কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
کتاب البر - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৮০৩ টি
হাদীস নং: ৬০৫০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم
٦٠٥٠۔۔۔ عمر رسیدہ لوگوں کے بارے خیر خواہی کی تلقین کرو اور جوانوں پر رحم کرو۔ (حاکم فی تاریخہ والدیلمی عن ابی سعید)
6050- استوصوا بالكهول خيرا وارحموا الشباب. "ك في تاريخه والديلمي عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم
٦٠٥١۔۔۔ ام سعد کے بیٹے ! تجھے تیری ماں روئے، اور تمہیں رزق اور تمہاری مدد تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے ہی کی جاتی ہے۔ (مسند احمد عن سعد بن ابی وقاص ، مسند الامام احمد، ج ١ ص ١٧٣)
6051- ثكلتك أمك ابن أم سعد وهل ترزقون وتنصرون إلا بضعفائكم. "حم عن سعد بن أبي وقاص". مسند الإمام أحمد [1/173] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم
٦٠٥٢۔۔۔ وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے بڑوں کی عزت ، چھوٹوں پر رحم اور ہمارے عالم کی عزت نہ کرے۔ (العسکری فی الامثال عن عبادۃ بن الصامت)
6052- ليس منا من لم يوقر كبيرنا ويرحم صغيرنا ويجل عالمنا. "العسكري في الأمثال عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم
٦٠٥٣۔۔۔ وہ شخص ہم سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے اور ہمارا حق نہ پہچانے۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس)
6053- ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا ويعرف لنا حقنا. "طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم
٦٠٥٤۔۔۔ جو ہمارے بڑے کی عزت نہ کرے، ہمارے چھوٹوں کے لیے نرم گوشہ نہیں رکھتا اور ہم میں سے رشتہ دار پر رحم نہ کرے تو نہ ہم اس کے اور نہ وہ ہمارا۔ (ابن عساکر عن بلال بن سعد)
6054- من لم يجل كبيرنا ولم يرق لصغيرنا ويرحم ذا الرحم منا فلسنا منه وليس منا. "ابن عساكر عن بلال بن سعد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ بوڑھوں اور بیواؤں پر رحم
٦٠٥٥۔۔۔ انس ! چھوٹے پر رحم کرو، بڑے کی عزت کرو تو میرے دوستوں میں سے ہوگے۔ (العسکری فی الامثال عن انس)
تشریح :۔۔۔ کچھ لوگوں کے ہاں رواج ہے کہ بڑے سرہانے بیٹھتے ہیں اور چھوٹے ادباپائنتی کی جانب بیٹھتے ہیں سو خوب سمجھ لینا چاہیے کہ ادب نام ہے حفظ مراتب و حدود کا “ دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائی جائے بس یہی سب سے بڑا ادب ہے پیچھے چلنا، جوتے اٹھالینا اور کھانے میں بڑے کے سامنے پہل نہ کرنا ، سب رواجی ادب ہیں۔

6055- يا أنس ارحم الصغير، ووقر الكبير تكن من رفقائي. "العسكري في الأمثال عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا

٦٠٥٦۔۔۔ بیشک اللہ تعالیٰ آخرت کی نیت پر دنیا عطا فرماتے ہیں، اور دنیا کی نیت پر دینے سے انکار فرمایا ہے۔ (ابن المبارک عن انس)
6056- إن الله تعالى يعطي الدنيا على نية الآخرة، وأبى أن يعطي على نية الدنيا. "ابن المبارك عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٥٧۔۔۔ دنیا والوں کے حسب جس کی طرف وہ جاتے ہیں یہ مال ہے۔ (مسند احمد، ابن حبان، حاکم عن بریدۃ)
تشریح :۔۔۔ نسب سلسلہ خاندانی ہے اور حسب خاندانی شرافت کا نام ہے دنیا دار جو رب تعالیٰ کو بھول کر مال کی ذخیرہ اندوزی میں مصروف ہیں ان کی دن رات یہی سوچ ہوتی ہے کہ باپ نے اتنے کمائے تھے میرا کاروبار ان سے وسیع تر ہونا چاہیے۔

6057- إن احساب أهل الدنيا الذي يذهبون إليه هذا المال. "حم حب ك عن بريدة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٥٨۔۔۔ دنیا کو دنیا والوں کے لیے چھوڑ دو اس واسطے کہ جس نے اپنی ضرورت و کفایت سے بڑھ کر دنیا لی تو اس نے اپنی موت کا حصۃ لیا جس کے بارے اسے علم نہیں۔ (فردوس عن انس)
6058- اتركوا الدنيا لأهلها، فإنه من أخذ منها فوق ما يكفيه أخذ من حتفه وهو لا يشعر. "فر عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৫৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٥٩۔۔۔ دنیا میں بےرغبتی کا نام یہ نہیں کہ حلال کو حرام ٹھہرایا جائے اور مال کو ضائع کیا جائے (بلکہ) لیکن دنیا میں بےرغبتی (کا مطلب) یہ ہے کہ جو چیز تمہارے ہاتھ میں ہے وہ اللہ تعالیٰ کے دست قدرت میں جو چیز ہے اس کے مقابلہ میں زیادہ قابل اعتماد نہ ہو، اور جو مصیبت تجھے پہنچے تجھے اس مصیبت کے ثواب کی زیادہ رغبت ہو، وہ مصیبت اگرچہ تیرے لیے باقی رہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ عن ابی ذر)
6059- الزهادة في الدنيا ليست بتحريم الحلال ولا إضاعة المال، ولكن الزهادة في الدنيا أن لا تكون بما في يديك أوثق منك بما في يد الله وأن تكون في ثواب المصيبة إذا أنت أصبت بها أرغب منك فيها لو أنها أبقيت لك. "ت هـ عن أبي ذر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٦٠۔۔۔ دنیا میں بےرغبتی قلب و بدن کی راحت کا سبب ہے اور اس میں رغبت قلب و بدن کی تکلیف کا باعث ہے۔ (طبرانی فی الاوسط، ابن عدی فی الکامل، بیہقی فی شعب الایمان عن ابوہریرہ (رض) ، بیہقی فی شعب الایمان عن عمر موقوفا)
تشریح :۔۔۔ جتنا بڑا کاروبار اتنی زیادہ پریشانی، اور ذہنی پریشانی بدنی تکلیف کا سبب ہے ، ذہنی بےکلی سے نیند نہیں آئے گی، بدن میں تکلیف وتعب شروع ہوجائے گا تفصیل ” فطری و نفسیاتی باتوں “ میں۔

6060- الزهد في الدنيا يريح القلب والبدن، والرغبة فيها تتعب القلب والبدن. "طس عد هب عن أبي هريرة" "هب عن عمر" موقوفا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٦١۔۔۔ دنیا سے بےرغبتی دل و بدن کی راحت کا سبب ہے (جبکہ) دنیا میں رغبت غم و پریشانی کو بڑھاتی ہے۔ (مسند احمد، فی الزھد، بیہقی فی شعب الایمان عن طاؤوس، مرسلا)
6061- الزهد في الدنيا يريح القلب والبدن، والرغبة في الدنيا يطيل الهم والحزن. "حم في الزهد هب عن طاووس" مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٦٢۔۔۔ دنیا سے بےرغبتی قلب و بدن کو راحت پہنچاتی ہے جبکہ دنیا میں رغبت غم و پریشانی کو زیادہ کرتی ہے، اور بےکارگی اور نکماپن دل کو سخت کردیتا ہے۔ (القضاعی ابن عمر)
جو انسان کبھی پیدل نہ چلا ہوا سے کیا پتہ کہ پاؤں سے چلنے والوں پر کیا گزرتی ہے۔

6062- الزهد في الدنيا يريح القلب والبدن، والرغبة في الدنيا تكثر الهم والحزن، والبطالة تقسي القلب. "القضاعي ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دنیا سے بےرغبتی کا بیان
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
آگے جتنی احادیث آرہی ہیں تمام زہد و ورع کے بارے میں ہیں یہ بات پہلے سمجھ لیں کہ زہد و تقشف کا جو مفہوم عام اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ دنیا سے بالکل لاتعلقی، نہ کسی سے سلام و کلام ، ہر وقت منہ بگاڑ کر رکھنا، نہ خوراک کی پروانہ پوشا
٦٠٦٣۔۔۔ دنیا (میں رغبت کرنے) سے بچو ! اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے وہ ہاروت و ماروت سے بڑھ کر جادو گر ہے۔ (الحکیم عن عبداللہ بن بسر المباری)
6063- اتقوا الدنيا فو الذي نفسي بيده إنها لأسحر من هاروت وماروت. "الحكيم عن عبد الله بن بسر المازني".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دو ناپسندیدہ چیزوں میں بہتری
٦٠٦٤۔۔۔ دو چیزیں ایسی ہیں جنہیں ابن آدم ناپسند کرتا ہے موت کو ناپسند کرتا ہے جبکہ موت اس کے لیے فتنہ سے بہتر ہے، اور وہ مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے ، اور مال کی کمی حساب سے کم ہے۔ (سعید بن منصور، مسند احمد عن محمود بن لبید)
تشریح :۔۔۔ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کا ارشاد ہے فان الحی لاتومن علیہ الفتنۃ کہ زندہ آدمی کسی بھی وقت کسی فتنہ میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ (مشکوۃ ص 32 کتاب العلم مطبوعہ نور محمد کتب خانہ آرام باغ کراچی)

6064- اثنتان يكرهما ابن آدم، يكره الموت والموت خير له من الفتنة ويكره قلة المال، وقلة المال أقل للحساب. "ص حم عن محمود بن لبيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دو ناپسندیدہ چیزوں میں بہتری
٦٠٦٥۔۔۔ دنیا سے بچو، اس واسطے کہ یہ ہاروت ماروت سے بڑھ کر جادو گر ہے۔ (ابن ابی الدنیا فی ذم الدنیا، بیہقی فی شعب الایمان عن ابی الدرداء (رض))
6065- احذروا الدنيا، فإنها أسحر من هاروت وماروت. "ابن أبي الدنيا في ذم الدنيا هب عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دو ناپسندیدہ چیزوں میں بہتری
٦٠٦٦۔۔۔ دنیا سے بچو اس لیے کہ یہ سرسبز و میٹھی ہے۔ (مسند احمد فی الزھد عن مصعب بن سعد، مرسلاً )
6066- احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة. "حم في الزهد عن مصعب بن سعد" مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دو ناپسندیدہ چیزوں میں بہتری
٦٠٦٧۔۔۔ جب تم یہ چاہو کہ اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے، تو دنیا سے بغض رکھو اور جب یہ چاہو کہ لوگ تم سے محبت کریں تو دنیا کی جو فضول چیزیں تمہارے پاس ہیں ان کی طرف پھنک دو ۔ (خطیب عن ربعی ابن خراش ، مرسلاً )
6067- إذا أردت أن يحبك الله فأبغض الدنيا، وإذا أردت أن يحبك الناس فما كان عندك من فضولها فانبذه إليهم. "خط عن ربعي بن خراش" مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دو ناپسندیدہ چیزوں میں بہتری
٦٠٦٨۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو پسند کرتا ہے تو اسے دنیا سے بچاتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بیمار کو پانی سے بچاتا ہے۔ (ترمذی ، حاکم، بیہقی فی شعب الایمان عن قتادہ بن نعمان)
6068- إذا أحب الله عبدا أحماه الدنيا كما يحمي أحدكم سقيمه الماء. "ت ك هب عن قتادة بن النعمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬০৬৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ دو ناپسندیدہ چیزوں میں بہتری
٦٠٦٩۔۔۔ جب تم ایسا شخص دیکھو جیسے دنیا سے بےرغبتی اور کم گوئی (کی صفت و نعمت) عطا کی گئی ہے تو اس کے قریب لگ جاؤ اس واسطے کہ اس (کے دل) کی طرف حکمت و دانائی ڈالی جاتی ہے۔ (ابن ماجہ، حلیۃ الاولیاء، بیہقی فی شعب الایمان عن ابی خلاد، حلیۃ الاولیاء، بیہقی عن ابوہریرہ (رض))
6069- إذا رأيتم الرجل قد أعطي زهدا في الدنيا وقلة منطق فاقتربوا منه فإنه يلقى الحكمة. "هـ حل هب عن أبي خلاد" "حل هب عن أبي هريرة".
তাহকীক: