কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
کتاب البر - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৮০৩ টি
হাদীস নং: ৭১৫০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غفلت پیدا کرنے والا قابل مذمت ہے
٧١٥٠۔۔۔ میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جنہیں اس لیے نہیں دیا گیا کہ وہ اترانے لگیں اور ان سے روکا گیا کہ وہ لوگوں سے مانگنے لگیں۔ (المحاملی فی امالیہ وابن سعد ابن شاہین وابو موسیٰ عن ابن الجدع عن ابیہ)
7150- خير أمتي الذين لم يعطوا فيبطروا، ولم يقتر عليهم فيسألوا. المحاملي في أماليه وابن سعد وابن شاهين وأبو موسى عن ابن الجذع عن أبيه.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غفلت پیدا کرنے والا قابل مذمت ہے
٧١٥١۔۔۔ اے عائشہ ! کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ تمہاری مشغولی صرف تمہارے پیٹ کے بارے میں ہو ؟ تو سنو ! اسراف سے (بچنے کے لیے) دن میں دوبارہ کھالیا کرو، اس واسطے کہ اللہ تعالیٰ کو اسراف کرنے والے نہیں بھاتے۔ (ابو نعیم، بیہقی عن عائشہ (رض))
7151- يا عائشة أما تحبين أن يكون لك شغل1 إلا في جوفك؟ الأكل في اليوم مرتين من الإسراف، والله لا يحب المسرفين. أبو نعيم "هب" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ غفلت پیدا کرنے والا قابل مذمت ہے
٧١٥٢۔۔۔ اے عائشہ ! اگر تم مجھ سے ملنا چاہتی ہو تو تمہیں اتنی دنیا کافی ہے جتنی ایک مسافر کے لیے توشہ میں (روزی) ہوتی ہے اور مالدار لوگوں کی مجلس سے بچنا جب تک کپڑے میں پیوند نہ لگا ہوا سے پرانا نہ سمجھنا۔ (ترمذی وابن سعد حاکم و تعقب عن عائشہ ، مربرقم ، ٧٠٩٤)
7152- يا عائشة إن أردت اللحوق بي فليكفك من الدنيا كزاد الراكب، وإياك ومجالسة الأغنياء، ولا تستخلقي ثوبا حتى ترقعيه."ت" وابن "سعد ك" وتعقب عن عائشة. مر برقم [7094] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٣۔۔۔ بدگمانی کی وجہ سے لوگوں سے بچو۔ (طبرانی فی الاوسط، ابن عدی عن علی)
7153- احترسوا من الناس بسوء الظن. "طس عد" عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٤۔۔۔ احتیاط بدگمانی ہے۔ (ابو الشیخ فی الثواب عن علی، القضاعی عن عبد الرحمن بن عائد)
7154- الحزم سوء الظن. "أبو الشيخ في الثواب عن علي". "القضاعي عن عبد الرحمن بن عائذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے (عطا کردہ) غنا اور غنی بنو۔ (ابن عدی فی الکامل عن ابوہریرہ (رض))
7155- استغنوا بغنى الله. "عد عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٦۔۔۔ لوگوں سے لاپرواہ ہو اگرچہ مسواک کرنے کی وجہ سے ہو۔ (البزار طبرانی فی الکبیر، بیہقی عن ابن عباس)
7156- استغنوا عن الناس ولو بشوص السواك. "البزار طب هب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٧۔۔۔ تم میں سے کوئی ایک مسواک کی لکڑی کی وجہ سے بھی لوگوں سے مستغنی ہوجائے۔ (بیہقی عن میمون بن ابی شیب، مرسلاً )
7157- ليستغن أحدكم عن الناس بقضيب سواك. "هب عن ميمون بن أبي شبيب" مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٨۔۔۔ تم میں سے کوئی اللہ تعالیٰ کے (عطا کردہ) غنا کی بدولت اپنے دن اور رات کے کھانے کے معاملہ میں مشتغنی ہوجائے۔ (ابن المبارک عن واصل)
7158- ليستغن أحدكم بغنى الله غداء يومه وعشاء ليلته. "ابن المبارك عن واصل" مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৫৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ لوگوں سے بے پرواہی اور ان میں بدگمانی کی وجہ سے لالچ کا ترک
٧١٥٩۔۔۔ چیزوں کی بہتات و کثرت غنا کا نام نہیں غنا و لاپرواہی تو دل کی ہے۔ (مسند احمد، بیہقی، ترمذی، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))
7159- ليس الغنى عن كثرة العرض ولكن الغنى غنى النفس."حم ق ت هـ" عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬০
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٧١٦٠۔۔۔ جس نے (لینے کے معاملہ) لوگوں سے اچھا گمان رکھا اس کی ندامت و پشیمانی بڑھ جائے گی (ابن عساکر عن ابن عباس
7160- من حسن ظنه بالناس كثرت ندامته. "كر" عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬১
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦١۔۔۔ جس شخص نے اس وقت غصہ پیا جب وہ بدلہ لینے پر قادر تھا تو اللہ تعالیٰ اسے تمام لوگوں کے سامنے بلائیں گے اور اسے حورعین میں جسے وہ چاہے گا اختیار دیں گے اور جس نے اللہ تعالیٰ کیلئے عاجزی کی بنا پر اچھے کپڑے نہ پہنے تو، اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کے روبروا سے بلائیں گے اور ایمان کے جن جوڑوں کو وہ پہننا پسند کرے گا اختیار دیں گے۔ (مسند احمد عن معاذ بن انس
7161- من كظم غيظه وهو يقدر على أن ينتصر دعاه الله على رؤوس الخلائق حتى يخيره في الحور العين أيتهن شاء، ومن ترك أن يلبس صالح الثياب وهو يقدر عليه تواضعا لله دعاه الله على رؤوس الخلائق حتى يخيره في حلل الإيمان أيتهن شاء. "حم" عن معاذ بن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬২
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦٢۔۔۔ جس نے اس وقت غصہ پیا جب وہ اسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز تمام مخلوق کے سامنے اسے بلائیں گے یہاں تک کہ اسے حورعین میں اختیار دیں گے اور جس نے باوجود قدرت کے اس لیے اچھے کپڑے نہ پہنے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے تواضع کررہا ہو تو اللہ تعالیٰ تمام مخلوق کے سامنے اسے بلائیں گے اور ایمان کے جوڑوں میں جو وہ چاہے گا اختیار دیں گے۔ (مسند احمد عن معاذ بن انس)
تشریح :۔۔۔ یعنی کبھی کبھار اچھے کپڑے نہیں پہنے، جب اس کے دل میں تکبر یا لوگوں کو گھٹیا سمجھنے کا اندیشہ پیدا ہوا ہو، باقی مستقل طور پر اچھے کپڑے ترک کردینا درست نہیں۔
تشریح :۔۔۔ یعنی کبھی کبھار اچھے کپڑے نہیں پہنے، جب اس کے دل میں تکبر یا لوگوں کو گھٹیا سمجھنے کا اندیشہ پیدا ہوا ہو، باقی مستقل طور پر اچھے کپڑے ترک کردینا درست نہیں۔
7162- من كظم غيظا وهو قادر على أن ينفذه دعاه الله على رؤوس الخلائق يوم القيامة حتى يخيره في الحور العين، ومن ترك أن يلبس صالح الثياب وهو يقدر عليه تواضعا لله دعاه الله على رؤوس الخلائق حتى يخيره في حلل الله الإيمان أيتهن شاء. "حم" عن معاذ بن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৩
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦٣۔۔۔ جس شخص نے غصہ پی لیا اور اگر وہ چاہتا تو اسے نکال سکتا تھا، اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کا دل رضا سے بھر دیں گے۔ (ابن ابی الدنیا فی ذم الغضب عن ابن عمر)
7163- من كظم غيظا ولو شاء أن يمضيه أمضاه ملأ الله قلبه يوم القيامة رضا. "ابن أبي الدنيا في ذم الغضب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৪
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦٤۔۔۔ جس نے اپنا غصہ روک لیا، اللہ تعالیٰ (بدلہ میں) اس سے اپنا عذاب روک لیں گے، جس نے اپنے رب کے حضور عذر پیش کیا اللہ تعالیٰ اس کا عذر قبول کرلے گا، اور جس نے اپنی زبان کو (بیہودہ باتوں سے) روک لیا اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے۔ (ابن ابی الدنیا فی ذم الغضب، ابو یعلی وابن شاہین والخرائطی فی مساوی الاخلاق ، سعید بن منصور عن انس)
7164- من كف غضبه كف الله عنه عذابه، ومن اعتذر إلى ربه قبل الله منه عذره، ومن خزن لسانه ستر الله عورته. "ابن أبي الدنيا في ذم الغضب، ع وابن شاهين والخرائطي في مساوي الأخلاق ص عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৫
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦٥۔۔۔ جس نے اپنی زبان کو روک لیا، اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے ، اور جس نے اپنے غصہ پر قابو پالیا اللہ تعالیٰ اسے اپنے عذاب سے بچالیں گے، اور جس نے اپنے رب کے حضور معذرت طلب کی اللہ تعالیٰ اس کا عذر قبول فرمائے گا۔ (ابن ابی الدنیا عن عمر)
7165- من كف لسانه ستر الله عورته، ومن ملك غضبه وقاه الله عذابه، ومن اعتذر إلى ربه قبل الله عذره. ابن أبي الدنيا عن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৬
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦٦۔۔۔ جس نے اپنا غصہ روکا اور اپنی رضا مندی کو عام کیا، نیکی کی، اپنی رشتہ داری کو قائم رکھا، امانت کو (امانتدار تک) پہنچایا، تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے روز اپنے سب سے بڑے نور (کے محل) میں داخل کریں گے۔ (الدیلمی عن علی)
7166- من كف غضبه، وبسط رضاه، وبذل معروفه ووصل رحمه، وأدى أمانته، أدخله الله عز وجل يوم القيامة في نوره الأعظم. الديلمي عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৭
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ حرف الکاف ۔۔۔ غصہ پینا
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
اکمال کا حصہ
عمال کی نہج پر غصہ پینے کی احادیث کو میں نے حلم و تحمل مزاجی کے ذیل میں حرف ح کے حصہ میں ذکر کیا ہے۔
٧١٦٧۔۔۔ کیا میں تمہیں دو پہلوانوں کی بات نہ بتاؤں ؟ دو مرد ہیں جن کے درمیان کوئی چیز ہے تو ان میں سے ایک اپنے شیطان پر غالب آجاتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کے پاس آکر گفتگو کرے گا۔ (ابن ابی الدنیا فی مکاید الشیطان عن مجاہد، مرسلاً )
تشریح :۔۔۔ یعنی پہلوان وہ ہے جو اپنے شیطان پر غالب آجائے، جو اسے غصہ نکالنے پر بھڑکاتا ہے، آدمی جب غصہ پی لیتا ہے تو وہ رہ کر یہ خیال آتا ہے کہ میں نے یہ کیا کیا، میں فلاں سے ڈر گیا تو یہ سارے شیطانی دھوکے ہیں۔

7167- ألا أخبركم بالأشدين؟ الرجلان يكون بينهما الشيء، فيغلب أحدهما شيطانه حتى يأتيه فيكلمه. ابن أبي الدنيا في مكايد الشيطان عن مجاهد مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৮
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ مدارات و رواداری
٧١٦٨۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے لوگوں کی رعایت کے لیے ایسے ہی بھیجا ہے، جیسا مجھے فرائض کی بجا آوری کے لیے مبعوث کیا ہے۔ (فردوس عن عائشہ (رض))
7168- إن الله تعالى أمرني بمداراة الناس، كما أمرني بإقامة الفرائض. "فر" عن عائشة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৭১৬৯
کتاب البر
পরিচ্ছেদঃ مدارات و رواداری
٧١٦٩۔۔۔ مجھے لوگوں کے ساتھ رواداری کے لیے بھیجا گیا ہے۔ (بیہقی عن جابر)
7169- بعثت بمداراة الناس. "هب" عن جابر.
তাহকীক: