আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
السنن الكبرى للبيهقي
کتاب الصلوة - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২১৬৬ টি
হাদীস নং: ৩৬১৬
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦١٦) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کے لیے بلایا جائے تو دوڑ کر نہ آؤ بلکہ اطمینان و سکون کے ساتھ چلتے ہوئے آؤ، جو پالو وہ پڑھ لو اور جو فوت ہوجائے اسے پورا کرلو۔
(۳۶۱۶) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ بَالَوَیْہِ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا نُودِیَ بِالصَّلاَۃِ فَأْتُوہَا وَأَنْتُمْ تَمْشُونَ وَعَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا سُبِقْتُمْ فَأَتِمُّوا))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۶۰۲]
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۶۰۲]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬১৭
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦١٧) (ا) عروۃ بن مغیرہ بن شعبہ (رض) بیان فرماتے ہیں کہ مغیرہ بن شعبہ (رض) ، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ غزوہ میں گئے۔۔۔ پھر انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو اور موزوں پر مسح کے بارے میں مکمل حدیث ذکر کی۔ فرماتے ہیں : پھر وہ آئے اور حضرت مغیرہ (رض) فرماتے ہیں : میں بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ آیا یہاں تک کہ آپ (علیہ السلام) نے لوگوں کو اس حال میں پایا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کو امامت کے لیے آگے کیا۔ عبدالرحمن بن عوف (رض) نے انھیں نماز پڑھائی، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی صرف ایک رکعت پائی تھی۔ انھوں نے لوگوں کے ساتھ دوسری رکعت پڑھی، جب حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) نے سلام پھیرا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز مکمل کرنے کے لیے کھڑے ہوگئے، مسلمان یہ واقعہ دیکھ کر سہم گئے ۔ انھوں نے کثرت سے سبحان اللہ کہنا شروع کردیا، جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی نماز مکمل کی تو ان کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا : تم نے اچھا کیا یا فرمایا : تم درستگی کو پہنچ گئے ہو، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان پر رشک کر رہے تھے کہ انھوں نے نماز وقت پر ادا کی۔
(ب) حضرت ابن جریج (رض) کی روایت میں ہے کہ حضرت مغیرہ (رض) فرماتے ہیں : میں نے حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کو پیچھے کرنے کا ارادہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو چھوڑ دو ۔
(ب) حضرت ابن جریج (رض) کی روایت میں ہے کہ حضرت مغیرہ (رض) فرماتے ہیں : میں نے حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کو پیچھے کرنے کا ارادہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو چھوڑ دو ۔
(۳۶۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنِی ابْنُ شِہَابٍ عَنْ حَدِیثِ عَبَّادِ بْنِ زِیَادٍ أَنَّ عُرْوَۃَ بْنَ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ حَدَّثَہُ أَنَّ الْمُغِیرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ أَخْبَرَہُ: أَنَّہُ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی قِصَّۃِ وُضُوئِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَمَسْحِہِ عَلَی الْخُفَّیْنِ قَالَ: ثُمَّ أَقْبَلَ قَالَ الْمُغِیرَۃُ فَأَقْبَلْتُ مَعَہُ حَتَّی یَجِدَ النَّاسَ قَدْ قَدَّمُوا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، فَصَلَّی لَہُمْ فَأَدْرَکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِحْدَی الرَّکْعَتَیْنِ ، فَصَلَّی مَعَ النَّاسِ الرَّکْعَۃَ الآخِرَۃَ ، فَلَمَّا سَلَّمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُتِمُّ صَلاَتَہُ فَأَفْزَعَ ذَلِکَ الْمُسْلِمِینَ ، فَأَکْثَرُوا التَّسْبِیحَ ، فَلَمَّا قَضَی النَّبِیُّ -ﷺ- صَلاَتَہُ أَقْبَلَ عَلَیْہِمْ ، ثُمَّ قَالَ : أَحْسَنْتُمْ أَوْ قَدْ أَصَبْتُمْ ۔ یُغَبِّطُہُمْ أَنْ صَلَّوُا الصَّلاَۃَ لِوَقْتِہَا۔
قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ نَحْوَ حَدِیثِ عَبَّادٍ ۔ قَالَ الْمُغِیرَۃُ: فَأَرَدْتُ تَأْخِیرَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((دَعْہُ))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ وَحَسَنٍ الْحُلْوَانِیِّ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۲۷۴]

হাদীস নং: ৩৬১৮
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦١٨) حضرت معاذ بن جبل (رض) فرماتے ہیں کہ ہر نماز تین طریقوں کے ساتھ فرض کی گئی ہے۔۔۔ پھر انھوں نے قبلے اور اذان کی کیفیت کا ذکر کیا اور فرمایا : یہ دونوں حالتیں ہیں۔ فرماتے ہیں کہ وہ نماز کے لیے آرہے تھے اور وہ نماز کا کچھ حصہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سبقت لے گئے تو اس نے ان کی طرف اشارہ کیا کہ کتنی نماز پڑھی ہے ؟ انھوں نے انگلیوں کے ساتھ گن کر بتایا، دو یا تین۔ حضرت معاذ (رض) آئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کچھ نماز پڑھ چکے تھے، انھوں نے فرمایا : میں بھی ابھی پہنچا ہوں۔ پھر میں نے نماز مکمل کی تو وہ نماز میں رہے جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز مکمل کی تو حضرت معاذ (رض) نماز مکمل کرنے کے لیے کھڑے ہوگئے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : معاذ نے تمہارے لیے اچھا طریقہ سمجھا ہے، اسی طرح کیا کرو۔
(۳۶۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ الْعَنْبَرِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: أُحِیلَتِ الصَّلاَۃُ ثَلاَثَۃَ أَحْوَالٍ فَذَکَرَ حَالَ الْقِبْلَۃِ وَحَالَ الأَذَانِ ، فَہَذَانِ حَالاَنِ - قَالَ - وَکَانُوا یَأْتُونَ الصَّلاَۃَ وَقَدْ سَبَقَہُمُ النَّبِیُّ -ﷺ- بِبَعْضِ الصَّلاَۃِ ، فَیُشِیرُ إِلَیْہِمْ کَمْ صَلَّی بِالأَصَابِعِ وَاحِدَۃً ثِنْتَیْنِ ، فَجَائَ مُعَاذٌ وَقَدْ سَبَقَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- بِبَعْضِ الصَّلاَۃِ فَقَالَ: لاَ أَجِدْہُ عَلَی حَالٍ إِلاَّ کُنْتُ عَلَیْہَا ، ثُمَّ قَضَیْتُ فَدَخَلَ فِی الصَّلاَۃِ ، فَلَمَّا قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَامَ مُعَاذٌ یَقْضِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((قَدْ سَنَّ لَکُمْ مُعَاذٌ فَہَکَذَا فَافْعَلُوا))۔
وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا قَالَ: کَانَ الرَّجُلُ إِذَا جَائَ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ، وَذَلِکَ أَصَحُّ۔ (ج) لأَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِی لَیْلَی لَمْ یُدْرِکْ مُعَاذًا۔ [صحیح۔ مضی تخریجہ فی الحدیث: ۱۸۲۸]

হাদীস নং: ৩৬১৯
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦١٩) انصار کے ایک شخص سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے قدموں کی آہٹ سنی۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز سے سلام پھیرا تو فرمایا : تم میں سے کون نماز داخل ہوا ہے ؟ اس شخص نے کہا : میں اے اللہ کے رسول ! آپ نے پوچھا : تم نے ہمیں کس حالت میں پایا ؟ اس نے کہا : سجدے کی حالت میں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسی طرح کیا کرو۔ جب تم امام کو کھڑا ہوا، رکوع کرتے، سجدہ کرتے یا بیٹھے ہوئے پاؤ تو اسی طرح کرو جس طرح تم اسے پاؤ۔ اگر تم نے رکوع نہ پایا ہو تو اس رکعت کو شمار نہ کرو۔
(۳۶۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ: عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ شَیْخٍ مِنَ الأَنْصَارِ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ وَالنَّبِیُّ -ﷺ- یُصَلِّی ، فَسَمِعَ خَفْقَ نَعْلَیْہِ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ : ((أَیُّکُمْ دَخَلَ؟))۔ قَالَ الرَّجُلُ: أَنَا یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ قَالَ : ((وَکَیْفَ وَجَدْتَنَا))۔ قَالَ: سُجُودًا فَسَجَدْتُ۔ قَالَ : ((ہَکَذَا فَافْعَلُوا ، إِذَا وَجَدْتُمُوہَ قَائِمًا أَوْ رَاکِعًا أَوْ سَاجِدًا أَوْ جَالِسًا فَافْعَلُوا کَمَا تَجِدُونَہُ ، وَلاَ تَعْتَدُّوا بِالسَّجْدَۃِ إِذَا لَمْ تَدْرِکُوا الرَّکْعَۃَ)) ۔
[ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق ۳۳۷۳]
[ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق ۳۳۷۳]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬২০
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦٢٠) (ا) حضرت نافع (رض) بیان فرماتے ہیں : حضرت ابن عمر (رض) جب امام کو اس حالت میں پاتے کہ وہ کچھ نماز پڑھ چکا ہوتا تو جو امام کے ساتھ پالیتے وہ پڑھ لیتے۔ اگر امام کھڑا ہوتا تو کھڑے ہوجاتے اور اگر امام بیٹھا ہوتا تو بیٹھ جاتے حتیٰ کہ امام اپنی نماز مکمل کرلیتا۔ وہ امام کی مخالفت نہ کرتے بلکہ اس کی پیروی کرتے۔
(ب) حضرت نافع (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) فرمایا کرتے تھے : جب تم سے رکوع رہ جائے تو تمہاری رکعت فوت ہوگئی۔
(ب) حضرت نافع (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) فرمایا کرتے تھے : جب تم سے رکوع رہ جائے تو تمہاری رکعت فوت ہوگئی۔
(۳۶۲۰) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ یَعْنِی ابْنَ أَبِی حَمْزَۃَ قَالَ قَالَ نَافِعٌ: وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا وَجَدَ الإِمَامَ قَدْ صَلَّی بَعْضَ الصَّلاَۃِ صَلَّی مَعَ الإِمَامِ مَا أَدْرَکَ ، إِنْ قَامَ قَامَ وَإِنْ قَعَدَ قَعَدَ حَتَّی یَقْضِیَ الإِمَامُ صَلاَتَہُ لاَ یُخَالِفُہُ فِی شَیْئٍ۔ قَالَ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: إِذَا فَاتَتْکَ الرَّکْعَۃُ فَقَدْ فَاتَتْکَ السَّجْدَۃُ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۶]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬২১
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦٢١) حضرت ابن عمر (رض) بیان فرماتے ہیں کہ تو امام کو جس حالت میں پائے اسی حالت میں ہوجا۔
(۳۶۲۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: إِذَا وَجَدْتَ الإِمَامَ عَلَی حَالٍ فَاصْنَعَ کَمَا یَصْنَعُ۔
وَقَدْ رُوِیَ مَعْنَی ہَذَا مَرْفُوعًا مِنْ حَدِیثِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ۔ [جید۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲۶۶۰۸]
وَقَدْ رُوِیَ مَعْنَی ہَذَا مَرْفُوعًا مِنْ حَدِیثِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ۔ [جید۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲۶۶۰۸]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬২২
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
(٣٦٢٢) (ا) حضرت نافع (رض) بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی جب کوئی رکعت وغیرہ رہ جاتی تو سلام پھیرتے ہی کھڑے ہوجاتے، امام کے قیام کا انتظار نہیں کرتے تھے۔
(ب) حضرت ابوسعید خدری (رض) فرماتے ہیں : یہ سنت ہے۔
(ب) حضرت ابوسعید خدری (رض) فرماتے ہیں : یہ سنت ہے۔
(۳۶۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ ابْنُ جُرَیْجٍ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَہُ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا فَاتَتْہُ رَکْعَۃٌ أَوْ شَیْئٌ مِنَ الصَّلاَۃِ مَعَ الإِمَامِ فَسَلَّمَ الإِمَامُ قَامَ سَاعَۃَ یُسَلِّمُ ، وَلَمْ یَنْتَظِرْ قِیَامَ الإِمَامِ۔
قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرٌ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ الْحَارِثُ بْنُ نَبْہَانَ عَنْ أَبِی ہَارُونَ الْعَبْدِیِّ أَنَّ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ قَالَ: ہِیَ السُّنَّۃُ۔
وَعَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ أَیْضًا۔

হাদীস নং: ৩৬২৩
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٣) حضرت ابوہریرہ (رض) بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا : جب اقامت ہوجائے تو دوڑ کر نہ آؤ بلکہ اطمینان و سکون سے چل کر آؤ، جو پالو وہ پڑھ لو اور جو فوت ہوجائے اسے بعد میں پورا کرلو۔
(۳۶۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو مُحَمَّدٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((إِذَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَلاَ تَأْتُوہَا تَسْعَوْنَ ، ائْتُوہَا تَمْشُونَ عَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکَمْ فَأَتِمُّوا))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ بْنِ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ہَکَذَا۔ [صحیح۔ مضی قبل فی الحدیث ۳۶۱۶]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ بْنِ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ہَکَذَا۔ [صحیح۔ مضی قبل فی الحدیث ۳۶۱۶]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬২৪
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٤) (ا) سیدنا ابوہریرہ (رض) بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کھڑی ہوجائے تو بھاگ کر نہ آؤ بلکہ اطمینان و سکون سے چلتے ہوئے آؤ، جو پالو پڑھ لو اور جو رہ جائے اس کو مکمل کرلو۔
(ب) ایک دوسری روایت میں ہے کہ جو تم سے پہلے پڑھ لی گئی ہے اس کو مکمل کرو۔
(ب) ایک دوسری روایت میں ہے کہ جو تم سے پہلے پڑھ لی گئی ہے اس کو مکمل کرو۔
(۳۶۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی الْبِرْتِیُّ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْکَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدٍ وَأَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ زَادَ أَبُو سَعِیدٍ فِی حَدِیثِہِ وَأَبُوہُ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ فَلاَ تَأْتُوہَا تَسْعَوْنَ ، وَأْتُوہَا تَمْشُونَ وَعَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکُمْ فَأَتِمُّوا))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ دُونَ رِوَایَۃِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْہُمَا بِہَذَا اللَّفْظِ۔
وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ فَقَالَ : ((وَاقْضُوا مَا سَبَقَکُمْ))۔
وَرِوَایَۃُ ابْنِہِ عَنْہُ مَعَ مُتَابَعَۃِ الزُّہْرِیِّ إِیَّاہُ أَصَحُّ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ۔[صحیح۔ تقدم قبلہ]

হাদীস নং: ৩৬২৫
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب اقامت کہہ دی جائے تو سکون کے ساتھ آؤ، جو پالو وہ پڑھ لو اور جو رہ جائے اس کو مکمل کرلو۔
(۳۶۲۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلاَۃِ فَعَلَیْکُمْ بِالسَّکِینَۃِ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکُمْ فَأَتِمُّوا))۔
[صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۵۰]
[صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۵۰]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬২৬
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٦) حضرت ابوہریرہ (رض) روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم نماز کے لیے آؤ تو سکون سے چل کر آؤ دوڑ کر نہ آو جو پالو وہ پڑھ لو اور جو تم سے رہ جائے، اس کو پورا کرلو۔
(۳۶۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ یَرْوِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا أَتَیْتُمُ الصَّلاَۃَ فَلاَ تَأْتُوہَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ ، وَأْتُوہَا وَأَنْتُمْ تَمْشُونَ عَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکُمْ فَاقْضُوا))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ مُدْرَجًا فِیمَا قَبْلَہُ عَلَی لَفْظِ حَدِیثِ یُونُسَ بْنِ یَزِیدَ۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ سَلَمَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ مُسْلِمَ بْنَ الْحَجَّاجِ یَقُولُ: لاَ أَعْلَمُ ہَذِہِ اللَّفْظَۃَ رَوَاہَا عَنِ الزُّہْرِیِّ غَیْرُ ابْنِ عُیَیْنَۃَ : وَاقْضُوا مَا فَاتَکُمْ ۔ قَالَ مُسْلِمٌ: أَخْطَأَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ فِی ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ النسائی ۸۶۱]

হাদীস নং: ৩৬২৭
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٧) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز کے لیے دوڑ کر نہ آیا کرو بلکہ سکون سے چل کر آیا کرو۔ جو نماز پالو وہ پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے پورا کرلو۔
(۳۶۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَتَّابٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ تَأْتُوا الصَّلاَۃَ وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ ائْتُوہَا وَعَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلَّوْا وَمَا فَاتَکُمْ فَأَتِمُّوا))۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْمُقْرِئِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ فِی بَعْضِ النُّسْخِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِیٍّ۔ [صحیح۔ مضی تخریجہ فی الحدیث ۳۶۱۶]

হাদীস নং: ৩৬২৮
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٨) حضرت ابوہریرہ (رض) بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کے لیے بلایا جائے تو چل کر آؤ۔ تمہارے اوپر اطمینان و سکون طاری ہو۔ جو پالو وہ پڑھ لو اور جو تم سے رہ جائے اس کو پورا کرلو۔
(۳۶۲۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا نُودِیَ بِالصَّلاَۃِ فَائْتُوہَا وَأَنْتُمْ تَمْشُونَ وَعَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا ، وَمَا سُبِقْتُمْ فَأَتِمُّوا))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔
وَبِمَعْنَی ہَذَا اللَّفْظِ رَوَاہُ جَعْفَرُ بْنُ رَبِیعَۃَ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]

হাদীস নং: ৩৬২৯
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٢٩) (ا) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب اقامت ہوجائے تو کوئی بھی نماز کے لیے دوڑ کر نہ آئے بلکہ اطمینان و سکون کے ساتھ چل کر آئے۔ جو پالے اس کو پڑھ لے اور جو گزر چکی ہے اس کو پورا کرلے۔
(ب) حضرت ابورافع (رض) حضرت ابوہریرہ (رض) سے اسی طرح نقل فرماتے ہیں۔ جو لوگ فاتموا (پورا کرو) نقل کرتے ہیں وہ زیادہ ہیں اور حافظ ہیں۔ لہٰذا حضرت ابوہریرہ (رض) والی روایت زیادہ بہتر ہے۔ واللہ اعلم
(ب) حضرت ابورافع (رض) حضرت ابوہریرہ (رض) سے اسی طرح نقل فرماتے ہیں۔ جو لوگ فاتموا (پورا کرو) نقل کرتے ہیں وہ زیادہ ہیں اور حافظ ہیں۔ لہٰذا حضرت ابوہریرہ (رض) والی روایت زیادہ بہتر ہے۔ واللہ اعلم
(۳۶۲۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مَکِّیٌّ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلاَۃِ فَلاَ یَسْعَیَنَّ إِلَیْہَا أَحَدُکُمْ ، وَلَکِنْ لِیَمْشِ عَلَیْہِ السَّکِینَۃُ وَالْوَقَارُ ، صَلِّ مَا أَدْرَکْتَ وَاقْضِ مَا سُبِقْتَ))۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ فُضَیْلِ بْنِ عِیَاضٍ وَابْنِ عُلَیَّۃَ عَنْ ہِشَامٍ۔
وَرَوَاہُ أَبُو رَافِعٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمَعْنَی ہَذَا۔ وَالَّذِینَ قَالُوا: فَأَتِمُّوا۔ أَکْثَرُ وَأَحْفَظُ وَأَلْزَمُ لأَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَہُوَ أَوْلَی ، وَاللَّہُ تَعَالَی أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۶۰۲]

হাদীস নং: ৩৬৩০
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٣٠) سیدنا ابوقتادہ (رض) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کا شور وغل سنا۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے فارغ ہوئے تو انھیں بلا کر پوچھا : تمہیں کیا ہوا ؟ انھوں نے کہا : ہم نے نماز جلدی ادا کرلی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس طرح نہ کیا کرو بلکہ جب تم نماز کے لیے آؤ تو تمہارے اوپر اطمینان اور سکون طاری ہو، جتنی نماز (جماعت کے ساتھ) پالو پڑھ لو اور جو رہ گئی ہو اس کو پورا کرلو۔
(۳۶۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: بَیْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّی مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذْ سَمِعَ جَلَبَۃَ رِجَالٍ ، فَلَمَّا صَلَّی دَعَاہُمْ فَقَالَ : ((مَا شَأْنُکُمْ؟))۔ قَالُوا: اسْتَعْجَلْنَا إِلَی الصَّلاَۃِ۔ قَالَ : ((فَلاَ تَفْعَلُوا إِذَا أَتَیْتُمُ الصَّلاَۃَ فَعَلَیْکُمُ السَّکِینَۃُ ، فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا ، وَمَا سُبِقْتُمْ فَأَتِمُّوا))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ مُعَاوِیَۃَ بْنِ سَلاَّمٍ وَشَیْبَانَ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ کَذَلِکَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۶۰۹]

হাদীস নং: ৩৬৩১
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٣١) سیدنا علی (رض) فرماتے ہیں : جو نماز تم نے (امام کے ساتھ) پا لی وہ تمہاری ابتدائی نماز ہے۔
(ب) حضرت ابن عمر (رض) سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے۔
(ب) حضرت ابن عمر (رض) سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے۔
(۳۶۳۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ النَّیْسَابُورِیُّ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ یَعْقُوبَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ: مَا أَدْرَکْتْ فَہُوَ أَوَّلُ صَلاَتِکَ۔
قَالَ وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ یَعْنِی ابْنَ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَہُ۔
[ضعیف۔ اخرجہ الدار قطنی ۱/۴۰۱]
قَالَ وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ یَعْنِی ابْنَ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَہُ۔
[ضعیف۔ اخرجہ الدار قطنی ۱/۴۰۱]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬৩২
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٣٢) (ا) حضرت عمر بن خطاب (رض) اور حضرت ابودرداء (رض) فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ جو تم نماز کا آخری حصہ پالو اس کو اپنی نماز کا ابتدائی حصہ شمار کرو۔
(ب) حضرت ولید (رح) فرماتے ہیں : میں نے حضرت اوزاعی (رح) اور حضرت سعید بن عبدالعزیز (رح) سے اس کا ذکر کیا تو انھوں نے فرمایا : امام کی نماز سے جو تم پالو وہ تمہاری ابتدائی نماز ہے۔
(ج) سیدنا علی (رض) بیان فرماتے ہیں کہ تو امام کے ساتھ جو نماز پالے وہ تیری ابتدائی نماز ہے اور امام قرآن کی تلاوت میں جو تجھ پر سبقت لے گیا ہے اس کو پورا کرلے۔

(۳۶۳۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ ہُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ عَنْ رَبِیعَۃَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَأَبَا الدَّرْدَائِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالاَ: مَا أَدْرَکْتَ مِنْ آخِرِ صَلاَۃِ الإِمَامِ فَاجْعَلْہُ أَوَّلَ صَلاَتِکَ۔
قَالَ الْوَلِیدُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لأَبِی عَمْرٍو یَعْنِی الأَوْزَاعِیَّ وَلِسَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ فَقَالاَ: مَا أَدْرَکْتَ مِنْ صَلاَۃِ الإِمَامِ أَوَّلُ صَلاَتِکَ۔
قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ رُوِّینَاہُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَعَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ وَالْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ وَمُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ وَأَبِی قِلاَبَۃَ۔
وَعَنْ قَتَادَۃَ أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: مَا أَدْرَکْتَ مَعَ الإِمَامِ فَہُوَ أَوَّلُ صَلاَتِکِ وَاقْضِ مَا سَبَقَکَ بِہِ مِنَ الْقُرْآنِ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن ابی شیبہ ۷۱۱۴]

হাদীস নং: ৩৬৩৩
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٣٣) دوسری سند سے اسی کی مثل روایت مروی ہے۔
(۳۶۳۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَۃَ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ مِثْلَ قَوْلِ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ہَذَا ، وَإِنْ کَانَ مُرْسَلاً عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَہُوَ شَاہِدٌ لِرِوَایَۃِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق ۳۱۶۰]
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৬৩৪
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٣٤) (ا) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں : سنت یہ ہے کہ آدمی جب امام کے ساتھ مغرب کی نماز میں ایک رکعت پالے تو وہ امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ کرے، جب امام سلام پھیر لے تو وہ کھڑا ہو کر دوسری رکعت پڑھے اور تشہد میں بیٹھے، پھر کھڑا ہو کر تیسری رکعت پڑھے اور اس میں تشہد پڑھے اور پھر سلام پھیرے اور دیگر نمازیں بھی اسی طریقے پر ہیں جن میں بیٹھا جاتا ہے۔
(ب) امام زہری (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب (رض) نے فرمایا : مجھے بتاؤ وہ کونسی نماز ہے، جس میں تین رکعتوں میں تین بارتشہد پڑھا جاتا ہے ؟ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا : یہ مغرب کی نماز ہے کہ آدمی سے ایک رکعت چھوٹ جائے، پھر وہ امام کے ساتھ دوسری رکعتیں جو پائے گا ان میں تشہد پڑھے گا اور آخری تشہد بھی پڑھے گا۔

(۳۶۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ: إِنَّ السُّنَّۃَ إِذَا أَدْرَکَ الرَّجُلُ رَکْعَۃً مِنْ صَلاَۃِ الْمَغْرِبِ مَعَ الإِمَامِ أَنْ یَجْلِسَ مَعَ الإِمَامِ ، فَإِذَا سَلَّمَ الإِمَامُ قَامَ فَرَکَعَ الثَّانِیَۃَ فَجَلَسَ فِیہَا ، وَتَشَہَّدَ ثُمَّ قَامَ فَرَکَعَ الرَّکْعَۃَ الثَّالِثَۃَ ، فَتَشَہَّدَ فِیہَا ثُمَّ سَلَّمَ ، وَالصَّلَوَاتُ عَلَی ہَذِہِ السُّنَّۃِ فِیمَا یُجْلَسُ فِیہِ مِنْہُنَّ۔
قَالَ الزُّہْرِیُّ قَالَ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ: حَدِّثُونِی بِثَلاَثِ رَکَعَاتٍ یُتَشَہَّدُ فِیہِنَّ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، فَإِذَا سُئِلَ عَنْہَا قَالَ: تِلْکَ صَلاَۃُ الْمَغْرِبِ یُسْبَقُ الرَّجُلُ مِنْہَا بِرَکْعَۃٍ ، ثُمَّ یُدْرِکُ رَکْعَتَیْنِ فَیَتَشَہَّدُ فِیہِمَا۔
[صحیح۔ ہذا اسناد صحیح متصل]

হাদীস নং: ৩৬৩৫
کتاب الصلوة
পরিচ্ছেদঃ مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
(٣٦٣٥) حضرت عمرو بن دینار ، حضرت عبید بن عمیر ; سے روایت کرتے ہیں کہ ان سے مغرب کی نماز کی ایک رکعت رہ گئی، جب امام نے سلام پھیرا تو وہ اپنی نماز مکمل کرنے کے لیے کھڑے ہوئے اور ان کی قراءت کی آواز بلند ہوئی۔ گویا میں ان کی قراءت کو سن رہا ہوں : { فَأَنْذَرْتُکُمْ نَارًا تَلَظَّی } [اللیل : ١٤]
(۳۶۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ قَالَ وَأَخْبَرَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ: أَنَّہُ فَاتَتْہُ رَکْعَۃٌ مِنَ الْمَغْرِبِ ، فَلَمَّا سَلَّمَ الإِمَامُ قَامَ حَتَّی رَفَعَ صَوْتَہُ بِالْقِرَائَ ۃِ ، فَکَأَنِّی أَسْمَعُ قِرَائَ تَہُ {فَأَنْذَرْتُکُمْ نَارًا تَلَظَّی} [اللیل: ۱۴] [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق ۳۱۷۲]
তাহকীক: