما بال أحدكم يؤذي أخاه في الأمر وإن كان حقا؟ . ابن سعد عن العباس بن عبد الرحمن "فر" عنه عن العباس بن عبد المطلب.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غیبت کی تعریف
٨٠٢٤۔۔۔ غیبت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کہ ایسی بات ذکر کرو جسے وہ ناپسند کرتا ہے۔ ( ابوداؤدعن انی ہریرہ (رض))
8024- الغيبة ذكرك أخاك بما يكره. "د" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غیبت کی تعریف
٨٠٢٥۔۔۔ غیبت نماز اور وضوکوتوڑ دیتی ہے۔ (فردوس عن ابن عمر)
تشریح :۔۔۔ یعنی ثواب میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔
تشریح :۔۔۔ یعنی ثواب میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔
8025- الغيبة تنقض الوضوء والصلاة. "فر" عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غیبت کی تعریف
٨٠٢٦۔۔۔ غیبت سے بچا کرو، کیونکہ غیبت سے سخت گناہ ہے، زنا ہوجانے کے بعد انسان توبہ کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ بھی اس کی توبہ قبول کرلیتے ہیں ، اور غیبت کرنے والے کی اس وقت تک بخشش نہیں ہوتی جب تک وہ معاف نہ کرے جس کی غیبت کی جاتی ہے۔ (ابن ابی ، الدنیافی ذم الغیبۃ وابوالشیخ فی التوبیع عن وابی سعید)
8026- إياكم والغيبة، فإن الغيبة أشد من الزنا، إن الرجل قد يزني ويتوب فيتوب الله عليه، وإن صاحب الغيبة لا يغفر له حتى يغفر له صاحبه. ابن أبي الدنيا في ذم الغيبة وأبو الشيخ في التوبيخ عن جابر وأبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غیبت کی تعریف
٨٠٢٧۔۔۔ جب تم کسی کے عیوب یاد کرتا چاہوتو اپنے عیوب کا ذکر کرو۔ (الرافعی فی تاریخ قزوین عن ابن عباس)
8027- إذا أردت أن تذكر عيوب غيرك فاذكر عيوب نفسك. الرافعي في تاريخ قزوين عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غیبت کی تعریف
٨٠٢٨۔۔۔ جب کسی شخص کی جائے اور تم (وہاں) مجلس میں موجود ہو تو اس شخص کے مددگار بن جاؤ اور ان لوگوں کو ڈانٹ کر وہاں سے اٹھ جاؤ۔ (ابن ابی الدنیا فی ذم الغیبۃ عن انس)
8028- إذا وقع في الرجل وأنت في ملأ فكن للرجل ناصرا، وللقوم زاجرا، وقم عنهم. ابن أبي الدنيا في ذم الغيبة عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮০২৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غیبت کی تعریف
٨٠٢٩۔۔۔ جب مجھے میرے رب نے معراج کرائی تو ایک ایسی قوم کے پاس سے گزرا جن کے تانبے کے ناخن ہیں اور وہ اپنے چہرے اور سینے نوچ رہے ہیں میں نے کہا : جبرائیل ! یہ کون لوگ ہیں ؟ تو انھوں نے کہا : وہ لوگ ہیں جو (غیبت کرکے) لوگ کا گوشت کھاتے اور ان کی برائیاں بیان کرتے تھے۔ (مسند احمد، ابوداؤد والضیاء عن انس)
8029- لما عرج بي ربي عز وجل، مررت بقوم لهم أظفار من نحاس يخمشون وجوههم وصدورهم، فقلت من هؤلاء يا جبريل؟ فقال: هؤلاء الذين يأكلون لحوم الناس، ويقعون في أعراضهم. "حم د" والضياء عن أنس.
তাহকীক: