কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩০১১ টি
হাদীস নং: ৪৩৯১২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جھوٹا خواب بیان کرنا بڑا گناہ ہے
43899 تم ظلم سے بچو چونکہ ظلم قیامت کی تاریکیوں میں سے ہے اور فم فحش گوئی سے بھی بچو چونکہ اللہ تعالیٰ فحش گوئی اور بتکلف فحش گوئی کو پسند نہیں فرماتے، تم بخل سے بچو، چونکہ بخل نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کردیا چنانچہ وہ دوسروں کو بخل کا حکم دیتے لوگ بھی بخل کرنے لگتے، انھیں فسق وفجور کا حکم دیتے وہ بھی فسق وفجور میں مبتلا ہوجاتے وہ دوسروں کو قطع رحمی کا حکم دیتے چنانچہ وہ بھی قطع رحمی میں مبتلا ہوجاتے۔ رواہ الطبرانی واحمد وابن حبان والحاکم والبیہقی فی السنن عن ابن عمر
43899- إياكم والظلم! فإن الظلم ظلمات يوم القيامة، وإياكم والفحش! فإن الله لا يحب الفحش ولا المتفحش، وإياكم والشح! فإنه أهلك من كان قبلكم، أمرهم بالبخل فبخلوا، وأمرهم بالفجور ففجروا، وأمرهم بقطع الرحم فقطعوا. "ط، حم، حب، ك، هق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جھوٹا خواب بیان کرنا بڑا گناہ ہے
43900 تم خیانت سے بچو چونکہ یہ براہمراز ہے ، تم ظلم سے بچو چونکہ ظلم قیامت کی تاریکیوں میں سے ہے اور تم بخل سے بچو تم سے پہلے لوگوں کو بخل نے ہلاک کردیا، انھوں نے اپنوں کا خون بہایا اور قطع رحمی کی۔ رواہ الطبرانی عن الھر م اس بن زیاد الدیلمی عن ابن عمر
43900- إياكم والخيانة! فإنها بئست البطانة، وإياكم والظلم، فإنه ظلمات يوم القيامة، وإياكم والشح! فإنما أهلك من كان قبلكم الشح، فسفكوا دماءهم وقطعوا أرحامهم. "طب - عن الهرماس بن زياد الديلمي عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جھوٹا خواب بیان کرنا بڑا گناہ ہے
43901 تم فحش گوئی اور بتکلف فحش گوئی سے بچو، چونکہ اللہ تعالیٰ فاحش کو پسند نہیں فرماتا، تم ظلم سے بچو چونکہ ظلم قیامت کی تاریکیوں میں سے ہے اور تم بخل سے بچو، چنانچہ پہلے لوگوں نے دوسروں کو بخل کی دعوت دی انھوں نے لوگوں کے خون بہائے اور دوسروں کی حرمات کو اپنے لیے حلال سمجھا لیا۔ رواہ احمد والحاکم عن ابوہریرہ
43901- إياكم والفحش والتفحش! فإن الله تعالى لا يحب الفاحش المتفحش، وإياكم والظلم! فإنه هو الظلمات يوم القيامة، وإياكم والشح! فإنه دعا من كان قبلكم فسفكوا دماءهم، ودعا من كان قبلكم فاستحلوا حرماتهم. "حم، ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43902 کیا میں تمہیں برے لوگوں کے متعلق خبر نہ دوں، وہ چغل خور ہوں، وہ جو دوستوں کے درمیان فساد پھیلانے والے ہوں اور وہ جو ہلاکت کے درپے رہتے ہوں۔
رواہ احمد والحاکم عن ابوہریرہ (رض)
رواہ احمد والحاکم عن ابوہریرہ (رض)
43902- ألا أخبركم بشراركم: المشاؤن بالنميمة، المفسدون بين الأحبة، الباغون للبراء العنت1. "حم، وابن أبي الدنيا في الغيبة - عن أسماء بنت يزيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43903 جنت کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے سونگھی جاتی ہے تاہم احسان جتلانے والا، نافرمان اور دائمی شرابی جنت کی خوشبو نہیں پائیں گے۔
رواہ الطبرانی فی الاوسط والخرائطی فی مساوی الاخلاق عن ابوہریرہ
رواہ الطبرانی فی الاوسط والخرائطی فی مساوی الاخلاق عن ابوہریرہ
43903- تراح رائحة الجنة من مسيرة خمسمائة سنة! ولا يجد ريحها منان بعمله، ولا عائق، ولا مدمن خمر. "طس، والخرائطي في مساوي الأخلاق - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43904 قیامت کے دن اللہ تعالیٰ تین شخصوں کی طرف نہیں دیکھیں گے ، احسان جتلانے والا، تکبر کے مارے اپنی تہبند نیچے لٹکانے والا اور دائمی شرابی۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 264 ۔
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 264 ۔
43904- ثلاثة لا ينظر الله إليهم يوم القيامة: المنان عطاءه، والمسبل إزاره خيلاء، ومدمن الخمر. "طب ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43905 تین آدمی جنت کی خوشبو پائیں گے حالانکہ جنت کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے پائی جاسکتی ہے۔ (وہ یہ ہیں) والدین کا نافرمان دائمی شرابی اور بخیل جو احسان جتلانے والا ہو۔
رواہ ابن جریر عن مجاہد مرسلاً
رواہ ابن جریر عن مجاہد مرسلاً
43905- ثلاثة لا يجدون ريح الجنة، وإن ريحها لتوجد من مسيرة خمسمائة عام: العاق لوالديه، ومدمن الخمر، والبخيل المنان. "ابن جرير - عن مجاهد مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯১৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43906 بوڑھا زانی جنت میں داخل نہیں ہوگا، مسکین زانی بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا اور اللہ تعالیٰ پر اپنے عمل کا احسان جتلانے والا بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
رواہ الحسن بن سفیان والطبرانی وابن مندہ وابن عساکر عن نافع مولی رسول اللہ ﷺ
رواہ الحسن بن سفیان والطبرانی وابن مندہ وابن عساکر عن نافع مولی رسول اللہ ﷺ
43906- لا يدخل الجنة شيخ زان، ولا مسكين مستكبر، ولا منان بعمله على الله. "الحسن بن سفيان، طب، وابن منده، وابن عساكر - عن نافع مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43907 ولدزنا جنت میں داخل نہیں ہوگا، دائمی شرابی جنت میں داخل نہیں ہوگا، والدین کا نافرمان جنت میں داخل نہیں ہوگا اور احسان جتلانے والا بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
رواہ ابن جریر وابویعلی عن ابی سعید
رواہ ابن جریر وابویعلی عن ابی سعید
43907- لا يدخل الجنة ولد زنى، ولا مدمن خمر، ولا عاق ولا منان. "ابن جرير، ع - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43908 دائمی شرابی ، والدین کا نافرمان اور احسان جتلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
رواہ الطبرانی والخرائطی فی مساوی الاخلاق عن ابن عباس
رواہ الطبرانی والخرائطی فی مساوی الاخلاق عن ابن عباس
43908- لا يدخل الجنة مدمن خمر، ولا عاق، ولا منان. "طب، والخرائطي في مساوي الأخلاق - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43909 والدین کا نافرمان ، احسان جتلانے والا اور تقدیر کو جھٹلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ رواہ رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ
43909- لا يدخل الجنة عاق ولا منان ولا مكذب بالقدر. "ط - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43910 والدین کا نافرمان ، ولد زنا اور دائمی شرابی جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
رواہ ابن جریر عن ابی قتادہ
رواہ ابن جریر عن ابی قتادہ
43910- لا يدخل الجنة عاق لوالديه، ولا ولد زنى، ولا مدمن خمر. "ابن جرير - عن أبي قتادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43911 دائمی شرابی، جادو کی تصدیق کرنے والا اور قطع تعلقی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ رواہ الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن ابی موسیٰ
43911- لا يدخل الجنة مدمن خمر، ولا مصدق بسحر، ولا قاطع الرحم. "الخرائطي في مساوي الأخلاق - عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43912 دائمی شرابی، والدین کا نافرمان اور اپنے عطا کیے ہوئے پر احسان جتلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ رواہ البزار واحمد والخرائطی فی مساوی الاخلاق عن انس
43912- لا يلج حظائر القدس، مدمن خمر، ولا العاق لوالديه، ولا المنان عطاءه. "ز، حم، والخرائطي في مساوي الأخلاق - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چغلخور برا آدمی ہے
43913 تین چیزیں میری امت میں ہمیشہ رہیں گی نسب پر فخر ، نوحہ زنی اور ستاروں سے بارش کو طلب کرنا۔ رواہ ابویعلی و سعید بن المنصور والبزار عن انس
43913- ثلاث لن تزلن في أمتي: التفاخر بالأحساب، والنياحة، والأنواء. "ع، ص، ز - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت کسی کے گھر جھانکنا ممنوع ہے
43914 کسی آدمی کے لیے حلال نہیں کہ وہ کسی گھر میں دیکھے یہاں تک کہ اجازت لے لے۔ اگر اس نے گھر کے اندر دیکھ لیا گویا وہ داخل ہوگیا اور یہ کہ وہ کسی قوم کی امامت کرائے اور پھر دعا کے ساتھ اپنے آپ کو خاص کرلے اور دعا میں انھیں شریک نہ کرے۔ اگر اس نے ایسا کیا تو گویا اس نے خیانت کی اور یہ کہ پیشاب کی حاجت ہوتے ہوئے نماز کے لیے کھڑا نہ ہو۔
رواہ الترمذی وقال حسن وابن عساکر عن ثوبان
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 55 و ضعیف الجامع 6334 ۔
رواہ الترمذی وقال حسن وابن عساکر عن ثوبان
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 55 و ضعیف الجامع 6334 ۔
43914- لا يحل لامرئ أن ينظر في جوف بيت حتى يستأذن، فإن نظر فقد دخل، ولا يؤم قوما فيخص نفسه بدعوة دونهم، فإن فعل ذلك فقد خانهم، ولا يقوم إلى الصلاة وهو حاقن. "ت: حسن، وابن عساكر - عن ثوبان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت کسی کے گھر جھانکنا ممنوع ہے
43915 تین چیزوں کو عرب ہرگز نہیں چھوڑیں گے اور یہ چیزیں ان میں کفر کی طرح ہوں گی، ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنا، نسب میں طعنہ زنی اور نوحہ زنی۔
رواہ الخطیب وابن عساکر عن ابی الدرداء
رواہ الخطیب وابن عساکر عن ابی الدرداء
43915- ثلاث لن يتركهن العرب وهي بهم كفر: الاستسقاء بالأنواء، والطعن في النسب والنوح. "الخطيب، وابن عساكر - عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯২৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت کسی کے گھر جھانکنا ممنوع ہے
43916 تین چیزوں کا تعلق جاہلیت سے ہے لوگ انھیں نہیں چھوڑیں گے۔ نسب میں طعنہ زنی، مردے پر طعنہ زنی اور ستاروں سے بارش طلب کرنا ۔ رواہ البرار عن عمرو بن عوف
43916- ثلاث من أمر الجاهلية لا يدعهن الناس: الطعن في النسب، والنياحة على الميت، وقولهم: مطرنا بنوء كذا. "البزار - عن عمرو بن عوف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯৩০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت کسی کے گھر جھانکنا ممنوع ہے
43917 تین چیزیں عمل جاہلیت میں سے ہیں لوگ انھیں کبھی نہیں چھوڑیں گے نسب میں طعنہ زنی، مردے پر نوحہ زنی اور ستاروں سے بارش طلب کرنا۔
رواہ ابن جریر عن ابوہریرہ
رواہ ابن جریر عن ابوہریرہ
43917- ثلاث من عمل الجاهلية لا يتركهن الناس أبدا: الطعن في النسب، والنياحة على الميت، والاستمطار بالنجوم. "ابن جرير - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪৩৯৩১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بغیر اجازت کسی کے گھر جھانکنا ممنوع ہے
43918 اے عباس ! تین چیزوں کو آپ کی قوم نہیں چھوڑے گی، نسب میں طعنہ زنی، نوحہ زنی اور ستاروں سے بارش طلب کرنا۔ رواہ الطبرانی عن عباس بن عبدالمطلب
43918- يا عباس ثلاث لا يدعهن قومك: الطعن في النسب، والنياحة، والاستمطار بالأنواء. "طب - عن العباس بن عبد المطلب".
তাহকীক: